Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہر قسم کی بواسیر معلومات اور مکمل دیسی علاج

کھانے والی چیزوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے
غذا : جو کھانے کے بعد جسم کو متاثر کرے اور بعدازاں جسم سے متاثر ہوکر جزو بدن بنے

دواء : جو جسم کو متاثر کرے لیکن جسم سے متاثر نہ ہو
زہر : جو جسم کو فنا کر دے، اس کی پھر تین قسمیں بیان کی جاتی ہیں
غذائے دواء : دوا ئے غذا : دوائے زہر
یہاں بات ہے زہر کے متعلق یہ بھی تین قسم پر مبنی ہوتے ہیں
جماداتی زہر : نباتاتی زہر : اور حیوانی زہر
ابھی جس طرف اشارہ کیا جارہا ہے یہ بھی تین قسم پر مبنی ہوتے ہیں اور یہ صرف انسانی جسم میں تیار ہوتے ہیں
آتشکی زہر : سوزاکی زہر : اور بواسیری زہر
بواسیر کی ماہیت : بواسیر باسور کی جمع ہے جس کا معنی ہے مواد کا بہنا بنیادی طور پر دو قسموں میں تقسیم کی جاتی ہے
بادی :‌ اور خونی
خونی بواسیر پھر دو اقسام پر مبنی ہے
دامیہ : عمیا
یہ بات عام آدمی کی معلومات کے لیئے بتا رہا ہوں
بواسیر کے مسے یا موہکے بھی مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، عنب، تینی، تمری، توثی
علامات : عمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہے خاص علامت ذکر کر رہا ہوں
مقعد کے اندر درد، سوزش، خارش کا شدید احساس، مریض کا بیٹھنا مشکل، اس کی بنیادی وجہ مقعد کے دانوں پر موجود مسے ہوتے ہیں اگر ان مسوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے جبکہ طبی زبان میں اسے عمیا کہا جاتا ہے
نوٹ : اگر پاخانہ کے ساتھ خون مل کر آئے اسے خونی بواسیر کے نام سے موسوم کر دیا جاتا ہے پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ کہ رہاہوں یہ خونی بواسیر نہیں ہے
خونی بواسیر کی علامت کیا ہے
بواسیرخونی کی علامت لکھ رہا ہوں
خونی بواسیر میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد میں قطروں کی شکل میں آتا ہے یا چند مخصوص سورتوں میں دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہے خونی بواسیر کی بڑی علامات یہ سے ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت کم ہو جاتی ہے
ریح البواسیر
اس بیماری میں موہکے نہیں ہوتے اگر ہو بھی تو بظاہر نہیں ہوتے
اس کی علامات درج ذیل ہیں
پیٹ میں گیس دوڑتی رہتی ہے، آسانی کے ساتھ خارج نہیں ہوتی اکثر قبض رہتی ہے مقعد یعنی پاخانے کی جگہ پر خارش ہوتی رہتی ہے اور کبھی مقاصد سوچ بھی جاتا ہے یہاں پر مقعد کی بواسیر کی طرح چند اشارے مزید کیے دیتا ہوں آج تک آپ تمام احباب نے بواسیر کی دو ہی قسمیں سنی ہوگی ان دو قسموں کے علاوہ ایک ہوتی ہے
بواسیر الانف : یعنی ناک کی بواسیر
اس میں بھی ناک میں موہکہ پیدا ہو جاتا ہے لیکن جب یہ موھکہ اپنا رنگ بدلتا ہے اس وقت شدید درد ہوتا ہے
بواسیر شفقت : یعنی ہونٹ کی بواسیر
اس میں بھی نچلے ہونٹ میں انگور کے دانے کے برابر ایک موہکہ بنتا ہے
بواسیر رحم : یعنی رحم کی بواسیر
اس میں رحم کے اندر موہکے پیدا ہو جاتے ہیں
بواسیری مادہ جب تک جسم میں پیدا نہ ہو اس وقت تک جسم میں بواسیر کے اثرات و علامات عیاں نہیں ہوتے بیک کے وقت دو زہر آپس میں نہیں مل سکتے اور نہ ہی جسم پر اثر انداز ہو سکتے ہیں البتہ ایک ہی انداز اور تحریک کے دو زہر ایک دوسرے کے مدد گار ہو سکتے ہیں یہ بات اکثر تجربے میں بھی آئی ہے کہا جاتا ہے کے سوزاک اورآتشک اکٹھے ہو جاتے ہیں
سوزاک اور آتشک دو مختلف زہر ہیں
ان کا ایک جگہ پر اکٹھا ہونا ناممکنات میں سے ہے ۔بس اسی طرح یہی صورت بواسیری زہر میں بھی پائی جاتی ہے یعنی کہ جب تک خون میں بواسیری زہر پایا جاتا ہے اس وقت تک سزا کیا آتشک کا زہر غلبہ نہیں پا سکتا
بواسیر کا اصولی علاج
سب سے پہلے قبض کو دور کریں خون کو بند کریں ریح واہ گیس کا اخراج کریں درد سوزش اور ورم کا علاج کریں رطوبت اور خون یہ پیدا کریں نظام انہظام اور جگر کا علاج کریں اس مرض کے علاج کے لیے کسی قابل طبیب سے رجوع کیا جائے
ہر قسم کی بواسیر کا جدید دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رسوت مصفی 30 گرام، مغز تخم نیم 30 گرام، انزروت 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی بواسیر اور معدہ کے زخموں کا مکمل علاج ہے
پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈاپانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ،سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی، سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی ،چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی ، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ

مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی،  کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت، تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو،  گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے، ناریل خشک،کاجو، انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند،گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیر بیج، ناشپاتی،عناب، کھجور
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ، ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کاقہوہ

میٹھا
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ، گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں

روغنیات
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون مجرب ترین دیسی نسخہ

یہ نسخہ اعلی درجہ کا مصفی خون ہے یہ نسخہ معدہ آتشک کے دور کرنے میں بھی بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : ست چرائتہ 20 گرام، ریوند خطائی 20 گرام، رسوت مصفی 20 گرام، ست نیم 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں پندرہ دن مکمل علاج ہے
فوائد : آتشک، خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون، معدہ اور جگر کے لیئے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج
فسچولہ کیا ہے
فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہوکر متعفن، یعنی بدبودار ہوجاتے ہیں اور اس کے اردگرد  امعاﺀ مستقیم، یعنی بڑی آنت اور پاخانہ والی جگہ کا گوشت فاسد یعنی، یکار خراب ہوجاتا ہے جن سے ہمیشہ زرد پانی جاری رہتا ہے مرض کے شروع سے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو آہستہ آہستہ شدت اختیار کر جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک موہکہ بنتا ہے جس سے زعرد رنگ کی پیپ نکلتی ہے
بھگندر، فسچولہ کی وجوہات
فسچولہ ہونے کی وجوہات میں سے سب سے پہلے مقعد کے کناروں پر ہونے والے زخم ہیں آنتوں میں زخم اور کثرت حرارت کے باعث بھی فسچولہ ہوسکتا ہے جنسی طور پر لگنے والے امراض، شراب نوشی، گرم مزاج والی غذائیں اور ھرم و سخت جگہ پر زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے بھی فسچولہ ہوسکتا ہے
فسچولہ، بھگندر کی علامات اور نشانیاں
مرض کے شروع ہوتے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز مُنہ والا موہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پُختہ ہوجاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے اس وقت مریض کو شدید درد ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچا سا خون نکلتا ہے تودرد میں کمی واقع ہوجاتی ہے کبھی وقتاً فوقتاً لیس دار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لیئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اگر یہ تکلیف مسلسل کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونت پائےتو پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے اس کا علاج ہم بتا رہے ہیں
نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری 10 گرام، رسوت مصفی 10 گرام، موم زرد 10 گرام، ہلدی 10 گرام، گل خطمی 10 گرام، مقل 20 گرام، روغن گل 60 گرام، روغن السی 60 گرام
ترکیب تیاری : روغنیات کو ہلکی آنچ پر رکھ کر باقی ادویہ باریک پیس کر تھوڑی دیر پکا لیں اور پُن چھان کر اس میں کافور 10 گرام اچھی طرح ملا لیں مرہم سی بن جائے گی اس کو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روئی کا پھایا مرہم سے تر کر کے مطلوبہ مقام میں رکھیں رات سوتے وقت پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
اور خوراکی دواء میں معجون عشبہ و اطریفل مقل استعمال کریں قبض نہ ہونے دیں
فوائد : بھگندر، فسچولہ، قروح مقعد، شقاق مقعد، اور خونی بواسیر میں مفیدہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خونی امراض، پیپ، پس، خون آنے کا بہترین دیسی نسخہ

اللہ  کی سب سے عظیم نعمت تندرستی ہے جیسے بزرگ حضرات فرما گئے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے اپنی تندرستی برقرار یاں برباد کرنا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے،  اسکو برقرار رکھنے کا ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے حدا عتدالی، اور اسکو برباد کرنے کے بہت سے طریقے جیسا کہ بسیار خوری ہے اسکے بعد تمام دیگر طریقے جو بد ا فعالی جو انسان کو جانور بنا دیتی ہے صحت و تندرستی کو برباد کرتی ہے جس سے جسم کے ایک خلیہ سے لے گر اعضاء تک بیمار ہو جاتے ہیں اور انسان کی صحت و قوت ختم ہو جاتی ہے اور اگر ذندگی بچی بھی ہو تو ساری در در کے  ڈاکٹروں حکیموں کے چکروں میں گزر جاتی ہے  تمام لوگوں کو ہر معاملہ میں حد اعتدالی برتنی چاہیئے اس سے ایک طرف صحت برقرار دوسری طرف انسانی قوت و امیونٹی بھی برقرار رہتی ہے
نسخہ الشفاء : گندھک ڈنڈا تھوہر 80 گرام، اصلی زمینی قلمی شورہ باریک شدہ 80 گرام، گیرو باریک شدہ 80 گرام،  پارہ 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گندھک کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر پگھلائیں جب پگھلنا شروع ہو جا ئے تو پارہ آہستہ سے ڈال کر لوہے کی سلاخ سے ہلائیں پارہ حل ہو کر یکجان ہو جائے گا پھر اس میں قلمی شورہ باریک شدہ ڈال کر ہلائیں جب حل ہو جائے تو اتار کر گیرو باریک کردہ اس میں ڈال کر آگ سے نیچے اتار لیں اور تمام ادویہ کو کڑا ہی سے نکال کر الگ برتن میں ڈالیں اور باریک کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو سے تین گرام بمطابق عمر کم زیادہ کریں دن میں دو دفعہ دودھ سے انشااللہ جس مقصد کے لئے خونی امراض میں استعمال ہو گی شفا ملے گی بفضل تعالی پیپ پس و خون آنے میں مفید ہے رپورٹ کروا کر چیک کریں مکمل شفاء ہوگی
فوائد : جسم پر دانے، داغ، چنبل، برص، خارش، اندورنی سوزش، آتشک، سوزاک، بواسیر کی جلن وغیرہ میں نافع ہے باقی مختلف امراض میں حُکماء حضرات اپنی سمجھ کے مطابق استعمال کرواسکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ برائے بواسیرخونی و بادی

نسخہ برائے بواسیرخونی و بادی
نسخہ الشفاء : بیج تارامیرا 100 گرام، مغز نیم 100 گرام، گوگل 100 گرام، رسونت انڈیا 50گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اورایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں بواسیر کا نام و نشان بھی ختم ہوجائے گا انتہائی مجرب زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بواسیر خونی کا، دیسی علاج

بواسیر خونی کا، دیسی علاج
یہ نسخہ خونی بواسیر کے لیے انتہائی سودمند ہے پندرہ دن باقاعدہ استعمال سے پرانی سے پرانی بواسیر نست نابود ہوجاتی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کبھی بواسیر کا مرض ہوا بھی نہ تھا
نسخہ الشفاء : رسوت مصفی 375 گرام، تخم مولی 375 گرام،  مغز تخم نیم 125 گرام، پو ست ہلیلہ زرد 125 گرام، پوست بلیلہ 125 گرام، پوست آملہ 125 گرام
ترکیب تیاری : ستیاناسی کے پتوں کا پانی دو کلو پانچ سو گرام  لے کر کڑاہی میں ڈال کر پکائیں جب نصف رہ جائے تو مندرجہ بالا ادویہ کا سفوف بنا کر ڈال دیں اور چمچ سے ہلاتے رہیں جب حلوہ سا بن جائے تو اتار کر ٹھنڈہ ہونے پر خشک ہونے کے لیے رکھ دیں خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام مکھن سے یا دودہ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بواسیر خونی دیسی علاج

بواسیر خونی دیسی علاج
یہ ایک بہت ہی موذی اور تکلیف دہ مرض ہے اس مرض کی بڑی وجہ تیز مرچ مصالحے اور آج کل کی فاسٹ فوڈ اور بازار کے کھانے ہیں انشاا للّہ اس نسخہ کے استعمال سے  ایک ہفتہ میں بواسیر ختم ہو جا ئے گی
نسخہ الشفاء : رتن جوت 10 گرام، چھلکا انار کابلی 10 گرام، چاکسو مقشر 10 گرام، طباشیر 10 گرام، سرمہ سفید 10 گرام،  دانہ الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار پانی کیساتھ پندرہ دن کھائیں
نوٹ ؟ یاد رہے کہ روٹی کے اوپر دیسی گھی لگا کر کھائیں اور دن میں کم از کم آدھا کلو نیم گرم دودھ کا بھی استعمال کریں
مسوں پر لگا نے کے لئے ساتھ یہ نسخہ استعمال کریں اگر مسے ہوں تو استعمال کریں نہیں ہیں تو نہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سوہاگہ بریاں 6 گرام، مازو 10 گرام ست پودینہ 1 رتی
ترکیب تیاری : سب کو باریک کرکے مکھن گائے جسکو ایک سو بارپانی سے دھویا گیا ہو ملا کرمسوں پر ایک گرام کے قریب روزانہ  لگا یا کریں رات سوتے وقت

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء خونی بواسیر کیپسول

الشفاء خونی بواسیر کیپسول
Al Shifa-Piles-khooni Bawaseer-Capsule
خونی بواسیر کا مکمل علاج
فوائد: خونی بواسیر میں خون اکثر قبض والے یاں نرم پاخانے سے پہلے یا پاخانے کے ساتھ چپکا ہواآتا ہے یا قطروں کی شکل میں آتا ہے یا دھار کی شکل میں خون آتا ہے، قبض مستقل دور ہوجاتی ہے اور بواسیر خونی سے چھٹکاڑا مل جاتا ہے ان تمام عوارض میں یہ دوا مفید ہے، دوا برائے 15 یوم مکمل کورس
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

بواسیر میں پرہیز اور معلومات

بواسیر اور قبض دو ایسی بیماریاں ہیں جو ایک دوسرے کی وجہ بنتی ہیں۔ قبض کے اصل معنی پکڑ اور گرفت کے ہیں۔ بواسیر مقعد کے اندر بننے والے مسوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ قبض کو قبض اس لئے کہتے ہیں کہ براز کو آنتیں اپنی گرفت میں لیے رکھتی ہیں۔ اگراجابت وقت مقرر پر نہ آئے یعنی کبھی تیسرے روز آیا کرے یا اوقات تبدیل نہ ہوں لیکن مقدار میں کم آئے یااجابت با فراغت نہ ہو تو ان دونوں صورتوں کو قبض ہی کہتے ہیں۔
قبض کی دو صورتیں ہیں(اقسام) عارضی قبض (جو کسی اتفاقی وجہ سے ہوتاہے)
دائمی قبض (جو ہمیشہ رہتی ہے، اس کا سبب دیرینہ ہوتا ہے)
قبض کے اسباب
تیز مرچ، مسالہ جات کی زیادتی، میدہ، بیسن کی اشیاء، سموسے، نان، آلو، ٹھنڈے یخ مشروبات، چائے کا زیادہ استعمال، تمباکو نوشی، دماغی محنت کی زیادتی، نشہ آور اشیاء کا استعمال، دودھ اور گھی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے انتڑیاں خشک ہو کر قبض کاباعث بنتی ہیں۔
علامات
دردِ سر، نظر کی کمزوری، دل کی گھبراہٹ، بے چینی، بھوک کی کمی، پنڈلیوں میں خفیف سا درد، زبان کا میلا ہونا۔ قبض سے جگر متاثر ہوتا ہے۔ جسم کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے اور بواسیر جیسے امراض پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لئے قبض “ام الامراض” یعنی بیماریوں کی ماں کہلاتا ہے۔

عارضی قبض ہو تو خودبخود دور ہو جاتا ہے یا معمولی قبض کشا دوا سے رفع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں ممکن حد تک تدبیر سے کام لیں اور دوا سے پرہیز کریں بلکہ صبح و شام سیر کریں، یہ قبض کا قدرتی علاج ہے۔ صبح خالی پیٹ تازہ پانی پینا قبض کا بہتر علاج ہے لیکن روزانہ عادت ڈالنا معدے کے لیے مضر ہے۔
دائمی قبض کا علاج ضرور کرناچاہیے کیونکہ یہ دوسرے امراض پیدا کرتا ہے۔ اس مرض میں تیز ملینات کا استعمال مناسب نہیں ہوتا ہے۔ اس مرض کا علاج غذا سے کرنا زیادہ مناسب ہے۔ مثلاًروغن بادام، مکھن، گھی، دودھ، ترکاریاں ور موٹے آٹے کی روٹی وغیرہ۔ سبزی سب سے زیادہ استعمال کرنی چاہیے، مثلاًخرفہ کا ساگ، سرسوں کا ساگ، چولائی کا ساگ، پالک،میتھی، چقندر، شلجم، گاجر، ہرے چنے، ٹینڈے، کدو استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے۔ پھلوں میں خربوزہ، آم، پپیتہ، آلو بخارا، امرود، انگور، انجیر خشک، منقہ، کشمش، تربوز، ناشپاتی، خوبانی اورآڑو
رفع قبض کے لیے اگر ادویہ سے مدد لینے کی ضرورت ہو تو معجون اطریفل زمانی، حب بنفشہ، اسپغول کا چھلکا، روغن بادام، انجیر، گلقند، مربہ ہرڑ وغیرہ۔ جو خواتین امید سے ہوں تو انہیں زیادہ قبض کشا ادویات استعمال نہیں کرنی چاہئیں۔ ان کے لیے پرہیز بہتر رہتا ہے یا سبزیاں پھل استعمال کریں۔ روغن بادام، شیریں، اسپغول کا چھلکا دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔ طب نبوی کے لحاظ سے سنائے مکی، شہد، روغن زیتون اور انجیر خشک وغیرہ شدید قبض کی صورت میں مفید ہیں۔
بواسیر عہد حاضر کی ایک عام بیماری ہے۔ عموماً ایسے لوگ جنہیں زیادہ دیر تک بیٹھنا پڑے یا عضلات اور بافتوں کے اندر اور باہر بے حد تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس مرض میں کبھی مقعد کی اندرونی اور کبھی بیرونی وریدوں میں سوزش کے باعث خون بہنے لگتا ہے۔ بعض اوقات اندرونی دوریدیں سوجن کے باعث پھٹ جاتی ہیں ۔اس صورتحال میں خونی بواسیر پیدا ہوجاتی ہے۔
تیز مسالے دار اور ناقص غذاکے علاوہ آنتوں کے امراض کے باعث بواسیر کا مرض جلدی پنپتا ہے۔ یہ مرض شرمندگی کا باعث بنتاہے جس کی وجہ سے عموماً مریض اس کو بیان کرنے سے گریز کرتے ہیں، لیکن رفع حاجت کی وجہ سے جب خون مسلسل بہنے لگتا ہے اور تکلیف ناقابل برداشت ہو جاتی ہے تو مریض بالآخر مرض سے نجات کے لیے تدابیر اختیار کرتا ہے۔ بواسیر کی ایک پیچیدہ اور مہلک شکل مقعد کے اندر اور باہر مسوں کا پیدا ہو جانا بھی ہے۔ اس مرحلے میں یہ مرض ناقابل بیان اذیت کا باعث ثابت ہوتا ہے۔ مریض خارش، جلن اور درد کے باعث ایک پل بھی چین سے نہیں بیٹھ پاتا۔
بواسیر ایک قابل علاج مرض ہے۔ ایلوپیتھک میں تواس کا علاج لیزر اور آپریشن تک محدود ہو کر رہ گیا ہے جبکہ طب میں اس کا دوائیوں سے علاج ہوتا ہے۔ تاہم جڑی بوٹیوں اور غذا کے مناسب استعمال سے بھی بواسیر سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
حفاظتی تدابیر
بواسیر پرانے قبض اور زیادہ دیر تک بیٹھنے سے پیدا ہو تی ہے۔ با قاعدہ علاج کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے معدہ کے افعال کو درست کیا جائے۔ خواتین کو حمل کے بعد عموماً بواسیر کی شکایت ہو جاتی ہے۔ پیچش والی ادویات سے اس تکلیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ذہنی دباؤ کا شکار اورزور رنج افراد کو بھی بواسیر ہو جاتی ہے، لہٰذا ایسے حضرات کو رفع حاجت کے وقت عجلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔ عموماً رزور لگانے سے مقعد کے عضلات پر بُرا اثر پڑتا ہے، اس لیے سب سے زیادہ احتیاط کی متقاضی یہی بات ہے کہ رفع حاجت کے وقت ٹینشن سے کام نہ لیا جائے۔
بواسیر کے علاج کے لیے بہت سی غذائیں اور جڑی بوٹیاں مفید ہیں، جن کے باقاعدہ استعمال سے بواسیر کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ بواسیر کے مریض کی خوراک میں یہ غذائیں بے حد ضروری ہیں۔

تازہ پھل اور سبزیاں

سلاد

پانی کا کثرت سے استعمال

فائبر والی غذائیں مثلاً اسپغول

علاج
بواسیر کے علاج کے لیے درج ذیل جڑی بوٹیاں اور غذائیں مستعمل ہیں
انجیر
بواسیر عموماً پرانے قبض اور آنتوں کے خلل سے پیدا ہوتی ہے۔ اس کے لیے مفید ترین  غذ ا خشک انجیر ہے۔ روزانہ رات کو تین دانے خشک انجیر لے کر گرم پانی میں دھو لیں۔ پھر رات بھر کے لیے پانی میں بھگو دیں۔ صبح اسی پانی کے ہمراہ ان انجیروں کی خالی معدہ کھا لیں۔ یہ علاج تین یا چار ہفتے جاری رکھیں۔ انجیر کے بیج آنتوں سے فاضل مادوں کے اخراج کو سہل بناتے ہیں۔ بواسیر میں بڑی آنت کو صاف رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس پر غذاؤں کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ فضلہ کا آسانی سے اخراج ممکن ہونے سے مقعد کوآرام ملتا ہے اور پھولی ہوئی وریدیں سکڑ جاتی ہیں۔
پانی
بواسیر کے مریض کا سب سے بہترین علاج پانی میں مضمر ہے۔ مریض اگر روزانہ چھ سے آٹھ گلاس تک پانی پئے تو اس کو اجابت کے دوران زور نہیں لگانا پڑے گا۔
اسپغول
اسپغول دافع بواسیر ہے۔ اس کے کیمیائی اجزاء اور گوند معدے سے مقعد تک انتڑیوں کو صحت مند بناتے ہیں۔ اس سے نہ صرف قبض کا زور ختم ہوتا ہے بلکہ اجابت میں آسانی اور بواسیر سے نجات بھی مل جاتی ہے۔ بواسیر کے علاج  کے لیے روزانہ رات کو ایک بڑا چمچ اسپغول بھوسی نیم گرم دودھ یا پانی میں حل کرکے کھا لیا جائے۔
پیاز
پیاز میں جراثیم کش عناصر پائے جاتے ہیں۔ خونی بواسیر میں پیاز بہترین غذائی علاج ثابت ہوا ہے۔ اس کے لیے 30 گرام پیاز پتھر کی سل پر اچھی طرح کوٹ لیں اور اس میں 60 گرام چینی ملا کربواسیر کے مریض کو کھلائیں۔ دن میں دوبار یہ نسخہ استعمال کرنے سے ان شاءاللہ افاقہ ہو گا۔
جل کھمبی
جل کھمبی کو قدیم یونانی نفسیاتی محرک اور روغن سرکہ کے ساتھ اسے دماغی امراض کے علاج کے لیے استعمال کرتے تھے۔ جل کھمبی کو آبی شاہی بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں تمام ضروری وٹامنز اور الکلائیڈز پائے جاتے ہیں۔ گاجر، شلجم اور جل کھمبی کا جوس بواسیر میں بے حد مفید ہے  یہ مسے ختم کرتا اور دافع قبض ہے۔ روزانہ ایک لٹر جوس دو سے چار ماہ تک پینے سے افاقہ ہوتا ہے۔ اس علاج کے دوران سفید آٹے چینی کی مصنوعات اور گوشت سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
رسونت
یہ ایک زرد رنگ کی لمبی خاردار جھاڑی ہے جس کی شاخیں سفیدی مائل یا خاکستری ہوتی ہیں۔ اس کے تنے اور جڑوں میں زرد رنگ کا جو ہر پایا جاتا ہے، جو طبی اعتبار سے کیمیائی اجزاء کا خزانہ ہے۔ رسونت مصفی خون ہے، خون کا اخراج روکتی اور مسام کھولتی ہے۔ مرج بواسیر کے علاج کے لیے رسونت کو مکھن میں رگڑ کر کھانے سے خونی بواسیر سے افاقہ آتا ہے۔
گنڈانا
یہ ایک کھڑی بوٹی ہے۔ محرک اور مقوی تاثیر رکھتی ہے۔ زہریلے مادوں کے اخراج اور مختلف بخاروں کے لیے مشہور ہے۔ گنڈانا رطوبتوں اور اخراج خون کے لیے مستعمل ہے۔ اس لیے اس کا جوشاندہ خونی بواسیر میں بہت مفید ہے۔ اس کے پتوں اور پھلوں کے ٹینڈوں کا سفوف بواسیر میں 6 سے 3  گرام مقدار تک استعمال کرایا جاتاہے۔
ہرڑ
ہرڑ ایک اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ رطوبتیں خشک کرتی ہے۔ معدے کو تقویت پہنچاتی اور جلاب آور ہے۔ ہرڑ بواسیرکا مشہور علاج ہے۔ کیسٹرائل میں تازہ ہرڑ کو بھون لیا جائے۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے آدھا چمچہ سفوف زبان پر رکھ کر چوس لیا جائے۔ ہرڑ کا سفوف کھانے سے بواسیر کے مسے بھی تحلیل ہو جاتے ہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

الشفاء, بادی بواسیر کیپسول

الشفاء, بادی بواسیر کیپسول
Al Shifa-Piles Badi Bawaseer Capsule
فوائد: رفع حاجت کے دوران شدید قبض، بڑی آنت کے آخری حصے میں ورم، مقعد میں شدید درد مقعد کا منہ پھول کر مسے بن جاتے ہیں پیشاب اور پاخانہ کے وقت تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش رہتی ہے ان تمام عوارض میں یہ دواء مفید علاج ہے، دوا برائے 15 یوم مکمل کورس

جوڑوں کا درد، پٹھوں‌ کا درد، آزمودہ نسخہ

جوڑوں کا درد، پٹھوں‌کا درد آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کلونجی 20 گرام، سنامکی 20 گرام، مصبر  10 گرام، چھلکا ریٹھہ 10 گرام، گل سرخ 100 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد، پٹھوں کے درد، گرمی جگر ، بواسیر،  ان امراض کا بہترین علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں