Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردہ جسم میں روح پھونک دینے والا، نسخہ

مردہ جسم میں روح پھونک دینے والا، نسخہ
ایسے مریض جنکی طبیعت بلغمی ہو اور تھکاوٹ ہر وقت رہتی ہو،  سستی اور کاہلی نے نکما کر دیا ہو، پہلے تو شہوت ٹھیک ہو مگر پاس جاتے ہی قوت ختم ہو جاتی ہو، فشار خون نیچے رہتا ہو، وہ اس کو استعمال کریں، جنکے پیشاب میں جلن، سینہ میں جلن، مروڑ، چکر آتے ہوں  ان امراض میں مجرب ترین ہے
نسخہ الشفاء : ست لوبان خود تیار کردہ 6 گرام، شنگرف دھتورہ سیاہ کے پھلوں میں تیار کردہ 6 گرام، جند بیدستر اعلی کوالٹی 2 گرام، زعفران کشمیری 1 گرام، شہد کا زرد رنگ جو آخر میں دبانے سے نکلے 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء الگ الگ پیس کر ملا لیں اور تین گھنٹہ کامل رگڑائی کریں پھر شہد ملا کر بہترین گوندھ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات کے کھانے کے تین گھنٹہ بعد دودھ کی ملائی میں لپیٹ کر کھا لیا کریں اور خشکی محسوس ہونے پر صرف دودھ پینا ہے 21 دن استعمال کریں
فوائد : مردہ جسم میں روح پھونک دیتا ہے  یہ نسخہ
نوٹ : جن ایام میں یہ دوا کھانی ہے ترشی ، اچار، تمام مشروبات،سے پرہیز کریں  قبض نہ ہونے دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، اعلی ترین نسخہ

مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، اعلی ترین نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 4 گرام، ازراقی 4 گرام، جائفل 8 گرام، سلاجیت 4 گرام، زعفران 4 گرام، فلفل دراز 8 گرام
روغن بادام 16 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو سفوف بنا کر روغن بادام میں خوب اچھی طرح کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، ہے اعلی ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خون کی کمی، خون کی طاقت، بھوک کی کمی کیلئے، دیسی علاج

خون کی کمی، خون کی طاقت، بھوک کی کمی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، تخم کاسنی 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، نوشادر 30 گرام، کالی مرچ 50 گرام ترکیب ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا دودھ یا پانی کے ساتھ دن میں 3 بار کھانے کے 30 منٹ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خون کی کمی، خون کی طاقت، بھوک کی کمی، خون کی سیاہی کو دور کرکے سرخ کرتا ہے، صالح خون پیدا کرتا ہے، ہاتھ پاوں کی جلن، ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزہ پیروں کے تلوؤں میں شدید جلن، سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو، سخت سردیوں میں بھی پاؤں بستر سے باہر رکھنے والوں کے لیے خون کی کمی کو پورا کرتا ہے انیمیا کے لیے زبردست ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی قلب، معدہ و جگر، دیسی نسخہ

مقوی قلب. معدہ و جگر، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ترپھلہ 190 گرام، سنڈھ 60 گرام، تیزپات60 گرام، اجوائن دیسی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، درونج عقربی 60 گرام، چینی 5 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں 4 کلو پانی رہ جائے تو 5 کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنا کر شربت تیار کریں ست لیموں اور ست لوبان ہر شربت میں لازمی ڈالا کریں فی بوتل 2 رتی یا گرام کے حساب سے اس سے شربت خراب نہیں ہوتا
مقدار خوراک : دو 2 چمچ دن میں تین 3 بار کھانے کے 30 منٹ بعد
فوائد : بے حد مقوی قلب، معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے، ضعف جگر و معدہ، ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا کرتا ہے، بھوک زیادہ لگاتا ہے، بدہضمی کے لیے مفید ہے، جن لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے ان کے لیے نعمت ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دل مضبوط، اور جسم پر سکون، کمال کا شربت

دل مضبوط، اور جسم پر سکون، کمال کا شربت
نسخہ الشفاء : برادہ صندل 50 گرام، خس 20 گرام، الائچی دانہ سبز سفوف 20 گرام ، پوست ترنج 20 گرام،گل سرخ 25 گرام، گل گڑھل 25 گرام، گل گاؤ زبان 20 گرام، گل نیلو فر 20 گرام، بہی دانہ 25 گرام، مویز منقہ 25 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو 5 کلو پانی میں اس قدر پکائیں کہ نصف رہ جائے، پھر اچھی طرح چھان لیں اب اس میں آب لیموں 250 گرام اور چینی ساڑھے چار کلو ڈالکر حسب معمول شربت تیار کریں
طریقہ استعمال : ایک سے دو گلاس حسب ذائقہ عام شربت کی طرح بنا کر پیا کریں دن میں دو بار
فوائد : گرمیوں کا خاص تحفہ ہے دل مضبوط اور جسم پر سکون  کرتا ہے پیاس کا احساس کم  کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

تلبینہ، دودھ، جَو، کھجور کی کھیر _______بے انتہا قیمتی فوائد

تلبینہ، دودھ، جَو، کھجور کی کھیر، بے انتہا قیمتی فوائد
الشفاء : تلبینہ کیا ہے دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے، جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے، یہ ایک مکمل غذا ہے جو ناشتے میں کھائی جا سکتی ہے، اس کا مستقل استعمال حیرت انگیز فوائد دیتا ہے
تلبینہ کھیر کے فوائد
خون کی کمی دور ہوتی ہے
ایک سے ڈیڑھ ما ہ میں ہیموگلوبن کو جسم کی ضرورت کے مطابق بڑھاتا ہے
وزن میں اضافہ ہوتا ہے
کمزور لوگوں کے لئے تلبینہ بہت مفید ہے، روزانہ استعمال سے جسم کی کمزوری دور کرکے وزن میں اضافہ کرتا ہے
ذہنی، دماغی کمزوری
پڑھنے والے بچوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ذہن کو بھی تیز کرتا ہے۔ جو بچے اپنا سبق یاد کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ تلبینہ کے استعمال سے ان کا حافظہ تیز ہو جاتا ہے۔
بیماروں کے لیے
بیمار لوگوں کے لیے جو بالکل بستر سے اٹھ بھی نہ سکتے ہوں، تلبینہ بہترین ہے۔ یہ غذا کمزوری کو دورکرکے چلنے پھرنے کے قابل بناتی ہے۔
بوڑھے لوگوں کیلئے
بوڑھے لوگوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جو لوگ کمزوری کی وجہ سے اٹھ بیٹھ نہیں پاتے ان لوگوں کو کھانا کھانا بھی مشکل ہوتا ہے۔ایسے لوگوں کے لیے تلبینہ کی کھیر نہایت مفید ہے۔ تلبینہ کی کھیر صبح کے ناشتے کے ساتھ لیں ۔ یہ نہ صرف فائدہ مند ہے بلکہ خوش ذائقہ بھی ہوتی ہے۔
تلبینہ بنانے کی ترکیب
نسخہ الشفاء : دودھ 2 کلو، جَو (چھیلا ہوا) 200 گرام، کھجور 15 سے 20 رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں شہد  حسب ذائقہ
ترکیب تیاری : دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔ ہلکی آنچ پر25 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں
جو گل کر دودھ میں مل جائیں تو کھجور مسل کر شامل کرلیں ۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔ کھیر کی طرح بن جائے گی۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں ۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
نوٹ ؟ کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں
نوٹ : اگر جَو کا آٹا نہ ملے تو جَو کا دیسی دلیہ اتنی ہی مقدار میں لیں، ڈبے والا نہ ہو دیسی دلیہ ہو، حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول الله کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے (ابن ماجہ)
اسی مسلے پر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک روایت میں اسی واقعہ میں اضافہ یہ ہوا کہ جب بیمار کے لیے تلبینہ پکایا جاتا تھا تو تلبینہ کی ہنڈیا اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی تھی جب تک وہ یا تو تندرست ہوجاتا۔ اس سے معلوم ہوا کہ نیم گرم تلبینہ مریض کو مسلسل اور بار بار دینا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور اس کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے حضرت عائشہ بیمار کیلئے تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیا کرتی تھیں اور کہتی تھیں کہ اگرچہ بیمار اس کو ناپسند کرتا ہے لیکن وہ اس کیلئے ازحد مفید ہے (ابن ماجہ)
نوٹ :  تلبینہ نہ صرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا، ٹانک بھی، دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی، خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن، ذہنی امراض، دماغی امراض، معدہ، جگر، پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے زبردست جنرل ٹانک ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ طاقت کیلئے، اہم غذائیں, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

ضعف قلب، دل کی گرمی کا، دیسی علاج

ضعف قلب، اور دل کی گرمی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء :  کشتہ فولاد 1 گرام، کشتہ مرجان 1 گرام، ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : چار چاول صبح مکھن یا ملائی میں رکھکر استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : گرمی دل تپش، کمزوری دل، دھڑکن خواہ کسی وجہ سے ہو، ضعف جگر و دل دھڑکن بوجہ گرمی کے لیے بہترین مجرب دوا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب اکسیر جگر کی گرمی کیلئے

حب اکسیر جگر کی گرمی کیلئے
نسخہ الشفاء : خبث الحدید مدبر10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، طباشیر10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، نوشادر10 گرام، آٹا گلو 10 گرام،  کشتہ کشنیز 10 گرام
ترکیب تیاری : گڑ پرانا 250 گرام کو عرق گلاب میں قوام کرکے سفوف مذکورہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک :  دو سے چار گولی صبح اور شام ہمراہ لسی دہی والی چھاچھ، سے ایک ماہ استعمال کریں
پرھیز : گرم, ترش اور تیل والی تلی ہوئی اور بادی اشیاء سے پرہیز کرائیں
ترکیب تیاری : مدبر خبث الحدید
خبث الحدید حسب ضرورت لے کر ہاون دستہ میں خوب کوٹ کر کس برتن میں ڈالکر پانی سے اچھی طرح دھویں کہ اس میں مٹی کا اثر نہ رہے, پھر اس میں سے 100 گرام، لے کر کڑاہی میں ڈالکر ترپھلہ کے پانی سے لوہے کے دستہ سے چار دن تک رگڑتے رہیں, پھر اس کے بعد دہی ترش سے چار پانچ دن تک رگڑیں, کشتہ جب خشک ہو جاےّ باریک پیسکر محفوظ کرلیں تیار ہے
نوٹ: اگر کشتہ خبث الحدید اس طرح مدبر نہ ہو سکے تو اس کے جگہ بنا ہوا کشتہ اچھی معروف دواخانہ کا یا کشتہ فولاد ملالیں
فوائد : ضعف جگر، ضعف معدہ، دل کی کمزوری دھڑکن، کمی خون بھس، صافی رنگ بدن زردی کو دور کرتی ہے، جگر و معدہ کا فعل درست کرتی ہے، جو شخص گرمی جگر کی وجہ سے بار بار نہاتا ہو اور کمزوری جگر سے چل پھر نہ سکتا ہو, بدن کی سوزش اور گرمی ستاتی ہو، غذا جزو بدن نہ بنتی ہو، اس کے لئے بہترین مجرب زوداثر دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، جگر، کے امراض کا دیسی علاج

یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، جگر، کے امراض کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چرائتہ نیپالی، 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، پوست بلیلہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، فلفل سیاہ  25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، افسنطین 25 گرام، تخم کرفس 25 گرام، انیسوں 25 گرام، زیرہ سفید 25 گرام، ریوند خطائی 25 گرام، اسطوخودوس 25 گرام، سنڈھ 50 گرام، مویز منقی 50 گرام، بادیان 50 گرام، ناخونہ 50 گرام، اناردانہ 50 گرام، تخم سویا 50 گرام، کلونجی 50 گرام، رائی  50 گرام، برگ حناء 50 گرام، برگ پودینہ 50 گرام، تیز پات 10 گرام، باوبڑنگ 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو 4 چار کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو چھان لیں اور آب کھٹکل 1 کلو، آب مکو 1 کلو، آب کاسنی 1 کلو، آب باتھو 1 کلو، آب شاہترہ 1 کلو، آب دھنیا سبز 500 گرام، آب مولی 500 گرام، آب پالک 500 گرام، آب افتیموں 500 گرام، آب مالٹا ڈیڑھ کلو،  اب اوپر والا ادویہ کا پانی اور یہ پانی ملا کر چینی ملا کر شربت پکا ئیں جتنا بانی ہو اس سے آدھی چینی ملا کر شربت سے تھوڑا ہلکا قوام بنا لیں
مقدار خوراک : صبح دوپہر رات دوچمچ ہمراہ آب تازہ یا مناسب بدرقہ دیں ایک سے دو ماہ
فوائد : یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، اور جگر کی اصلاح کرتا ہے ان امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر باہ کیلئے، اکسیرنسخہ جات

اکسیر باہ کیلئے، اکسیرنسخہ جات
نسخہ الشفاء : دیسی مرغ ، اصیل، سم الفار دودھیا 6 گرام، شنگرف رومی 6 گرام، پارہ 3 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر پارہ کو سفوف کے ہمراہ مرغ اصیل کو منہ کھول کر کھلا دیں اور مرغ کو چلتے پھرتے  رکھیں جب انتہائی قریب المرگ محسوس کریں تب تکبیر کر کے تمام پوست اتار کر گوشت الگ کر لیں  اسکا ہر انگ باعث شفاء ہے۔ قوت باہ کی کمزوری کو دور کرنا اسکا ادنی سا معجزہ ہے نا مرد اسکی چند خوراکوں سے ہی مرد کامل  بن جاتا ہے فرط جذبات شہوت اور سختی نفس سے فریق دوم ہاتھ جوڑتے ہوئے راہ فرار اختیار کر جاتا ہے مرغ  کے سینہ کا گوشت قیمہ کر کے بریاں کر لے اور سنبھال کر رکھ لے۔ بکرا کے کباب یا قیمہ پر 4 رتی فقط ڈال کر کھلا ئیں اور نصف گھنٹہ بعد دودھ دیکر چلنے پھیرنے دیں 2 دن کے وقفہ سے 4 خوراکیں کافی ہیں مرد قوت مردمی میں کبھی کمی محسوس نہ کرے گا قوت طاقت جوش وجنون کا طوفان محسوس کرتے ہوئے کہے گا کہ کمال چیز ہے جزو بدن بن گئی ہے
نسخہ نمبر 2  اعصابی کھنچاؤ جوڑوں کے دردوں کیلئے کمال کا نسخہ
ایسے مریض مرغ مزکور کی ٹانگوں کا سفوف بریاں 2 رتی ہمراہ مکھن روزانہ کھائیں جیسے افاقہ محسوس ہو دوا بند کر دیں تمام اعصابی کمزوری نیست و نابود ہو جائے گی جوڑوں کے درد یہاں تک کی ٹوٹی ھڈی کا درد بھی محسوس نہ ہو گا دوا کے بعد دودھ نیم گرم نصف گھنٹہ بعد مستعمل ہے۔
نسخہ نمبر 3 امراض معدہ ورم معدہ السر معدہ زخم
مزکورہ مرغ کے سنگدانہ کو احتیاط سے نکال کر تمام مواد سمیت کھرل با یکجا کر لیں  جب پانی خشک ہو کر سفوف ہو جائے تو 2 رتی ہمراہ عرق گلاب صبح اور عرق کمونی شام کو دیں 50 سالہ پرانا معدہ کا مریض بھی چند دن بعد ختم ہوجائے گا
نسخہ نمبر 4 یرقان کے مریضوں کیلئے آب حیات دوا ہے
مرغ مزکور کی کلیجی سوختہ کر کے بریاں کر لیں اور سفوف بنا کر پاس رکھیں یرقان و امراض قلب کے تمام مریضوں کو انار کے جوس میں 1 رتی سفوف ڈالکر پلانیں چند دن میں چہرہ بول پڑے گا کہ مرض جڑوں سے ہو جائے گا
نسخہ نمبر 5 : کان درد، داڑھ درد، جوڑوں کی کمزوری کیلئے
چربی مرغ مزکور پگھلا کر روغن حاصل کریں اور 2 چند روغن بادام میں حل کر لیں کان درد، داڑھ درد، جوڑوں کی کمزوری کیلئے، بہترین مالش ہے۔ عضو خاص پر طلاء کریں موٹا اور لمبا کرنے کیساتھ ساتھ تناؤ سختی شدت اور بھرپور اکڑاہٹ کو چند دن میں اپنے سامنے پایے گا۔
نسخہ نمبر 6 : سوکڑا، ڈبہ، تشنج کا دورہ
پنجہ مرغ کو جلا کر کو ئلہ کرلیں بچوں کے تمام امراض میں اکسیر ہے سوکڑا، ڈبہ، تشنج کا دورہ، میں نصف رتی ہمراہ ماں کے دودھ سے دیں تندرستی عود آئے گی اٹھرا کے لیے سب سے بہترین دوا ہے 1 رتی خوراک ہمراہ شیر برگد 1 ماہ استعمال کریں تمام عمر کا اٹھرا ختم ہو جائے گا۔
یہ نسخہ جات بہترین خصوصیات کے حامل ہیں جسکا ہر جُز اجزاء بدن کے لیے نعمت و شفاء ہے امراض کی جڑ کا ٹنے کیلئے اس سے بہتر خوب صورت نسخہ آج تک تجربات میں سے نہیں گُزرا  (واضع رہے کہ اس مقصد کے لیے جو مرغ اصیل حاصل ہو وہ 3 سالہ ہونا چاہیئے اور اصل اصیل ہونا چاہیئے
نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں صرف اور صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, بچوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دانتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج , , , , ,