Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

زخموں سے پیپ بند کرنے کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، ہلیلہ 2 گرام، بلیلہ 2 گرام، مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام
مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں
فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں سے پیپ آرہی ہو اس پاؤڈر کو دن میں دو یا تین بار چھڑکیں انشاء اللہ تین چار یوم میں زخم خشک ہوجائے گا، پیپ پیدا نہیں ہوگی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

خارش، الرجی، خون کی گرمی کیلئے، بہترین مجرب علاج

نسخہ الشفاء : برادہ صندل سُرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، برگ مہندی 10 گرام، ہرمچی 10 گرام، گیری 10 گرام، نوشادر 10 گرام، ورچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کلونجی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خارش، الرجی، خون کی گرمی کیلئے، گرمی کے جریان احتلام، کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں جس میں کم ازکم 5 کلو پانی آ جائے اور ان کے کناروں کو گندم کے گوندھے ہوئے آٹے سے خوب اچھی طرح بند کر دیں تا کہ اندر سے بادام کے چھلکوں کی بھاپ باہر سے نہ آئے جب خوب احتیاط سے کنارے بند ہو چکے ہوں تو آہستہ سے اٹھا کر دیگچی کو چھولہے پر رکھ دیں اور نیچے آگ جلا دیں تو گرم پانی کو نکال کر سرد پانی میں ڈال دیں جب پانی سرد ہو جائے تو آہستہ آہستہ پانی والے برتن کو دیگچی سے علیحدہ کر کے دیکھیں ، پیالی میں انشاء اللہ نہایت خوش رنگ کے تیل سے ملے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال لیں
ترکیب استعمال : اس روغن کے چند قطرے مطلوبہ جگہ پر لگا دیا کریں اسی طرح چنبل کے اوپر لگاتے رہیں انشاء اللہ پندرہ دن سے ایک ماہ  میں خشک خارش اور چنبل سے آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پھوڑے پھنسیوں کا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا
الشفاء نسخہ نمبر 2 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج
نسخہ الشفاء : السی بقدر ضرورت
ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کریں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا
الشفا نسخہ نمبر 3 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے 25 گرام، تلوں کا تیل 50 گرام، موم دیسی 50 گرام
ترکیب تیاری : نیم کے پتوں کو پانی میں پیس کر ایک ٹکیہ بنا لیں اور تیل میں اتنا پکائیں کہ بالکل حل ہو جائے پھر موم ملا لیں ، جب موم پگھل جائےتو آگ سے اتار کر مرہم بنا لیں
ترکیب استعمال : یہ مرہم پھٹے ہوئے پھوڑوں پر لگائیں
نوٹ : یہ مرہم ہر قسم کے زخموں کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چیچک کا، دیسی علاج

یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں پیپ بھی جمع ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : عناب 5عدد،  تخم خاکسی 3 گرام، منقٰی 5 عدد
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام روزانہ دس دن استعمال کریں
فوائد : چیچک کا، بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گلاب کی پتیاں
ترکیب تیاری : خشک کر کے سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال: پیپ والے آبلوں پر اس سفوف کو چھڑکیں مرض جانے تک بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گائے کا گھی یا تلوں کا تیل حسب ضرورت
ترکیب استعمال : کھرنڈ پر لگائیں دس دن تک
الشفاء نسخہ نمبر 4 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سمندر جھاگ
ترکیب استعمال : اس کو ناریل کے پانی میں ملا کر داغوں پر لگائیں پندرہ دن تک
فوائد : انشاءاللہ پندرہ دن کے استعمال سے چیچک کے داغ ختم ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خارش دور کرنے، کا دیسی علاج

جو خارش کسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اثر رکھتی ہے
نسخہ الشفاء :  پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں
نسخہ الشفاء :  دوسرے روز کاسنی 25 گرام اور گودا گھیکوار 3 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے چھان کر پلائیں
نسخہ الشفاء :  تیسرے روز لعاب گھیکوار 4 گرام اور کاسنی 25 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں
پھر 3 دن ناغہ کریں پھر اسی طرح تین دن پلائیں
فوائد :  خارش خواہ جتنی بھی پرانی ہو انشاءاللہ رفع دفع ہو جائے گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی  نمک کی طرح چھڑک دیں  اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک رات کیلئے اس سے انشاءاللہ زخم بالکل مندمل ہو جائے گا کیونکہ اس کا کام زخم کو صاف اور مند مل کرنا ہے اگر دو چار دن بھی استعمال کرنا پڑے تو کریں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

داد چنبل کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو سرکہ یا پانی میں پیس کر صبح و شام لیپ کریں داد چنبل دونوں کو مفید ہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، سوہاگہ خام 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام، مصری 30 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں دن میں 3 بار داد پر پوڈر 5 منٹ تک ملتے رہا کریں انشاءاللہ تین چار روز میں داد چنبل کو آرام آ جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خارش کا، دیسی حکیمی علاج

اس مرض کی دو قسمیں ہیں خشک و تر  خشک خارش میں کھجانے سے کچھ نہیں نکلتا اور تر میں کھجانے سے خون یا زرد پانی نکلتا ہے
خارش کے اسباب
خشک خارش میں مادہ سودادی رکا ہوا ہوتا ہے اور تر میں بلغم شامل ہوتی ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام سفیدی بیضہ مرغ ایک عدد میں ملا کر مالش کریں ہر قسم کی خارش کےلئے ازحد مفید ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 3 گرام، روغن گل 30 گرام، سرکہ خالص 50 گرام، ملا کر بدن پر مالش کریں خشک و تر خارش کے لئے مفید ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تر خارش کا، بہترین دیسی علاج

بہت عجیب و غریب دوا ہے بہت آسان نسخہ ہے تین روز کے استعمال سے تر خارش انشاءاللہ ختم ہو جائے گی
نسخہ الشفاء :  تمباکو کے پتے حسب ضرورت لے کر روغن گل میں خوب گھوٹ کرخارش کے مقام پر لیپ کریں انشاءاللہ پہلے ہی روز خارش کی شدت اسی فیصد رفع ہو جائے گی