Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

(Spleen) معلومات، تلی، عربی طحال, فارسی طحال

معلومات طحال تعارف

اردو،تلی، عربی طحال, فارسی طحال (Spleen) انگریزی 
طحال پیٹ کے بائیں اوپری حصہ میں پسلیوں کے نیچے ایک گولائی نما عضو ہے۔ طحال کا سائز اور شکل مختلف افراد میں مختلف ہوتی ہے لیکن عموما اس کی شکل گولائی نما چپٹی اور رنگت جامنی جبکہ لمبائی تقریبا چار انچ ہوتی ہے۔ جوانوں میں اس کا وزن 100 سے 150 گرام اور موٹائی ایک سے تین انچ تک ہوتی ہے طحال چونکہ پسلیوں کے پیچھے پوشیدہ ہوتی اس لیئے عمومی حالات میں اسے محسوس نہیں کیا جاسکتا جبکہ بڑھی ہوئی طحال ہاتھوں سے چھو کر محسوس کی جاسکتی ہے طحال کی جسم میں بہت اہمیت ہے یہ جسم کی بنیاد بنانے والا اہم عضو ہے  اس کے افرازات میں سے اول الحاقی مادہ۔ ترقی یافتہ شکل مخاطی مادہ اور اس مخاطی مادہ سے وتر۔ کری اور ہڈی بنتے ہیں طحال سردی کا منبہ و مبداء ہے یہ خون میں سے آئے ہوئے مردہ خلیات کو ری سائیکل کرکے دوبارہ خون میں بھیجتی ہے  لمفیٹک نظام میں یہ خون کو صاف کرنے کیلیئے فلٹر کا کام کرتی ہے۔ نیز نمونیا اور سرسام جیسے وائرل امراض اور بیکٹیریا کے خلاف روک تھام کرتی ہے
طب قدیم کے مطابق طحال سودا کا سٹور ہے جو ایک تیزابی رطوبت ہے اور دل کی تقویت کا باعث بنتی ہے۔ طحال فعلی طور پہ سودا کے زریعے خون کو گاڑھا کرتی ہے طحال بدن میں رقیق مادوں کو غلیظ کرنے اور الحاقی بافت بنانے کی ذمہ دار ہے۔ اس کی ایک مثال رقت منی ہے کہ جب مغلظ ادویہ دی جائیں تو طحال کا فعل تیز ہوکر خون میں سوداء بڑھ کر منی کو غلیظ کردیتا ہے۔ منی کے غلیظ ہونے سے طبعی امساک پیدا ہوتا ہے۔ غلیظ منی میں (وائے) جینز بڑھ جاتے ہیں جو اولاد نرینہ کا باعث بنتے ہیں
کنکٹو ٹشوز کے بڑھنے کی مثال ہے کہ اگر کسی بچے کو کشتہ مرجان کھلایا جائے تو اس کا قد تیزی سے بڑھنے لگتا ہے طحال غدد جاذبہ ہے اس کی مشینی تحریک سردی خشکی سے رطوبات جذب ہوکر کثرت رطوبات کے امراض ختم ہوجاتے ہیں۔ جس طرح دل جگر اور دماغ کے الگ الگ کام اور افعال ہیں اسی طرح طحال بھی الگ افعال و کیفیات کی حامل ہے
جب طحالی شرائین قالبی بندھنوں (Trabeculae)
سے لب طحال میں داخل ہونے کیلیئے نکلتی ہیں تو ان کے گرد لمفاوی خول
(Lymphoid sheath)
اور مالچائی اجسام موجود ہوتے ہیں  شرائین کے ساتھ کچھ عروق شعریہ بھی ساتھ ہوتی ہیں جو لب طحال میں داخل ہوکر نہایت مہین قسم کی شرائین صغیرہ میں تقسیم ہوجاتی ہیں تو ان کے گرد کسی قسم کا لمفاوی خول موجود نہیں رہتا۔ تقسیم کے بعد شرائین سرخ گودے میں چلی جاتی ہیں۔ ان شرائین کے اختتامی سروں کے قریب عصلی دیوار کے بجائے خلیات مبتنہ
 Endothelial cells
کے تکلہ نما اجتماع موجود ہوتے ہیں ان کو خلیجی اجتماعات
 Ellipsoide
بھی کہتے ہیں  طحال انہی کی مدد سے منقبض ہوتی ہے  یہ اجتماعات کیواڑی کی طرح کام کرتے ہیں۔ جب طحال میں انقباض ہوتا ہے تو دوران خون طحال میں بند ہوجاتا ہے اور دباو بڑھ جاتا ہے۔ جبکہ اگر طحال میں انبساط ہوتو لب طحال سے خون اندر جاری ہوتا ہے اور اس کی رفتار نہایت سست ہوتی ہے۔ اس کے برعکس انقباض طحال کے وقت دباو کے سبب خون کی رفتار تیز ہوتی ہے، تو طحال کے اندر لب طحال میں خون کا ژخیرہ ہونے لگتا ہے طحال اور غدد لمفاویہ کے افعال میں بہت زیادہ یکسانیت پائی جاتی ہے۔ جس سے ثابت ہوتا ہے لمفیٹک سسٹم طحال کے تحت کام کرتا ہے
یونیفیکیشن تھیوری کے مطابق طحال کے امراض
اول سوزش طحال
طحال میں بلغم برودت سے گاڑھا ہونے پر فضلات رکنے یا وائرس انفیکشن سے سوزش پیدا ہوجاتی ہے سب سے پہلے طحال کے اندر امتلاء پیدا ہوتا ہے اس امتلائی کیفیت سے طحال کی بافتوں پر سمی اثرات پیدا کرکے عروق دمویہ کے تناو میں بالترتیب رکھنے والی مکانیت رونما ہوتی ہے تو خون کی ایک وافر مقدار اس کے
 Phagocytes
کے زیر اثر آجاتی ہے۔ اور طحال کی فعلی سرگرمی بسرعت شروع ہوجاتی ہے۔ اس وقت لب طحال کے اندر جمع ہونے والے جراثیم کی طرف کثیر الاشکال نوات خلیات ابیض
 Polymoroph nuclear leukocytes
بھی کھچ جاتے ہیں اس عمل سے فنا ہونے والے خلیات حمرہ ضائع ہوجاتے ہیں  اگر یہ عمل کچھ وقت بدستور رہے تو نسیج طحال کی طرف سے ردعمل شروع ہوجاتا ہے  سوزش طبیعت مدبرہ بدن کا پہلا عضلاتی ردعمل ہے۔ تاکہ متاثرہ عضو کو تحریک دے کر فضلات کی نکاسی ہوسکے۔ اس سوزش کے باعث طحال میں سکیڑ واقع ہوتا ہے اور طحال کا فعل تیز ہوکر سودا کا خون میں اخراج ہوتا ہے جس سے خون میں سودا کی کثرت ہونے لگتی ہے۔ بدن کا رنگ کالا ہونے لگتا ہے۔ خون میں غلظت۔ مسوڑے کالے۔ ہوجاتے ہیں عضلاتی مخاطی تحریک شروع ہوجاتی ہے طحال میں درد ہوتا ہے  جب گاڑھا خون عروق طحال میں پہنچتا ہے تو اس کی حرارت نہایت کم رہ جاتی ہے۔ لہذا یہی خون عروق طحال میں تھکے بن کر رک جاتا ہے اور طحال میں سدے بن کر مسلسل بوجھ محسوس ہوتا ہے،  بلڈ پریشر ضعیف، چہرہ سفید سیاھی مائل، سستی کاہلی، بیزاری، چڑچڑاپن، نیند کی کثرت رہنا
علاج
نسخہ الشفاء : تخم کاہو1 گرام، تخم خرفہ سیاہ 1 گرام، سرکہ جامن کے ہمراہ صبح دیں ایک ماہ تک
ورم طحال (عظم طحال)
اگر طحال کی سوزش کا مناسب علاج نہ ہوسکے تو طحال میں ورم ہوکر عظم طحال کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔ اس میں سختی پیدا ہوجاتی ہے۔ ملیریا بخار اور کالا آزار اس کی مثالیں ہیں۔ یرقان اصفر اور نقص الدم طحالی میں خون کے سرخ زرات بہت زیادہ تباہ ہوجاتے ہیں۔ یہ عمل جاری رہنے سے خلیات کی کچھ تعداد طحال کے اندر محبوس ہوجاتی ہے اگر اس حالت میں لیوکیمیاء ہوجائے تو طحال بڑھ جاتی ہے
عظم طحال کے اسباب
امراض جگر
بلڈ کینسر
وائرس انفیکشن
پیراسائٹک انفیکشن مثلا Toxoplosmosis
بیکٹیریئل انفیکشن مثلا Endocarditis
ملیریا
سائروسس
لمفیٹک سسٹم کی خرابی
کینسر کی مختلف صورتیں مثلا لیوکیمیاء۔ لمفوما اور ہاجکنز ڈزیز
امیونی امراض مثلا Lupus اور rheumatoid arthritis
Sarcoidosis
Gaucher disease
Infiltrative disease
گلائیکوجن سٹوریج ڈزیز
عظم طحال کی علامات
تھکاوٹ
وزن میں کمی
بار بار انفیکشن اور بخار ہونا
جریان خون ہونا
ہرقان
کمی خون وغیرہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ورم طحال، تلی کا ورم، دیسی نسخہ جات

ورم طحال، تلی کا ورم، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے  تلی کا ورم، ورم طحال کیلئے
نسخہ الشفاء : اجوائن کو گھیگوار کے لعاب میں تر کرکے خشک کرلیں پھر اسے باریک کرکے 2 گرام، کی مقدار میں صبح و شام کھانا تلی کے ورم کے لئے بہت مفید ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : برگ جھاؤ 50 گرام، کو آدھا کلو اُبلتے ہوئے پانی میں رات کو بھگو دیں اور صبح کو پانی چھان لیں اس میں سے 50 گرام، دن میں تین بار پینا ورم طحال کو نافع ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نوشادر3 گرام، کو باریک پیس کر مولی کی قاشوں پر چھڑک کر رات کو شبنم میں رکھیں ان قاشوں کو صبح نہار منہ کھانا تلی کے ورم میں نافع ہے 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تیزاب گندھک (سلفیورک ایسڈ) ایک قطرہ سے چار قطرہ تک تھوڑے پانی میں ملا کر پینے سے ورم طحال کی شکایت جاتی رہتی ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انجیر کو انگور کے تیز سرکہ میں ڈال دیں سات دن بعد اس میں سے روزانہ پانچ عدد انجیر نکال کر کھائیں اور اسی میں سے تھوڑا سا سرکہ اس کے بعد پی جائیں تلی کے ورم اور سختی کو دور کرنے کے لئے اس کا استعمال بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی کو باریک کرکے 2 گرام، کی مقدار میں لے کر پختہ کیلے میں رکھ کر صبح و شام کھائیں چند روز کے استعمال سے تلی کا ورم جاتا رہتا ہے قولنج ریحی میں بھی مفید ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نوشادر کو باریک کرکے 2 گرام، لے کر آب مولی 40 گرام، کے ساتھ استعمال کرنے سے تلی کا ورم جاتا رہتا ہے چند روز استعمال کریں پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کشمش 10 گرام، کو سرکہ خالص 20 گرام، میں رات کو بھگو دیں اور صبح کو نہار منہ کھائیں ورم طحال کے لئے مفید ہے 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل نیم گرم کرکے تلی کے مقام پر ملنا اس کی سختی کو دور کرتا ہے ایک ماہ عمل کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بھوک بڑھانے کا شاندار، دیسی علاج

بھوک بڑھانے کا شاندار، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک مدبر 50 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، نمک لاہوری 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : بچوں کو ایک گرام اور بڑوں کیلئے  آدھا چمچ چائے والا پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : ورم طحال، تلی کی سوزش، ھاضمہ کی کمزوری، درد شکم، بھوک نہ لگنا وغیرہ کو بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی کمزوری، خون کی کمی، کیلئے دیسی علاج

جگر کی کمزوری، خون کی کمی، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،مجیٹھ 50 گرام، خبث الحدید 50 گرام، فلفل دراز 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام،  دہی 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کو پیس کر کھرل میں ڈال کر دہی ڈال ڈال کر کھرل کرنا شروع کردیں یہاں تک کہ 1 کلو دہی ختم ہوجائے پھر اسی طرح کھرل کرنا شروع کردیں تا کہ 3 کل دہی ختم ہوجائے اور انگلی کے نیچے بالکل نہ رڑکے اب اسکو خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ  دہی کی لسی کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : ضعف جگر، بھس، کمی خون، ورم تلی، ورم جگر، کو  اکسیر ہے۔ بفضلہ بہت ہی جلد مرض کا ازالہ کرکے چہرے کو سرخ بنادیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بڑھی ہوئی تلی کا، آزمودہ علاج

بڑھی ہوئی تلی کا، آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، لوٹاسجی 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 10 گرام، نائٹرک ایسڈ 20 گرام، دہی کی  گاڑھی لسی ڈیڑھ کلو
تر کیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو باریک پیس کر کسی مٹی کے برتن میں ڈال دیں۔ اور ادویات پر گاڑھی لسی ڈالیں اور پھر تیزاب ڈال کر نظر کریں۔ تمام دوا خود ہی پکنے لگے گی اوپر کوئ ڈھکن دے کر مکان کی چھت پر رکھ دیں۔ اور پورے اکیس دن کے بعد جو کچھ برتن میں سے نکلے لے خوب ملا کر پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک :  ایک گرام، صبح نہار منہ  تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ چند ہی روز میں پوراپورا فائدہ ہوجائے گا
فوائد : عظم الطحال یعنی بڑھی ہوئی تلی کا، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج
نسخہ الشفاء : چونا قلعی 100 گرام انجیر 30 عدد، سرکہ خالص جامن 250 گرام، مرچ سیاہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری : چونا کو پانی میں ڈال دیں۔ جب چونا نیچے بیٹھ جائے تو پانی کو نتھار لیں اب اس پانی میں ولائتی انجیر کو جوش دیں۔ جب انجیر پھول جائیں تو کسی کپڑے پر پھیلا کر خشک کرکے کسی فراخ منہ کی بوتل یا چینی کے برتن میں ڈال کر سرکہ جامن ڈال دیں۔ نیز مرچ سیاہ ملالیں اور پندرہ روز کے بعد اس کو محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک ایک انجیر روزانہ نہار منہ کھایا کریں
فوائد : تلی کو کم کرنے کیلئے بے حد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں
نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : یرقان، بواسیر خونی و بادی، پیشاب کی گرمی، پیشاب کی جلن سوزش، خارش، پرانی پیچش، بڑھا ہوا جگر و تلی، طحال، پھوڑے پھنسیاں، گرمی کا بخار، کثرتِ حیض، وجع المفاصل،جوڑوں کا درد،  ریاحی درد، سرعت انزال، احتلام کیلئے، ان سب امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی علاج

بڑھی ہوئی تلی پسلیوں کے نیچے بائیں جانب دبانے سے محسوس ہوتی ہے پیٹ پھولا ہوا معلوم ہوتا ہے اس کے ساتھ خون کی کمی بھی ہوتی ہے ، تلی عام طور پر ملیریا کے بار بار حملوں کی وجہ سے ہوتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : قلمی شورہ 3 گرام، کیلا ایک عدد
ترکیب تیاری اور استعمال : قلمی شورہ کا سفوف کر لیں ایک کیلے میں سوراخ کر کے یہ کیلا آدھا صبح آدھا شام کھائیں تین دن تک یاں پانچ دن روزانہ نیا بنالیں
فوائد : بڑھی ہوئی تلی کو درست حالت میں لے کر آتا ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 تلی کے بڑھ جانے کا علاج
نسخہ الشفاء : ایک عدد کچا پپیتہ
ترکیب تیاری : پپیتہ کے چھوٹے ٹکڑے کر کے سرکہ میں ڈال کر رکھیں
ترکیب استعمال : ان ٹکڑوں میں سے 5 گرام لے کر نمک ڈال کر صبح نہار منہ کھایا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تلی کے بڑھ جانے کا بہترین علاج ہے
نوٹ : تازہ کچا پپیتہ بھی نمک چھڑک کرکھا سکتے ہیں
الشفاء نسخہ نمبر 3 تلی کے بڑھ جانے کا علاج
نسخہ الشفاء سہاگہ بریاں 12گرام، رائی 25 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تلی کے بڑھ جانے کا مکمل سوفیصد علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 4 تلی کے بڑھ جانے کا علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن 100 گرام، گھیکوار کا گودا 70 گرام
ترکیب تیاری : اجوائن کو گھیکوار کے گودے میں تر کر کے خشک کر کے سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تلی کے بڑھ جانے کا مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ورم طحال کا، دیسی علاج

ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں
ورم طحال کی علامات
بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے
ورم طحال کے اسباب
ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے سے تلی بڑھ جاتی ہے ذرا سا چلنے یا معمولی کام کرنے سے دم پھول جاتا ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، نوشادر 12 گرام، دونوں کو کھرل کر لیں پھر تیزاب گندھک 10 گرام سرکہ جامن خالص 40 گرام ان سب چیزوں کو ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کر لیں اور ہر روز دو بوند مصری کے ٹکڑے پر ڈال کر صبح و شام کھلائیں  انشاءاللہ ورم طحال کے مریضو ں کو افاقہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواص سُمبلو، سِملو

خواص سُمبلو، سِملو
indian barberry tree-Berberis aristata
اردو نام سُمبل، سُمبلو، سِملو، دارہلد جڑ، رسونت، جڑ کا ست، عربی نام  امیر باریس، بارباریس، پنجابی نام، رسو نت، سملو، سمبل، ہندی نام دارہلد، رسونت، فارسی نام فلزہرا، بلوچی نام زرِل، کورئے، پشتو نام زیڑ لرگے، گجاتی نام رسوانتی، دارُ و ہریدرا، سنسکرت نام دارُوہریدرا، دارُوہلدی، داروی، مراٹھی نام رسوات، داروہلد، بنگالی نام  را سنجن، دارہلدی، داروہلدی، نیپالی نام چترو، ملائشین نام مارامنجل، چینی نام:  ہوآنگ لیان، انگریزی نام انڈین بربیری، بوٹانیکل نام بربیرس ارسٹاٹا، ڈی سی، لاطینی نام بربیرس ارسٹاٹا، فرانسیسی نام ایپائن۔وینتے ڈی۔اِنڈے، جرمن نام ینڈیسچر بربیریٹز، کنیڈین نام رساجن، مرد ریسن
سُملو کا لاطینی نام بربیرس اریسٹاٹا ہے اور یہ نباتات کے خاندان زرشکیہ سے تعلق رکھتی ہے۔ یورپ کی عام زرشک کا لاطینی نام بربیرس دیگرس ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں اسی کو سُمبل، سُمبلو یا سِملو کہتے ہیں ۔ ہندی میں اس کو دار ہلد بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پودا عام کانٹے دار جھاڑی ہے، جس کی جڑ زرد رنگ کی ہوتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں مانسہرہ، بالاکوٹ، کشمیر اور شمالی وزیرستان میں بھی پائی جاتی ہے۔ بلوچستان کے علاقوں زیارت ، باباخرواری، دوزخ تنگی، لورالائی، درگئی، قلعہ سیف اللہ اورسنجاوی کے اطراف میں بھی پائی جاتی ہے۔ وہاں کے لوگ اسے زرل کہتے ہیں۔ بعض جگہ اسے کورئے یا زیڑلرگے بھی کہا جاتا ہے (پاک و ہند میں سُمبل نام کا ایک بہت بڑا درخت بھی پایا جاتا ہے جس پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے پھول لگتے ہیں اور پھر روئی یا اُون سے مماثل بہت نرم قسم کی ریشے والی روئی لگتی ہے جو کہ نرم تکیے اور غلاف میں بھری جاتی ہے۔ اس درخت کا سمبل والی جھاڑی نما پودے سے کوئی تعلق نہیں
سمبل، سمبلو، یا سملو ایک خود رو جھاڑی ہے۔ اس کے پرانے پودوں کا قد سات آٹھ فٹ تک ہوتا ہے۔ شاخیں اطراف میں پھیلی اور کانٹوں سے بھری ہوتی ہیں۔ ہر کانٹا سہ شاخہ ہوتا ہے۔ پرانے پودوں کے تنے کا قطر تین چار انچ ہوتا ہے۔ جڑیں گہری بلکہ آٹھ دس فٹ زمین میں ہوتی ہیں۔ یہی جڑ کارآمد ہے۔ اسے کاٹ کر اس پر سے چھلکا اتارکر سائے میں خشک کر لیتے ہیں۔ یہ چھلکا زرد رنگ کا اورذائقے میں کڑوا ہوتا ہے۔ سُملوکے زرد پھول گچھوں کی شکل میں لہلہاتے ہیں۔ پتے لمبوترے اور نوکیلے ہوتے ہیں۔ پھول چند دن بعد جھڑ جاتے ہیں۔ ان کی جگہ چھوٹے چھوٹے سبز دانے نکلتے ہیں جو پکنے پر سیاہ ہو جاتے ہیں۔ بچے اور بڑےانہیں شوق سے کھاتے ہیں۔اس کےپھول اور پتے بھی کھائے جاتے ہیں جن کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔یہ منہ اور گلے کے امراض کا علاج ہے۔ اس کی جڑ خزاں کے آخر میں نکالی جاتی ہے تاہم ضرورت پڑنے پر کسی وقت بھی تازہ جڑ کا چھلکا اتار کر استعمال کر سکتے ہیں۔ سمبل کی جڑ کے سفوف سے سرطان کے مریضوں کا شفا بخش علاج ہوسکتا ہے
سرطان (کینسر) ہر قسم
سُملواور ہموزن ہلدی کوباریک پیس کر100 ملی گرام کیپسول بھر لیں اور ایک کیپسول صبح وشام بعد از غذا، ہمراہ دودھ یا تازہ پانی استعمال کریں۔ انشأاللہ ایک ماہ میں کینسر کا نام نشان نہ رہے گا
چھاتی کا سرطان
چھاتی کے سرطان (کینسر) میں کشتہ سنکھ، ہلدی اور سُملو ہم وزن باریک پیس کر100 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں اور صبح، شام بعد از غذا، ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔ بفضلہٖ تین ماہ میں آرام آ جائے گا
صبح کو تین ماشہ سُملو ایک پیالی پانی میں بھگودیں اور شام کو کھانے کے آدھ گھنٹے بعد پی لیں۔ اسی طرح شام کو بھگو کر صبح پی لیں۔ ایکسے تین ماہ کے استعمال سے چھاتی کا سرطان ختم ہو جائے گا
دماغی رسولی (برین ٹیومر) کا خاتمہ
درخت سَرس کی چھال، کشتہ سنکھ، سُملو اور ہلدی میں ہم وزن چینی شامل کر کے100 ملی گرام کیپسول میں بھر لیجئے۔ صبح، شام بعد غذا عرق دھماسہ کے ساتھ ایک ایک کیپسول استعمال کریں۔ ذیابیطس کے مریض چینی شامل نہ کریں۔ تین سے چار ماہ تک دوا کا استعمال جاری رکھیں۔ یہ دماغی رسولی (برین ٹیومر) کا شافی علاج ہے
ناسور کا پھوڑا
ناسور کاپھوڑا نکل آئے توروزانہ صبح، شام بعد غذا100 ملی گرام سُملو سفوف تازہ پانی یا دودھ کے ساتھ صبح و شام نوش فرمائیں۔ بیس دن میں شفا ہو گی
منہ کا سرطان
منہ کے سرطان کے لئے کشتہ سنکھ، ہلدی اور سُملو ہم وزن باریک پیس کر100 ملی گرام کیپسول بھر لیں اور صبح، شام بعد از غذا، ہمراہنیم گرم دودھ، تین ماہ تک استعمال کریں
منہ کے امراض
سُملو کومنہ کے مختلف امراض میں استعمال کیا جاسکتا ہے مثلاً گلے میں تکلیف ہو تو اس کا چھلکا منہ میں رکھ کر سو جائیے۔ اس کا کڑوا پانی حلق سے اترتا رہتا ہے اور صبح تک تکلیف رفع ہو جاتی ہے۔ منہ میں چھالے ہوں تو ایک چٹکی سُنمبلو پوڈر منہ میں رکھنے سے گھنٹہ بھر میں تکلیف رفع ہو جاتی ہے
دانت کا درد
دانت کا درد دور کرنے اور ہلتے ہوئے دانت قائم رکھنے کے لئے سُملو، جڑ پان اور عناب ہم وزن ملا کرتین گرام،  صبح و شام بعد غذا، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں
گردن کے مہرے یا پسلیوں کا درد
اگر پسلیوں یا گردن کے مہروں میں درد ہو تو سُملو کا پوڈر،100 ملی گرام رات کونیم گرم دودھ سے لیں
بہترین منجن
اگر دانتوں میں درد ہو یا مسوڑھوں سے خون آتا ہو، تو کسی اچھے منجن میں اس کی نصف مقدار کے ہم وزن سُملو ملائیں اور دانتوں پر بطور منجن ملیں، ان شاء اللہ دنوں میں خون رک جائے گا اور دانتوں کا درد بھی کافور ہو گا
غدہ درقیہ (تھائیرائڈ گلینڈز) کی سوجن
اگر غدہ درقیہ (تھائرمائڈ گلینڈز) بڑھ جائے تو کشتہ سنکھ، ہلدی ، سُملوپوڈر اور آرسینک پاؤڈر نمبر 2 ہم وزن ملالیں اور صبح و شام بعد از غذا100 ملی گرام کیپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ دو سے تین ماہ میں بڑھا ہوا غدہ معمول پر آ جائے گا۔ بڑھے ہوئے ٹانسلز میں سُملو بوٹی ورم دور کرتی ہے، اس کے چھلکے کا چھوٹا سا ٹکڑا منہ میں رکھ کر رات کو سونے سے اس کا رس آہستہ آہستہ ٹانسلز کو ختم کر دیتا ہے
پرانے زخم
سُملو کا سفوف روزانہ چھڑکنے سے پرانے سے پرانا زخم ہفتہ بھر میں ٹھیک ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی دن میں دو بار کھانے کے بعد دودھ یا پانی کے ہمراہ 100 ملی گرام سمبلو کا سفوف لیں
ذیابیطس (شوگر)
ذیابیطس کے مریض سُملو پوڈر کی دو تین چٹکیاں دن میں دو بار دودھ سے پھانک لیں، تو شکر کی سطح معمول پر آ جاتی ہے۔ ذیابیطس سے نجات پانے کے لئے،سُملو 3 گرام کا ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلے یہ پانی پی لیں۔پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پیجئے۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیے۔ یہ نسخہ پندرہ، بیس روز استعمال کریں
گورکھ پان، برگ نیم، سُملو کی جڑ کا چھلکا، کرنجوا، گڑمار بوٹی، رسونت مصفّیٰ، چاکسو چرائتہ نیپالی اور نرکچور، ہر ایک 10 گرام لیجئے اور سب کو باریک پیس کر ملا کر رکھ لیں اور 100 ملی گرام صبح و شام بعد غذا استعمال کریں۔ یہ دوا ذیابیطس دور کرنے کے علاوہ پیشاب کی بدبو اور زیادتی سے بھی نجات دلاتی ہےیہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں سُملو، کلونجی، تخم میتھی، کاسنی ہندی ہم وزن لے کر 5 پانچ گرام چمچ صبح و شام بعد غذا استعمال کریں۔ رات کو خشخاش ایک چمچ دودھ کے ساتھ کھا لیں
داغ دھبے اور چھائیاں
نوجوانوں کے چہروں پر اکثر سیاہ چھائیاں اور داغ دھبے پڑ جاتے ہیں یا دانےنکل آتے ہیں۔ اس کے لئے کشتہ سنکھ، سُملو، ہلدی اور آم کے درخت کی چھال چاروں ہم وزن باریک پیس کر چہرے کی کسی اچھی کریم میں ملا لیں اوررات کو چہرے پر لگائیں۔ کریم ان چاروں کے مجموعے کے برابر ہونی چاہیے۔ صبح ڈیٹول، نیم یا گندھک کے صابن سے منہ دھو لیں
خارش، داد، پھوڑے
جسم پر خارش، داد چنبل، پھوڑے پھنسی ہوں یا سر پر دانے نکل آئیں، تو سُملو کی جڑ 50 گرام باریک پیس کر 200 گرام سرسوں کے تیل میں ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔ پندرہ دن میں فائدہ ہو گا۔ مرض پرانا ہو، تو نسخہ ایک تا دو ماہ استعمال کریں
گردے بہتر بنائیے
اگر گردے میں رسولی ہو یا ان کی صفائی (ڈائیلیسز) ہو رہی ہو تو، ایک چاول کشتہ سونا، ایک چاول آرسینک نمبر ۲، ایک رتی کشتہ سنکھ، ایک ماشہ سُملو ملا کر ایک 100 ملی گرام کیپسول بھریں اور صبح و شام بعد غذا، عرق دھماسہ کے ساتھ استعمال کریں۔ اگر ڈائیالیسز روزانہ بھی ہو رہا ہو تو نسخے کے ایک ہفتہ استعمال سے ہر دوسرے روز ہونے لگے گا اور چالیس روز کے استعمال سے ہر پندرہ روز بعد
جسمانی درد سے نجات پائیں
درد جسم کے کسی بھی حصے میں ہو، جوڑوں کا درد ہو یا کندھوں کا، ٹانگوں میں ہو یا کولہوں میں، عرق النساء ہو یا سر درد ، مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کرنے سے بالکل ختم ہو جاتا ہے۔ کشتہ سنکھ 40 گرام، سُملو 40 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 2 گرام، کشتہ بارہ سنگھا 2 گرام، آرسینک پاؤڈر نمبر 2 10 گرام یہ ادویہ باریک پیس کر100 ملی گرام کے کیپسول میں بھر لیں اور صبح و شام بعد از غذا ایک پاؤ دودھ کے ساتھ استعمال کریںایک ماہ تک کھانے سے ہر قسم کا درد ختم ہو جائے گا
جوڑوں کا درد
جوڑوں کے درد میں سوتے وقت دو تین چٹکیاں سفوف پاؤ دودھ سے لے لیں۔ تین چار روز یہ عمل دہرانے سے درد رفع ہو جاتا ہے سُملو کی ٹہنیوں کو جوش دے کر پینے سے پسینہ اور دست آتے ہیں اور جوڑوں کا درد رفع ہو جاتا ہے۔ جوڑوں کے ہر قسم کے درد، گنٹھیا اور بولی تیزاب (یورک ایسڈ) سے نجات پانے کے لئے، سملو ۳ ماشہ کا ایک ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پیجئے۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیے۔ یہ نسخہ پندرہ بیس روز استعمال کریں
بانجھ پن دور کیجئے
بانجھ پن اور اٹھراء کیلئے کشتہ سنکھ، ہلدی اور سُملو ہموزن سفوف بنا کر100 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں اور صبح، شام بعد از غذا ، چھ ماہ تک دودھ کے ساتھ استعمال کریں
خون کا زہر (سیرم ٹرائی گلیسرائڈ)
خون میں اگر سیرم ٹرائی گلیسرائیڈزبڑھ جائے تو سنکھ کا کشتہ، سُملو اور ہلدی ہم وزن ملا کر100 ملی گرام کے کیپسول عرق ذیابیطس چوتھائی پیالی کے ساتھ صبح و شام، بعد غذا، استعمال کریں
امساک
سُملو کی گولیاں امساک کے مریضوں کو فائدہ دیتی ہیں۔ 50 گرام سملو ایک کلو پانی میں بارہ گھنٹے تک بھگو ئیں، پھر اسے آگ پر چڑھا دیں۔ جب آدھا پانی رہ جائے تو سُملو چھان کر خشک کر لیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ رات سوتے وقت دو گولی دو گلاس نیم گرم دودھ  کیساتھ استعمال کریں
بلند فشار خون معمول پر لائیے
سُملو بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) میں بھی مفید ہے۔ ایک پاؤ سُملو باریک پیس لیں، اس میں پانچ تولہ تازہ کھجور کی گھٹلی نکال کر ملائیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ پہلے ایک ہفتہ صبح، دوپہر اور شام بعد غذا، ایک ایک گولی استعمال کریں۔ دوسرے ہفتے صبح و شام بعد غذا لیں۔ تیسرے ہفتہ صرف شام کو بعد غذا ایک گولی استعمال کریں۔ بفضلہٖ تعالیٰ خون کا دباؤ معمول پر آجائے گا
تپ دق اور پرانا بخار
سُملو، کشتہ گئودنتی، ست گلو اور افسنتین دس دس تولہ، اجوائن خراسانی دو تولہ اور نمک خوردنی ایک تولہ، ان سب کو ملا کر باریک پیس لیں اور 100 ملی گرام صبح و شام بعد غذا ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔ چند دن میں بخار ہمیشہ کیلئے دور ہو جائے گا
ٹوٹی ہڈی
اگر کسی انسان کی ہڈی ٹوٹ جائے تو انڈے کی سفیدی میں سُملو پیس کر لگائیں اور اگر ممکن ہو تو کَس کر باندھ بھی دیں۔ انشاٗاللہ بیس دن میں ٹھیک ہو جائے گی اگر کسی جانور کی ہڈی ٹوٹ جائے تومکئی کے آٹے میں سُملو ملا کر پانی میں آمیزہ تیار کریں اورجانورکی ٹوٹی ہوئی ہڈی پر لیپ کر دیں۔ اللہ کے فضل سے بیس دن میں ہڈی بالکل ٹھیک ہوجائے گی ٹوٹی ہوئی ہڈی پر سُملو اور ارجن کا چھلکا ہم وزن باریک پیس کر انڈے کی سفیدی میں ملا کر صبح اور رات لگائیں۔ بیس دن میں ٹوٹی ہوئی ہڈی ٹھیک ہو جائے گی
عرق النّساء
عرق النّساء عورتوں کی کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک رگ ہے جو کولہےکی ہڈی سے لے کر پاؤں تک جاتی ہے، جب اس میں شدید درد ہو تو انسان چلنے پھرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔ سُملو، چاکسو، سونٹھ اور مرچ سیاہ۵-۵ تولے لے کر ایک کلو شہد میں حل کر دیں اور صبح دوپہر شام ایک ایک چھوٹا چمچ استعمال کریں۔ پندرہ دن میں عرق النّساء کی تکلیف ختم ہو جائے گی
ایک پاؤ سُملو باریک پیس کر چار کلو دودھ میں ملا کر پکائیں۔ جب دو کلو رہ جائے تو اسے برفی کی طرح کاٹ کر صبح و شام بعد غذا ایک ایک ٹکڑا کھائیں۔ دودھ میں حسب ذائقہ چینی شامل کی جا سکتی ہے
عرق النّساء، جوڑوں کے ہر قسم کے درد، گنٹھیا اور بولی تیزاب (یورک ایسڈ) سے نجات پانے کے لئے سُملو 3 گرام  کا ایک ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔ پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پی لیں۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگودیں۔ یہ نسخہ پندرہ بیس روز استعمال کریں
یرقان سے نجات
یرقان (ہیپاٹائٹس) سے نجات پانے کے لئے، سُملو 3 گرام کا ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلے یہ پانی پی لیں۔پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پیجئے۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیے۔ یہ نسخہ مکمل آرام آنے کے بعد بھی چھ ماہ تک مزیداستعمال کریں
تلی یا جگر بڑھنا
سُملوکا جوشاندہ تیار کریں اور صبح و شام بعد غذا نوش فرمائیں۔ تلی اور جگر بڑھ جانے میں بیحد مفید ہے
پیٹ کے کیڑے : پیٹ کے کیڑے نکالنے کیلئے صبح نہار منہ دو تین چٹکیاں سفوف پانی سے لے لیں۔ تین چار روز یہ عمل دہرانے سے پیٹ کے کیڑوں سے نجات مل جاتی ہے
دست اور مروڑ
سُملو کی جڑ کی چھال اور سونٹھ ہموزن پیس کر دن میں تین بار لینے سے دست بند ہو جاتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, تلی کے امراض کیلئے، دیسی نسخہ جات, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور فوائد, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, شوگر، ذیا بیطس کا علاج، شوگر کنٹرول، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, فالج، لقوہ، کا دیسی علاج, فنگس، انفیکشن کا، دیسی علاج, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے ہر مرض کیلئے, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, پیچش، دست، اسہال، موشن، لوز موشن کیلئے دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, چھائیاں، جلد کے داغ دھبے، دیسی نسخہ جات, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, ہڈیوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج ,