Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی ہے

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن، تفصیلات کیلئے کلک کریں


فہرست المفردات

آ

سے شروع ہونے والے نام

آب کامہ، آبگوان، آبھر، آپ رتن وشیش، آپھن، آت جو، آتر پیہ، آتشی، آڈیر ی، آذریو ن، آرسٹو لو کیا رو ٹنڈا، آرسینک، آرکرہ، آرنی، آڑڈ شو، آڑلسا، آڑو


آسپمھو تا،آسٹر چ، آسمانی بو ٹی، آسن گند، آش سگ آبی، آشما نیہ، آشو پا لی، آشو کا، آفو، آفیم، آکاش بیل، آکڑ و، آکسن، آکنڑ ہ، آکنگی، آکول، آکون، آکوہی


آکھ ۔ (آک )، آکھوڑ، آلسڑشیل، آلوبخارا آلویہ فقیرا، آلوے بخار، آلو، آل، آم آور، آمڈہ، آمرت پھل، آمعاء الارض، آملک، آملہ، آملیح، آلمنڈ سوئیٹ، آمولوں


آمیٹھو، آم، آنبا ہلدر، آنبلہ، آنبو، آنبہ ہلدی، آنم، آنوارا، آنو، آوا، آئرس، آئل آف سینڈل وڈ، آئی سنگلاس، آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر،آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر


فہرست المفردات

مزید پڑھیں

Read More

گاؤزبان کے طبی فوائد

گاؤزبان ایک مشہور و معروف ادویاتی پودا ہے اور شاید ہی کوئی اس سے واقف نہ ہو ۔ گاؤزبان کو اردو، بنگالی اور فارسی زبان میں گاؤزبان ہی کہتے ہیں۔ عربی زبان(Arabic) میں اس پودے کو لسان الثور(Lasanulsaaur)، حَمحَم اور حِمحِم کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اس کو بوریج(Borage) اور بگلس(Buglos)کہتےہیں فرانسیسی زبان میں اس کو Bourrache، ہسپانوی زبان میں Borrajaاور اٹالین زبان میں اس پودے کو Borranaکہتے ہیں۔ اس پودے کا سائنسی یا نباتاتی نام(Scientific Name) بوریگو آفیشی نیلس(Borago Officinalis)ہے اس کا تعلق بوریجی نے سی(Boraginaceae)خاندان سے ہے ۔ Eastern Medicine) میں اس کا نام کیکسینیا گلؤکا(Caccinia glauca)اور انوسما بریکٹیاٹم(Onosma bracteatum) درج ہے ۔ اس کے علاوہ بھی چند پرانی کتب میں یہی نام درج ہیں۔ گاؤزبان کا پودا ایک سے دو فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ اوراس کے تمام اجزاء روئیں دار اور کھردرے ہوتے ہیں۔ اس کے پتے ۳ انچ تک لمبے اور ڈیڑھ انچ تک چوڑے ہوتے ہیں ۔ اس کے پتے سبزی مائل سفید اور گائے کی زبان


Read More

جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی   اردو ترجمہ ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی ہے

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ  ٹرانسلیشن، تفصیلات کیلئے کلک کریں


فہرست المفردات

آ

سے شروع ہونے والے نام

 

آب کامہ، آبگوان، آبھر، آپ رتن وشیش، آپھن، آت جو، آتر پیہ، آتشی، آڈیر ی، آذریو ن، آرسٹو لو کیا رو ٹنڈا، آرسینک، آرکرہ، آرنی، آڑڈ شو، آڑلسا، آڑو


آسپمھو تا،آسٹر چ، آسمانی بو ٹی، آسن گند، آش سگ آبی، آشما نیہ، آشو پا لی، آشو کا، آفو، آفیم، آکاش بیل، آکڑ و، آکسن، آکنڑ ہ، آکنگی، آکول، آکون، آکوہی


آکھ ۔ (آک )، آکھوڑ، آلسڑشیل، آلوبخارا آلویہ فقیرا، آلوے بخار، آلو، آل، آم آور، آمڈہ، آمرت پھل، آمعاء الارض، آملک، آملہ، آملیح، آلمنڈ سوئیٹ، آمولوں


آمیٹھو، آم، آنبا ہلدر، آنبلہ، آنبو، آنبہ ہلدی، آنم، آنوارا، آنو، آوا، آئرس، آئل آف سینڈل وڈ، آئی سنگلاس، آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر


آئی یو میا ڈٖیجی ٹیٹا، آہریو، آہن، آہوبیر


 

ا

سے شروع ہونیوالے نام

 

ابت کنڈڑی، ابراؤن، ابرکا کیا، ابر کھ ، ابرک، ابرمردو ،ابریشم ، ابزیاریس ،ابوخلسا ،ا بہل، ابھی رنگڑی، ابیض ابینی، اپا سار گ ،اپر یکا ٹ، اپو ا ت کٹ ٹکا


اترج، اتوس اتی بلایا، اتی واشو اتی وشا، اتیس تلخ اتی اٹ پکھی، اٹ سٹ ،اٹنگن، اثلق، اثل، اثمہ، اثیر، اجا ص ،اجر کا نٹا، اجل ،ا لضراب ،اجمود


اجوائن دیسی، اخراس الکلب، اخروٹ، اخوان الزعفران، ادرک انجیل، ادرک، ادرگو ،ادزیر ،ادک مول، ا ڈھی، اٖڈیلی، اذان الفار، اذخر، اذراقی ،اراک ،اردو


پیوٹن، ارذن ،ارز ،اسطو خودوس، ارشنا، ارضہ، ارلو، ارنڈ خربوزہ، ارنڈ ککڑی، ارنڈی کا تیل، ارنڈی، ارنڈے، ارنڈ ،ارنی، ا رواڑا ،اروی ،ارو، ارہر


اریٹھا، اڑو ،اڑوسہ، اسارون، اسبند، اسپات، اسپال، اسپا ناخ، اسپا نیا گے لین گا، اسپرگ، اسپغول، اسپنج، اسپند ،اسپنگو، استون ،استھی ستاری، اسرپ


اسرول ،اسفا ناخ،اسگند ناگوری، اسموگل ،اشج اشخار، اشق، اشنہ، اشواگندھا ،اشے ہو، اصل الرازیانج، اصل السوس،اصل الفلفل، اضراس الکلب


افتیمون، افربیون، افشردہ نیشیکر، افیون، اقاقیا ،اقلیمیائے فضہ، اکاس بیل، اکاش ولی، اکتمکت، اکروٹ، اکرور، اکری ،اکسیر، اکشیت پاپڑہ، اکلیل الملک


اکورا ،اکولہ ،اکومی، اکھاڑا ،اکھروٹ، اکھیرو، اکیک، اگتی ،اگ کاٹھی، اگرو ،اگر ،اگنی نتھ ،الاری، الائچی کا تیل، الثی، الخروع ،السی کا تیل السی ( تخم کتان)ٓٓٓ


الکش داکو، الکماۃ، الماس،الوی، ام غیلان، امال، امبوتی، امبی بوٹی، امربیل، ا مر گندھا،امر لتہ، امرود، امرول شاک، امڑہ، امل بیت، امل بید گلگل


املتاس، املیکا،املی ان کنٹو، ان ین، انارترش، انار شیر یں ،انار کا چھلکا، انار میخوش (انار کھٹ )میٹھا )  انا ر دانہ، دشتی انا ر دانہ، انار س، انار


امبلی، انب، انت موڑا،انت مول، انتر ویل، انجدان، انجدک، انجن ،انجیر، انج ،اندر کا نی پانا ،اندر جو، اندر ھنش، اندرگنی ،اندرونتی ،انڈا ،اندرائن حنطل تمہ


انڈئن ایچی کے کو ائنا ،انڈین بتھ ورٹ، انڈین پینی ورٹ، انڈین جیک ٹڑی، انڈین سٹرڈائپ، انڈین سورل ،انڈین شاٹ، انزروت، انس، الارورح، انفہ، انفرا


انقردیا ،انکول، انگبین، انگدان، انگوٹ، انگورہ، انگوریو، انگوری، انگور ،انگولا، انناس، انہار، انہانی ،انیسوں، اوپیم، اورنج، اوری گی نم ولگیر


اوشن چتر، اوشن، اوک ٹری ،اوگہ ،الٹ کمبل، اولہ، اول، او مم، اونٹ کٹا را، اونک تمبول، اونکلہ، ایپل، ایر اجیا ،ایروسا (ایرسہ ) ایرونڈی، ایر یو


ایسفا لٹ، ایش ٹی مدھو، ایشر مول، ایشوری، ایفنڈ در، ایکچورک ،ایکسا کون، ایکسٹرکٹ بر برس ،ایکو نائٹ، ایگل وڈ ،ایگ ایلکینٹ روٹ، اہلم ایلنیگم


ایلوا  ایلوز، ایل ایم بیلیا دو لیٹا، ایمی رلڈ ،اینٹی منی نائیگرام ،اینی سا ئی ،ایونی جوبج ،ایونی ،ایئر کوپپر، اے لیکھ


ب

سے شروع ہونیوالے نام

 

با بچی،با بلا،بابو بر گن ،بابو نج ،با بو نو ،بابونہ ،بابوئی تلسی ،با تھو ساگ ،باجرہ ،باجھری ،بادام تلخ ،بادام شیریں، بادام کڑوا،بادام میٹھا ،بادام


،بادانگ ،بادر نگ ،بادل ،بادنجا ں د شتی ،با د نجا ں دشتی ،بادنجا ں ،باد یاں درازیانہ، بادیاں رومی ،بادزہر معدنی ،بار اہی کند ،بارتنگ کے بیج ،بار تنگ (سبز)،بارزو


بارلے ،باروتی پائن ایپل ،بازو،باسوم ،باقلائے مصری ،باقلائے ،باقلہ،بالچھڑ ،بالنگو ئے خرد ،بالنگو ،بامیا ،بامیہ ،بانٹچی ،بانسہ ،بانس ،بانش ،بانگے


بان،باوا،باورچی،باؤبڑنگ،بائے بڑنگ ،بائے سو ر،بائے کھنبہ،ببر جوکھویز،ببر ژو،ببر،ببوال کا گو ند،ببوا ل،بتھوا کے بیج ،بتھوا،بٹیل لیف،بٹیل نٹ 


بجورا ،بجے سارگوند ،بچھناگ ،بچھو ،بداری کند ،بد لا ،بد ھشڑ ،بڈالائچ ،بڈگندھا ،بربرس ولگرس ،برپارا ،برڈ چیری ،برطا نیقی ،بر گ تبت ،برگ سو نا لو


بر گدکی داڑھی، بر گد ،برنج کا پی،بر نج مو نگرا ،برنجا سف ،بر نجا ل ،برنج ،برنکا،بروحا ،برو ،برہتی ،برہمی،بریلا ،بر ین، بڑنگ کاہلی ،بڑولونیا بیج


بڑھل ،بڑھ ،بڑی پیپل ،بڑی سییپ ،بڑی کنڈیا ری ،بڑ ،بزار لقطونہ ،بز با ز بزرجزالبری،بزرابصل ،بزراخشخاش ،بزرالاسفاناخ ،بزرالبطیغ ،بزرا لنج


بزرالخم خم ،بزرالریحا ن ،بزرالسداب ،بز را لشبت ،بزراکطنیغ ،بزرا لقریض ،بزرالقنب،بزرا لکتان ،بزرالکر فس ،بزرالمرد ،بزربقلقہ الحمقا ،بزرک


بزرلسان الحمل ،بز نڈا ،بز ،بسبا سہ ،بستا قبا ،بسفائج ،بسکھپرا ،بسمیتھ،بسو نٹا ،بسہ ،بسی گا رڈنیا ،بس ،بصرجانج ،بصل ،بطخ ،بطیخ ،بقلتہ یما نیہ


بقلقہ الحامض ،بقلقہ الملک ،بقم ،بکا نیہ ،بکا ئن نیم ،بکر ی جو کھیر ،بکری ،بکل ،بکم کا شٹھ، بکم ،بکن بکول ،بکو ،بکھڑو ،بگو نیا ،بل شیریں ،بلا


در ،بلبا لم النکی ،بلغا ر ،بلی لو ٹن ،بلیح ،بلیش ،بلیلہ ،بلین ٹری، بمبو ،بن پوستہ ،بن تلسی بابری ،بن کلتھی ،بن مونگ ،بنایا دنا ،بندق،بند گو بھی


بنڈال،بنفشج ،بنفشو ،بنگن ،بنگ ،بنو سا ،بنو سیا ہ ،بنو لا ،بنو ماش ،بواچی ،بواق ،بو اے جو دان ،بو بیر ،بو ٹل گو رڈ، بوٹی فرید ،بو ٹیا فرونڈوسا


بوٹی ،بو چھا ڑ ،بو دار چمڑا ،بو را ا رمنی ،بو ریکس ،بو ر ،بو زید ان،بو سری ،بو گنی ،بول یا مر ،بو نٹ،بو ئے نا دراں، بو ہر ،بو ہلی مگ ،بو یہ،بہ یا شیل


بہمن ،بہنو بو ٹو،بہو پھلی ،بہی دانہ،بہیدانہ ،بہیڈ ،بہیڑا ،بہی ،بھات ،بھاگ، بھری ،بھا نگیہ ،بھتر بو ٹی ،بھٹ بھہیو ،بھٹ کٹا ئی ،بھٹ کٹیا، بھٹا کی


بھٹا،بھچر بھٹو ں ،بھڈگند ،بھر نگ داج، بھکڑا ،بھلا تک ،بھلا نو اں ،بھمبر ی گو ند،بھنڈا ،بھنڈٖی تو ری ،بھنڈیو ں ،بھنڈی ،بھنگ کے بیج ،بھنگ ،بھوج پتر


بھو ٖڈال ،بھورا چینی ،بھو رنڈی ،بھورو ں کو لو ں ،بھو سی اسپٖٖغول ،بھو سی گندم ،بھو گڑی ،بھون پھلی ،بھو ئن، بھو ئی چنے ،بھو ئی آملہ


بھو ئیں رنگڑی،بھہیر انڈ،بھیلا یا ،بھیلوا ،بھینڈو ،بھینکڑ ،بھینگرا ،بیٹ رو ٹ ،بیٹھیرنگڑی، بیج برندہ ،بیج بند ،بیج خطمی ،بیجا سار گو ند ،بیچی ،بیخ با دیا ن


بیخ زیبا س ،بیخ طر خو ن بیخ مہک، بیدا نجیر ،بیدا،بیدا سا دہ ،بید مشک ،بیڈا ل ،بیرخندل ،بیرا ،بیر بہو ٹی ،بیت پتھر ،بیر جو کھیر، بیر چو ،بیروج 


بیری کلار ،بیریاں ،بیر ،بیڑ ،بیش نا گ ،بیش ،بہضہ ماکیاں ،بیل گری ،بیل یا بل ،بیلا ،بیلبا ،بیلی وا ئمو ٹوڈس


پ

سے شروع ہونیوالے نام

 

پا بی یا ونگی ،پابی ،پاپڑی نمک ،پابی سیڈز ،پاتھر جور ،پاٹلہ ،پاچک ،پادل ،پاڈھل ،پارس ،پارش ،پارہ پانی ،پارہ ،پاڑمر جا ن ،پاکر با کھر ،پاکش ،پالک جوہی


پالک کے بیج ،پالک ،پالم سا گ ،پان پا ڑ ،پان چو ٹی ،پانال گری ،پانسہ،پانی جوجادو ،پانیالہ ،پائے زاغا،پپلی ،پپو رلی ،پپئی،پپیتہ،پت پاپڑا ،پت سل ،پتر جیوک


پتر ج ،پتر آشو ،پتنگ لکڑ، پتھرالی رس ،پتھر چٹ ،پتھری ،پتیا کا ڑی ،پتیس ،پٹ بچنا ،پٹ پیروں ،پٹ سن ،پٹا رہ ،پٹا ر ،پٹکا ،پٹکی،پٹلی،پٹھ و ڑ


پٹھا،پٹ،پچھی،پچیکا،پدم کا ٹھی،پدم کا شٹھ،پدما کھ،پدما،پراش،پربوٹی،پر بتی،پرج کیسیا،پر رسا ی،پر شٹ، پرش ی پر ی،پر ش ی،پر مک،پر دواں کا پیو ٹہ


پر گ،پر ی،پرول،پریکلی چیف فلاور،پر یو ،پڑا گا،پستہ،پسٹیا سٹریسئس،پس،پشپی سوس،پکو را،پکی لسی،،پلا س پاپڑہ،پلا س،پلا ش بیج،پلا ش ر یاش


پلا م گا،پلتا لتا،پلکش،پلول، پلیو،پمپک،پچھٹکی،پکشمیری،پا زمر د ،پا اپبہ پنبہ دانہ،پنجہ مریم، پد ھر ایا کور،پڈولم، پڈپ کھراج، پو ا ڑ،پوپی ساگ، پیر با د


پنیر ڈوڈی،پیر،پو اڑی، پوپل، پو تکی، پو تھی، پوٹاٹا، پوٹا شیم ا ئٹر یٹ، پو ٹا دا،پو دینہ کو ہی،پو ست بیخ ا نار، پو ست خشخا ش، پو گا ٹ، پو لی پو ڈٖیم


پو ئی ،پو ل، پپا یا، پھا روا، پھا ڑ بو ئی، ،پھا لسہ، پتھپٹھڑی، پھٹکری ،پھٹکنڈہ، پھٹ، پھگواڑہ، پھو ٹا وڈا، پیا ج، پیاز،پیا را، پیا ز کے بیج، پیا کچو رو


پیا لا، پییپلو،پیپل، پیت پشپ، پیٹھا، پیٹھو، پیرس، پیرنی، پیرورز، پیروں، پیر وئے، پیرو، پیری بر کش، پیر ی کے بیج،پیر ی،پیر، پیسن، پیسہ، پیپلو


پیلی بو ٹی، پیو سی، پیو ند مر یم


ت

سے شروع ہونیوالے نام

 

تا رہ میرہ، تا ر ما کشی ،تا ڑ ،تا لیس پتھر ،تال ،تا مڑ جھ کا ر ،تا مزہ ،تا میر ا ،تا با ،تا بڑا ،تا بو ل ،تا دلجا ،تا سل ، تتلا ؤ ،تخم ابخرہ ،تخم اسپا ا خ


تخم ا ملی ، تخم با ر تنگ، تخم بالا ،تخم بر ش ،تخم بھنگ ، تخم بید ا نجیر خطا ئی، تخم پا لک ، تخم پیا ز ، تخم تفا خ ، تخم تمرہندی مغز،تخم حلتیت ،تخم خر پز ہ


تخم خر فہ ،تخم ریحا ن، تخم ریل ،تخم سپندان ، تخم سدا ب ،تخم سفر جل ،تخم عشق پچہ ، تخم کر ملی، تخم کو کنا ر ،تخم کیکو ،تخم گزر د شت ،تخم مر غ


تخم مو رد ، تخم گل دھا وا ہ ، تخم بھنگ، تر بد ،ترب ،ترمس ، ترخس پیڑا ،ترخ ،تر شک ،ترشہ ،تر کا ٹھی ، ترکسا ی ، تر مج خر مو ج ،ترمس ،تر جو تیل


تر جبی ،تروی ،ترہ تز ک ،تری پید ،تر ،تشفت قو یو ں ،تل ک ٹو ،تل گا جھ ،تلشی ،تل گو ،تل گی ،تلو ار پھیلی ،تلیسی تیل ،تلیسی ،تلیگو ،تل ،تما کو،تما ک


تما ل پتر ،تما مل جو، تمبا ک ،تمبل ،تمر ک ،تمر ہ د ،تمر ،توبا ل الخا س ،تو ت شیر یں ،تو تیا اخضر ،تو تیاا لو، تو دری،تو ر،تو ک ما ری


تو گر ی،تا نی گا چھ،تونی،تھینک،تھتھی روبی،تھتھی،تھل کری،تھو ر ویلا،تھو م،تھینس،تھے کڑ،تیتر،تیج پا ت،تیزک،تیشی،تیلگو کا رو بوگی،تیلگو میں نیل


تیلگو،تیلنی پو کہ،تیلنی مکھی،تین بر ی،تیند ری،تیند و،تیو ڑی


ٹ

سے شروع ہونیوالے نام

 

ٹاریا وڈ ٹا ر،ٹا ری،ٹا لک ،ٹا مو ن،ٹا نڈانو،ٹا نگر وگل،ٹپی،ٹر کا نڈی ،ٹسک،ٹما ٹر،ٹما ٹو،ٹنڈو،ٹنکسن کھا ر،ٹن،ٹو بیکو،ٹو فوہ،ٹو کا پا نا،ٹھپر ٹر


نپ،ٹیتو کا ٹھ،تیٹی لو ر،ٹیسٹو تر ئی گھر شک تھا،ٹیمر و،ٹیمے ر نڈس،ٹینٹو،ٹینڈے ،ٹیو لیپ،ٹی،ٹے مے رکس


ث

سے شروع ہونیوالے نام

 

ثعلب ،ثقا ل مس ،ثلج ،ثملیت ،ثو مس ،ثو م


ج

سے شروع ہونیوالے نام

 

جا پتری ،جاپھل ،جا تی پھلم ،جا درس ،جاروب دما غ ،جا سو ن ،جا س ،جا گو ری بیر ،جام پھل ،جامن کی بیل ،جا من، جا میل ،جا ن خرا سانی ،جا ن ،جا وتر ی


جا ونڈ ،جا ئفل ،جا ؤ شیر، جا ہندی ،جبر ہ ،جبن،جب ،جپا پشت ،جتا، جٹا مانسی ،ججز ،ججلکے ،جدوار ،جر جیر ،جر حرو ،جر گل ،جزر ،جسپا ل ،جسد


جل پیپل،جعفران ،جعفر،جل دھنیہ،جل نیم ،جلا یا ،جلا پو ،جلو تری،جلو کا ،جلو نی بو ٹی،جما ل گو ٹہ،جما یا،جمبل،جموں،جمیز،جن جیلی سیڈ ز،جن شن روٹ


جند بید ستر،جنڈ جی رز،جنڈ،جنگا ر،جنگل پکوان،جنگلی بینگن،جنگلی تلسی،جنگلی راکھ،جنگلی کا سنی،،جو ا پھر ہر گا چھ،جو اسا،جو اسو،جو انکس،جو اہنہ


جو بر ہنہ،جو بہن جڑ ی،جو تر ا،جوجو بی فروٹ،جو جھلیل،،جو ر،جو زائقی،جو زا بو ا،جو زبویا،جو ز گندم،جو ما ثل،جو ز ہندی،جو ز جو س آف ایکی نیشا


جو گی با د شا ہ،جو نسہ ،جو نک،جو نیر بیر یز،جو ئی پا نی،جو ئی پنہ،جو ء،جو،جھا ڑ کا نمک،جھا لر،جھا نا بو ٹی،جھا ن،جھا ؤ ک،جھا ؤ گا جھ،جھو جھر وہا


جھوم کھڑاں،جیا پو تا،جیا پو نتا،جیب،جیتی،جیٹھی مد ھو،جیر و،جیرو،جیسپا ل،جیسمن،جیلے ٹین،جیو ا نپتر،جیو زسٹو ن


چ

سے شروع ہونیوالے نام

 

چا تی دلا ن،چا رو لی،چا کسو،چا کلے،چا ل مو نگرا،چا ملی،چا ند ریل،چا ندی،چا نگیر ی،چا نو ر مونگری،چا نو ر،چا نییو،چا نھ،چا نی،چا ول مو نگرا


چا ئنا رو ٹ،چا ئے خطا ئی،چب،چپڑ،چتر ا،چترک،چترک،چتو ن،چتیا،چٹیا ل ،چجب چپکا،چچینڈٖا،چرے،چرتا ،چرچٹہ،چر س،چرک نقرہ،چرک آہن،چر م


چرونجی،چر یو را نور د،چڑٹیا،چڑچرایا،چڑیل کا تیل،چستہ،چشخا م،چشمیزج،چقندر،چکا پالڈ،چکنا مول،چکندرا،چکو تر ہ،چکو نڈہ،چکو نڈ ،چکو ن،چکی


چلمک پتھر ،چمپا ،چمک پتھر ،چمکنی ،چمیکا ،چمیلی ،چنا ر ،چند با بادام ،چند ر بھا گا ،چند رسو ر ،چندرس ،چندفہ ،چنگا ،چنلا ئی ،چنو ٹھی ،چنو لا ،چنو


چنیہ دان ،چنے ،چن ،چو اں ہلدی ،چو ب حیا ت ،چو رو ک ،چو ڑتا چنو،چر کر سا گ ،چو کر ،چو کو ،چو ک ،چو لا ئی ،چو نا ،چو نر ا ،چونر ا،چونلا ئی


چونلا ،چووہاری ،چویہ ،چئی پھیلی ،چئی ،چہا ر مغز ،چھا تن ،چھا چھرو ،چھاچھ ،چھاس ،چھا لیہ ،چھان بو را ،چھبر ڈٖی ،چھبیلہ ،چپھیر نی یا را جی


چھتی ون ،چھچھڑا ،چھڈٖے نٹے ،چھیڑا ،چھڑ یلہ ،چھکنی ،چھلکا اسپغو ل ،چھلی ،چھو ت اپلا ج ،چھو ٹا کنو ل ،چھوٹائٹ ،چھو ٹی چندن ،چھولو چا ند ،چھو لیا


چھو لے ،چھو ئی مو ئی ،چھو ہارا ،چھو ہارا ،چھیلا ،چھیل، چیڑ کا گو ند ،چیڑھ ،چیڑ ،چیل،چیل ،چینا گو ند ، چینا ،چینون ،چینہ،چتینی گوند ،چیو نٹا،چیونٹی


ح

سے شروع ہونیوالے نام

 

حاج،حاشیش،حب احب،حب الرشا د،حنب الرما ن،حب ا لسفر جل،حب السلا طین،حب العر عر،حب الغرب،حب الفہیم،حب القطن،حب القلت،حب القلقل،حب الکلب


حب المجلیب،حب المہنہ،حب صنو بر،حبتہ ا لسو د،حثیتہ السعا ل،حجرالنا ر،حجرالیشب،حجر روشنا ئی،حجر مقنا طیس،حجرالاعرابی،حجرالبقر،ٖحجرا لحد ید


حجرالسم،حجرا لکمل،حجرا لنو ر ،حجرا لیہو د،حدید،حر ف،حرمر،حرمل،حریر،حسن لبہ،حشیشہ الفا قث،حشیش،حفض،حلبہ،حلتیت،حلزون،حما ض


حمص،حمض الا خضر،حنا ء،حند قو قی،حنط رومی،حی العام،حییترایا،حیہ


خ

سے شروع ہونیوالے نام

 

خا رخسک،خارشتر ،خاکشیر،خالق الزئب،خانہ ابلیس،خانہ روبا ر،خبث الحدید،خبہ،خشب الحیا ت،خشب الصینی،خراطین، خرپزہ،خر چنگ،خرزہر ہ،خر طو می


خر قطان،خرک،خرما ئے ہندی،خرمہر ہ،خرنوب الشوک،خروع،خرول ابیض،خریق،خزق،خز نواب بطنی،خس خانہ،خس فس،خس،خشک،خصیتہ الثعلب


خلا ص پا پڑ ی،خلا ف بلغمی،خلاف صفعا ت،خلد،خل،خم ریزہ،خمر،خندروس،خوب کلاں،خوخ،خون سیاہ شا ن،خیاروشتی،خیارزہ،خیارشنبر


د

سے شروع ہونیوالے نام

 

داور،دردؤں،داڈم،دارچوبہ،دارشیشعا ن،دارفلفل،دارما ر،دارمرون ،دارون،دارو،داڑم ڈالم،داڑھوں جو بج،داڑھو ں مٹھو،داڑھو ں جی کھل،داکھ،دال چینی


دامڑ،دانت ہاتھی،دانول،داورنگ،داون،داہو،دبق،دب،دخن،دراکھیا،دربہ،درب، درخت پیچا ں،درخت تلوار پھیلی،درخت شانہ،درخت زکریا،درخت کو کھڑا


درخت لرزاں،درخت مسواک،درخت پپنتی،دش لا فگل،دفلی،دکھشینی،دل تو ری،دل جا ن،دلب،دلپا ک ،دماغ کا جھاڑو،دورلی یا دوالہ،دواء الحیہ،دواتیہ
دودئی کلائے


دودیلی، دورس،دوری ،دور،دوسر،دوغٖ،دئی،دہ اوسینے حز کی،دہانیہ،دہراکھ،دہن البا بونخ،دہن الجو ز،دہن الحرا ف،دہن الخشخاش،دہن النیب،دہن الورد،دہن بزرا لقشاء


دہن حب السلا طین،دہن حب الفرع،دھا تکی، دھا رو،دھا ن بر و آ،دھانا،دھاونی،دھا ئی پھول،دھائے کے پھو ل،دھتو رہ،دھرک،دھما سو،دھن السمسم،دھنا ر کتھوری


دھنیا،دھوپ گگلی،دھوپ،دھونا،دھو نرو،دھونی مو صلی،دھیرس،دیا ر،دیال،دینے،دیو اسپست،دیو اس ،دیو الیکی،دیو چہ،دیودار و،دیو دار،دیو والی


ڈ

سے شروع ہونیوالی نام

 

ڈاچی جو کھیر،ڈالم،ڈاما ہو،ڈاما ہو،ڈان کو نی،ڈبر جیا سا ئسو،ڈبزے،ڈ رہ،ڈسیموڈیم گنجے لکم،ڈکر کندا،ڈکسو نچل ،ڈگدھ،ڈل فروٹ،ڈبکاملی،ڈل،ڈمڑا


ڈنڈش،ڈنکری،ڈنگری،ڈو پھروگل،ڈوڈہ،ٖڈوڈی،ڈوڈے،ڈورلی،ڈونگہی،ڈھاگ کا گو ند،ڈھمکی،ڈھینڈے،ڈیٹا با رک،ڈ یڈر،ڈیکا ما لی،ڈیلہ گھا س ،ڈیلہ کا ٹن


ذ

سے شروع ہونیوالے نام

 

ذات الزوانب،ذبا ب،ذراریح،ذرہ،ذہب


ر

سے شروع ہونیوالے نام

 

را تبج،راج برکش،راج ما ش،راج وت،راجیو تک،راڈا،راز یا نج،راسنا،راسن،راکٹ،رال را م تر ئی،رام تلسی ،رانگہ،را نگ،راو نٖڈ،رائس،رائے ،راہو با


رب رؤ ٹ ،رپیھٹری ،رت بو لیو،رتا نجلی ،رتہ ،رتی ،رٹھہٹھرا ،رس ،رت رس گھا ئی ،رسوت ،رسول ،رس ،رصا ص ابیض ،رصاص اسود ،رطب ہندی


رفو ،رکت جھاوکہ ،رکت چندن، رکت کانچنا ،رکمنی ،رما ن حا مض ،رما ن حلو ،رما ن مز ،رنجنا سل ،رنجے ،رنگ ورم شرب ،رنگترہ ،رنگو ،رواں


روباہ تریک ،روپا ،روپے ما کشی ،روپ ،روح البنج ،رو ح دھا ن ،رودانتی ،رودنتی ،روڈھا ،روشیل ،روش، روغن بادام ،روغن بید انجیر خطائی ،روغن


بید انجیر ،روغن بیضہ مر غ ،روغن تخم خیا رین ،روغن تلخ ،روغن خشخا ش ،روغن زرد ،رو غن زیت ،روغن سر شف ،رو غن کتا ن ،روغن کنجد ،رو غن مغزکدو ے شیر یں


روغن نیب ،رو کٹھو ،روگھا س ،رومنا س ،رومی تو تیا ،رونیگ ،روئی بمع تخم ،روہن ،روہن ،روہیڑا ،روہیگا، رئے وت چینی ،رہردرا ،رہو با رب ،ریبا


سریت کی مچھلی ،ریتو ن ،ریحا ن د شتی،ریڈ سینڈل وڈ ،ریزنس ، ریش بر گد ،ریشہ خطمی ،ریو اج ،ریو انگری ،ریو ند چینی ،ریوند رس


ز

سے شروع ہونیوالے نام

 

زاج ابیض ،زاچ اخضر ،زافل ،زاک سبز ،زاک سفید یا زامہ ،زانب ،زب الارض ،زبا ن کنجشک ،زبدالجر ،زبد ،زبیب الجبل ،زبیب الجبل ،زوک


زراوندزردچو ب ،زرد ک وگز ،زرد آلو ،زرشک ،زر نبا ر ،زر نیخ احمر،زرودر ،زریخ طبقی ،زر ،زعفران ،زغار ،زفت رطب ،زقوم ،زلو ،زمرد ،زمین قتد


زنجا ر ،زنجیل شامی ،زنجفر،زنجیل رطب ویا بس ،زنکم ،زنک ،زگلی گل ،زہر بوٹی ،زہرناک ،زیبق ،زیت الجبل ،زیرہ گل سرخ


س

سے شروع ہونیوالے نام

 

سا پو سن پنگی بو ؤ د ،سا تری ،سا تھر ،ساج نائی ،ساجک ،ساجی کھا ر ،ساج ،ساداو صلی ،سا دھڑ ا ،سا ذج ساراڈد ،ساسم ،ساق ،ساکھوٹ ،ساک ،ساگ


تمبا کو ،ساگر ،سال ونٹر ،سالارو ،سالو ن ،سالی ،سامرلو ن ،سانبھرلو ن ،سانپا ،سانجڑو ،سانجنہ ،سانڈرک ،سانوری ،سانول ،سانو ن ،سانیہ ،سائپرس ،سا ئپرس


سائی کا گوند ،ساہو ڑا،سبوس اسپٖغول ،سبوس ،سبھا جیہ ،سپا ری ،سپتا ن ،سپرٹ ،سپستا ن ،سپوگل سیڈز ،سپ ،ست اجو ائن ،ست وری


ستا رہ زمین ،ستا روی ،ستاور ،ستری ،ستونا ،ستون ،سٹرون ،سچے مو تی ،سحاب الجر ،سداب فیجین ،سدابہار ،سداسرہی ،سراست ،سرانیہ ،سرائے ،سرب جیا


سر بشر ،سرپنکھ ،سرپھو کا ،سر تھن ،سرخ چشم خروس ،سرخ مرچ ،سرخس ،سرد ،سرشا ،سرشیہ ،سرشف سرشوتیل ،سرطان نہری ،سرگوایا شاجہ ،سرل گاجھ


سرلا ،سرمق سروجیا،،سروہت ،سرہی مرا ،سری ون ،سریانی ،سریشم ماہی ،سریشم ،سریش ،سسی جو پتھر ،سعد کو فی ،سفر جل ،سفید کو ئل ،سفید مہرہ


،سفید بچ ،سفیقس ،سقمو نیا ،سکارپین ،سکر ،سکھ چین ،سکھڑ ،سکیمونی ،سک سلاجیت ،سلارا ،سلطان الاشجار،سلق،سلک کاٹن ٹری،سلک،سلورفر،سم العما ر


سم الفا ر،سمبل،سمبو،سمپلی لو ن،سمدرپات،سمسم،سمک السمک،سمک یا جوت،سمکنہ الصیدا،سمل،سمندر جو کوڈ،سمندر پھل،سمندر نمک،سمن سمیرو،سن فلا ور


سنا بار،سنابرس،سنامن تمالا،سناء،سنبارہ،سنباوج،سنبل الطیب،سنبو،سنجو شیش،سنجیو نی، سندرس،سندروس،سندھی کنڑو،سنڈھ،سنسا،سنکھیا،سنگ بصری


سنگ دان،سنگ سو یہ،سنگ شکن،سنگ یشب،سنگ یشم،سنگ آتش،سنگ آہن رہا،سنگراف،سنگھیا،سنے من با رک،سو ان ما کشک،سوا،سوپ سٹون،سوپ نٹ


سوپار، یسوپ،سو جنہ،سودرجل،سوپوری گر نیٹ،سو ر چکا،سو رما،سورن بھنگا ر،سو رن چھیری،سورنجا ں حلو،سو ر نگا،سورن،سورن،سو سفندر،سو سمار


سو سین کند،سو س،سوف،سوگند ھ با لا،سوگندھ،سوگی،سولڑی،سو مک،سون سونو،سون کیوڑہ،سونا پا تا،سونا پا ٹھا،سو نا گیڑو،سو نا مکی،سونا،سو نٹھ


سو نچل نمک،سو نچل نمک ،سو نڈالی،سو نف رومی،سو نف کی نڑ،سو نی،سون،سو ئیٹ میلان،سوئی،سو ہاگہ،،سؤسنی،سہاگہ،سہبنہ،سہوڑ،سیال کانٹا،سیا لیاں


سیا ہ سرمہ،سیپ،سیتا پھل، سیتل چینی،سیخہ،سیڈز آف اوسی مم ہیکم،سیر یں رو،سیر،سیکمیا لاری اولا،سیکے کا ئی،سپلا نہ،سیلکھڑی، سماب،ستخجھل


سینڈ لیز وڈ،سینڈھ،سینک کواڈ،سینک،سینوا،سین،سیو


ش

سے شروع ہونیوالے نام

 

شا پرن،شا خل وکشا فل،شا دنہ،شاکر،شاکھوٹ،شال پان،شال گاچھ،شا ل،شامل ملی،شامل،شانک،شاہ تو ری، شاہ سپرم،شاہترج،شا ہترہ،شاہسفرم،شب بوی


شبت،شبہ وخاکچی،شبہ،شپھا سڑئبا،شت مولی،شتاوری،شتر خار،شٹی،شجر ا لبیطع،شجرا لثوم،شجر قا بر ا غیٹ،شجر ۃ الجن،شحم،شخا ر،شرم بو ٹی،شر مڑو


شر مہ،شر نجیر،شرنگی،شرو،شری پھل،شر یفہ،شعرالارض،شعرالجبال،شعر،شعم الارض،شعیر العریا ن،شعیر،شفتا لو،شقا ئق نعما ن،شکر جو لسا،شلا ختو


شلجم،شلنگی،شلو گن یا گا چھ،شمع،شملو،شمی گڑاشندی،شنکار ہو جو یہ،شنکھ پشتی، شنگھا ؤ ی،شنو ی،شو ال ونا ن کلا غ،شو بھاگنی،شو دھنی،شو ر گ


شو ر ہ کھا ر،شو رہ،شوف،شوک سمش،شوکتہ ا لیف،شوکر ان،شوگر،شومل کھا ر،شونتی،شونڑا،شونڑ،شونیز،شویت موصلی،شویلا،شیتوت سیا ہ ،شہد انہ


شہدی،شیا لگنیا،شیا م بیج،شیپھال،شیپ،شیت پر ن،شیخ خراسا نی،شیر بر گد،شیر خشت،شیرک،شیر گاہ میش،شیر گاہ،شیر ماد خر،شیر ما دہ شتر،شیر یز


شیر یں،شیشیم پاؤ سات،شیشوکاٹ،شیطرج،شیطر نج،شیلج،شیلم، شیلو ،شیوڑا،شیو گا،شیولی،شیو ا گ،شیویا ل،شیو


ص

سے شروع ہونیوالے نام

 

صا ب،صابو،صبر،صدف،صعتر الحمیر،صعتر،صمغ القتا د،صمغ پلا س،صمغ عربی،ص دل اچھو،ص د ل احمر،ص د ل سرخ،ص د ل سفید،ص دل گاڑ ھا،ص و بر


ض

سے شروع ہونیوالے نام

 

ضال،ضب،ضفد رع،ض دروس


ط

سے شروع ہونیوالے نام

 

طار،طرفا،طلق،طی احمر،طی داخستا ی،طی


ع

سے شروع ہونیوالے نام

 

عاج جو بو در،عا ج،عا شق الشجر،عدس،عربی،عر بی السمک،عرعر،عر عز،عرق ا لجبا ل،عرق شا ہترہ،عروس در پردہ،عر وق احمر،عروق ا لصفر،عسل


عسل،عشب،عشر،عصا رہ ببول،عصارہ ب گ،عصارہ قصب السکر،عصا رہ مہک،عصی الراعی ،عصی لبا،عطرولایتی،عظلم، عفص،عقربیل، عقرب


علق، عب الثعلب مو م،عب الثعلب ،عب،عکوت،عود البرق،عود غرقی،عودالجیہ،عوالعراج،عود ہ دی،عیالدیک


 غ

سے شروع ہونیوالے نام

 

غبا رالرجی،غرای،غرر کھجور،غزروت،غلاف الٖغول،غوک،غیر بر ہمی


ف

سے شروع ہونیوالے نام

 

فا دز ہر کا ی،فادا یا، فادراژگو ہ،فارس الماء،فا غرو،فاغرہ،فالسہ،فا لکس ، فکیٹو ریا،فٹکڑؑ ی،فجل،فر شتہ،فرفریا،فرفیرا،فر جمشک،فر چ میری گولڈ،فر


یقا،فسق،فضہ،فطراسالبوں،فطر اسالیو،فل فیق،فلبر ٹ ٹ،فلفل احمر ،فلفل اسود،فلفل الماء،فلفل دراز،فلفل مویہ،فن مو یہ،فو تنج،فو دنج،فو گہ،فو نل،فی سندا


فیٹ،فیر وز ج،فیل گو ش، فینل فروٹ


ق

سے شروع ہونیوالے نام

 

قا طرالد ہند ی، قافلہ مغاد،قاقلہ کبار،قانصہ،قباروق،قبقاش ،قثا،قرامیا،قر طا س،قر ع المر،قر فہ،قرقس،قرن آلایل، قرئفل،قسط المر،قسط،قشا ابر،قشا ء العمار


قشر الرما ن،قشر خشخا ش،قصب الزریرہ،قصب السکر،قصب،قصب ،قطران،قطف،قلب الارض، قلب،قلتہ الانصا ر،قلعی، قلقاش،قمر،قنیز،قنبیط،قنبیل، قتدء،قنہ،قوت حامض،قو،قیشا، قیمو لیا


ک

سے شروع ہونیوالے نام

 

کا پر،کا پور، کات،کاٹن سیڈ ز،کا ٹھ بادام،کاٹھ گدرہ،کاٹھیا واڑی،کا جو کالی،کاجو کلیا،کا چا،کارا ہیرا،کابو ریشی،کارپاس،کارڈن پر سلین سیڈز،کارولو


کاری مہند ی،کاسرالحجر،کاشک مدھو،کاشی پھل، کاغالی،کا غانی،کاغذ،کاغنہ،کافو ر،کاک لہر،کاک ماچی،کاک ماری ،کاکڑاسنگی، کاکڑا،کا کو ش،کالا بول


کالا جام،کالا دانہ،کالا کمل،کالا نمک،کالکوس،کا لو مرچ،کا لو والو،کالی کنکی،کالی مر چ،کا لی میگ،کالی ہرڑ،کامن سورل،کامن میلو،کان سلائی


کانتا کولیکا،کانٹا گاچھا،کانٹھال،کانجی ولائی،کانجی،کانچ لو ن،کانچڑا،کانچنا،کاندرا،کاندر،کاندا گوکاولی،کانڈیرو،کانڈیرو،کانڈیری وڈی،کانڈیری،کانگو پی


کانوا ں کوٹھی،کاونس،کائنو،کاؤچ کراس،کاہ مکی،کاہو،کا یا پئی کا تیل،کبانہ دہن،کبا نہ،کپاس،کپا مادو،کپور،کپہ،کتر،کتم،کتہ،کتھو،کتیلا،کٹ پھلا،کٹ پھل


کٹ سرا ،کٹلی،کٹوروہی،کٹوریم،کٹیلا،کٹیل،کجرا،کجل،کچا چنا،کچنار،کچیلہ،کحل،کدرو،کدوکوڑہ،کدوئے تلخ،کدوئے شیریں،کدوئے رومی،کڈانو،کڈپہ آمنڈ


کڈنی بین،کرائتو،کرائتہ،کر پورا،کرچور، کررو،کرس،کرشن بیج،کرش پھل،کرش کمل،کر فس کوہی،کرفس،کر کٹ سر نگی،کرکڑی،کرکنٹہ،کرم شب تاب


کرم عروسک،کرم گجائی،کرما جو تحنگے،کر مالہ،کر مج،کر ملی،کر نا،کر نب الماء،کرنب،کر نجا، کر نجلا،کر نجی کوجی، کرنج،کرو ٹن سیڈزآئل،کریپ


کریم،کریون،کڑبرہ،کڑواپرول،کڑویلوں،کزکما،کژرم،کستوری،کسڑڈایپل،کسڑآئل پلانٹ،کسکس گراس،کسملو،کسیوتی،کشادہ،کشمل،کشنیز خشک،کف الا زنب


کف،ککر،ککڑا،کلا کستوری،کلا،کلس،کلمبا،کلنجن،کلیجن،کم ایمونا لکم،کما دریوس،کما رو،کمال پٹ،کمبڈ،کمبل تھا رن،کمتری،کملا،کمل،کمون الحلوہ،کنون


ملوکی،کمون ،کمیاں،کن جو تیل،کن سلا،کن کئی،کنا بس انڈین ہیمپ،کنا روشتی،کناری،کنار،کنٹ کاری،کنٹولا،کنج پھل،کنجد،کندامو،کندررومی،کندرو،کندل


کنڈونمپ،کنڈھل،کنڈیاری،کنڈیا ری،کنڈی،کنڑو،کنکی کس ڑآئل،کنک،کنلول،کنورم،کنی کا ٹھی،کئی مر،کواکنی،کو پرہ،کوتانا،کو تکر،کو تک،کوچ،کوڑو تیل


کو شاد،کو ک لائم،کو کڑچھتہ،کو لا سنڈا، کو لنجن،کو لو سا ا ینٹی،کولی ایس ایر وے ٹی،کس،کو نچ شیل،کوواڈیو،کو ہ ٹنڈنی،کوہ،کہیڑایا بھوئی،کہیڑو


کھاجا،کھادی لون،کھاکڑو،کھانج نمک،کھاندا،کھٹا،کھٹھکل بوٹی،کھٹی بھا جی،کھر بت،کھرکھس،کھرل بوٹی،کھر مج،کھڑی مائی،کھڑی،کھس کھس،کھنڈ


کھنگالی،کھواگاوالا،کھو ہ بوٹی،کھوی گھاس،کھؤ ترنج،کھیب،کھیر،کیپا بس سیڈز،کیڈو،کیش،کیل دارو،کیلاشی، کیمو ما ئل،کیمیا دان


گ

سے شروع ہونیوالے نام

 

گاب،گاچ ماچ،گاچھ،گا چی،گادرس،گاڑھا مرچ،گالا،گامار،گاند ھالی،کاؤ دانہ،گائے رون،گائے روسن،گجائی،گجر،گجہی،گچ کرن،گچ،گدا مڑی،گدرو،گدرے جو بیج


گڈھ جو کھیر،گرام،گر بہ بید،گرچ،گردسما ق،گرد گان،گرڈ،گرسنہ،گرنجن،گرنی،گری،گڑ،گز ،گش گش،گگر،گگو،گل انار،گل بسا،گل بگلہ،گل پھل،گلگل چاندنی


گل چکاں،گل خمس،گل دا جو رو ٖغن،غسانی،گل دشتی،گل سرخ،گل سر خ،گل سفید،گل سکری،گل شکری،گل کا فثہ،گل گندم،گل لالہ،گل مشکین،گل مصرہ


گل معصفر،گل ملتا نی، گل کسرین،گل آ فتا ب پر شٹ،گلا باسی،گلا چین،گلاچین،گلانچی،گلگل،گلنا ر،گلوورم،گلیر،گم الائیا آربو ریا،گما،گن بیر ون،گنجا


گندبیل،گند روگ،گندم دیو انہ،گندم،گندنا،گندھ بر جا،گندھ پر سا رنی،گندھا بھاولی،گندھا نا،گندھک،گنڈا،گنڈوے،گنگرین کی چھا ل،گنگنے رگی،گنگیرن،گنے رو


گنے کا رس،گو ار پھاٹھا، گوارچکنا،گوبکی،گو پا ئے لتا،گو جہ مچھلی،گو حی،گو دا املتاس،گودھا،گورکھ پان،گورکھ،گو رگیا ہ،گورو چنا،گوز ما ثل


گوزن،گوساب،گو ساٹو .،گوساٹو .،گو سفند،گو ش ماہی،گو ش موش،گو شا لٹا،گوشیر،گو گرو،گوگڑوں،گولا ڑو،گو لڈ،گو لڑ،گو ما دریا گو مادر،گوماں،گو ندی


گون،گوں گلو،گوّ آبیس،گو أوا فروٹ،گؤ بی،گؤ جو کھیر،گؤ سورہنک،گؤ لوچن،گھرت کنماری مصر،گھرت،گھر ٹاکماری،گھنباری،گھورپڑ،گھوڑاول


گھوڑانیم،گھوکھری،گھول،گھونکہ،گھیاں، گھیڈی،گیاہ قیصر،گیری،گیہ


ل

سے شروع ہونیوالے نام

 

لاج بئی،لاجورد،لاجونتی،لا دن فر نگی،لادنہ،لا ذن،لازورو،لا کھشا،لاک،لال بھوپلا،لا ل جھا ؤ،لا ل چندن،لا ل رس،لانا بو ٹی،لانگ پیپر،لاونگ،الائی،لائی


لبا،لبلاب کبیر،لبن الا تان،لبن البقر،لبن الحامض،لبن الرما ک،لبن اللقاح،لبن الما غرہ،لبن خشخا ش،لبھ،لتا پھٹکی،لتا کستو ری،لثا ن الثور،لجا لو،لچن،لچو


لچھمنا،لچھمنا،لچھمنی، لدر،لدھڑے جا خصیہ، لڈو،لسان العصاقیر،لسا ن العمل،لہسوڑہ،لعل بدخشا ں،لعل،لفاح،لفت،لفتہ الحامض،لکٹا بادام،لکچ


لکھوٹ،لک،لن سیڈ آئل،لنکا مرچ،لودھرا،لودھ،لو ڈسٹون،لو ڈھو ں،لو ز الحلو،لو زالمر،لو لو یا در،لو نٹے کا ساگ،لو نک جوبج ،لونگ ساگ


لون،لوہ کیٹ لو ہانوزنگ،لئی جوون،لیا ر،لیچز،لیڈ،لیسو،لیشد،لیکن،لیلا بوٹی،لیلٰی بوٹی،لیلٰی مجنو ں،لینڈی پیپل،لینگو،لے ونڈ یو لا


م

سے شروع ہونیوالے نام

 

ما ٹھ جی دال،ماجو پھل،ماجو،مادھا نو،مارچوبہ،مارکنگ نٹ ٹری،مارماہی،مارواڑی،مارولائی،مار،مازو،مازیاں ،ماش کلائے،ماش مج،ماش،ما ش،ما غر


ماکو ڑو،ماکھ ماش،ماکھشی،ماکھی،مال کنگی،مال کنگونی،مالوکھ،مالوہ ،مانجھاوڑی،ما نڈوی،ماوا،مائے پھل،ماہ پر وین،ماہو رنگ،ماہی زیرج،منتعجلہ،مٹانا


مٹھ منگیا،مٹھا جیرا،مٹھا زہر،مٹھا،مٹھی کاٹھی،مثی ٹیٹا،مثیکھیڑی،مجری،مجلب،مچھاڑی،مچھل،ماہی،مچ،محدبہ،محلب،محمور،مدار،مدرکارنی ،مدگ


مد ہو کر کئی،مد ہو،مدھو ریکا،مدھو،مدھ،مد،مراٹھی،مرٹل بیری،مرجا ن،مرداسنگ،مردنج،مردہ گیاہ،مررہ، مرزنجوش،مرزنگوش،مر غ کے پپوٹے کا اند رونیچھلکا


مرغ،مرکری،مرگ شنکا،مرگ موش،مرگ نابھ،مرگل مارا،مروارید ہوتی،مروا،مرورا،مرویا،مرو،مرو،مرہی،مریڑو،مریگا شیگا،مری،مسالم مچھری


مستیارہ،مسکہ،مسک،مسوری،مسی گھا س،مس،مشطالٖغول، مشک با،مشک زیرزمین،مشکطر امشیع، مشک،مشمش،مصبا ح الدوم،مصبر،مصبگی


مغا ث،مغز املتاس،مغز فلوس خیار شنبر،مغز فلوس، مغیض،مغیلا ن،مفرج القلب،مقل ارزق ،مقنا طیس،مکا ٹ پھل،مکانی،مکڈا،مکڑا،مکڑی جو جادر


مکھ،مگدر،مگریلا،مگس،مگولا ڈو،مگھاں،مگ،ملبا،ملبری،منٹھی کاسٹ،ملٹ،ملجوزے،ملح اسود،ملح الجر،ملح الحجر،ملح الزجا ج،ملح الظرون،ملح العجین


ملح النا ر،ملح مالگہ،ملح،مملک رومی،ممیرا،ممیرو،من چھال،من چھر،من موریو،منٹ،منجٹھ،منجشٹا،منچا کند،مندار ،مندار،منڈور،منڈھیری،منسا گاچھ


منسل،منقٰی،منکا،منگوستان،موابادل،موتھا،موٹی الائچی،مورا،مورچہ،مورنگا فلاورز،موری مولا،موری،موڑنسی،موڑیا ں،موز،موساکنی،موشاگرنی،


موصلی سفید،موگرہ،موگ،مولنی،موم لائی،مون پھل،مونجرا،مونی،موئے،موہری،مویزک کوکی،مویز،مہابلا،مہاراشڑ،مہائیٹا،مہانیل،مہری جی دال،مہندی


مہنگل،مہمورا،مہمو کڑی،میپھل،میٹھا تیلیا،میٹھا تیل،میٹھن،میچکہ،میدہ سک،میڈو سیفرنی،میرا سنکی،میرن جو تیل،میڑا شنگی،میزا،میس،میش شر نگی


میگ لیلا،میل فرن،مین کھرنی،مینگو،مینو ری،میھ جو کھیر


ن

سے شروع ہونیوالے نام

 

ناٹاکرنجہ،ناراہ،نارجیل،نارمشک،نارنگ،ناریگل،نازبو،نازنگا لیپو،ناشف،ناقو س،ناک ومنی،ناکھ،ناگ چمپا،ناگ دنا،ناگ سرپ،ناگ گیسر،ناگ منی،ناگدنہ


ناگدوں،ناگربیلیہ،ناگ،نانحتوا،نانو گنڈی،نبق،نٹ میگ،نجور مریم،نج،نجاس،نخالہ، نخودسبز،نخود،نداداء،ندہینٖڈا،نرانجی،نربسی،نرسادر،نرکنڈی،نرمل


پھل،نرملی پھلا،نرملی پھل،نسوت،نسورہ،نشائج ،نشا،نشگ نسیخ،نشونز،نشیدل،نطرون،نعام،نعنع فلفل ،نقرہ،نقل خواجہ،نکریزہ،نلا،نم برکش،نم جو تیل،نما


سول،نمبر،نمب،نمپو،نمک اندرونی،نمک سنگ،نمک سیندھا،نمک شیشہ،نمک طبرزر،نمک لاہوری،نمک آب گیر،نمل یا نملہ،نم،نندی برکھش،نوشادر


نول،نون،نیا زبو،نیب،نیپا لی دھنے،نیپال،نیپو،نیتر بالا،نیڈ نیڈ،نیرنگی،نیرو،نیزامور،نیزا،نیس،نیشکر، نیل خرطومی،نیل کنٹھی،نیل گاچھ،نیل منی


نیلا تھو تھا،نیلج،نیلو بکھ،نیلہ،نیلی کلمی،نیلی کوئلنے


و

سے شروع ہونیوالے نام

 

واٹانین،واٹرمیلن،وار،وانتھ،وانس،وانگن،واوڈنگ،وائٹ پو پی،وائٹ گوزفٹ،وائٹ آنٹ،وائلڈ تھاٹم،وائلڈوائلٹ،وتاؤں ،وٹ ورکش،وٹارپھل،وٹیدک میں جھالر


وج واسا،وجع وشاض،وچھناگ،وچھوں،ورالبھا،ورتک،ورد،ورع،ورق الخیالہ ،ورم وڈ،وساکا،وساوڑد،وسعت کی دیو ی،وشو کر انتا،وش،ولجان،ولیم بڑی کایا


ون ریڑھی،ونٹڑ چیری،ونش،ون،ویاکڑ،ویٹی لائی،ویجی ٹیبل رینٹ،ویحبر،ویلو،ویلیو،ویندوکولی،وینی گر


ہ

سے شروع ہونیوالے نام

 

ہارس ریڈس،ہاڑی،ہالم،ہالیو،ہالیہ،ہاؤ بھنگا،ہتمنی سور،ہتی مورا،ہجلی بادام،ہر پیٹس مویز ا،ہر لالو،ہرن ویل،ہر ئیکی،ہرہر یا،ہرہر،ہری تا ل،ہریڑ،ہرے بھرے


ہڑ،ہزاربندک،ہزار پایہ،ہلال،ہلٹ،ہلدر،ہلیکہ زنگی،ہلیلج،ہلیلہ،ہلیم،ہمیشہ بہار،ہندوانہ،ہندوانے جو نج،ہنس راج،ہنگرا،ہنگری کھار،ہنگو ل،ہنگووشیش،ہور جوڑا


ہوشا،ہوش،ہوگ پلم ،ہولی یسل،ہیڈ،ہیرا بول،ہیرن جوان،ہیر،ہیل بوآیا خیر بو آ،ہیل کلاں،ہیلچ اسود،ہیلچ،ہینک جو بیج


ی

سے شروع ہانیوالے نام

 

یاسمین،یاقوت کبود،یاقوت،یخ،یخ،یریٹھا،یلیوتھٹل،یواسا،یواکشاد،یورخراشانی،یو فوربیا ہزٹا،یونس،یویا ن اجوڈن، یویٹ،یہوددانہ،ییلو تھسٹل


جڑی بوٹیوں کے خواص، مفرادات حکیمی، دیسی جڑی بوٹیاں، اور ان کے خواص، دیسی جڑی بوٹیوں کی پہچان، پاکستانی جڑی بوٹیاں، انڈین جڑی بوٹیاں،جڑی بوٹیوں سے علاج، جڑی بوٹیوں کی کتاب، شفا بخش جڑی بوٹیاں، تمام جڑی بوٹیوں کے نام، جڑی بوٹیوں کی پہچان، طبی جڑی بوٹیوں، دیسی جڑی بوٹیاں اور علاج، دیسی جڑی بوٹیاں اور انکے خواص، جڑی بوٹیوں کے فوائد، کتاب المفردات، جڑی بوٹیوں کے انگریزی نام، اردو نام، ہرزبان میں نام،ہر بل اور پا ک جڑی بو ٹیا ں اور ان کے خواص

فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواص نوشادر، ملح الفار

خواص نوشادر، ملح الفار

Noshadar
Ammonium Chloride
دیگرنام : عربی میں ملح النار،ہندی میں نوسادر ،بنگالی میں نشیدل ،سنسکرت میں نرسادر انگر یز ی میں ایمونیم کلورئیڈ کیمیا والے عقاب
Ammonium Chloridum لاطینی
ماہیت : نوشادر ٹکیہ یا قرصوں کی شکل میں ملتاہے۔نوشادر ٹھیکری اس کی شکل ٹوٹے ہوئے گھڑے کی ٹوٹی ہوئی ٹھیکریوں کی طرح ہوتی ہے۔ڈنڈا نوشادر جولمبااورمستطیل شکل کو ڈنڈے کی طرح ہوتاہے ۔جوہر نوشادر جس کی قلمیں ست پودینہ کی طرح شفاف چمک دار ملتی ہیں یہ قیمتی اور تیز اثر بھی ہوتاہے
مزاج : گرم خشک درجہ سوم
افعال : مدربول، جالی، ملطف مواد ، محلل اورام ، مجفف اخلاط تریاق نزلہ و زہر ،منفث بلغم ،محرک جگرہ معدہ
استعمال : نوشادر کو امراض جگر و معدہ مثلاًورم کبدعظم کبد،ضعف جگر ضعف معدہ میں بکثرت استعمال کیا جا تاہے مدربول ہونے کی وجہ سے سنگ گردہ و مثانہ استسقاء میں نافع ہے۔منفث بلغم ہونے کی وجہ سے تنگی تنفس کھانسی میں استعمال کرتے ہیں ۔درد شکم اور اپھار فوراًدور کرتاہے۔نوشادر کو عظم طحال اور یرقان میں بکثرت استعمال ہوتاہے
بیرونی استعمال : جالی ہونے کی وجہ سے بطور سرمہ آنکھوں کے امراض مثلاًجالا پھولا دھند بیاض چشم اور جالا وغیرہ میں لگاتے ہیں محلل اورام و جالی ہونے کے باعث جلدی امراض خصوصاًبرص قوبا گنج اور زخم و جلدی داغ دھبوں کیلئے طلاء ضماداًمفیدہے۔اور بچھو یا زہریلے جانوروں کے ڈنگ پر لگانا مفیدہے
نفع خاص : مقوی جگر تریاق زہر
مضر : احثاء کو
مصلح : دودھ ،روغنیات
مقدارخوراک : دورتی سے ایک گرام تک
مشہورمرکب : حب کبدنو شادری مشہور دواہے۔جس کا جزو عظم نوشادرہے جوکہ جگر و معدہ کے تقریباًتمام امراض میں مفید و مستعمل ہے
نسخہ روغن نوشادر ہوائی
نسخہ الشفاء :  نوشادر 250 گرام، چونا 1 کلو، اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ دوسرے دن پانی چونے سے تین چار انگل ہو ، یہ پانی اوپر سے نتھار لیں اور پانی کو آگ پر خشک کرکے نوشادر کا نمک حاصل کر لیں ،بقیہ چونے میں ایک دو بار پانی ڈال کر پورا ایک پاوء نوشادر کا نمک حاصل کرلیں یہ نوشادر کھلے برتن میں رات بھر اوس میں رکھا رہنے دئیں یہ سب ہوائی تیل ہوگا ۔
فوائد : یہ تیل تلی ،جلندر، دافع ریاح، ہضم، میں کھانے کے بعد دو چار قطرے پانی میں ڈال کر پلانے سے اکسیر کا کام کرتا ہے اس کے علاوہ ناسور اور پرانے زخموں میں بطور ضماد بھی لگا سکتے ہیں
نوشادر کے فوائد
پیشاب آور ہے۔
امراض چشم پھولا‘ جالا‘ سل بطور سرمہ لگانے سے فائدہ ہوتا ہے۔
چار رتی روزانہ ہمراہ پانی لینے سے گردہ و مثانہ کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل سکتی ہے۔
بلغم نکالتاہے۔
لغمی کھانسی اور دمہ میں ایک ماشہ نوشادر ہمراہ پانی بے حد مفید ہے۔
بڑھے ہوئے جگر اور ورم کیلئے بے حد مفید ہے۔
بدن کی رطوبتوں کو کھینچتا اور لطافت بخشتا ہے۔
سینے کی کھرکھراہٹ کو دور کرتا ہے۔
تلوں کے تیل میں ملا کر خارش والی جگہ پر اس کی مالش کرنا مفید ہوتا ہے۔
روغن بیضہ مرغ کے ساتھ طلاء کرنا برص کو فائدہ دیتا ہے۔
طحال کو بے حد مفید ہے اس کیلئے حب کبد نوشادی کی دو گولی ہر کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔
یرقان میں ایک ماشہ سفوف نوشادر ہمراہ پانی ہر کھانے کے بعد بے حد مفید ہے۔
مسام اور سدہ کو کھولتا ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

خواص چوکر، بھوسی گندم، سبوس گندم

خواص چوکر، بھوسی گندم، سبوس گندم
Bran
دیگرنام : عربی میں نخالہ ،فارسی میں سبوس ہندی میں چوکر سندھی میں کتر پنجابی میں چھان بورا جبکہ انگریزی میں برین کہتے ہیں
ماہیت : گہیوں کے دانوں کا چھلکا ہے جوگندم کے اٹے کوچھان لینے کے بعد چھلنی میں باقی رہ جاتا ہے
رنگ : بھورا
ذائقہ : پھیکا لیس دار
مزاج : گرم خشک درجہ اول
افعال : منفث بلغم ،محلل
استعمال : سبوس گندم کو کھانسی ،زکام میں تنہا یا مناسب ادویہ کے ساتھ جوس دے کر پلاتے ہیں یہ بلغم کو سہولت کے ساتھ خارج کرکے سینہ کو صاف کرتا ہے یعنی بلغم کو پتلا کرتا ہے اورام خصوصاًورم پستان کوتحلیل کرنے کیلئے اس کا ضماد لگاتے ہیں اور اسکو مزید پیس کربہ ترکیب خاص روٹی اور ڈبل روٹی تیار کی جاتی ہے جوکہ مریضان ذیابیطس اور قبض میں مفیدہے پرانی کھانسی سینے میں بلغم کی کھرکھراہٹ اور غلیظ ریاح کو مفید ہے اس کی ٹکور ہمراہ نمک مسام کو کھولتی ہے اس کا پانی میں پکا چھان کر ہلکا نمک ڈال کر نزلہ کیلئے پیتے ہیں
نفع خاص : محلل اورام ،جالی زیادہ مقدارمیں مقئی
مضر : جگر کیلئے
مصلح : روغنیات اور شہد
مقدارخوراک : سات سے دس گرام

چوکر کے فوائد
اس کو پینے سے فٹافٹ چستی محسوس ہوتی کیوں اس میں پروٹین ہوتی ہے جو اعصاب کو چست کرتی ہے. اس کے علاوہ قبض اور گیس کو دور کرنے میں نہایت مفید ہے
بلڈ پریشر زیادہ ہونے اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچانے کیلئے حفظ ما تقدم کے طور پر بہترین ہےکسی بھی قسم کی جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لئے آزمودہ چیز ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

 

Read More

Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کے دیسی علاج

خونی بواسیر، کا دیسی  علاج
خونی بواسیر اس مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے ۔بد ہضمی اورقبض کے ساتھ پاخانہ کی شکائیت رہتی ہے
نسخہ الشفاء 1: مولی کے اوپر والے چھلکے چھیل کر خشک کر لیں 150 گرام تک خشک چھلکوں کا وزن ہوناچاہیے پھراس میں 50 گرام چینی ملا کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ ایک چائے والا چمچ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ کھائیں ایک ماہ تک انشاءاللہ بواسیر دور ہو جائے گی
نیم کے پتوں، کے، ساتھ، بواسیر،کا،علاج
نسخہ الشفاء2: نیم کے پتے250گرام، لیکر اچھی طرح دھوکر صاف کرکے کسی برتن میں 2 کلو پانی ڈال کررات کو بھگو دیں اور صبح کو پتے اور پانی ہلکی آنچ پر پکائیں پک پک کر جب تمام پانی خشک ہوجائے گا تو سب سے آخر میں ہلکے کالے رنگ کا لیس دارمادہ بن جائے گا یاد رہے کہ بلکل خشک نہیں کرنا گا ڑھالیس دار مادہ بن جانے پر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : دوگولیاں رات سوتے وقت یاں صبح نہار منہ پانی سے کھاکر ایک گھنٹہ بعد ایک چمچ مکھن کھائیں یاں پچاس گرام دیسی گھی کھائیں
فوائد : ہر قسم کی بواسیر کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کریں
ریاحی، یا بادی، بواسیر، کا درد
یہ ایک ایسی بیماری ہے ۔اس میں خون بلکل نہیں آتا مقام مقعد پر خارش ہو تی رہتی ہے پیٹ میں گیس پھرتی رہتی ہے ۔ مریض شدید قبض اور بھوک کی کمی میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔کمر اور رانوں میں درد رہتا ہے ۔اور جسم کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے
نسخہ الشفاء 3:  آک کے زرد پتے کو دیسی گھی دونوں طرف لگا کر توے پر اچھی طرح گرم کر کے مسئوں رکھ کر اُوپر سے انڈر ویر پہن کر سوئیں درد دور ہو جاتا ہے ۔