Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں ___دور کریں

جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں دور کریں
نسخہ الشفا ء : ہیرا کسیس 200 گرام، میٹھا سوڈا 200 گرام،  پاؤڈر آرسنگ نمبر ایک 4 رتی، پانی 3 کلو
ترکیب تیاری : پہلے ہیرا کسیس اور سوڈا کو علیحدہ علیحدہ ڈیڑھ کلو پانی میں بھگوئیں پھر ہر دوپانیوں کو آپس میں ملائیں ایک قسم کا جوش پیدا ہوگا ٹھنڈا ہونے کے بعد پانی کو اوپر سے نتھار کر گرا دیں۔ اور نیچے والے تہہ نشین پاؤڈر کو آگ پر رکھ کر خشک کریں دوران عمل میں پاؤڈر کو کسی لکڑی وغیرہ سےہلاتے رہیں حتٰی کہ پاؤڈر کا رنگ سرخ ہوجائے اب تیار ہوچکا ہے آگ سے اتار لیں اور ایک تولہ یہی پاؤڈر لے کر اس میں پاؤڈر آرسنگ شامل کریں اور ہر دو کو دونوں ہاتھوں سے خوب زور سے کھرل کریں کم از کم 6 گھنٹہ کھرل کریں بس کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : یہ کشتہ ایک رتی 50 گرام، مکھن میں رکھ کر کھائیں صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ   صاف اور نیاخون پیدا کرتا ہے اسلئے ضعف جگر، ضعف باہ، جسمانی کمزوری کیلئے، بہت زیادہ مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں
نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : یرقان، بواسیر خونی و بادی، پیشاب کی گرمی، پیشاب کی جلن سوزش، خارش، پرانی پیچش، بڑھا ہوا جگر و تلی، طحال، پھوڑے پھنسیاں، گرمی کا بخار، کثرتِ حیض، وجع المفاصل،جوڑوں کا درد،  ریاحی درد، سرعت انزال، احتلام کیلئے، ان سب امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیپاٹائٹس، یرقان پیلا صرف 7 دن میں ختم، کمال کا، دیسی علاج

اس کے آگے سارے نسخے فیل آپ آزمائیں اور پوری امت محمّد (صلی اللہ علیہ وسلّم) کی بخشش کے لیے دعا فرمائیں
نسخہ الشفاء : ایک گلاس میں آدھا چمچ میٹھا سوڈ ا(کھانے والا)  ڈال لیں اوپر  2تازہ لیموں نچوڑ لیں پھر اس گلاس کو پانی سے بھر لیں لیجئے جناب آپ کی دوائی تیار ہے
اسی طرح دن میں 3 بار صبح دوپہر رات خالی پیٹ یہ دوا بنا کر7 سے 10 دن پی لیں اس کے بعد کسی بھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا لیں آپ کا کسی بھی قسم کا یرقان بلکل ختم ہو گا یہ دوا ہر قسم کے سائیڈ ایفکٹ سے پاک ہے اس کے استمعال سے جگر کی گرمی اور گردہ کی خرابی جیسے تمام امراض ٹھیک ہو جاتے ہیں،آپ اس پوسٹ کو جتنا بھی ممکن ہو سکے آگے بھیجیں اور اس کار خیر میں شامل ہو جائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی کمزوری کیلئے، مجرب علاج

جگر کی اس بیماری، میں عام جسمانی کمزوری، اور دبلا پن ہوتا ہے چہرہ کا رنگ خون کی کمی کی وجہ سے پھیکا پڑ جاتا ہے، بھوک میں کمی ہوتی ہے مریض سیدھی جانب پسلیوں کے نیچے جگر کی جگہ پر درد محسوس کرتا ہے کبھی کبھی پتلے دست بھی آتے ہیں
الشفاء نسخہ نمبر 1
نسخہ الشفاء : سونف 8 گرام، گل سرخ 10 گرام، پودینہ 8 گرام
ترکیب تیاری : یہ اجزاء دو کپ پانی میں جوش دے ایک کپ رہ جانے پر چھان لیں
مقدار خوراک : دن میں آدھا صبح اور آدھا شام استعمال کریں پندرہ دن روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں
الشفاء نسخہ نمبر 2 جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن 15 گرام
ترکیب تیاری : ایک گلاس پانی میں 24 گھنٹے تک بھگو دیں دن کو سایہ میں اور رات کو شبنم میں رکھیں اور چھان لیں
ترکیب استعمال : صبح ناشتہ سے پہلے پی لیں ایک دن چھوڑ کر  پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز میں جگر کی کمزوری دور ہو جائے گی
الشفاء نسخہ نمبر 3 جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب علاج
نسخہ الشفاء : انار کا رس 30 گرام، لیموں کا رس 30 گرام، ہیرا کسیس 60 گرام
ترکیب تیاری : ہیرا کسیس کو ,, رس میں حل کر کے شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : 10 قطرے آدھ کپ پانی میں ملا کر صبح شام کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خون کی کمی میں خاص طور پر فائدہ کرتا ہے،اور جگر کو فعال بناتا ہے اور جگر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو لسی کا استعمال کریں
فوائد : یرقان اور یرقان کے بخار میں مریض کو 2 سے 3 گرام گرم پانی سے دیں اور بچوں کو ایک گرام کھلائیں یرقان کا سو فیصد مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف جگر کا، حکیمی علاج

ضعف جگر کے اسباب
جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ، ماسکہ، جاذبہ، دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے
ضعف جگر کی علامات
منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو ورم آ جاتا ہے مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ ضعف جگر کے مریضوں کو بہت فائدہ دے گا
نسخہ الشفاء : ایک کوڑ تمہ شام کے وقت لے کر اوپر سے گول سوراخ دے کر ٹکی سی نکال دیں اور پھر اس راہ سے اس کا تمام گودہ نکال دیں اور اس کوڑ تماں میں پھٹکڑی 2 رتی ڈال کر اوپر سے اس میں بکری کا دودھ ڈال دیں جب بھر جائے تو اس سوراخ کو نکالی ہوئی ٹکی سے بند کر دیں  اور رات بھر پڑا رہنے دیں
طریقہ استعمال  : صبح نہار منہ چینی ملا کر پلائیں اس سے مریض کو چند ایک اسہال ہوں گے جس سے فاسد مادہ خوب خارج ہو گا اسی طرح تین روز پلاتے رہیں نہایت ہی لاجواب نسخہ ہے کیونکہ اس سے بوجہ دست آنے کے کمزوری نہیں ہوتی جسم مزید طاقتور ہو جاتا ہے
نوٹ : جب تک مریض کے پاؤں یا چہرہ پر ورم نہ آ جائے اس وقت تک یہ دوا مفید نہیں پڑتی بلکہ اسی وقت فائدہ مند ہوتی ہے جب ورم آ چکا ہو
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج

یرقان کے اسباب
گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی جس قدر آسانی سے چٹکی کے اندر آ سکے کھلا کر اوپر سے دہی کا پیالہ پلا دیں دوسرے دن دو چٹکی تیسرے دین تین چٹکی پھر چار دن تک تین چٹکی ہی کھلا کر دہی کا پیالہ پلاتے رہیں اس سے یرقان سیاہ اور زرد جو کہ ایک مہینہ سے زیادہ کا ہو ایک ہی ہفتہ میں دور ہو جاتاہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کچی 15 گرام، کو خوب ہی باریک پیس کر تمام دوا کی 21 پڑیاں تیار کریں اور ایک پُڑیہ بوقت صبح گائے کے مکھن میں دیں
فوائد : انشاءاللہ پرانے سے پرانا یرقان بھی دور ہو جائے گا بہت مفید نسخہ ہے ایک بار ضرور آزمائیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد جگر کا، دودھ کیساتھ علاج

نسخہ الشفاء : مقام جگر پر کچے بھینس کے دودھ سے مساج کریں انشاءاللہ چند بار مساج کرنے سے شرطیہ آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، دیسی علاج

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو، اروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے
غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی ، جو وغیرہ استعمال کروائیں
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 80 گرام پوست ہلیلہ زرد 200 گرام ، 250 گرام، شہد خالص میں باریک پیس کر ملا لیں انشاءاللہ یرقان کے مریض کو نجات دے گا
مقدار خوراک : ایک چھو ٹا چمچ والا، روزانہ پانی یاں دودھ کیساتھ استعمال کریں
نوٹ ۔ یرقان کے مریض اس نسخہ کو کم از کم 45 دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے دو بڑے چمچے شہد ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پی لیں انشاءاللہ تھکن دور ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number       +92-30-40-50-60-70