Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں
ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خرابی خون ،خارش ،جریان اور نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number        +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
گرمی دانوں کا نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : روغن سونف 80 گرام، سرسوں کا تیل 100 گرام، میں ملا کر اس سے مالش کیا کریں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number        +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عناب، جلدی امراض کے لیے بہترین جڑی بوٹی

عناب، جلدی امراض کے لیے بہترین جڑی بوٹی
زمانہ قدیم سےسال سے جڑی بوٹیوں سے علاج کا جو طریقہ رائج ہے آج بھی لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں کیونکہ کوئی بھی بیماری ہو ، جڑی بوٹیوں میں ان کا علاج پوشیدہ ہے، آج ہم آپ کو جلد کی خوبصورتی اور رعنائی میں اضافہ کرنے والی کرشماتی جڑی بوٹی عناب کے بارے میں بتائیں گے جس کا مستقل استعمال جلد کے جملہ امراض اور تکا لیف کے لیے بہترین ہے عناب کے فائدے ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد کی بیماری ایکزیمہ میں عناب کا استعمال بہت ہی موثر ہے عناب خون کو صاف کرنے کا ایک ایسا ذریعہ ہے جسے زمانہ قدیم سے جانا اور مانا جاتا ہے خون کی حدت کو کم کرنے کے لیے حکما کی ہدایت کے مطابق اگر پانچ سے سات دانے عناب کے رات کو بھگو کر صبح اس کا پانی نہار منہ پی لیا جائے تو خون کی حدت میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔ عناب وہ جڑی بوٹی ہے جو خون صاف کرنے کے ساتھ ساتھ چہرے کی جلد میں ایسا تنائو پیدا کرتی ہے کہ دور سے دیکھنے والے کو جلد چمک دار اور شاداب محسوس ہوتی ہے جلد پر الرجی، داد یا دھبے ہوجانے کی صورت میں عناب کرشماتی اثر دکھاتا ہے۔ چہرے پر دھوپ یا معدے کی گرمی کے وجہ سے نکلنے والے سرخ اور خارش زدہ دانوں کے لیے اگر عناب کو خشک خوبانی کے ساتھ ملا کر اس کا عرق استعمال کیا جائے تو ہفتوں کی بیماری دنوں میں غائب ہوجاتی ہے عناب ایک بہت ہی بہترین اینٹی ایجنگ ہے، جو آپ کی عمر کو ایک راز کی طرح چھپا کر رکھتا ہے۔ جلد کی شگفتگی کے لیے عناب سے بڑھ کر شاید ہی کوئی جڑی بوٹی ہو، یہی وجہ ہے کہ میک اپ کی پروڈکٹس میں عناب ضرور استعمال کیا جاتا ہے عناب جلد پر جلنے سے پڑ جانے والے نشانات کو ایسے غائب کرتا ہے جیسے نشان پڑے ہی نہیں تھے بچوں اور بڑوں کو کسی بھی عمر میں نکلنے والی خسرہ کے نشانات جو بدنما بھی دکھائی دیتے ہیں، عناب کے استعمال سے پلک جھپکتے میں ختم ہوجاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، پھوڑے پھنسی اور مصفی خون علاج

نسخہ، پھوڑے پھنسی اور مصفی خون علاج
نسخہ الشفاء : برگ نیم 50 گرام، نیم کے درخت کی چھال 50 گرام، مہندی 50 گرام، گُل منڈی 50 گرام، شاہترہ 50 گرام، سرپھوکہ 50 گرام، دھمانسہ 50 گرام، گل نیلوفر50 گرام، گل سرخ 50 گرام، کشنیز 50 گرام، صندل سرخ 50 گرام، برادہ شیشیم 50 گرام، ترپھلہ 50 گرام، عناب 50 گرام، چرائتہ 50 گرام، افتیمون 50 گرام، عشبہ 50 گرام، چوب چینی 50 گرام، مکو خشک 50 گرام، تخم کاسنی 50 گرام، برہم ڈنڈی 50 گرام، کٹائی خورد 50 گرام، پانی 7 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات پانی میں بھگو کر صبح 50 گرام عرق کشید کریں
مقدارخوراک : بوقت ضرورت 10 رتی پوٹاشیم آئیوڈائڈ ملا کر 100 گرام، روزانہ استعمال کریں
فوائد : بے حد مصٰفی خون ہے، ہر قسم کی خون کی خرابی، پھوڑے، پھنسی، آتشک اور خارش وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ

برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز کرنجوہ 10 گرام، مغز جمال گوٹہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک  : ایک سے دوگولی تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : کوڑھ، جذام، برص وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بھگندر ناسور کا، مکمل دیسی علاج

بھگندر ناسور کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لوہے کی کڑاہی ہلکی سی آنچ پر رکھیں اور ایک چٹکی گندھک پسی ہوئی ڈال کر اس پر ایک ڈلی رس کپور رکھ دیں اور پھر اوپر بھی گندھک کی چٹکی پہلو بدل بدل کردیتے جائیں یہاں تک کہ 10 گرام کی ڈلی پر کم از کم 100 گرام گندھک جل جائے تیار ہے
مقدارخوراک : دو چاول سے چار چاول تک ایک چمچ مکھن میں رکھ کر کھائیں
فوائد : خنازیر، بھگندر، آتشک وغیرہ کے گلے سڑے زخموں کیلئے زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ

تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ
نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی 10 گرام، ریٹھے کا چھلکا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو لے کر باریک پیس لیں اور کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک تا دو گولی پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پھوڑے پھنسی، بواسیر، سوزاک، خارش اور جلدی امراض مفید ہے، پس سیلز، ٹوٹی ہوئی ہڈی بھی اس کے استعمال سے جُڑ جاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ

نسخہ ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ
نسخہ الشفاء : شاخ نیم 120 گرام، اکاس بیل 120 گرام، برگ نیم 140 گرام، چرائتہ تلخ 70 گرام، چرائتہ شیریں 80 گرام، چوب چینی 70 گرام، عشبہ مغربی 70 گرام، گل منڈی 70 گرام، پت پاپڑا 70 گرام، سرپھوکہ 70 گرام، تخم پنواڑ70 گرام، آلو بخارہ 70 گرام، تردی 70 گرام، ہلیلہ سیاہ 120 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 12 کلو پانی میں ڈال کر قرع انبیق میں عرق کشید کریں، تاکہ سہ آتشہ عرق 8 کلو ہوجائے اس میں انہی ادویہ ملا کر دوسری بار اورپھرتیسری بار عرق کشید کریں تاکہ آتشہ عرق 7 کلو ہوجائے اس میں ان ادویہ کا رب 200 گرام، چینی 5 کلو شامل کرکے شربت تیار کریں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والاچمچ صبح و شام  کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : پھوڑے، پھنسیاں،اور اعلٰی قسم کا مصفٰی خون ہے اور ہر قسم خارش اور اس طرح کے مسائل کو چند دنوں میں ختم کریتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواص گُلسرخ ،گلاب ،گل سرخ ،گلاب کا پھول

خواص گُلسرخ ،گلاب ،گل سرخ ،گلاب کا پھول
red rose
دیگرنام :‌عربی میں ورد فارسی میں گل سرخ ،سندھی میں جرپھل لاطینی میں روزی گیلی سی پٹیلا اور انگریزی میں روز کہتے ہیں
ماہیت : مشہور پودا ہے جولگ بھگ تین چار فٹ سے تیرہ چودہ فٹ اونچا دیکھاگیاہے اس کے پتے گہرے سبز کنا رے کٹے ہوئے کھردرے اور نوک دارہوتے ہیں شاخیں کانٹوں سے بھرپور پھول سرخ رنگ کے جوبطور دواء بکثرت مستعمل ہیں ۔یہ پھول بہت سی پنکھڑیاں والے گولائی لئے ہوئے خوشبو دار اور خوبصورت ہوتے ہیں ۔ان کا ذائقہ قدرے کسیلاو شیریں ہوتاہے۔گلاب کے پھول کے درمیان بہت چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جن کو زیرہ درد گلاب کا زیرہ کہاجاتاہے
گلاب کے پھولوں کی رنگت کے لحاظ سے بہت سی اقسام ہیں بلکہ سینکڑوں اقسام ہیں
مقام پیدائش : گلاب کا اصل وطن برصغیر ہے ۔یہاں سب سے پہلے اس کے عرق کو استعمال کیاگیا۔جس کی وجہ سے اس کو گل آب کانام دیاگیاآب گلاب کہلاتاہے۔گلاب پا کستان ہندوستان ایران اور شام وغیرہ میں بہت ہوتاہے
مزاج : سرد خشک درجہ دوم
افعال : مفرح و مقوی اعضائے رئیسہ مقوی بدن ،مقوی معدہ و آمعاء مسہل ،قابض خصوصاًخشک گلا سرخ مسکن حدت صفراء معطر معرق بدن ،محلل اورام مسکن اوجاع ،مجفف قروح اور کثرت پسینہ کو روکتاہے
استعمال بیرونی : گلاب کا پانی نچوڑ کر آنکھ میں قطور کرنے سے آشوب چشم حارکو اور کان میں ڈالنے سے کان کو درد کو فائدہ دیتاہے۔صداع کو تسکین دینے کیلئے پانی میں پیس کر پیشانی پر ضمادکرتے ہیں ۔گل سرخ میں قوت تحلیل کے باوجود قبض اور عطریت ہے۔لہذااورام جگر کے ضمادوں میں شامل کرکے استعمال کرتے ہیں ۔دانتوں کو مضبوط کرنے اور ان کے درد کو تسکین دینے کیلئے پانی میں جو ش دے کر غرغرے کراتے ہیں نیز سفوفات میں شامل کرکے دانتوں پر ملتے ہیں ۔گل سرخ خشک کو باریک پیس کر قلاع دہن میں ذرود کرتے ہیں پسینہ کی کثرت کو روکنے اور اس کی بدبو کو زائل کرنے کیلئے باریک پیس کر بدن پر ملتے ہیں گل سرخ کو منجن میں شامل کرنے سے منہ میں خوشبودار بنانا،مسوڑھوں کے ورم کو دور کرنا اور دانت درد میں تسکین دیتاہے۔اس میں سرمہ حل کیاہوا سوز ش چشم کو مفیدہے
استعمال اندرونی : تازہ پھولوں کو سونگھنادل و دماغ کو فرحت دیتاہے۔اندرونی طور پر خفقان حار غشی اور ضعف قلب کو دورکرنے معدہ و جگر اور آمعاء کو قوت دینے کےلئے استعمال کرتے ہیں ۔گرم دستوں کو بند کرنے پیچش اور نفث الدم کے ازالہ کیلئے کھلاتے ہیں اور اس کو معجونات سفوفات میں شامل کرتے ہیں
نفع خاص :‌ مفرح و محلل
مضر : باہ کیلئے
مصلح : انیسوں حب الزلم
بدل : بنفشہ اور مرز نجوش
مقدارخوراک : پانچ سے سات گرام تک
گل قند،گلقند گلاب
تیاری تازہ اور دیسی گلاب کے پھولوں کی پتیوں سے گلقند بناتے ہیں اس کے لئے گلاب کی پتیاں اور شکر ہم وزن ملانے سے تیارکرتے ہیں دونوں کو ہاتھوں سے مل کر ایک ہفتے ہیں تک دھوپ میں رکھ دیاجاتاہے۔اس کو گلقند کہتے ہیں گلقند کو صدیوں سے رفع قبض کیلئے استعمال کیاجاتاہے اور ایسی ملین دواہے۔جس کا آنتوں پر کوئی مضراثر نہیں ہوتاہے۔شیخ الرئیس بو علی سینا گلقند سے ٹی بی کے مریض کا علاج مفید قرار دیاہے جبکہ میں بھی تپ دق کے مریض کو اکثر گلقند کھانے کامشورہ دیتاہوں  جس سے کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔کھانسی میں کمی اور بلغم باآسانی نکلتی ہے
عرق گلاب : گل سرخ کا عرق کشیدکیاجاتاہے جو تقویت قلب و دماغ اور ازالہ خفقان و غشی کیلئے استعمال کیاجاتاہے اس کا عرق گرمی کے خفقان کو مفیدہے۔عرق گلاب غسولات اور آنکھوں میں ڈالی جانے والی دواؤں کے لئے بہترین بدرقہ ہے عرق گلاب میں تھوڑی سی سرخ پھٹکڑی ملا کر اکثر آشوب چشم میں استعمال کرواتے ہیں
گلاب کے پھول سے موٹاپے کا مکمل علاج یہاں کلک کریں
گلاب کے پھول سے موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین آزمودہ دیسی نسخہ یہاں کلک کریں
گلاب کے پھول  فوائد
دنیا میں پھولوں کی ہزاروں اقسام ہیں ، جن میں خوشبو اور رنگت کے علاوہ کئی طرح کی طبی خصوصیا ت بھی پائی جاتی ہیں۔ ان میں کئی اقسام ایسی ہیں جنہیں براہ راست کھا کرکئی طرح کے فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔اور بعض پھولوں کے عرق یا روغن کے ذریعے مختلف امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے
ان مفید پھولوں میں ایک پھولوں کا بادشاہ گلاب ہے جسے گلِ سرخ بھی کہا جاتا ہے ۔اس پھول کے درمیان چھوٹے چھوٹے بیج ہوتے ہیں جنہیں گلاب کا زیرہ کہتے ہیں
اس پھول کے استعمال کے بہت سے طبی فوائد ہیں جو روزمرہ زندگی کی پیچیدگی کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں ذیل میں چند ایک بیان کیے جا رہے ہیں
سردرد میں گل سرخ کی تازہ پتیوں کو پیس کر کنپٹیوں پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
عرق گلاب، گلاب کے تازہ پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے ، یہ عرق اگر آنکھ دکھنے کی شکایت میں استعمال کیا جائے تو افاقہ ہوتا ہے
دستوں کی صورت میں گلاب کا زیرہ کو پیس کر کھانا ایک موثر علاج ہے
دل کی طاقت اور فرحت کے لئے صبح نہار منہ آدھا کپ عرق پی لیا جائے تو فوری اثر دکھاتا ہے
کم زور مسوڑوں کو مضبوط بنانے کے لئے گل سرخ کی پتیوں کوابال کر کلیاں کرنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
گلاب امراض ِقلب میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے ۔گلاب کا زیرہ ادویات بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے جو کہ سکون آور ہے اور قلب کو فرحت بخشنے کے ساتھ ساتھ زخموں کو جلد مندمل کرتا ہے
گل قند بھی گلاب کے تازہ پھولوں سے بنایا جاتا ہے جس کا استعمال ہر عمر کے افراد کے لئے مفید ہے خاص طور پر وہ افراد جنھیں قبض کی شکایت ہو
دمے کا شکار افراد گل سرخ پیس کر شربت بنفشہ دو چمچ کے ساتھ استعمال کریں تو افاقہ ہوگا
حاملہ عورت کو جی متلانے کی صورت میں عرق گلاب نیم گرم دو دو چمچ وقفے وقفے سے پلانے سے فائدہ ہوتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

جلد پر گلٹیاں، یا چربی والی گلٹیاں، دیسی علاج

جلد پر گلٹیاں، یا چربی والی گلٹیاں، دیسی علاج
گلٹیوں کی بہت سی اقسام ہیں یہ وہ گلٹی ہے جو جلد کے نیچے ہوتی ہے اور سائز میں بڑی ہوتی ہے اور کسی قسم کا نقصان نہیں کرتی حقیت سے پردہ اٹھاؤں تو اس میں شکرکریں کہ اس اللہ نے اپکے جسم سے سارا زہر اکٹھا کرکے ایک جگہ پہ جمع کردیا ہے اور اپکو باخبر بھی کردیا ہے خطرناک گلٹی وہ ہے جس میں چھری کی نوک جیسی چُبھن محسوس ہو تی ہو اور رنگت سرخ سے سیاہی مائل ہو رہی ہو اور اسکی جڑیں دور تک جاچکی ہوں اور جب درد ہوتا ہے تو مکمل جڑوں تک مر یض محسوس کرتا ہے خیر گلٹیوں کی بہت اقسام ہیں جسکی پہچان اسکی رنگت سے کی جاسکتی ہے
نسخہ، جلد پر گلٹیاں، یا چربی والی گلٹیاں
نسخہ الشفاء : جوارش آملہ، معجون عشبہ، اطریفل شاھترہ، حب قبض انمول
الحمدللہ ہر قسم کی گلٹیوں کو دو تین ماہ میں نیست نابود کردیتی ہے یہ نسخہ سو فیصد دوست ہے بڑے بڑے نسخوں سے میں نے اسکو بہت  نایاب پایا ہے عورتوں  کی گلٹیاں اور جلدی تمام اقسام میں الحمدللہ شفا یقینی ہے کسی بھی دواخانہ سے لاکر استعمال کریں جن دوستوں کو دھوپ میں سوئیاں چبھتی ہیں اور پت نکلتی ہے
وہ جوارش املہ اور اطریفل شاہترا دو ٹائم استعمال کریں دو سے تین ماہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More