Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ روغن مقوی باہ

نسخہ روغن مقوی باہ
نسخہ الشفاء : سم الفار 12 گرام، جوزبوا 24 گرام، لوبان کوڑیہ 144گرام، مصطگی رومی 24 گرام، مغزبادام 120 گرام، مالکنگنی 60 گرام، جلوتری 24 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاروغن بذریعہ پتال جنتر نکالیں دوقطرے ایک چمچ مکھن سے کھا کر بعد میں دودھ پیئں

فوائد : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک کی انتہا کرتا ہے ایک ہفتہ کے استعمال سے ناقابل براشت قوت مردمی عود کر آتی ہے بوڑھوں کو جوان اور جوان کو نوجوان کرتاہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ کیپسول امساکی

نسخہ کیپسول امساکی
سرعت انزال کےلیے زبردست فوری علاج
نسخہ الشفاء : شیر برگد 500 گرام، موچرس 100 گرام،  پھٹکڑی 25 گرام، حبتہ الخضرا 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر تمام سفوف شیربرگد میں ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان ختم ، احتلام ختم، سرعت انزال ختم، اور ٹائمنگ بڑھائے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون قوت مردانہ، زبردست نسخہ

معجون قوت مردانہ، زبردست نسخہ
تمام مردانہ کمزوریوں اور نامردگی کے لیے بہترین علاج ہے مجلوقین کے لیے ایک نئی زندگی ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، قرنفل  30 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جائفل 20 گرام، جاوتری 30 گرام، ورق چاندی 5 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں ملا کرخوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والاصبح یاں شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ قوت اور قدرتی طاقت اور کمال انتشار پیدا کرتی ہے،  زندگی کا لطف اٹھائیں زبر دست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر، کئی بیماریوں کا علاج

یہ طاقت کا خزانہ بھی ہے اور بیماریوں کا علاج بھی اشوگندھا کی تازہ جڑ کا پاؤڈر خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں اور ہمیشہ صحت مند رہیں
ڈپریشن، سٹریس، بے خوابی کی وجہ سے بات بے بات غسہ آنا اور چڑچڑے پن کو دور کرے، سپرم اور ٹیسٹو سٹیرون لیول کی کمی کو پورا کرے، دماغی کمزوری، رعشہ، لقوہ، فالج اور بڑھاپے کے امراض سے محفوظ رکھے، ذیابیطس، لیکوریا، نظر کمزوری کا علاج، سفید بالوں کو دوبارہ سیاہ کر دے وہ بچے اور بچیاں جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا، کمزور یا دبلے پتلے ہیں ان کو روزانہ ایک گرام اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر سونے ایک گھنٹہ پہلے، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کروائیں تین دن میں ہی رزلٹ آپ کے سامنے آجائے گا
مردانہ و زنانہ بانجھ پن، جوڑوں کے درد، معدہ کی خرابی، وزن کا کم ہونا یا مردانہ کمزوری کی صورت میں بھی اشوگندھا کی جڑ کا استعمال مفید رہتا ہے یہ کیموتھراپی اور ریڈی ایشن کے مضر اثرات کو بھی کم کرتا ہے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا کر خطرناک بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف سرعت انزال ذکاوت حس

سفوف سرعت انزال ذکاوت حس
نسخہ الشفاء : ستاور 25 گرام، مغز دھنیا 50 گرام، مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، ذکاوت حس، جریان، احتلام، دھات، قطرے آنا، منی کی کمی، منی کا پتلاپن دور کر کے گاڑھا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی اعصاب، ممسک، محرک، مغلظ، ___دیسی نسخہ

مقوی اعصاب، ممسک، محرک، مغلظ، دیسی نسخہ
مقوی اعصاب ایسی کہ برقی رو دوڑا دے محرک ممسک اور مغلظ کمال درجے کی ہے ہاضم کاسر ریاح امراض معدہ میں اثر کمال رکھتی ہے سستی نامردی کا ازالہ کر کے مرد کامل بنادیتی ہے اور تو اور روزانہ ایک گولی کا استعمال قبل از وقت سفید ہونےوالےبالوں کو ازسرنوع سیاہ کر دیتاہےاور مظبوط کر کے گھنا کر دیتاہےبرص کے موذی مرض میں اس کا استعمال مرض برص کو جڑ سے اکھاڑ دیتاہے پٹھوں کے درد کمر درد پیشاب کی زیادتی لیکوریا اور جریان کا خاتمہ کر دیتاہے خون کی کمی بھس اور بھوک کی کمی کا ازالہ کرتا ہے حرارت غریزی بڑھا کر بے پناہ قوت توانائی بڑھاتاہے
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 30 گرام، کچلہ مدبر30 گرام، ہیراکسیس 30 گرام، تل سفید 30 گرام، ہرڑ 30 گرام،  بہیڑہ 30 گرام، آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : باقی ادویہ باریک کر کے (ہرڑ بہیڑہ آملہ) کو تھوڑے سے دیسی گھی میں چرب کر لیں اور گڑ شامل کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صیح ایک شام کھانے کت دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اسکے فوائد بیشمار ہیں مقوی اعصاب، ممسک، محرک؛مغلظ، ہاضم، کاسرریاح، کمزوری، تھکن، سستی، نامردی، قبل ازوقت بالوں کا سفید ہونا،اور برص جیسے موذی امراض کا ازالہ کرتا ہے پٹھوں،اور کمر درد ٹانگوں کےدرد پیشاب کی زیادتی جریان، احتلام، عورتوں میں لیکوریا بھس، بھوک کی کمی حرارت غریزی کو بڑھا کر بے پناہ قوت و توانائی پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء، سفوف ممسک

الشفاء، سفوف ممسک
نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، بیج بند 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، ستاور 10 گرام، تال مکھانہ 10 گرام، ہلیون 10 گرام، بزرالبنج  10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، موچرس 10 گرام، سروالی 10 گرام، گل منڈی 10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، کمرکس  10 گرام، گوند ببول 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، بیخ میدہ لکڑی 10 گرام، تخم جوزماثل 10 گرام، تخم حرمل 10 گرام، تخم سرس 10 گرام، تمر ہندی  10 گرام، دال ماش مقشر 10 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : خوراک ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  قدرتی اور مستقل امساک کی مجرب دواء ہے، پرانے سے پرانا جریان، احتلام، ذکاوت حس، سرعتِ انزال  کا بہترین مجرب نسخہ ہے ہر مزاج اور عمر میں استعمال کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ انتہائی زبردست نسخہ

مقوی باہ انتہائی زبردست نسخہ
مردانہ طاقت کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز پنبہ دانہ 140 گرام، مغز بادام 20 گرام، بھینس کا تازہ دودھ 1 کلو، ثعلب مصری 5 گرام، چینی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس لیں اور دودھ میں جوش دیں، جب تیسرا حصہ رہ جائے ہلکا نیم گرم پی لیں یہ نسخہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  مقوی دماغ، مولد منی، مردانہ کمزوری کا خاتمہ ،قوت باہ میں آضافہ، نفس کا ڈھیلا پن ختم، انتشار کی کمی دور، اک دفعہ ہمبستری کرنے ک بعد دوبارہ دل نہ کرنے کا مرض ختم، جلدی فارغ ہونے کی بیماری یعنی سرعت انزال کا خاتمہ، اور بے شمار فوائد ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء مردانہ طاقت مقوی باہ چھوہارے

مردانہ طاقت مقوی باہ چھوہارے
مردانہ طاقت کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : چھوہارے 21 عدد، لوبان کوڑیہ 10 گرام، گندم کا آٹا حسب ضرورت، دیسی گھی گائے کا حسب ضرورت، شہد 375 گرام
ترکیب تیاری : چھوہارے لے کر رات کو دوھ میں تر کریں صبح کو ان کی گٹھلیاں نکال دیں اور لوبان کو ڑیہ ایک تولہ باریک کر کے برابر برابر چھوہاروں میں پھر کر آٹے سے لیپ کر یں اور پھر گائے کے دیسی گھی میں بر یاں کر یں جب آٹا لال فرائی ہو جائے تو نکال کر آٹا دور کر کے چھوہاروں کو شہد میں 15 دن رکھ دیں بعد میں ایک چھوہارہ روزانہ خالی پیٹ کھایا کریں ایک گلاس نیم گرم دددھ کے ساتھ اکیس دن کھائیں
فوائد : مردانہ کمزوری کا خاتمہ، قوت باہ میں آضافہ، نفس کا ڈھیلا پن ختم، انتشار کی کمی دور، اک دفعہ ہمبستری کرنے ک بعد دوبارہ دل نہ کرنے کا مرض ختم، جلدی فارغ ہونے کی بیماری یعنی سرعت انزال کا خاتمہ بہت ہی زبر دست کمال کا نسخہ ہے
پرہیز :  ترش اور گھی میں بنائی گی اشیاء نہ کھائیں اور تمام کولڈ درنکس مت پئیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ طاقت کے لیے بہترین نسخہ

مردانہ طاقت کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، تالمکھانہ50 گرام، گوند کتیرا بریاں 50 گرام، موصلی سفید 50 گر ام،  خولنجان 30 گرام،  کوزہ مصری 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : تین بڑے کھانے والے چمچ آدھا کلو دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب کھیر کی طرح بن جائے نیم گرم کھائیں صبح خالی پیٹ دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری کا خاتمہ ہوجاتا ہے، مردانہ طاقت بے پناہ پیدا ہوتی ہے، ہاتھ رسی کی ذیادتی کی وجہ سے جوڑوں کی جو آوازیں آتی ہیں ختم ہوجاتی ہیں، تمام جسمانی کمزوریاں ختم ہوجاتی ہیں، چہرہ پر رونق آجاتی ہے، مادہ منویہ کثرت سے پیدا ہوتا ہے