Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ

لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، بچھناک مدبر 10 گرام، افیون 10 گرام، شنگرف 10 گرام، سہاگہ 9 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکےآب ادرک میں 4 دن کھرل کرکے گولیاں بقدر دانہ مونگ بناکر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی پانی کیساتھ دن میں تین گولی بھی استعمال کرسکتے ہیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : امراض بلغمی، فالج، لقوہ، رعشہ، بخار ہر قسم ضعف جگر، درد ریحی اسہال پیچش، وجع المفاصل، نقرس، بواسیر، سوزاک، آتشک وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج

معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر10 گرام، رب افستین 50 گرام، شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری : کچلہ اور رب ملا کر حسب ضرورت شہد میں گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : معدہ جگر کی کمزوری جس سے انسان وہمی ہوجاتا ہے اور مالیخولیا کے مریضوں کی طرح کئ قسم کی غیر طبعی حالتیں اس پر وارد ہوتی ہیں اسکے لیئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ، کو طاقت دینے والا نسخہ

قوت باہ، کو طاقت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 30 گرام، ستاور 50 گرام خوب باریک پیس کر رکھ لیں دو بڑے چمچ کھانے والا رات کو آدھا کلو دودھ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی  ملا لیں سرد کر کے رات کو کھایا کریں مقوی باہ ہے جگر معدہ کو طاقت دیتا ہے اور باہ کو طاقت دیتا ہے پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج

جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، لک مغسول 5 گرام، زرشک 20 گرام ،خشخاش 5 گرام، مجیٹھ 10 گرام، طباشیر 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، زعفران 5 گرام، بسباسہ 3 گرام، ریوند چینی 3 گرام، صندل سرخ 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھا کر آب انار 50 گرام کوزہ مصری 20 گرام ملاکر پلائیں انشاءاللہ جگر کی کمزوری دور ہو جائے گی ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : انشاءاللہ جگر کی کمزوری دور ہو گی اور جگر صالح خون بنائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر قلب، نسخہ

اکسیر قلب، نسخہ
نسخہ الشفاء : گھوکھرو 20 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 200 گرام پانی باقی رہنے پر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملاکر صبح دوپہر شام کو پلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کے بہت سے امراض کیلئے مفید ہے، دل کی حالت گھٹنا تیز ہونا، بے قاعدہ ہونا، چلتے چلتے رکنا جھٹکا کھانا، خون کا دباؤ زیادہ ہونا، دل کا بڑھ جانا، پھیل جانا، دل کی دھڑکن کا اپنا کام پورا نہ کرنا، سوتے میں ڈر کر اٹھنا، دل کی جھلی میں پانی بھر جانا یا چربی کا بڑھ جانا وغیرہ
اسکے مزید فوائد : دماغی امراض، دماغی کمزوری، دماغ کی گرمی، سر چکرانا، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا، خناق، درد گردہ. پتھری، پیشاب کی جلن، پیشاب میں خون آنا، خونی بواسیر، جریان، اپھارہ میں ہوا خارج کرتا ہے، درد شکم بعد کھانے کے، پیٹ کی گڑ گڑاہٹ. یرقان، جگر بڑھ گیا ہے تو نارمل کرتا ہے، ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور فوائد, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج

شراب نوشی، سے جگر کی خرابی کا، دیسی علاج

شراب نوشی، سے جگر کی خرابی کا، دیسی علاج
اگر کثرت شراب خوری سے جگر خراب ہو گیا ہو اس نسخہ کے استعمال سے چند یوم میں جگر کی حالت بلکل درست ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : مولی کے سبز اور تازہ پتے 10 گرام، لیکر کوزہ مصری 30 گرام، دونوں کو ملا کر خوب پیسیں اور پانی ڈال کر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ آدھا کلو پانی مل جائے اور پتے بلکل حل ہو جائے تب ٹھنڈا ہی شرابی کو پلائیں چند روز متواتر استعمال سے جگر کام کرنے لگ جائے گا  اور شوگر کے مریض مصری استعمال نہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر جگر، ہیپاٹائٹس سی کا، مکمل دیسی علاج

اکسیر جگر، ہیپاٹائٹس سی کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ نمبر 1
نسخہ الشفاء : زرشک 50 گرام، بہی دانہ 50 گرام، کاسنی 50 گرام، تخم اونٹ کٹارہ 50 گرام، گل نیلوفر 30 گرام، گل ایرانی 30 گرام، گل بنفشہ 30 گرام، گل گڑھل 30 گرام، ہڑیڑ، آملہ، بھیڑا سب 40 گرام، پودینہ خشک  50 گرام، انار دانہ 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، املی 152 گرام، آلو بخارہ 125 گرام
ترکیب تیاری : املی آلو بخارہ کے بغیر تمام اجزاء کو موٹا موٹا کوٹ کے یک جان کے کے علیحدہ رکھ لیں اور رات کو اس دوا کے دو بڑے چمچ تین پاؤ پانی میں ڈالیں اور ایک دانہ ایک دانہ املی آلو بخارہ شامل کر کے کھلے آسمان رکھیں صبح حسب ذائقہ شکر ملا کے پھینٹ کے چھان پی لیں پھوگ میں مزید آدھا کلو پانی ڈال رکھیں شام 5 بجے نوش فرمائیں دوسرا انہیں اجزا کا شربت تیار کریں دو دو چمچ صبح و شام عرق گلاب سے استعمال کریں
مجرب ہے سینکڑوں مریضوں کو دے چکا ہوں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سنامکی 40 گرام، گل سرخ 30 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کشتہ سنکھ در ہلدی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک : رات سوتے ہوئے عرق بادیان، عرق اجواین،  عرق گلاب 125 ملی لیٹر کے ساتھ چائے کی آدھی چمچ سفوف دیں اللہ کے فضل و کرم سے کامل و مستقل علاج ہے
پرہیز : گرم ترش تیز مصالحہ جات اشیاء ہر قسم گوشت سے کریں
نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد آبی 12 گرام، نوشادر تیل 20 گرام، کشتہ سنکھ ہلدی 10 گرام، کشتہ چاندی در انار شیریں 6 گرام
ترکیب تیاری : کشتہ جات کو نوشادر تیل سے کھرل کریں  دوا تیار ہے اور خشک کرلیں
مقدار خوراک :  آدھی رتی سے 125 ملی گرام ہمراہ اآب انار سے دیں مکمل کورس ایک ماہ کا ہے اسے اچھا علاج میں نے دنیا میں نہیں دیکھا انتہائی تیز رفتار وائرس ختم کر کے وافر خو ن پیدا کرتا ہے چہرا گلاب کی طرح شاداب کرتا ہے بڑھی ہوئی تلی اور سیاہ رنگت ایک ماہ سے ہی ختم ہو جاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی بیماریاں ظاہر کرنے والی نشانیاں

جگر کی بیماریاں ظاہر کرنے والی نشانیاں
جگر انسانی جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اُس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور بعض اوقات تو بہت تاخیر بھی ہوجاتی ہے_۔
جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے تاہم اس کی بڑی اہمیت یہ ہے کہ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں اسے ہضم کرنے کے لیے جگر کی ضرورت ہوتی ہے تو اس میں کسی بھی قسم کی خرابی یا بیماری کی صورت میں جو علامات سامنے آتی ہیں وہ بھی اکثر افراد نظر انداز کردیتے ہیں۔ یہاں جگر کو نقصان پہنچنے کی ایسی ہی خاموش علامات کا ذکر کیا گیا ہے جن سے واقفیت ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔
معدے میں گڑبڑ
دل متلانا اور قے آنا جگر میں خرابی کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہیں جو عام طور پر ڈپریشن، فوڈ پوائزننگ اور آدھے سر کے درد جیسے امراض کے ساتھ بھی سامنے آتی ہیں، تاہم جگر کے امراض میں ہر وقت دل متلاتا رہتا ہے جو جگر میں نقصان کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ ایسا اس وقت ہوتا جب میٹابولزم اور نظام ہاضمہ میں جگر کی خرابی کی وجہ سے تبدیلیاں آتی ہیں، اگر ہر وقت متلی، قے اور معدے میں خرابی کی شکایت ہو تو طبی مدد کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
ہر وقت تھکاوٹ
جگر پر چربی چڑھنے کی کوئی جسمانی علامت نہیں ہوتی اور بظاہر خون کے ٹیسٹ یا جگر کے معائنے کے بغیر اس کی شناخت ممکن نہیں ہوتی، مگر جگر کے امراض کی شدت بڑھ رہی ہو تو تھکاوٹ اور کمزوری جیسی علامات ضرور سامنے آسکتی ہیں۔ اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ اور کمزوری کا احساس ہوتا ہے جبکہ ماضی میں کبھی ایسا نہ ہوا ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جاکر معائنہ کرانا چاہیے
بھوک ختم ہوجانا
جب خوراک مناسب طریقے سے ہضم نہ ہو تو کھانے کی خواہش ختم ہونے لگتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ وزن میں انتہائی تیزی سے بہت زیادہ کمی ہوجائے۔ جگر میں بائل کی پروڈکشن کی کمی بھی اس کی وجہ ہوتی ہے جو کہ چربی کو ہضم کرنے میں مدد دینے والا سیال ہوتا ہے۔ اگر طویل عرصے تک کھانے کی اشتہا نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہیے۔
پیشاب کی رنگت بدل جانا
جگر میں خرابی ہو تو پیشاب کی رنگت گہری ہونے گلتی ہے، اگر وہ بھورے، اورنج رنگ کا ہو تو یہ جگر کو نقصان پہنچنے کی واضح نشانی ہوتی ہے۔
یرقان
جب جسم خون کے پرانے خلیات کو توڑتا ہے تو اس کے نتیجے میں ایک زرد سا مرکب بنتا ہے جسے بلی روبن (bilirubin)
کہا جاتا ہے، صحت مند جگر کو اس مرکب کو تلف کرنے میں کسی مسئلے کا سامنا نہیں ہوتا، تاہم اگر وہ بیمار ہو تو یہ زرد مرکب خون میں جمع ہونے لگتا ہے جس کے نتیجے میں جلد اور آنکھوں کی رنگت زرد ہونے لگتی ہے، اسے یرقان بھی کہا جاتا ہے اور گہرے رنگ کا پیشاب بھی اس کی ایک علامت ہے۔
معدے میں درد
جب شکم میں موجود کسی عضو کو مسائل کا سامنا ہو تو پورے معدے میں درد کا سامنا تو ہوتا ہی ہے، جگر کا درد بہت تیز ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے خنجر سے مارا جارہا ہو۔ ایسا درد لبلبے میں خرابی کے باعث بھی ہوتا ہے، لہذا ایسا درد ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع ضرور کرنا چاہیے۔
جسمانی ورم
جب آپ کے جسم کے مختلف حصوں میں سوجن شروع ہوجائے، خاص طور پر ٹانگیں سوج جائیں تو یہ جگر کے امراض میں عام ہوتا ہے، اگر آپ کے پاؤں اکثر سوج جاتے ہیں تو روزانہ 20 منٹ تک چہل قدمی کو عادت بنانے سے خون کی روانی کو ٹانگوں میں بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
جلدی خارش
جگر میں مسائل کی ایک نشانی جلد کی حساسیت بڑھ جانا ہے جو کہ پرتوں کی طرح ہوسکتی ہے جبکہ خارش ہونے لگتی ہے۔ جسمانی رگیں نمایاں ہونا اور بے وجہ زخم ابھر آنا بھی اسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ اگر جلد کی خارش پر کریمیں بے اثر ثابت ہورہی ہیں تو بہتر ہے کہ ہسپتال جاکر جگر کا چیک اپ کروالیں۔
ہیضہ، قبض اور آنتوں سے خون رِسنا
عام طور پر جب نظام ہاضمہ میں کسی قسم کی خرابی ہو تو ہیضہ سب سے پہلی نشانی ہوتا ہے جو آپ کو چوکنا کرنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے، اسی طرح قبض بھی اکثر یہی عندیہ دے رہا ہوتا ہے۔
ہیضہ، قبض اور آنتوں سے خون رِسنا

بلڈ پریشر بڑھ جانا
ایک جرمن تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بلڈ پریشر کے شکار افراد میں جگر کے امراض کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اپنے بلڈ پریشر کو چیک کرنا اور دل کی صحت کو بہتر بنانا جگر کے امراض کی صورت میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے، دوسری صورت میں موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
توند نکلنا
موٹاپا ایک عالمی وباء بن چکا ہے مگر امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق جن لوگوں کے پیٹ کے گرد اضافی چربی اکھٹی ہوجاتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ توند نکل آتی ہے، ان میں جگر پر چربی چڑھنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے بلکہ یہ اکثر اس کی ابتدائی علامت ثابت ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency
مردانہ کمزودی کی ایک قسم ہے جس میں مریض جماع پر پوری طرح قادر نہیں ہوتا گو مرد و عورت کا ملاپ ایک فطری اور ازلی چیز ہے اور جنسی جذبات کی تسکین انسان کی صحت کے لیے ضروری امور میں سے ایک ہے لیکن مردطکی جنسی کمزوری اسے کہیں کا نہیں چھوڑتی اور اس کی انتہا بالعموم ازدواجی تعلقات یا زندگی کے خاتمہ پر ہوتی ہے اس لیے مریض کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے علاج کی طرف توجہ دے
اسباب
خون کی کمی، اعضاء رئیسہ، دل، دماغ، جگر، خصیتین
کا ضعیف یا متورم ہونا, حرام مغز کا زخمی ہونا,ضعف اعصاب,عام جسمانی کمزوری، امراض معدہ جیسے ضعف ہضمی امراض گردہ غدہ نخامیہ غدہ مذی کا ضعیف ہو کر اپنے طبعی افعال کو انجام دینے سے قاصر ہونا موٹاپا موسمی بخار، سل، دق، عضو تناسل یا خصیتین میں کوئی پیدائشی نقص واقع ہونا، جلق، اغلام، کثرت، احتلام، جریان، مادہ منویہ کی کمی، یا پتلاپن ذہن پر مختلف نفسیاتی اثرات مرتب ہونا جیسے وہم غم و غصہ شرم و حیا جیون ساتھی سے نفرت، ثقیل، مرغن، ترش، اغذیہ، نشہ آور اشیاء کا کثرت استعمال اس کے اسباب میں شامل ہیں
علامات
مرض کی ابتدا میں مریض اپنے انتشار میں کمی کو واضع طور پر محسوس کرتا ہے ، عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتا ہے جماع کی خواہش میں کمی آجاتی ہے اور علامات کا انحصار اسباب پر ہوتا ہے، یعنی ضعف قلب میں نبض کمزور ہو جاتی ہے اور جسم کی طبعی حرارت میں کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے جماع کے بعد بعض اوقات غشی کی سی حالت ہو جاتی ہے مریض کمزور پست ہمت اور چڑچڑا ہو جاتا ہے، جگر ضعیف ہونے کی وجہ سے جنسی کمزوری میں مریض کے جسم میں خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے نظام ہضم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے جسم کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے چہرہ پر چھائیاں بن جاتی ہیں اور سوج آ جاتی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں معدہ کی خرابی کے سبب بھوک میں کمی اور معدہ پر بوجھ محسوس ہونے کی علامات نمایاں ہوتی ہیں گردوں کے ضعیف ہونےکے سبب جنسی کمزوری میں کمر درد جو اٹھنے بیٹھنے اور سیدھا ہونے پر بھی محسوس ہوتا ہے پیشاب گوشت کی بُو جیسا آتا ہے مادہ میں پتلا پن کی وجہ سے دخول سے پہلے ہی انزال ہو جاتا ہے
اگر ان میں سے کوئی بھی بھی مسلہ آپ کے ساتھ ہے تو جلد از جلد اپنے طبیب سے ملیے اور علاج کرائیے
جگر،گرمی کی ہر علامت میں مفید نسخہ
نسخہ اکسیر جگر، جگر کی گرمی کیلئے
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 20 گرام، جوکھار20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، گل سرخ 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
فوائد : پیشاب کی جلن.پیشاب کا کم آنا. گرمی مثانہ.پیشاب کی روکاوٹ
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک گرام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں یاں عرق مکو اورعرق کاسنی کے ساتھ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خون صاف کرنے کیلئے لاجوب، نسخہ

خون صاف کرنے کیلئے لاجوب، نسخہ
نسخہ الشفاء : دھماسہ 100 گرام، ریوند چینی 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مصفی خون ہے اور خارش، سکن الرجی، پھوڑے پھنسیوں کیلئے مجرب ہے