Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کیلئے بد ہضمی دور کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام، پودینہ 1 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح و شام بچہ کو پلادیں
فوائد : بچوں کو دودھ ہضم ہونے لگتا ہے اور بدہضمی دور ہوجاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کی قبض کا، فوری دیسی علاج

بچوں کی قبض کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، رومی مصطگی 6 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام
ترکیب تیاری : کھرل کرکے پانی کی مدد سے مونگ کے دانہ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک گولی بچہ کی ماں کے دودھ میں گِھسا کر پلادیں
فوائد : بچوں کی قبض کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کو موٹا تازہ کرنے والا، انمول نسخہ

بچوں کو موٹا تازہ کرنے والا، انمول نسخہ
نسخہ الشفاء : مروارید ناسفتہ 1 گرام، زہر مہرہ خطا ئی 10 گرام، حجر الہیود 10 گرام، ناریل دریائی 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، مغز کنول گٹہ 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کوباریک پیس کر ایک دن عرق گلاب میں باریک پیس کر دانہ مونگ سے تھوٹہ بڑی گولیاں بنالیں اور خشک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سال کے بچہ کو ایک گولی صبح و شام اور دو یا تین سالہ بچہ کو دو گولی صبح و شام اس کی ماں کے دودھ میں گِھسا کر یا پانی میں گھس کر پلایا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بچہ کو بخار، پیچش، دست اور قے، بدہضمی، قبض، سوکھا سب مرضوں کو مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کا منہ پک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اکثر کسی نہ کسی وجہ سے اگر بچے کا منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت یہ نسخہ استعمال کریں، مغز بادام رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح اسکے چھلکے اتار کر مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں، انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا
فوائد : بچوں کے منہ پکنا میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کے دستوں کا، حکیمی علاج

اس میں چھوٹے بچے کو پتلے ہرے ،جھاگ داراور دہی کے مانند پھنے ہوئے دست آتے ہیں جن میں کھٹی بو ہوتی ہے
نسخہ نمبر1 بچوں کے دستوں کا حکیمی  علاج
نسخہ الشفاء : نر کچور 12 گرام، زہر مہرہ  6 گرام، گوند ببول  6 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام دو چٹکیاں پانی میں گھول کر پلایا کریں مرض کے ختم ہونے تک
فوائد : انشاءاللہ دستوں سے آرام آ جائے گا
نسخہ نمبر 2 بچوں کے دستوں کا حکیمی  علاج
نسخہ الشفاء : کالا نمک کی ڈلی 60 گرام، عرق گلاب 60 گرام
ترکیب تیاری : کالے نمک کو گرم کر کے عرق گلاب میں ڈبو کر فورا نکال لیں
مقدار خوراک : یہ عرق ایک چھوٹا چمچ چائے والا  دن میں چار پانچ بار دیں مرض ختم ہونے تک
نسخہ نمبر 3 بچوں کے دستوں کا حکیمی  علاج
نسخہ الشفاء : انڈے کی سفیدی  1 عدد
ترکیب تیاری اور استعمال : انڈے کی سفیدی کو پیھنٹ کر بچے کو پلائیں
بچوں کے دستوں کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کے منہ کے اندر آبلے پڑجانا

نسخہ الشفاء 1: پھٹکڑی بریاں ، مہندی کے پتے ہموزن پیس کر رکھیں اور منہ کے اندر آبلوں پر چھڑکا کریں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء 2: پھٹکڑی سفید باریک پیس کر شہد میں ملائیں اور روئی کے پھایہ سے آبلوں پر لگا دیا کریں نہایت ہی مفید اور میٹھا نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کے پیٹ کی خرابی، کا دیسی علاج

 بچوں کو زیادہ تر بیماریاں پیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہیں اس لئے  نسخہ دیا گیا  ہے جو کہ بچوں کے پیٹ کی خرابی کو بہت مفید ہے اس لئے ڈبہ  کھانسی ، دست ، بدہضمی وغیرہ کو ازحد مفید ہے
نسخہ الشفاء :   سوہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور بوقت ضرورت ایک رتی پانی میں حل کر کے بچے کو دیا کریں ازحد مفید اور آسان چٹکی ہے، بچوں کے تمام پیٹ کے امراض میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کی کالی کھانسی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں کو نہائیت باریک پیس کر رکھیں اور بیمار بچے کو دن میں دو بار بقدر ایک ایک چاول کھانڈ میں ملا کر دیا کریں اس سے انشاءاللہ تعالٰی اس کالی کھانسی کےمرض کو فائدہ ہو جائے گا
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، توے پر رکھ کر پگھلائیں اور کیلے کو کوٹ کر پانی نکال لیں اور اس پانی کا چُواد دیتے رہیں یہاں تک کہ 100 گرام، پانی جذ ب ہو جائے پھر باریک پیس کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک برس کے بچہ کو دو چاول کے برابر اور دو برس کے بچہ کو تین چاول عرق اجوائن کے ساتھ صبح و شام دیا کریں کھانسی کے لئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کے پیچش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں آدھی رتی گلقند یا دہی میں ملا کر دیں انشاءاللہ پیچش رُک جائیں گے دو تین دن استعمال کروا سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بچوں کے سینہ سے بلغم کو صا ف کریں

نسخہ الشفاء : کھانسی کی وجہ سے جب سینہ میں بلغم کا جماؤ ہو رہا ہو اور بچے کو تکلیف ہو رہی ہو تو ایسے موقع پر بھی پھٹکڑی سے بچہ کو قے دے دینا نہائیت ہی مفید ہے کیونکہ کہ قے سے بلا نقصان سینہ صاف ہو کر کھانسی میں کمی واقع ہو جاتی ہے اگر موقع پر شہد حاصل نہ ہو سکے تو شربت کے قوام میں ملا کر دیں