Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد، ۔کمرددر، تمام جسمانی درد، بلغمی کھانسی، دمہ پرانا، نزلہ، زکام ، حلق میں کیرا گرنا،  فالج،  لقوہ، رعشہ، کڑل پڑنا، پیشاب کی زیادتی، بار بار پیشاب آنا، پرانا سردرد، مردانہ کمزوری، جریان، کمی حیض، بندش حیض، سنگرہنی یعنی بار بار کچے پاخانے آنا، معدہ کی کمزوری، بدہضمی رہنا،دن میں دو تین بار پاخانہ آنا،  بھگندر یعنی فسچولا، دورے پڑنا، مرگی، خون کی کمی، جسمانی کمزوری، لو بلڈ پریشر، مردانہ زنانہ بانجھ پن، اور تمام بلغمی اور سرد امراض کے لیے مجرب لاجواب بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : ہینگ بریاں گائے کے گھی میں 10 گرام، سونٹھ  10 گرام، فلفل دراز  10 گرام، پپلا مول  10 گرام،  پوست بیخ چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ  10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرسوں سفید 10 گرام، اجمود  10 گرام، تخم سنبھالو. 10 گرام، واوڑنگ  10 گرام، اندر جو شیریں  10 گرام، گج پیپل 10 گرام، کٹکی 10 گرام، اتیس 10 گرام، قسط شیریں 10 گرام، ورچ 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، مروڑ پھلی  10 گرام، ترپھلہ 190 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اورپھر ان سب کے برابر وزن میں گوگل مصفی چمک دار لے کر کسی بڑے ہاون دستہ میں ڈال کر دستہ کو دیسی گھی گائے کا ہو تو بہتر ہے سے تر کرتے رہیں اور خوب کوٹیں جب یہ مکس ہوجائیں تو اس میں یہ ادویات بھی ملا دیں کُشتہ قلعی 80 گرام،  کُشتہ نقرہ 80 گرام،  کُشتہ فولاد 80 گرام،  کُشتہ ابرک سیاہ 80 گرام،  کُشتہ خبث الحدید 80 گرام،  کُشتہ سرب 80 گرام، رس سند ھور 80 گرام اور پھر دس دس ہزار چوٹ لگاتے جائیں روزانہ اور اسی طرح دس یوم میں ایک لاکھ چوٹ مکمل ہو جائے گی پھر اس کی چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور ان کے اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان منی، مذی و ودی، ذکاوت حس، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن

جریان منی، مذی و ودی، ذکاوت حس، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن
نسخہ الشفاء : جوھر کافور 10 گرام، ایکسٹریکٹ بیلاڈونا 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، ست سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 6 گرام
ترکیب تیاری : تما ادویہ کو پیس کر باریک کر کے خیساندہ کوکنار میں ایک ہفتہ کھرل کرکے خشک کرنے کے بعد دوبارہ سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ تین ہفتہ استعمال کریں
فوائد :  بچپن کی بُری عادات کی وجہ سے بالخصوص جلق مشت زنی اور اغلام سے ذکاوت حس لازمی طور پر بڑھ جاتی ہے اور جب تک سب سے پہلے اِن بُری عادات کو دور کر کے توبہ نہ کی جائے  کوئی مقوی دواء بھی فائدہ نہیں دے سکتی ذکاوت حس کو دور کرنے کے لیے یہ نسخہ نہائیت مفید ہے جو ہر حال میں ذکاوت حس کو دور کرتا ہے ہر قسم کی رطوبات منی مذی ودی کو روکنے کے لیے مجرب بہترین نسخہ ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے نظام ہضم معدہ اور آنتوں کو طاقت دیتا ہے قبض کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا اور طا قتور بناتا ہے جس سے سرعت انزال، احتلام اور رقت منی کی تمام خرابیاں دور ہوجاتی ہیں جریان کے دور کرنے کے لیے تو یہ ایک زبردست کمال کا نسخہ ہے، مقوی بدن ہے خون وافر پیدا کرتا ہے اعضاء تناسل کے تمام اندرونی و بیرونی افعال کو تندرست اور طاقتور بناتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مادہ منویہ کو سٹرونگ بنائیں، ٹائمنگ بڑھائیں

مادہ منویہ کو سٹرونگ بنائیں، ٹائمنگ بڑہائیں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 25 گرام، ثعلب پنجہ 25 گرام، سفید موصلی انڈیا 30 گرام، تخم ریحان 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا روزانہ صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کے زخم اور امراض معدہ درست کرتا ہے، اولاد کے جراثیم پیدا کرتا ہے، مرد انہ امراض کا مکمل علاج ہے، مباشرت ٹائمنگ میں زبردست اضافہ کرتا ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مادہ منویہ کے جراثیم کی کمی یا نہ ہونا، دیسی علاج

مادہ منویہ کے جراثیم کی کمی یا نہ ہونا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، سفید موصلی انڈیا 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام، دانہ سبز الائچی 30 گرام، ناریل دریائی 20 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام،  کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنانے کے بعد اس میں چھلکا اور  کشتہ سہ دھاتہ خوب اچھی طرح ملا کر رکھ لیں دواء تیار ہے
مقدارخوراک : ایک پاؤ دودھ نیم گرم کرکے اس میں اِس دواء کا بڑا چمچ ڈال دیں صبح کھانے سے پہلے استعمال کریں اور اس میں ہلکا میٹھا استعمال کرسکتے ہیں اس نسخہ کو لگاتار چالیس دن استعمال کرنا ہے مکمل فائدہ ہوگا
فوائد : یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے، مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مغلظ منی اور جراثیم بڑھانے کے لۓ، دیسی نسخہ

مغلظ منی اور جراثیم بڑھانے کے لۓ، دیسی نسخہ
یہ نسخہ خاص ان مردوں کے لئے ہے جن میں مباشرت کرتے وقت ٹائمنگ نہیں یا کمزوری یا منی پتلی ہے یا منی کے جراثیم کم یا نہ ہونے کی وجہ سے اولاد سے محروم ہیں اللہ کے فضل سے یہ نسخہ  اثر رکھنے والا ہے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بنائیں اور استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، موصلی سفید انڈیا 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، پھول مکھانہ 40 گرام، سنگھاڑا خشک 60 گرام، ثعلب پنجہ 60 گرام، کشتہ شاخ مرجان 15 گرام، کشتہ چاندی 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر باریک سفوف بنا کر آخر میں کشتہ جات ملا لیں دواء تیار ہے کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح وشام نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ چالیس دن استعمال کریں یقینی شفا ہو گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء جراثیم مادہ منویہ، سپرم کورس

الشفاء جراثیم مادہ منویہ، سپرم کورس
امراض سپرم و سیمن بے اولادی ،جرم تولید ،کرم منی کی کمی، نیز جریان احتلام سرعت انزا ل قبل از جماع قطروں کا اخراج اور ماضی کی حماقتوں بے راہ روی نادانیوں اور مادہ حیات ا پنے ہاتھوں برباد کر لینے والے مایوس العلاج مریضوں کے لیئے بہت ہی زبردست نسخہ ہے مادہ تولید گاڑھا کرتا ہے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے کہ خزانہ فل کر دیتا ہے جراثیم بڑھاتا ہے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ہے .سرعت انزال کو ختم کرتا ہے امساک کے شوقین لوگوں کے لئے زبردست ہے. قابل تعریف ہے ہزاروں مریضوں پر آزمایا ہوا ہے اسی نسخہ کے استعمال سے لاعلاج مریضوں کو رب تعالی نے اولاد سے نوازا ہے 
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، کشتہ چاندی 9 گرام، بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5 گھنٹے کھرل کریں (بوھڑ داڑھی والا ،و صحابہ کرام کی ریسرچ کے مطابق آج جدید سائنس کا بھی ماننا ہے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ،وتے ہیں) تالمکھانہ 50 گرام، چھلکا اسبغول 50 گرام، گوند ببول 50 گرام، کشتہ مروارید 15 گرام، مغز بادام 100 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، دانہ الائچی خورد 50 گرام، پستہ 50 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ مروارید 3گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات باریک پیس کر رکھیں آخر میں کشتہ مروارید ہ و کشتہ چاندی مکس کر دیں دواء .تیار ہے
مقدارخوراک : ایک  چمچ صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ غذا سے  دوگھنٹے پہلے لیں اور رات کو بھی دودھ سے لیں نیم گرم دودھ سے لےسکتے ہیں چالیس دن مسلسل استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید بکژت پیداہوتاہے جریان، احتلام، سرعت انزال، ہاتھ پاؤں کا جلنا، تپش، رقت، قلت، کمزوری، قطروں کا اخراج، کژت جماع کے نقصانات حتی کہ جگرگردوں کے لیئے بھی سوفیصد مفید ہے یعنی سائیڈ ایفکٹ سے پاک دواء ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ سفوف اکسیر جریان

نسخہ سفوف اکسیر جریان
اکثر جریان کو روکنے والی ادویات جریان کو روکنے کے ساتھ قبض بھی پیدا کرتی ہیں قبض کی حالت میں اور مرض بڑھ جاتا ہے مگر اس سفوف میں یہ خوبی ہے جریان کو ختم کرنے کے ساتھ قبض بھی پیدا نہیں کرتا اس کے استعمال میں قبض بالکل نہیں ہوتی اس کے علاوہ یہ سفوف نہ زیادہ سرد ہے نہ زیادہ گرم ہے بلکہ معتدل ہے منی وافر مقدار میں پیدا کرکے خزانہ منی کو بھر دیتا ہے جس سے قوت باہ میں اضافہ ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ 20 گرام، تج قلمی 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام،  مصطگی رومی 20 گرام، بھوپھلی 20 گرام،  کشتہ قلعی 20 گرام، نشاستہ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تجربہ شدہ آزمودہ نسخہ ہے طاقت کا چشمہ بھردیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان اور اختلام کا بہترین نسخہ

جریان اور اختلام کا بہترین نسخہ
جریان اور اختلام معروف بیماریاں ہیں ان سے ہر شخص بہت اچھے سے واقف ہے، اگر تند رست آدمی کو ایک ماہ میں ایک دو بار اختلام ہو جائے تو یہ مرض نہیں ہے ہاں اگر اس سے زیادہ مرتبہ یہ شکایت ہو تو بھر اس کے علاج کی طرف توجہ کرنی چاہیئے  آج کل کے نوجوانوں میں یہ بیماریاں بہت عام ہو چکی ہیں اس مرض کے لیے بہترین نسخہ لکھ رہا ہوں
جریان و اختلام کا تعارف
سوتے سوتے منی کا خارج ہو جانا اختلام کہلاتا ہے اور جریا ن کے معنی ہے جاری ہونا مرد وں میں منی کا نکلنا تھوڑا سا خیال گندہ ہوا نہیں اور منی خارج ہونے لگ جاتی ہے پیشاب کرنے سے پہلے یا پیشاب کرنے کے بعد آنے والے قطرے بھی اسی کی علامات میں سے ہیں، اور اگر یہ بیماری عورتوں میں ہو جائے تو اس کو لیکوریا بولتے ہیں
قطرے آنا اور اختلام کا آنا بند ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : گلنار 20 گرام، کافور 1 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا دن میں ایک بار شیرہ تخم کا ہو سے کھانا یاں دودھ کیساتھ اختلام جریان کے لیے مفید ہے یہ نسخہ دس دن استعمال کریں
نسخہ نمبر 2 : گل نیلو فر 12 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام دونوں کو سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں دو بار صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، بہترین نسخہ

جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، بہترین نسخہ
مختلف مغزیات، روغن زرد، اور خالص شہد سے تیار شدہ، جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، اور خشکی، بدن کے لیے لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : زنجبیل 12 گرام، فلفل دراز 12 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، موچرس 12 گر ام، کنجد سیاہ 12 گرام، عقر قرحا 20 گرام، مصطگی 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، شقاقل 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، نارجیل 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، لہسوڑا 40 گرام، گوند ببول 40 گرام، زعفران 8 گرام، شہد 500 گرام،  کوزہ مصری 1 کلو، روغن زرد 150 گرام
ترکیب تیاری : لہسوڑا اور گوند کو الگ الگ گھی میں خوب بریاں کریں اور تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر شہد اور مصری کا قوام بنا کر باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں یہ معجون بن جائے گی اور  کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے، درد کمر، اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے، ممسک اور مقوی باہ ہے، کمی انتشار کو دور کرتی ہے، بکثرت منی پیدا کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

معجون خاص مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری کے لیے

معجون خاص مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری کے لیے
یہ نسخہ اتنا زبردست ہے کہ انتہائی کمزور  مریض کو بھی اپنی ٹانگوں پر کھڑا کردیتا ہے جو لوگ بچپن کی غلط کاریوں یا کسی دائمی مرض کی وجہ سے کمزور ہوکر حقوق زوجیت سے محروم ہوچکے ہوں اعصاب پھٹے کمزور ہوگئے ہوں ہاتھ پاؤں کانپتے ہوں دماغی کمزوری ہوچکی ہو یہاں تک کہ رات کا کھانا تک بھول جاتے ہھوں کیا کھایا تھا اعصابی کمزوری کی وجہ سے خود کو احساس کمتری محسوس کرتے ہوں مردانہ طاقت زیرو پر ہو شہوت کا خیال تک نہ ہوتا ہو انشاءاللہ مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، پستہ 50 گرام،  سنگھاڑا خشک 50 گرام،  مغز بادام 50 گرام،  اخروٹ 50 گرام،  کاجو 50 گرام، چاروں مغز 50 گرام، ورق چاندی 2 گرام، ورق سونا 1 گرام، شہد خالص 500 گرام، آب پیاز 500 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے شہد کو مٹی کے برتن میں ڈال کر آب پیاز مکس کردیں ہلکی آنچ پر پکائیں جب پیاز کا پانی خشک ہوجائے اور شہد باقی رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کرلیں پھر باقی تمام چیزیں مغزیات وغیرہ پیس کر شہد میں مکس کرکے معجون بنالیں آخر میں ورق چاندی اور ورق سونا کھرل کر کے ڈال دیں آپ کامعجون خاص تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ سے کھائیں اور جوانی واپس لائیں زیادہ تعریف نہیں کروں گا چند دن کے استعمال سے آپ کو دواء خود بتائے گی یہ نسخہ میرا معمول مطب ہے میرے پاس تیار شدہ دستیاب ہوتا ہے