Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ورم جگر، امراض جگر، سنیاسی نسخہ

ورم جگر، امراض جگر، سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : حُقہ کا سڑا ہوا پانی 10 گرام، عرق مکو 20 گرام، عرق سونف 20 گرام
ترکیب تیاری : تینوں اجزاء کو مکس کرلیں
مقدارخوراک : یہ ایک وقت کی خوراک کی مقدار ہے، اسی طرح دن میں دو بار بناکر پی لیں 5 سے 7 دن استعمال کریں
فوائد  : ورم جگر، امراض جگر کا آسان اور بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امراض معدہ، گیس کا شربت فوری اثر خود بنائیں

امراض معدہ، گیس کا شربت فوری اثر خود بنائیں
آجکل ہر شخص اس بیماری مین مبتلا نظر آ تا ہے
نسخہ الشفاء : تیزپات 50 گرام، پودینہ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 50 گرام، کرفس 50 گرام، سونف 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، نوشادر 30 گرام، میٹھا سوڈا 15 گرام، ست پودینہ 2 رتی، ست اجوائن 2 رتی
ترکیب تیاری : اب تمام ادویہ کو 6 کلو پانی میں بھگو دیں 12 گھنٹہ بعد دو چار اُبال آنے کے بعد پن چھان کر صاف کرکے 5 کلو چینی ڈال کر شربت کی طرح قوام کرکے بعد میں میٹھا سوڈا اور ست پودینہ،ست اجوائن شامل کر کے اس میں 5 گرام سوڈیم بینزویٹ شامل کر دین تاکہ خراب نہ ہو  ار ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : دو دو چمچ صبح دوپہر شام پلا دین فوری اور تیز اثر ہو گا
فوائد : معدہ کی گیس، یعنی تبخیر، دل کی گھبراہٹ، گیس خفقان قلب، معدہ کا درد، انتڑیوں کی سوزش جگر کے امراض، قبض، بغیر السر معدہ کے آپ ہر اس معدہ کے مرض مین استعمال کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خون صاف، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر دیسی علاج

خون صاف، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر دیسی علاج
یہ نسخہ اگر موسم گرما کے شروع میں ایک ہفتہ استعمال کر لیا جائے تو پورا سال بہترین گزرتا ہے اس کا بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ گرمی کے موسم میں گرمی دانوں اور پھوڑا پھنسی سے محفوظ رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : افسنتین 30 گرام، دھماسہ 60 گرام، سونف 60 گرام، کشنیز 60 گرام، کاسنی 60 گرام، گلسرخ  60 گرام، ریوند چینی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، سناء مکی کے پتے 60 گرام، گاؤزبان 60 گرام، ہلیلہ زرد 50 گرام، الائچی سبز 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : تین چمچ بڑے کھانے والے  آدھا کلو پانی ایک مٹی کے پیالہ میں ڈال کراس میں شامل کر دیں رات کو صبح اٹھ کر نہار منہ چھان کر پی لیں ایک ہفتہ سے دس دن استعمال کریں
فوائد : مصفی خون، خون صاف کرتا ہے، موٹاپا ختم کرتا ہے، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر،گرمی دانے اور پھوڑا پھنسی کا مکمل علاج ہے مزید فالتو جسمانی حرارت کو بھی کم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون ممسک، سرعت انزال ختم، جوانی واپس دیسی نسخہ

معجون ممسک، سرعت انزال ختم، جوانی واپس دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ چاندی 5 گرام، مغز پستہ 70 گرام، مروارید 10 گرام، موصلی سفید 50 گرام، زعفران 10 گرام، جد وار خطائی 10 گرام، ناریل دریائی 30 گرام، عقرقرحا 10 گرام، ثعلب پنجہ 70 گرام، ثعلب مصری 70 گرام، عنبر 3 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، کستوری خالص 2 گرام، شہد خالص 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شھد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری کے ساتھ قلبی کمزوری کیلے بھی بہترین ثابت ہوا، خاص تور پر جو ویاگرا کے عادی ہوچکے ہیں وہ ایک بار استعمال کر کے دیکھیں دل خوش ہوجائے گا حقوق زوجیت ادا کرتے وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کے لیے آزمودہ نسخہ ہے اس کے استعمال سے بوڑھا بھی جنسی ملاپ کے لحاظ سے حقوق زوجیت اس طرح سے اداکرے گا جیسے دوبارہ جوانی واپس آگئی ہو جو لوگ شادی کرنے سے گھبراتےہیں وہ یہ کورس ضرور کریں شادی کے بعد جو لوگ جماع کرنے سے گھبراتے ہیں اور دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جائے تو 2 سے 5 سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے جو بہت شرمندگی کا مقام ہوتا ہے اس کے استعمال بیوی غلام بن زندگی گزارے گی اوردونوں خوش و خرم زندگی گزاریں گے جو لوگ اپنی ازدواجی زندگی میں پریشان ہیں ان کے لیے لاجواب تحفہ ہے قوت باہ کی کمی کو مکمل طور پر دور کرتا ہے جس طرح جماع کرنے سے جسم ، کم اور پنڈلیوں میں درد ایسا کہ جان ہی نکل گئی ہو اس کے استعمال کسی قسم کا کوئی بھی درد نہیں ہو گا سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ایسے گھروں کی رونق کو بڑھانے کیلے کسی بھی نعمت سے کم نہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , ,

معدہ، جگر، خون کی خرابی دیسی علاج

معدہ، جگر، خون کی خرابی دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 25 گرام، رائی 25 گرام، بابچی 25 گرام، اجوائن دیسی 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح‌اور دوپہر اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : معدہ، جگر، خون کی خرابی، پٹھوں کی کمزوری، جوڑوں کا دردر کے لئے بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء، مربہ جوہری

نسخہ الشفاء، مربہ جوہری
فوائد : دل کو طاقت دیتا ہے، دماغی ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے، نظر کی کمزوری دور کرتا ہے، اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے، معدہ کی کمزوری دور کرتا ہے، جگر کو طاقت دیتا ہے، بھوک لگاتا ہے، خون کی کمی دور کرکے چہرہ کو سرح و سفید بناتا ہے، چہرہ کی چھریاں اور چہرہ کے نشانات کو دور کر کے چہرہ کو خوبصورت بناتا ہے، ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو دنوں میں ختم کرتا ہے، یہ نسخہ انتہائی زبردست ہے سو فیصد نتائج کا حامل ہے اس کے استعمال سے کوئی کسی قسم کا سائیڈ ایفکٹ نہیں فوائد ہی فوائد ہیں, یہ نسخہ ہر عمر کے افراد کیلئے بہترین ہے خاص کردرمیانی عمر اور بوڑھوں کیلئے ایک نئی زندگی ہے
طریقہ استعمال : پانچ سال کے بچے کیلئے آدھا چھوٹا چائے والا چمچ بڑوں کیلئے ایک بڑا کھانے والا چمچ صبح نہار منہ ایک کپ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
اجزاء : مربہ سیب، مربہ آملہ، مربہ ہڑڑ، مربہ گاجر، مربہ بہی، سُچے موتی خالص، ورق سونا خالص، ورق چاندی خالص
پاکستان اور تمام ممالک میں ھوم ڈلیوری

ہیلپ لائن اینڈ واٹس ایپ نمبر 00923040506070

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جگر میں چربی کا علاج

جگر میں چربی کا علاج
Fatty liver treatment
جگر میں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور اور طبی اصطلاح میں اسٹیٹوٹس کہتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے جگر کے خلیوں کے درمیان زائد
چربی (fats)
کا جمع ہو جانا, جگر میں چربی کا ہونا نارمل ہے لیکن اگر جگر میں موجود چربی کی مقدار جگر کے کل وزن کے 10 فی صد سے ذیادہ ہو تو اس کو
جگر میں چربی آنا (fatty liver)
 کہا جاتا ہے
ہم اپنے غذائی معمولات میں تبدیلیاں لا کر اپنے جگر کو واپس اصلی حالت میں لا سکتے ہیں۔ عام طور پر
چربیلے جگر(fatty liver)
سے منسلک کوئی خاص علامات نہیں ہوتیں تاہم آپ
 تھکاوٹ (Fatigue)
پیٹ میں بیچینی (abdominal discomfort)
محسوس کر سکتے ہیں، چربی کی زیادتی کی وجہ سے
جگر میں سوزش (liver Inflammation)
ہو سکتی ہے۔ اور جگر میں سوزش کی وجہ سے چند علامات سامنے آ سکتی ہیں مثلاّ
بھوک میں کمی (poor appetite)
وزن میں کمی (weight loss)
 پیٹ میں درد (abdominal pain)
کمزوری (weakness)
 اور الجھن وغیرہ
وجوہات : چربیلے جگر کی سب سے زیادہ عام وجہ ٹھنڈا پانی پینا ہے نیز
 شراب (alcoholism)
بہت ذیادہ پینا (heavy drinking)
بھی سبب ہے
جگر میں چربی (fatty liver)
تب آتی ہے جب جسم سردی کے ردعمل میں ذیادہ مقدار میں چربی جذب کرنے لگے یا ٹھیک رفتار سے
چربی تحلیل metabolise
نہ ہوسکے۔ جس کی وجہ سے چربی جگر کے
خلیات (cells)
میں ذخیرہ ہونا شروع ہو جاتی ہے، دیگر وجوہات بھی
 فربہ جگر(fatty liver)
کا سبب بن جاتی ہیں مثلاّ
 موٹاپا (obesity)
خون میں چربی کی زیادتی (hyperlipidemia)
یا ( high levels of fats in the blood)
ذیابیطس (diabetes)
جینیاتی وراثت (genetic Inheritance)
تیزی سے وزن میں کمی (rapid weight loss)
بعض ادویات کے مضر اثرات مثلاّ
 اسپرین (aspirin)
سٹیرائڈز(steroids ،tamoxifen
اور ٹیٹراسائکلن (tetracycline)
علاج اور بچاؤ : چکنی غذاؤں، الکوحلک مشروبات، ٹھنڈا پانی یا کوئی بھی ٹھنڈا مشروب استعمال کرنے سے گریز کیا جائے، صرف سادہ اور خصوصاً نیم گرم پانی اس بیماری کے حوالے سے آدھے علاج کی حیثیت رکھتا ہے، غذاؤں میں لیموں، مولی گاجر کا استعمال اور کسی بھی پھل فروٹ کا بنا ہوا
 قدرتی سرکہ (natural vinegar)
استعمال کرنا فائدے مند ثابت ہوتا ہے
جگر میں چربی (fatty liver)
کو دور کرنے کے کئی غذائی اور ادویاتی علاج موجود ہیں
غذائی علاج میں ایک مٹھی
 املی (tamarind)
ایک لٹر نیم گرم پانی میں اچھی طرح گھول کر، املی کے بیج نکال کر، اس محلول کو چھان کر اس میں ایک ٹیبل اسپون براؤن شوگر یا پسا ہوا گڑ شامل کر کے صبح ناشتے کے بعد سے رات سونے سے پہلے تک پورا ایک لٹر وقفے وقفے سے دن بھر میں استعمال کرلیں، اس غذائی علاج میں ایک دن کا وقفہ ضروری ہے یعنی ایک دن ناغہ کیا جائیگا اور ایک دن اس غذائی دوا کا استعمال کیا جائیگا، اس غذائی علاج کے دوران خون پتلا کرنے والی
(blood thinner)
کوئی بھی دوا استعمال کرنا سخت نقصان دہ ثابت ہوگا
دھماسا بوٹی (fagonia)
کا پاؤڈر ایک ٹیبل اسپون روزانہ صبح دوپہر رات کھانے اور ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا
جگر کی چربی (fatty liver)
سمیت جگر کی تمام بیماریوں، ہیپاٹائٹس، ہیپاٹائٹس بی، سی کا مکمل علاج ثابت ہوتا ہے
نوٹ :  مذکورہ بالا تمام علاج میں سے کوئی بھی علاج جاری رکھ کر بیماری سے پوری طرح شفایاب ہونے تک ہر مہینے ٹیسٹ کرا کر چیک کرتے رہیں، شفایاب ہونے پر علاج بند کردیں، مذکورہ بالا پیش کردہ تمام غذائی اور ادویاتی علاج کے کوئی برے ضمنی اثرات

(side effects) نہیں ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج

نسخہ جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، سونف 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کشنیز 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، نوشادر 40 گرام، پوست بیخ مدار 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، پپلا مول 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار، اور جگر کی خرابی کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر اور معدہ کے درد کیلئے، دیسی نسخہ

جگر اور معدہ کے درد کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کافور 6 گرام، عصارہ ریوند 6 گرام، مغز جمالگوٹہ مدبر 7 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول  صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد عرق سونف یا سادہ پانی سے استعمال کریں
فوائد : درد معدہ، جگر، آنتوں کے درد، اور قبض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر ضعف کمزوری جگر، دیسی نسخہ جات

جگر ضعف کمزوری جگر، دیسی نسخہ جات
یہ مرض میں جگر کے فعل میں کمزوری آ جاتی ہے، یہ مرض فولک ایسڈ کی کمی سے پیدا ہوتا ہے، جو کہ طبعی حالت میں خون بننے کیلیے نہایت ضروری ہے، اس سے جگر کی تمام طاقتوں میں خرابی آ جاتی ہے، جگر ایک عضو رئیس ہے، جس میں ہضم ثانی ہوتا ہے، اور اس کی صحت پر جسم کی صحت کا انحصار ہے، جگر کی کمزوری و خرابی کے ساتھ معدہ کے فعل افعال میں بھی خلل خرابی پڑتا ہے، اس لیے جگر کے علاج کے ساتھ معدے کی اصلاح کا خیال رکھنا ضروری ہے، اخلاط اربعہ میں یعنی خون، صفراء، بلغم اور سودا یہیں سے بن کر تمام جسم کی پرورش کرتے ہیں، لہذا اس کی صحت پر تمام جسم کی صحت کا دارومدار ہے، جگر دائیں پسلیوں کے نیچے اور معدہ کے اوپر واقع ہے، یہ خون پیدا ہونے کی جگہ ہے
وجوہات
یہ مرض فولک ایسڈ کی کمی سے پیدا ہوتا ہے، جو کہ طبعی حالت میں خون بننے کے لیے نہایت ضروری ہے، کمی خون, یہ عارضہ جگر میں خون یا صفرا جمح ہونے، جگر کے سدے یا ورم وغیرہ سے بھی پیدا ہو جاتا ہے، ایک کھانا ہضم ہونے سے پہلے دوسرا کھانا کھا لینا، جس طرح معدے کے لیے مضر ہے اسی طرح جگر کے لیے مضر ہے، نہار منہ ٹھنڈا پانی پینا، ورزش کے بعد ٹھنڈا پانی پینا، لمبا راستہ سفر پیدل طے کرنے کے بعد فورا، پانی پینا, کبھی حمام نہانے کے بعد پانی پینا, کبھی خون میں حرارت ذیادہ پیدا ہونے یا صفرا کی کثرت سے جگر کمزور ہو جاتا ہے، برف کا زیادہ استعمال جگر کو نقصان دیتا ہے اور فعل ہضم کو خراب کرتا ہے، خون یا صفرا کی زیادتی سے بھی حرارت اعتدال سے بڑھ کر جگر کو کمزور کر دیتی ہے
علامات
جب جگر کی کسی ایک قوت یعنی ہاضمہ، جاذبہ، ماسکہ اور دافعہ میں سے یا سب قوتوں میں خرابی واقع ہوتی ہے، تو جگر کے افعال میں نقص پیدا ہوتا ہے اسے ضعف کمزوری جگر کہتے ہیں
چہرہ کا رنگ پھیکا زرد یا سفیدی مائل کبھی سیاہی مائل نیلگوں ہو جاتا ہے، بھوک کا کم لگنا، جنرل صحت کی کمزوری، کمی خون، بدن کمزور ہو جاتا ہے، زبان ہونٹ سفید، نبض کمزور، چہرہ پھیکا، حرارت کی شدت میں پیاس کی زیادتی، پیشاب کی سرخی، گاڑھا، قبض، بدن میں سستی اور گرانی، چہرے پر بھربھراہٹ دکھائی دیتی ہے، ذائقہ کڑوا، آنکھوں کی چمک جاتی رہتی ہے، محنت. مشقت کا کام نہیں ہو سکتا، اٹھتے بیٹھتے چکر آتے ہیں، تھوڑی دیر چلنے سے ٹانگیں جواب دے جاتی ہیں، بواسیر خونی، کثرت حیض، سیلان الرحم لیکوریا، فاقہ کشی، رنج غم و فکر، اور کثرت جماع کے باعث بھی یہ مرض پیدا ہوتی ہے
جگر کے مقام پر ہلکی جلن اور ورم کی علامت
علامات مخصوص
ضعف ہاضمہ کی مخصوص علامات یہ ہیں
بدن ڈھیلا اور چہرے پر آماس تہئج بھربھراہٹ ہوتی ہے، رنگ متغیر ہو جاتا ہے، پیشاب سفید رنگ کا ہوتا ہے پاخانہ غسالی گوشت کے دھون کی طرح کا ہوتا ہے
ضعف جاذبہ کی علامات یہ ہیں
بدن کمزور ہو جاتا ہے، پاخانہ نرم اور سفید رنگ کا ہوتا ہے، اور مقدار میں بہ نسبت صحت کے حالت کے زیادہ ہوتا ہے
ضعف ماسکہ کی علامات یہ ہیں
بدن ڈھیلا ہوتا ہے، چہرے پر بھربھراہٹ ہوتی ہے، رنگ پھیکا ہوتا ہے
ضعف دافعہ کی علامات یہ ہیں
بدن ڈھیلا ہوتا ہے، چہرہ کا رنگ مکروہ سا ہو جاتا ہے، بھوک کم ہوتی ہے، قبض رہتی ہے، پیشاب پاخانہ تھوڑی مقدار میں آتا ہے، پھر اگر اس کا سبب برودت ہو گی تو زبان اور ہونٹوں کی سفیدی، بدن کا ڈھیلا پن، چہرہ کی بھربھراہٹ، نبض کی سستی ہو گی، پیشاب سفید اور غسالی ہوگا، ملمس جگر ٹھنڈا ہوگا، اگر اس کا سبب خون یا صفرا کی وجہ سے ہو تو حرارت کی زیادتی ہو گی، تو مقام جگر پر سوزش اور جلن معلوم ہو گی، ملمس جگر گرم ہوگا
علاج
کاسنی کا استعمال امراض جگر میں بہت مفید ہے
جگر کی امراض میں بہت سرد ادویہ استعمال نہ کریں، جب تک کہ ان میں کچھ گرم ادویہ نہ ملا لیں
جگر کی امراض میں جو ادویہ استعمال کریں انہیں بہت باریک پیس لیں
سوائے مزاج گرم جگر والے کو کونین فولاد اور خبث الحدید مضر ہوتا ہے
اور سوئے مزاج بارد جگر میں ڈال کاسنی، خرفہ، اسپغول مضر ہوتا ہے
سبب کے مطابق علاج تجویز کریں
ضعف ہضم میں حب کبد نوشادری غذا کے بعد دونوں وقت دیں
قبض ہو تو جوراش جالینوس 3 گرام صبح دیں
آب کاسنی سبز مروق جگر کے لیے جھاڑو کا درد کام کرتی ہے، اور جگر کے گرم اور بعض سرد امراض میں بھی مفید ہے
شربت دینار جگر کے تمام امراض میں مفید ہے
جوارش جالینوس بے حد مقوی جگر ہے
ریوندچینی بارد الکبد کے لیے
چوب چینی حار الکبد گرم کے لیے مخصوص ہے اور بےحد مفید ہے بلغم شور والے اکثر حارالکبد ہوتے ہیں، ان کو صبح سے بارہ بجے دن تک دوائیں حار و بارد ملا کر دینا چاہیے
لیکن بحالت ضعف اور ضرورت حرارت عزیزی بے تکلف قوی مرکبات حار دے سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : ست گلو 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، افسنتین 6 گرام، نوشادر 6 گرام، ریوند خطائی 6 گرام، فیریایٹ کونین سائٹراس 3 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک :  2 رتی تازہ پانی کیساتھ صبح اور شام کھانے کر ایک گھنٹی بعد
جگر کی تمام بیماریوں کیلئے فوری اثر دواء
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 50 گرام، نوشادر 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، بالچھڑ10 گرام، ساذج ہندی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 4 رتی سے 2 گرام عرق مکوہ کیساتھ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
برائے ضعف جگر
نسخہ الشفاء : افسنتین 10 گرام، برنجاسف 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، نوشادر10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام تک  عرق کاسنی و عرق مکو کیساتھ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کروائیں
نسخہ، جگر کی تمام خرابیوں کے لیے مجرب دواء
نسخہ الشفاء : سونٹھ 50 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سناء مکی 80 گرام، ریوند عصارہ 40 گرام، گل سرخ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں 80 گرام بادام روغن کو خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام سے ایک گرام تک صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کروائیں
 نسخہ برائے جگر
تمام امراض جگر خصوصاً ضعف جگر اور عظم الطحال، ورم تلی، ان بخاروں کے لیے جو جگر کی خرابی سے پیدا شدہ ہوں نہایت مفید ہے، کمی خون میں نافع جسم میں قوت پیدا کرتا ہے یرقان و استسقاء میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 50 گرام، الائچی سبز 30 گرام، گندھک آملہ سار مدبر در شیر20 گرام، جوکھار 20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، ہرمچی 10 گرام، کچور10 گرام، ملٹھی 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، مجیٹھ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گرام صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کروائیں
نسخہ، دوائے جگر
جگر کی اصلاح کرتی ہے, پرانے بخاروں اور ان کے امراض کے لیے جو جگر کی خرابی سے ہوتے ہیں کے مفید ہے
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 10 گرام، نوشادر 10 گرام، پھلی 10 گرام، شورہ قلمی 20 گرام، کشتہ فولاد 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 رتی عرق گاوزبان کیساتھ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کروائیں
نسخہ، جگرشربت زرشک
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 50 گرام، زرشک 50 گرام، مغز خیارین 25 گرام، سونف 25 گرام، ملٹھی 25 گرام، چینی 1 کلو، حسب طریقہ شربت بنائیں
مقدار خوراک : دو دو چمچ گلاس پانی میں ملا کر صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کروائیں
نسخہ، اکسیر جگر
جگر کے فعل کو درست کر کے خون کافی مقدار میں پیدا کرتی ہے، چہرے کا رنگ سرخ، جگر کی جملہ امراض کمی خون، میٹیالے دست، کمزوری جگر دور کر کے چستی پیدا کرتی ہے، دل کی دھڑکن کیلیے اکسیر ہے
نسخہ الشفاء : آملہ 500 گرام، ہلیلہ 500 گرام، بلیلہ 500 گرام، لوہے چون 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور لوہے چون میں شامل کر دیں اور ایک مرتبان میں 5 کلو دہی ڈال کر رکھ دیں ایک ہفتہ بعد لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر دستہ سے رگڑیں جب بالکل باریک ہو جائے کہ رڑک نہ دے تو خشک کر کے باریک پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح نہار منہ لسی یا دہی کیساتھ استعمال کروائیں