Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ

جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : قلمی مصفی باریک کرکے دودھی خورد کے نغدہ کے درمیان جو چاروں طرف تین تین انگشت ہو دو سکوروں کو بند کرکےگل حکمت کریں خشک ہونے پر پندرہ سیر اپلوں کی آگ دیں بس تیار ہے
ترکیب استعمال : ایک ایک رتی ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح و شام استعمال کریں
فوائد : ضعف جگر، یرقان، سرعت انزال کیلئے مجرب ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کو طاقت دینے کیلئے مجرب نسخہ

جگر کو طاقت دینے کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : خبث الحدید مصفا 250 گرام، شیر مدار 1 کلو، بول مادہ گاؤ 2 کلو، دودھ کی لسی 5 کلو، سرکہ 2 کلو
ترکیب تیاری : خبث الحدید کو باریک کرکے کڑاہی میں ڈال کر شیر مدار ملا کر نیچے بیری کی لکڑی کی آگ جلائیں جب خشک ہوجائے تو بول مادہ گاؤ پھر دودھ کی لسی اور سرکہ خشک کرکے پیس لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک تا دو رتی ایک چمچ گائے کے مکھن میں رکھ کر کھائیں
فوائد : ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے نہایت مفید دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، دل، جگر کی گرمی دور

نسخہ، دل، جگر کی گرمی دور
نسخہ الشفاء : کشتہ شاخ مرجان 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام کشتہ جات کو کھرل میں ڈال کر  پیس لیں اور روح بید مشک کی آمیزش سے کھرل کرتے رہیں پورے چار گھنٹہ کے متواتر کھرل کرنے کے بعد شیشی میں ڈال کر بحفاظت رکھیں تیار ہے
مقدارخوراک : چار چاول سے ایک رتی تک مکھن گائے میں ملا کر استعمال کریں
فوائد : دل و جگر کی گرمی، دل کی کمزوری، دھڑکن، یرقان، جریان وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، خون کی کمی، جوڑوں کے درد کیلئے

نسخہ، خون کی کمی، جوڑوں کے درد کیلئے
نسخہ الشفاء : ہیراکسیس 1 کلو، دہی 500 گرام، قلمی شورہ 30 گرام، میٹھا سوڈا 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر مٹی کی پرات میں پھیلا کر رکھ دیں اور چوبیس گھنٹہ گزرنے پر کھلے کوزہ میں بند کرکے جو دواء ڈالنے کے بعد تین چوتھائی خالی رہے سنپٹ کرکے ایک من آگ دیں نہایت ملائم اور سرخ رنگ کا کشتہ تیار ہے
ترکیب استعمال : ایک رتی ہمراہ دہی استعمال کریں
فوائد : جگر کے امراض، خون کی کمی اور جوڑوں کے درد کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، جریان، احتلام، دیسی علاج

سرعت انزال، جریان، احتلام، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سلاجیت 25 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، کشتہ فولاد 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زعفران 5 گرام، افسنطین 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی روزانہ صبح دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف اعضائے رئیسہ، ضعف باہ، سستی، سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف ہاضمہ، قبض دائمی، کمی خون، تقویت جگر، تولید خون اور تقویت باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , ,

مرض استسقاء، معلومات

استسقاء جلودھر, مرض استسقاء، معلومات
تعریف مرض, جسم کے کسی حصہ میں پانی جمح ہو جاتا ہے
کیفیت مرض دوران خون کے نقص اور قوت جاذبہ کے کم ہو جانے سے جب خون تراوش پا کر بدن کے کطسی حصہ خانہ دار ساخت یا کسی اندرونی عضو کے غلاف یا جوف میں سے جمح ہو جاتا ہے تو اس حالت کو استسقاء کے نام سے یہ موسوم کرتے ہیں
اقسام مرض
جب خون تراوش پا کر بدن کی اندرونی اعضاء کی آبی جھلیوں کے جوفوں اور جلد کے نیچے خانہ دار ساختوں سیلز ٹشو میں جمح ہو جاتا ہے تو اسے استسقاء عامہ جنرل ڈراپسی کہتے ہیں
جب یہ پانی جوف باریطون پیری ٹونیم میں جمح ہو کر پیٹ کو مشک کی طرح بنس دے تو استسقاء زقی یا آساٹییز کہتے ہیں اسی طرح آب خون دماغ کے پردوں میں جمح ہو جاےُ تو اسے استسقاء دماغی یا ہائیڈرو کیفے لس کہتے ہیں  جب خون دل کے غلاف میں جمح ہونے لگے تو اسے استسقاء حجاب القلب یا ہائیڈرو پیری کارڈیم کہتے ہیں اور اگر پھپھڑوں کے غلاف میں جمح ہونے لگے تو استسقاے صدری ہائیڈرو تھروکس کے نام سے موسوم کرتے ہیں
اگر خصیوں کے غلاف میں جمح ہو جائے تو ہائیڈرو سیل کے نام سے نامزد کرتے ہیں
جب ٹانگوں، پاؤں یا بازوں کی ساختوں میں پانی جمح ہو جاتا ہے تو اسے تہیج یا اڈیما کا نام دیتے ہیں
استسقاء عامہ، استسقاء زقی یا بطنی، استسقاء دماغی، استسقاء حجاب القلب، استسقاء صدری، استسقاء خصیہ ہائیڈرو سیل وغیرہ
ماہیت مرض
حالت صحت میں آب خون رگوں سے جسم کے تمام اعضاء کو تر کرتا رہتا ہے اور پھر عروق جازبہ کی راہ سے جذب ہو کر خون میں مل جاتا ہے, اگر اس کے تراوش پانے اور جذب ہونے میں کوئی نقص آ جائے مثلا آب خون تراوش تو زیادہ پائے لیکن جذب کم ہو یا تراوش تو معمولی طور پر پائے مگر جذب بالکل نہ ہو تو اس حالت میں یہ پانی جہاں جمح ہونے لگتا ہے اس مقام پر تہئج ورم سا پیدا ہو جاتا ہے
اسباب
کبھی ایسی وریدوں میں جو دل سے دور واقع ہیں، کسی مقام پر سدہ یا دباؤ پیدا ہو جاتا ہے جس سے دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے، ایسی حالت میں پاؤں سے آماس شروع ہو کر بتدریج اوپر کی طرف بڑھتا ہے، جب دل کے بائیں بطن میں رکاوٹ موجود ہو تو پھیپھڑوں میں آماس پیدا ہو جاتا ہے، او غلاف ریہ میں خون تراوش پا کر استسقاء صدری پیدا کرتا ہے، کبھی اجوف صاعدو نازل کے امتلا سے جگر بڑھ جاتا ہے اور باب الکبد کے ممتلی ہو جانے سے باریطون کے جوف میں آب خون تراوش پا کر استسقاء زقی عارض ہو جاتا ہے عروق دمویہ اور ان کے اطراف کی ساخت کے ڈھیلا اور کمزور ہو جانے سے بھی آب خون تراوش پا کر استسقاء عامہ عارض ہو جاتا ہے اسی طرح کمی خون، ورم گردہ مزمن، امراض جگر، سرطان جگر، سکربوط وغیرہ میں بھی ہاتھ, پاؤں اور چہرے پر آماس تہئج پیدا ہو جاتا ہے
علامات مرض، استسقاء بذات خود کوئی مرض نہیں ہے، بلکہ یہ کیفیت بعض امراض کی ایک علامت ہے، پس جس مرض کی وجہ سے استسقاء عارض ہوا ہے اس کی دیگر علامات بھی موجود ہوتی ہیں، یہ مرض آہستہ آہستہ ایسے مقامات سے شروع ہوتا ہے جو لٹکے رہتے اور دل سے دور ہوتے ہیں، مثلا  پاؤں، پپوٹے وغیرہ کبھی یہ مرض یک لخت بھی ظاہر ہو جاتا ہے اور چند گھنٹوں کے اندر اندر سارا بدن پھول کر کُپا بن جاتا ہے چنانچہ آماس ورم کی جگہ کو انگلی سے دبائیں تو وہاں گڑھا پڑ جاتا ہے،استسقاء کی وجہ سے قوت مدافعت بہت کم ہو جاتی ہے اور ذرہ سی خراش وغیرہ سے بھی خراب قسم کے زخم پیدا ہو جاتے ہیں اور جلد کی ساخت گل سڑ جاتی ہے، استسقاء کے مریض کی جلد صاف اور چمکدار دکھائی دیتی ہے اور جسم معمول کی نسبت کسی قدر سرد ہوتا ہے, پیٹ بتدریج بڑھتا رہتا ہے اور بالاخر مشک کی طرح پھول جاتا ہے, پیٹ بڑا ہو جاتا ہے, پیٹ کا بڑھاؤ یکساں اور ہموار ہوتا ہے, ناف پھیل جاتی ہے باہر نکل آتی جو اس مرض کی خاص علامت ہے, اور چھاتی پیٹ کے مقابل بہت چھوٹی معلوم ہوتی ہے, پیٹ کا چمڑا صاف اور تنا ہوا معلوم ہوتا ہے, اگر مریض کو لٹا کر اس کے پیٹ کو ٹٹولیں تو پانی کی موجودگی ہاتھ کو محسوس ہوتی ہے, اگر ہاتھ سے پیٹ کو دبائیں تو پانی کی تھلک لہریں محسوس ہوتی ہے,
علامات فارقہ
استسقاء زقی اور حمل میں شناخت کے لیے یاد رکھیں کہ استسقاء کا پانی عورت کے سینے کی صورت میں دونوں کولہوں میں جمح ہوتا ہے اگر استسقاء پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے ہو تو پہلے ورم پاؤں پر آتا ہے, پھر آہستہ آہستہ پیٹ اور تمام جسم پر پھیلتا ہے  اگر یہ عارضہ جگر کی خرابی سے ہو تو ورم پہلے پیٹ پر اور پھر باقی تمام جسم پر پھیلتا ہے اگر مرض کا سبب گردوں کا نقص ہو تو ورم سب سے پہلے آنکھوں، پپوٹوں اور چہرہ پر ورم, تہیج نظر آتا ہے, آنکھوں کے پپوٹے متورم ہو جاتے ہیں حیتکہ آنکھیں چھپ جاتی ہیں اور پھر تمام جسم متورم ہو جاتا ہے, گردوں کی خرابی سے یہ عارضہ ہو تو چلنے پھرنے سے کم ہو جاتا ہے اور آرام کی حالت میں زیادہ ہوتا ہے، اگر اس مرض کا سبب انیمیا کمی خون ہو تو ورم خفیف ہوتا ہے اور آرام کے بعد کمی خون کا عارضہ دور ہو جاتا ہے
اگر خرابی قلب دل اور پھیپھڑوں کی وجہ سے تو ورم پاؤں پر اور پھر ہاتھوں پر ظاہر ہوتا ہے
انجام
مرض کا انجام اس کے اسباب اور دیگر حالات پر منحصر ہوتا ہے چنانچہ جس عضو کی خرابی سے یہ مرض پیدا ہوا ہو اگر اس عضوء کی ساخت میں فتور نہ آیا ہو تو علاج سے آرام ہو جاتا ہے, کبھی دست, یا پسینہ آ کر یہ مرض یکایک زائل بھی ہو جاتا ہے, مگر جب یہ مرض خرابی قلب دل سے ہو تو انجام بخیر نہیں ہوتا اور مریض اسی مرض سے مر جاتا ہے علاج اصل مرض وجوہات اسباب کے ازالہ کی کوشش کریں, متورم ہاتھ پاؤں کے نیچے تکیہ وغیرہ رکھیں, جمح شدہ آب خون کے تحلیل یا اخراج کے لیے مسہلات و مدرات و معرقات کا استعمال کریں جب مرض گردوں کی خرابی سے ہوا ہو تو مدرات تیز ہرگز استعمال نہ کریں, اور تراوش یافتہ رطوبت کی مقدار کم کرنے کے لیے سیال اغذیہ اور پانی حتی الامکان کم کر دیں اگر پیٹ میں سے پانی زیادہ ہو تو اس عمل جراحی سورنج سے جو کہ تجربہ کار ہو نکال دیں, جب مرض خرابی دل سے ہو تو مریض کو کامل آرام و سکون کے ساتھ لٹاےُ رکھیں, اور پیٹ کے پانی کو کم کریں, بعد صحت بھی مشقت سے علیحدہ رکھیں ورنہ مرض دوبارہ ہو جائے گی مریض کو قبض نہ ہونے دیں, گردے خراب ہوں تو اس کو آرام سکون میں رہنا چاہیے  لحمی وشحمی اغذیہ نشاستہ دار اشیاء سے پرہیز کرائیں, نمک حتی الوسع بہت کم کر دیں

دوا خود بنالیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ

جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام کھرل میں دال کر اس میں قندھاری کے انار کے دانوں کا پانی ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ پاؤ بھر پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بنا کر نیم خشک سی کرلیں، اور کوزہ میں گل سرخ 50 گرام کا نغدہ بند کرکے گل حکمت کریں اور گل حکمت کے خشک ہوجانے پر ہوا سے محفوظ جگہ 2 کلو اپلوں کی آگ دیں، اس کے بعد نکال کر پھر پاؤ بھر پانی جذب کرکے دو یا تین کلو کی آگ دیں، کشتہ تقریباََ دو آنچوں میں ہی تیار ہوجائے گا
مقدارخوراک : نصف رتی سے ایک رتی تک مکھن یا دودھ کی بالائی میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جگر کی گرمی خون کی کمی، کے لیے دیسی نسخہ

جگر کی گرمی خون کی کمی، کے لیے دیسی نسخہ
جگر کی گرمی خون کی کمی اور یرقان کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکری سفید 100 گرام، ہیرا کسیس 100 گرام، قلمی شورہ زمینی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفو ف بنا لیں اور دو کوزوں میں بند کر کے گل حکمت کر کے پانچ کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں دواء تیار ہے آگ ٹھنڈی ہو نے پر پیالوں سے دواء نکال لیں جو کہ سرخ رنگ کی ہو گی اس کو باریک پیس لیں
اس دواء کا مزاج خشک سرد ہے
فوائد : جگر کی گرمی، یرقان، خون کی خرابی، بھس، اور جگر کی خرابی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی سوزش کے لیے اکسیر اعظم ہے
مقدارخوراک : عمر کے مطابق ایک سے 3 گرام لسی یا دہی کے ساتھ موسم گرما میں صبح وشام مرض کے مطابق ایک ہفتہ سے ایک ماہ دے سکتے ہیں عورتوں کے لیکوریا کے لیے اور کمی خون کے لیے بھی بے حد مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی معدہ و جگر نسخہ

مقوی معدہ و جگر نسخہ
نسخہ الشفاء : تیزاب شورہ 50 گرام، بیش سفوف 25 گرام، برادہ سونا 6 گرام
ترکیب تیاری : تیزب شورہ کسی تام چینی کے برتن میں ڈال کر بیش سفوف چٹکی چٹکی ڈالتے جائیں، تاکہ جملہ سفوف ختم ہوجائے بعدہ اور برادہ سونا اس تیزاب سے کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور خشک کریں، ٹھیک خشک ہونے پر پندرہ بیس کلو کی آنچ دیں کشتہ تیار ہے
مقدارخوراک : دو چاول ہمراہ بدرقہ مناسب استعمال کریں
فوائد : مقوی معدہ و جگر، اور جگر کی گرمی کیلئے بہت مفید ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر، مقوی مثانہ کا، دیسی علاج

جگر، مقوی مثانہ کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 80 گرام، ایکسٹریکٹ نکس وامیکا 4 گرام،  فینول فھلین 2 گرام، سقمونیا 2 گرام، ڈامیانہ  1 رتی، گوند کیکر 10 گرام
ترکیب تیاری : سب اشیاء کو باریک پیس کر شہد شامل کرکے دودو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ مناسب بدرقہ کےساتھ استعمال کریں
فوائد : مصلح جگر، دافع قبض، مقوی مثانہ و باہ و امراض نسواں نیز وجع المفاصل کیلئے بھی مفید ہے