Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 30 گرام، برگ نیم 20 گرام، کالی مرچ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : شوگر کی شدید صورت دو کیپسول  صبح نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ دیں دو کیپسول دوپہر دو کیپسول  شام دیں دو ہفتہ تک اسی ترتیب سے کھلائیں جب شوگر نارمل ہوجائے تو پھر ایک کیپسول روزانہ کھلائیں تین ماہ کے کورس سے شوگر سے مکمل نجات مل جائے گی دوران کورس ہلکی مقدار میں چینی کا استعمال کرتے رہنا چائیے کیونکہ اس کے مسلسل کھانے سے شوگر ختم ہوجاتی ہے  یہ نسخہ اعصابی اور غدی شوگر کے لیے تیر بہدف ہے اعصابی تحریک میں تحلیل کی صورت میں اور غدی شوگر کو تسکین کی صورت میں کام کرے گا عضلاتی شوگر کے لیے بھی مفید ہے شوگر کے علاوہ اعصابی کھانسی بخار بواسیر کے لیے بھی بہت مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفید بال سیاہ کریں دیسی نسخہ

سفید بال سیاہ کریں دیسی نسخہ
معجون بال سیاہ، اس کے کھانے سے تمام عمر کوئی بال سفید نہ ہو گا
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 80 گرام، بہیڑہ 80 گرام، مرچ سفید 60 گرام، فلفل دراز 60 گرام، سونٹھ 60 گرام، پپلا مول 60 گرام، کلونجی 60 گرام، بنفشہ 30 گرام، ناگیسر 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، زعفران 30 گرام، ناگرموتھا 30 گرام، کباب چینی 20 گرام، بھلاوہ  20 گرام، تل سبز کے پتوں کا پانی آدھ کلو چھان کر رکھیں
ترکیب تیاری : پہلے بھلاوہ کو کھرل میں ڈال کر سات دن تلوں کے پانی میں کھرل کریں باقی تمام اجزاء کو باریک پیس کر پاؤڈر کرلیں اور اس میں شامل کر کے تین گھنٹے کھرل کریں اور خالص شہد 1 کلو میں ڈال کر معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں اس معجون کا استعمال چار ماہ کریں پھر مطلوبہ نتائج ملیں گے
فوائد : سفید بال سیاہ ہو جائیں گے آئندہ سفید بال نہیں نکلیں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ بعد میں تمام عمر کوئی بال سفید نہیں ہوتا اس معجون سے جسم کی بگڑی ہوئی رنگت عود کر آتی ہے اور ھر قسم کے ناسور اور بواسیر اور برص و بہق کے سیاہ و سفید دھبے اور جوڑوں کے درد بھی دور ہو جاتے ہیں، اس کے استعمال سے قوت باہ کی طاقت بہت بڑھ جاتی ہے، حواس تیز اور تمام قوتیں تازہ ہو جاتی ہیں
اس نسخہ کے استعمال کے ساتھ پرہیز بہت ضروری ہے

پرہیز ٹھنڈا پانی، ٹھنڈا دودھ، تمام مشروبات تمام کھٹی چیزیں اور کھٹی میٹی  چیزیں
سبزیوں میں پرہیز
آلو، گوبھی، بند گوبھی، بھنڈی توری، شملہ مرچ، رواں پھلی، اروی، اروی کے پتے، مونگرے، سرسوں کا ساگ، پالک، کھیرا، لیمن، مکئی، شکر قندی، دھنیا
مفید سبزیاں
ٹینڈے، گھیا توری، مٹر، کدو، چقندر،سلاد پتہ، پیاز، گاجر، لہسن، ادرک، لوکی، بینگن، مولی، سنگھاڑہ، ٹماٹر، شلجم سفید اور پیلے، حلوہ کدو، کریلے، پودینہ، گاجر، میتھی، کلفہ کا ساگ، سبز مرچ، انار دانہ
پرہیز فروٹ
کینو، مالٹا، مسمی، انار کھٹا میٹھا، آلو بخارہ، تربوز، چیکو، کھٹے انگور، چیری، لوکاٹ، سیب، چکوترہ، گریپ فروٹ، کیوی، املی، بیر، اسٹرا بری، رس بھری، سرخ بیری، بہی، آلوچہ
مفید فروٹ
آم، آڑومیٹھا، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، اناناس، گرما سردا، خوبانی میٹھی ، امرود، ناشپاتی، عناب، کیلا، لیچی، بلو بیری،
دالوں میں پرہیز
دال چنا، دال ماش، سفید چنے، کالے ماش، دال ارہر، لوبیا سفید، لوبیا سرخ
مفید دالیں
دال مونگ، دال مسور، ثابت مسور، کالے چنے
چاول میں پرہیز
اُبلے ہوئے چاول، بریانی، پلاؤ، چائنیز چاول
مفید چاول
میٹھے چاول گڑ والے چاول، دودھ والے چاول، بکرے کے گوشت والے چاول
گوشت میں پرہیز
بڑا گوشت، گائے بھینس کے پائے، کلیجی چھوٹی بڑی، اوجڑی، دل کپورے
مفید گوشت
دُنبہ، بکرے کا گوشت، بکرے کی سری، دیسی مرغی، ولائتی مرغی، مچھلی، بٹیر، تیتر، شُتر مرغ، چڑے
دودھ والی اشیاء میں پرہیز
آئس کریم، ٹھنڈا دودھ، ربڑی والا دودھ، مائنیز کریم، مکھن، دودھ کی کریم، دودھ کی لسی، دہی کی لسی
مفید دودھ والی اشیاء
دہی، گرم دودھ، گندم کا دلیہ دودھ والا، کھیر، فرنی، رس ملائی، کسٹرڈ، دودھ والی سویاں
پرہیز بازاری کھانے
برگر، شوارما، باربی کیو، کڑاہی گوشت، کباب، نان، خمیری روٹی، پیزا، مٹھائی، اور تمام بیکری کی اشیاء، صرف بسکٹ کھا سکتے ہیں
مفید حلوہ جات
گاجر کا حلوہ، پیٹھے کا حلوہ، سوجی کا حلوہ، انڈے کا حلوہ، کھجور کا حلوہ، بادام کا حلوہ
پرہیز روغنیات
مکئی کا تیل، سویا بین کا تیل، بنولہ کا تیل
مفید روغنیات
دیسی گھی، زیتون کا تیل، کینولہ تیل، سرسوں تیل، سن فلاور تیل، تلوں کا تیل، بادام روغن، کلونجی کا تیل
مفید ترین میٹھا
روزانہ ایک چمچ شہد کا استعمال
پرہیز خشک میوہ جات
ملوک، مونگ پھلی، بھنے ہوئے چنے، چھوہارہ
مفید خشک میوہ جات
کشمش، انجیر، کھجور، اخروٹ، چلغوزہ، کاجو، پستہ، تل سفید، میٹھے بادام، مغزفندق، ریوڑی، ناریل، خشک خوبانی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قبض، بواسیر بادی، معدہ کے زخم، بہترین دیسی علاج

قبض، بواسیر بادی، معدہ کے زخم، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھہ 50 گرام، تخم سرس 50 گرام، مصبر50 گرام، کالی مرچ 10 گرام، منقی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کالے چنے کے دانہ کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولیاں صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض، بواسیر بادی، معدہ کے زخم،اور مختلف جسمانی امراض کیلئے معدہ کیلئے،  بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موٹاپے کیلئے، آزمودہ نسخہ

موٹاپے کیلئے، آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : پُھول گُلاب 30 گرام، میتھرے 30 گرام، کلونجی 30 گرام، سبز چائے 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چھوٹا چائے والا دن میں 4 بار پانی کے ساتھ  تین ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپے کیلئے یہ نسخہ کمال کی چیز ہے، اس کے علاوہ جوڑوں کے درد ،جسمانی درد اور جسمانی کمزوری کیلئے یہ نسخہ بہترین ٹانک ہے، بواسیر کے مریضوں کیلئے بھی مفید ہےاور دائمی نزلہ،زکام کیلئے تو یہ نسخہ بہت لاجواب ہے استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں

پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، خونی بواسیر

نسخہ، خونی بواسیر
نسخہ الشفاء : نر کچور50 گرام، مغز کرنجوہ 50 گرام، رسونت 10 گرام،  ست پودینہ 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اورایک کیپسول شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے
یہ نسخہ جات صرف حکماء حضرات کیلئے ہیں
نمبر 1 نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ورقیہ کو باریک کر کے میٹھا سوڈا ملاکر کم از کم دس گھنٹہ کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یا عرق عشبہ سے پندرہ دن استعمال کروائیں
جلاب اور مصفی خون کیلئے نسخہ
نمبر 2 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی گائے کے دودھ میں 50 گرام، رائی 50 گرام، مغز کرنجوہ 50 گرام، بابچی 50 گرام، نرکچور50 گرام، مغز حب سلاطین مدبر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر حب السلاطین ڈال کر کر خوب کھرل کریں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : پہلے دن ایک کیپسول کھلائیں اور ہر سات دن کے بعد ایک کیپسول دیں تمام جلدی امراض کا بہترین جلاب ہے
نسخہ سفوف مصفی خون
نمبر 3 نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفی دودھ گائے 200 گرام، قلمی شورہ زمینی مصفی 100 گرام، گیرو انڈین 50 گرام، پارہ مصفی نمک سادہ والا 20 گرام
ترکیب تیاری : ایک بڑی لوہے کی کڑاہی لیں اور قدرے گھی لگا کر گندھک ڈالیں اور انتہائی ہلکی آنچ جلائیں جب گندھک پگھلنے لگے تو پارہ ڈالیں اور ایک بڑی آہنی سلاخ سے دونوں کو یکجان کریں جب اچھی طرج یکجان ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور نکال کر تین گھنٹے کھرل کریں اور قلمی شورہ اور گیرو باریک پیس کر ملالیں اور اب یکجان کر کے مزید تین گھنٹے کھرل کرلیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام سے دو گرام تک صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کروائیں
نسخہ، مرہم سکن انفیکشن کیلئے
چھوت دار زخم, پانی والے زخم پانی کے بلبلے سے ہوتے ہیں اس کا پانی آگے لگتے سے پھیلتے جاتے ہیں اور ڈاکٹر حضرات مختلف انجکشن اور شربت دے دے کر تنگ آجاتے ہیں یہ اکثر بچوں اور بڑوں کو سر رانوں اور ٹانگوں پر نکلتے ہیں وہاں یہ مرہم جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور سینکڑوں دفعہ کی مجرب المجرب ہے تین دفعہ لگانے سے زخم خشک ہو جاتے ہیں اور احتیاطا 7 دن  دیں انشاءاللہ کافی ہو گا ایک ساتھ سفوف مصفی حسب عمر دیں
نمبر 4 نسخہ الشفاء :  کڑو 50 گرام، کمیلہ 50 گرام، کالی جیری 50 گرام، مردارسنگ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ باریک پیس کر کپڑچھان کر کے ملالیں اور 5 گرام نیلاتھوتھا باریک پیس کر اچھی طرح ملالیں اور سرسوں کاتیل 500 گرام ملا کر خوب اچھی طرح کھرل کر کے یکجان کر لیں اور متاثرہ جگہ پر لگاہیں
نسخہ، مصفی خون گولیاں
نمبر 5 نسخہ الشفاء : سفوف پوست ریٹھا 200 گرام، کشتہ رسکپور6 گرام، نمک نیلا 6 گرام، تازہ دہی 1 کلو ملا کر خوب کھرل کریں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ تازہ پانی کیساتھ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  بواسیر، ناسور، بھگندر، خارش، داد، چنبل سورائسز، پھوڑے، پھنسی
 دواء مصفی خون
نمبر 6 نسخہ الشفاء : کٹھ شیریں 30 گرام، کلونجی 30 گرام، برگ حناء 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments آتشک ،جذام، کوڑھ کا، دیسی علاج, آتشک-کا،-دیسی-علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بھگندر، ناسور، کا دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خارش کا، دیسی علاج, خنازیر، کنٹھ مالا کے لئے، دیسی نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج, چنبل، داد، کا دیسی علاج, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کینسر، سرطان، کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج , , , ,

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا

نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا ڈلی 10 گرام، لے کر  پوست ریٹھہ 250 گرام لے کر سفوف بنائیں اور شیر مدار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کرکے کافور 10 گرام باریک کر کے ڈالیں اس کے اوپر نیلا کی ڈلی درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر 10 گرام  کافور باریک شدہ ڈال کر کوزہ گلی کو احتیاط سے گل حکمت کر کے 5 کلو اُپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں
نوٹ : احتیاط کشتہ کو دہی میں ڈال کر دیکھیں، اگر رنگ دے جائے تو دوبارہ سفوف ریٹھہ میں آگ دیں
مقدار خوراک : دو چاول ہمراہ ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد کھائیں ساتھ دودھ کا ایک گلاس پیئں
فوائد : کوڑھ، قروح خبیثہ، آتشک، سوزاک، اندرونی زخم، زخم قرحہ، رحم، سوزاکی، ناسور، بھگندر کو مفید ہے، بواسیر کو بھی فائدہ مند ہے، نیلا تھوتھا پیپ کو بہت جلد ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بادی بواسیر کیلئے، آزمودہ دیسی علاج

بادی بواسیر کیلئے، آزمودہ دیسی علاج
الشفاء : اس بواسیر میں خون نہیں آتا تبخیر معدہ، بلکہ ریاح کا غلبہ رہتا ہے، ریح ادھر اُدھر گھس جاتی ہے، پیٹ میں قراقر رہتا ہے، بدبودار ریح خارج ہوتی ہے، ریح دماغ کی طرف جائے تو سردرد کی شکائیت، سر چکر، کبھی پشت کی طرف کمردرد، اعضا چھکنی جوڑوں کا درد بھی رہتا ہے، خارش ہوتی ہے، ہاضمہ خراب، ڈکاریں، بھوک کم ہو جاتی ہے، زبان میلی، چہرہ جسم کی رنگت پھیکی پڑ جاتی ہے، قبض دائمی اس کی خاص علامت ہے، سب سے بڑا سبب امراض جگر اور فعل جگر کی خرابی ہے، بادی اشیاء بکثرت استعمال سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : گوگل مصفی 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، سونٹھ 25 گرام، آملہ پوست 100 گرام، تمہ سبز 10 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور کوڑتموں کا رس نکال کر رس اور سفوف ڈال کر کڑاہی میں 5 منٹ تک پکائیں، اور نکال کررکھ دیں خشک ہوجانے پر پھر پیس لیں اور 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو کیپسول رات کو سوتے وقت  عرق سونف آدھا گلاس اور اسمیں آدھا گلاس سادہ پانی ملا لیں اسکے ساتھ کھائیں یہ نسخہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بادی بواسیر کے لئے یہ نسخہ کافی ہے کسی اور کی ضرورت نہیں ایک ہفتہ میں ہے مکمل آرام آجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر بواسیر، خونی و بادی کیلئے، مجرب نسخہ

اکسیر بواسیر، خونی و بادی کیلئے، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 10 گرام، مغز بکائن 10 گرام، رسونت مصفی 10 گرام، چاکسو مقشر 5 گرام، گوگل مصفی 5 گرام، کتھ سفید 5 گرام، خاکستر پوست ریٹھا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک پاؤ مولی کے پانی میں ڈال کر رکھ دیں اور خشک ہونے پت دوپاری پیس کر باریک کر کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن کھانے میں روٹی پر دیسی گھی کا ذیادہ استعمال کریں
فوائد : خونی اور بادی بواسیر کا حتمی مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خونی و بادی بواسیر کیلئے، تیز ترین دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کیلئے، تیز ترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 50 گرام، مصبر50 گرام، رسونت مصفی 50 گرام، گیری 50 گرام، برگ آڑو 50 گرام

ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک صبح ایک دوپہر ایک شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خونی و بادی بواسیر کیلئے، تیز ترین دیسی علاج ہے خود بھی استعمال کریں اور مخلوق خُدا کی خدمت بھی کریں بہت سستی دواء بنتی ہے