Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات

عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : ایک چمگادڑ کو 250 گرام تل کے تیل میں اتنا پکایا جائے کہ چمگادڑ جل جائے پھر اس تیل کو چھان کر رکھ لیں اسے نیم گرم کرکے گنٹھیا، عرق النسا اور دوسرے اعصابی دردوں میں مالش کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مہندی کی تازہ پتیاں 250 گرام، لے کر ایک پاؤ پانی میں اتنا جوش دیں کہ نصف پانی باقی رہ جائے اسے چھان کر تل کا تیل ایک پاؤ ملا کر آگ پر اتنی دیر پکائیں کہ پانی کا حصہ جل کر صرف تیل باقی رہے عرق النساء اور گنٹھیا میں اس تیل کی مالش مفید ہے مزید کچھ عرصہ تک بالوں پر اس تیل کے لگانے سے بالوں میں سیاہی بھی آتی ہے
نسخہ الشفاء : ککروندہ کے پتے 10 گرام،، آب شہد 50 گرام، کے ساتھ روزانہ صبح و شام استعمال کریں چند روز کے استعمال سے مرض جاتا رہتا ہے آب شہد کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ 50 گرام، شہد میں 250 گرام، پانی ملا کر جو ش دیں جب ایک تہائی پانی جل جائے تو آگ سے اتار لیں
نسخہ الشفاء : چاند کے مہینوں کی آخری تاریخوں میں یعنی جبکہ مہینہ کے پورے ہونے میں تین دن باقی ہوں تو بچھو کو پکڑ کر کسی شیشی یا بوتل میں ڈالیں اور اس کے اوپر روغن زیتون کایا تل کا تیل 20 گرام، 11 گرام، فی بچھو کے حساب سے ڈالیں پھر بوتل یا شیشی کا منہ بند کرکے چند روز دھوپ میں رکھیں یہاں تک کہ بچھو کا تمام اثر روغن میں آجائے اس روغن کو درد کے مقام پر مالش کریں عرق النساء کے درد میں بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے، مجرب نسخہ

گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : دودھ 250 گرام میں لہسن کے چھلے ہوئے تین  جوےپیس کر، دودھ میں ڈال کر ابالنے کے بعد پی لیں کسی بھی وقت تین دن لگاتار استعمال کریں تین دن مسلسل استعمال کے بعد ہر ہفتے میں صرف دو بار استعمال کریں
فوائد : گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہلدی کی چائے کے اہم ترین فوائد

ہلدی کی چائے کے اہم ترین فوائد
ہلدی دل کو بے حد فائدہ دیتی ہے
ہلدی کی چائے آپ کی صحت کی کے لیئے بہترین فائدہ مند ہے
برصغیر پاک و ہند میں ہلدی کا استعمال ہزاروں برس سے جاری ہے اور اب سائنس بھی ہلدی کے حیرت انگیز فوائد تسلیم کرچکی ہے
چین، انڈیا اور یونانی ادویہ سازی میں ہلدی کو کلیدی حیثیت حاصل رہی ہے اور اب مغرب اس میں موجود پیلی رنگت کے حامل مرکب سرکیومِن کو حیرت انگیز قرار دے چکا ہے جسے کینسر، سوزش اور امراضِ قلب میں اکسیر قرار دیا گیا ہے۔
سرکیومِن ایک طاقتور فلیوینوئیڈ ہے جو خلیات کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے اور کئی امراض کی جڑ سائٹوکائنز کو سر اٹھانے سے روکتا ہے۔ اس کے علاوہ بیکٹیریا، فنجائی اور دیگر انفیکشنز سے بچانے میں بھی سرکیومن کا کلیدی کردار ہے۔ ماہرین کے ایک اور گروپ نے ہلدی کو طاقتور اینٹی بایوٹک بھی قرار دیا ہے۔
خلیاتی سطح پر حفاظت
ہلدی میں جسمانی سوزش کم کرنے والے تمام اجزاء موجود ہیں جبکہ سوزش کو کئی امراض کی جڑ قرار دیا جاتا ہے۔ ہلدی میں شامل سرکیومِن خلیاتی سطح پر متاثر ہونے کے عمل کو روکتے ہوئے کینسر سمیت کئی امراض سے بچاتا ہے۔ اس کے علاوہ دمے، گٹھیا اور سانس کے امراض میں بہت مفید ہے۔
صحت مند پھیپھڑے اور سانس
 میں 2017 کی گئی ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ ہلدی میں موجود سرکیومِن دمے، سسٹک فائبروسِس اور پھیپھڑوں کے سرطانی حملے سے محفوظ رکھتا ہے۔
جب مریضوں کو سرکیومنِ سپلیمنٹ کچھ عرصے کےلیے دیئے گئے تو ان کے بدن میں سانس اور پھیپھڑوں کے دشمن ان گنت کیمیکلز کم ہونے شروع ہوگئے۔ 2400 مریضوں نے بتایا کہ ہلدی کے مرکب سے انہیں سانس کے مختلف امراض میں فائدہ ہوا ہے۔
ہر سطح کے کینسر میں مفید
کینسر کی ابتداء ضدی رسولی سے ہوتی ہے جو خلیات کے جمع ہونے سے بنتی ہے۔ ہلدی میں موجود سرکیومِن سرطانی خلیات کی بقا، پھیلاؤ، حملے اور رگیں بناکر رسولی کے مزید پھیلنے کے تمام راستوں کو بند کردیتا ہے۔
 میں 2016 شائع ایک تحقیق میں جانوروں پر کیے گئے تجربات کے بعد ثابت ہوا کہ سرکیومِن ہر طرح کی سرطانی رسولیوں کے پھیلاؤ کو روکتا ہے۔ اسی بنا پر ہلدی کا استعمال قدرتی طور پر ہمیں کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔
ہلدی، دل کی دوست
سرکیومِن جسم کے اندر پراسرار جلن کو دور کرتا ہے جسے ماہرین امراضِ قلب کی وجہ بھی قرار دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کےلیے مضر آزاد ریڈیکلز کا خاتمہ بھی کرتا ہے۔ ماہرینِ قلب کے مطابق ہلدی دل کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
دوسری جانب ہلدی بلڈ پریشر کو معمول پر رکھتے ہوئے خون کے لوتھڑے بننے کے عمل کو بھی روکتی ہے۔ ایک اور تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگر روزانہ 500 ملی گرام سرکیومِن سپلمنٹ لیا جائے تو مضر کولیسٹرول میں 12 فیصد کمی ہوجاتی ہے۔
جوڑوں کے درد کو دور رکھے
ہندوستانی طریقہ تشخیص و علاج ’’آیورویدک‘‘ میں ہلدی جوڑوں کے درد کےلیے اکسیر ہے۔ اس میں سوزش کم کرنے والے عناصر ہڈیوں کے بھربھرے پن کو روکتے ہیں۔ اسی بنا پر ہم درد کی کیفیت میں دودھ میں ہلدی ڈال کر پیتے ہیں جس کا فوری اثر ہوتا ہے۔
ہلدی کی چائے بنانے کا طریقہ
ہلدی کی چائے بنانے کےلیے چار کپ پانی ابالیے اور ابالتے دوران ایک سے دو چمچ ہلدی ڈال دیں۔ اب اس چائے کو 10 منٹ تک ابال کر چولہے سے اُتار لیجیے اور ٹھنڈا کرنے کے بعد تھوڑا تھوڑا کرکے پی لیں۔
اگر اس چائے کا ذائقہ نہ بھائے تو اس میں تھوڑا شہد ملاکر چائے نوش کی جاسکتی ہے۔ اس چائے کا مسلسل استعمال آپ کو کئی امراض سے محفوظ رکھے گا۔ ہلدی کی چائے میں سیاہ مرچ کی تھوڑی سی مقدار سے سرکیومن کے جسم میں جذب ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کا طاقت کیلئے، بہترین دیسی نسخہ

مردانہ کا طاقت کیلئے، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : دودھ گائے 50 گرام، آب برگ آک 2 کلو، آب برگ ارنڈ 2 کلو، آب برگ دھتورہ 2 کلو، سفوف آنبہ ہلدی 500 گرام، روغن بلادر 200 گرام، روغن مالنگنی 375 گرام، گھی دیسی 2 کلو، میدہ گندم 3 کلو
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر روغنیات میں ملا لیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں جب تمام پانی جل کر خشک ہوجائے تو آنچ سے اتار کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک مکھن میں استعمال کریں اور ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں دن میں ایک بار استعمال کریں 40 دن
فوائد : مقوی باہ، مقوی حافظہ، ممسک ہے، وجع المفاصل، جوڑوں کی درد کیلئے نہایت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ

لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، بچھناک مدبر 10 گرام، افیون 10 گرام، شنگرف 10 گرام، سہاگہ 9 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکےآب ادرک میں 4 دن کھرل کرکے گولیاں بقدر دانہ مونگ بناکر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی پانی کیساتھ دن میں تین گولی بھی استعمال کرسکتے ہیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : امراض بلغمی، فالج، لقوہ، رعشہ، بخار ہر قسم ضعف جگر، درد ریحی اسہال پیچش، وجع المفاصل، نقرس، بواسیر، سوزاک، آتشک وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی علاج، جوڑوں کے درد کیلئے

دیسی علاج، جوڑوں کے درد کیلئے
نسخہ الشفاء : مغز بادام 25 گرام، منقٰی 15 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، زعفران 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر بعد میں منقی ملا کر ایک رتی کی گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک گولی ناشتہ کے بعد اور رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دوھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ اعصاب کو طاقت دیتا ہے اعصابی کمزوری ہر قسم دور ہوتی ہے نیز جوڑوں کے دردوں کے لئے بھی بہت مفید ہے، اور عام جسمانی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تقویت باہ کیلئے، بہترین نسخہ

تقویت باہ کیلئے، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : بیضہ مرغ تازہ 1 عدد، دیسی گھی 20 گرام، شکر سفید 20 گرام، دودھی 20 گرام، خشخاش در شیر 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت گرم کرکے پی لیں
فوائد : قوت باہ، درد نقرص کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر قلب، نسخہ

اکسیر قلب، نسخہ
نسخہ الشفاء : گھوکھرو 20 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 200 گرام پانی باقی رہنے پر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملاکر صبح دوپہر شام کو پلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کے بہت سے امراض کیلئے مفید ہے، دل کی حالت گھٹنا تیز ہونا، بے قاعدہ ہونا، چلتے چلتے رکنا جھٹکا کھانا، خون کا دباؤ زیادہ ہونا، دل کا بڑھ جانا، پھیل جانا، دل کی دھڑکن کا اپنا کام پورا نہ کرنا، سوتے میں ڈر کر اٹھنا، دل کی جھلی میں پانی بھر جانا یا چربی کا بڑھ جانا وغیرہ
اسکے مزید فوائد : دماغی امراض، دماغی کمزوری، دماغ کی گرمی، سر چکرانا، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا، خناق، درد گردہ. پتھری، پیشاب کی جلن، پیشاب میں خون آنا، خونی بواسیر، جریان، اپھارہ میں ہوا خارج کرتا ہے، درد شکم بعد کھانے کے، پیٹ کی گڑ گڑاہٹ. یرقان، جگر بڑھ گیا ہے تو نارمل کرتا ہے، ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور فوائد, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج

جوڑوں کے درد کا، دیسی علاج

جوڑوں کے درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خارخسک 30 گرام، حرمل 30 گرام
ترکیب تیاری : باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : دوتا پانچ گرام صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں مجرب ہے
فوائد : جوڑوں کے درد کیلئے مجرب بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام، سرنجاں شیریں 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مصبر سیاہ 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کچور 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، افسنتین 10 گرام، پوست عناب 10 گرام، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : میٹھا تیلیہ کو پہلے پندرہ روز دودھ  گائے ایک پاؤ میں بھگو کر رکھ دیں رات کو رکھیں اور صبح دودھ نکال کر دفن کر دیں اوراسی طرح ہر روز دودھ پاؤ نیا لگائیں پندرہ روز کے بعد آپکا تیلیہ تیار ہے اب اس کو کوٹ کر خشک کر لیں اور باقی ادویات ملا کر خوب رگڑیں جب باریک ہو جائے تو کوارگندل  کے پانی سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک شام ہمراہ مناسب بدرقہ ایک ماہ کافی ہے جن کے پٹھے بند ہو جاتے ہیں بازو یا ٹانگیں سوکھنے لگتی ہیں اعصاب حرکت بند ہو جائے تو اس کو استعمال کرنے سے دوبارہ اعصاب قوت بحال ہو کر اعضا متحرک ہو جاتے ہیں جوڑوں کے درد جو مریض قینچی کی طرح بند ہو اس کو دوسری تیسری خوراک سے بے حد فائدہ ہوتا ہے لقوہ کے عارضہ کو ختم کرتا ہے اور نضام ہضم کو بھی درست کرتا ہے سو سال سے آزمودہ ہے ہر عمر پر کے مریضوں پر استعمال ہوتا ہے اعصاب کو زندگی بخشتا ہے فالج والے مریضوں کیلئے نفع بخش ہے فاسد مواد کو خارج کرتا ہے اور سوزش ہر قسم کو مفید ہے ایک ماہ استعمال سے کمزوریاں طاقت میں بدل جاتی ہیں لنگڑی کا مریض صحت کامل پاتا ہے عرق النسا اور جسم کے ہر قسم کے دردوں میں اکسیر ہے نیز مخفی فوائد اس کے استمعال سے باہ کی کمزوری بھی رفع دفع ہو جاتی ہے اور قدرتی امساک کا طوفان برپا ہوتا ہے قابل حکیم ہی اس کے فوائد جانتا ہے جو شاید نااہل حضرات کی عقل و حکمت سے دور ہوں میں نے بہت سے لوگوں پر آزمایا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عزت ملی ہے آج تک کوئی ایسا مریض نہیں جو شکایت کرے اس لیے یہ نسخہ آزمودہ ہے جو حکیم ایک بار تیار کر لے گا انشا اللہ میدان اس کے ہاتھ میں ہو گا لاکھوں روپے کی دوا اگر کام نہ کرے تو ایک بار دو گولیاں استعمال کرکے دیکھں فوائد آپکے سامنے نظر آئیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں