Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد

ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد
نسخہ الشفاء : ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں
ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں، صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح
نسخہ الشفاء نمبر 1 : دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے، تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے، سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 2 :  کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 3 : دل کی ہر مرض والوز کی بلاکیج، کو لیسٹرول، ٹرائی گلیسیرائڈ، خون کا گاڑھا پن، دل کی شریانوں کے مسئلے، کا مجرب اور سستا قدرتی علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 4 : دماغی رگوں کی سوزش، سر درد، آدھا سر درد کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء نمبر 5 :  جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، پٹھوں کا درد، اعصابی درد کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء نمبر 6 : جریان، احتلام، کا مجرب علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 7 : عورتوں کی ماہواری کے تمام مسائل، لیکوریا کا علاج، اللہ کی اس نعمت سے فائدہ لیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھں، فطرتی اور قدرتی علاج اپنائیں، اللہ کی مخلوق سے پیار ہی اللہ کی دوستی کا سفر ہے اسکو سب دوست شئیر کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج , , , , ,

درد سر کا، مکمل دیسی علاج

درد سر کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : فنسٹین 3 گرام، کونین 3 گرام، گوند کیکر 4 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کھرل میں پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : درد شروع ہونے سے پہلے ایک گولی نیم گرم پانی سے کھائیں دس دن استعمال کریں
فوائد : درد سر، نزلہ و زکام کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد شقیقہ کا، زبردست دیسی علاج

درد شقیقہ کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیا 5 گرام، توتیا 5 گرام، ہیرا گوگل 5 گرام، افیون 5 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو  کھرل کرتے جائیں خود بخود بلا آمیزش پانی کے تر ہوجائے گی اس کی لمبی لمبی بتیاں بناکر رکھ لیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پتھر پر گِھسا کر کاغذ پر لیپ کرکے کنپٹی پر لگائیں
فوائد : درد سر، آدھے سر کا در کیلئے نہایت مفیدہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

آدھے سر کا درد اب منٹوں میں غائب

آدھے سر کا درد اب منٹوں میں غائب
نسخہ الشفاء : پوست کوکنار 20 گرام، آرد جو 20 گرام، چھان گندم 40 گرام، گڑ پرانا 40 گرام، پوست کیکر 40 گرام
تر کیب تیاری : ان سب ادویہ کو آدھا کلو پانی میں ابال کر اور چھان کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : سوتے وقت آدھا چمچ چائے والا پی کر سوجائیں دس دن استعمال کریں
فوائد : دردِ شقیقہ آدھے سر کے درد کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد سر، نزلہ، زکام کیلئے، زبردست نسخہ

درد سر، نزلہ، زکام کیلئے،  زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 5 گرام، کائپھل 5 گرام، کشمیری پتر 5 گرام، گل کنیر سفید 5 گرام، تخم کٹیلی5 گرام، عاقر قرحا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : سر درد کے وقت تھوڑسا سفوف لے کر سونگھ لیں
فوائد : درد سر، زکام بلکہ درد دندان کو بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر درد سے منٹوں میں چھٹکارہ

سر درد سے منٹوں میں چھٹکارہ
نسخہ الشفاء : پیپر منٹ  خالص 1 گرام، ست اجوائن خالص 1 گرام، جوہر کافوری دیسی 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو  باریک کرکے ایک شیشی میں ڈال کردھوپ میں رکھ دیں۔ جب تمام ادویات عرق کی طرح ہوجائیں تو اس میں 1 گرام، روغن سونف شامل کرلیں
مقدار خوراک : ایک گرام  شام کو استعمال کرین تازہ پانی کیساتھ  پانچ دن
فوائد : شدید سر درد کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج

فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مجیٹھ 50 گرام، کائپھل 20 گرام، تج 20 گرام، چھڑیلہ20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام، ناگر موتھا 20 گرام، لونگ 6 گرام، دار چینی 6 گرام، جلوتری 6 گرام، میدہ لکڑی 6 گرام، آنبہ ہلدی 6 گرام، دار ہلد 6 گرام، عود غرقی 6 گرام، عقر قرحا 6 گرام، قسط تلخ 6 گرام، ساذج ہندی 6 گرام، گھونگچی سفید 6 گرام، سداب 6 گرام، پیپل 6 گرام، برادہ صندل سفید 10 گرام، برادہ صندل سرخ 10 گرام، جڑ سوسن 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، سورنجاں شیریں 10 گرام، نر کچور 40 گرام، زعفران خالص 10 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر عرق گلاب خالص 2 کلو ملا کر قلعی دار دیگچچی میں 2 دن بھگو رکھیں اور پھر آگ پر رکھ کر ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں جب تقریباََ 1 کلو پانی رہ جائے تو دو کلو تلوں کا تیل ڈال کر ہلکی آنچ  جلاتے رہیں جب تمام پانی جل کر تیل باقی رہ جائے تو کپڑے میں سے چھان کر پھر آگ پر گرم کریں اور اس کے اندر 3 گرام رتن جوت ڈال دیں۔ جب رنگ خوب سرخ ہوجائے تو رتن جوت نکال دیں اور 10 گرام، موم ڈال دیں۔ جب پگھل کر مل جائے تو سرد ہونے پر  روغن مسالہ 250 گرام، بھر ملا کر شیشی میں محفوظ کرلیں
فوائد اور طریقہ استعمال : یہ روغن ڈھیر سارے امراض کیلئے جادو اثر ہے مثلاََ نزلہ، زکام کیلئے سر پر مالش کریں۔ درد ہر قسم وجع المفاصل، ذات الجنب، فالج، لقوہ، عرق النساء، ڈبہ، کھانسی، ورم ہر قسم، رعشہ، طاعونی گلٹی، آگ سے جلنا، بھڑ، بچھو کا کاٹنا، خارش بخار کیلئے مالش کریں۔ انشاءاللہ ہر مرض میں اکسیر ثابت ہوگا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، دار فلفل 20 گرام، خولنجان 20 گرام، سونٹھ 20 گرام،بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تودرین 20 گرام، لونگ 20 گرام، بسباسہ 20 گرام، جوزالطیب 20 گرام، زیرہ سیاہ و سفید 20+20 گرام، زرنباد 20 گرام، اشنہ20 گرام، بالچھڑ20 گرام، تج 30 گرام، شقاقل 30 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، ستاور30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، مغز بادام 750 گرام، کشمش100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری 1 کلو، دیسی گھی ایک 1 کلو
ترکیب تیاری : کوزہ مصری پیس کر ایک پاؤ پانی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ کر گاڑھا شیرہ بنائیں، اس شیرہ میں شہد اور دیسی گھی خوب اچھی طرح مکس کر دیں اور باقی ادویہ کو پیس کر اسمیں خوب اچھی طرح مکس کر دیں، یاد رہے کہ مغزیات کو علیحدہ موٹا موٹا کوٹ کر شامل کرنا ہے یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ و جگر و مثانہ و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، درد مفاصل، جوڑوں کے درد اور کئی بلغمی امراض کو بھی مفید ہے، بہت ہی شاندار علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عرق النساء کا، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

سردرد، درد شقیقہ، دماغی کمزوری، آدھا سر کا درد کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، ہلدی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ملا کر کسی مٹی کے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں جب خوب گاڑھا ہوجائے تو محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : اس لیپ کو انگلی پر چڑھا کر جس طرف درد ہو اس آنکھ کو کھول کر ڈال دیں اور تھوڑا کنپٹی اور ابرو کے اوپر لیپ کردیں انشاء اللہ ایک بار میں یقیناََ آرام آجائے گالیکن جس روز اس دوا کو لگایا جائے اس دن مریض صرف تازہ جلیبی کھائے۔اور تمام چیزوں سے پرہیزضروری ہے
فوائد : سردرد، درد شقیقہ دماغی کمزوری، آدھا سر کا درد کیلئے، نہائیت موثر ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کشنیز خشک 12 گرام، اسطخودوس 12 گرام، فلفل سیاہ 1 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرپانی میں گھوٹ دیں
طریقہ استعمال : ایک گرام طلوع آفتاب سے پہلے پئیں بعد میں مصری کی ڈلی کھا لیں
فوائد : درد شقیقہ اور درد عصابہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان