Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سم الفار10 گرام، دار چکنہ10 گرام، رس کپور10 گرام، نوشادر10 گرام
ترکیب تیاری : شیرز قوم میں تین گھنٹہ برابر کھرل کرنے کے بعد روغن حب الملوک میں کھرل کرکے جوہراڑائیں بس تیار ہے۔ شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : دانہ خشخاش  کے برابر دودھ کی ملائی یا مکھن میں رکھ کر یا اجوائن میں ڈال کر استعمال کریں اور بعد میں نیم گرم دود پی لیں پندرہ دن استعمال کریں دن میں ایک بار
فوائد : آتشک، پھوڑا پھنسی،  کیلئے بہترین مسہل ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نئے اور پرانے سوزاک کا، جڑ سے خاتمہ

نئے اور پرانے سوزاک کا، جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : رسپکور 10 گرام، مشک کافور 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے رسکپور کو خوب اچھی طرح کھرل کریں پھر کافور ملاکر کھرل میں خوب رگڑیں یہاں تک کہ یک جان ہوجائیں پھر اس کو مٹی کے کورے پیالے میں ڈال کر دوسرا پیالہ اوندھا رکھ دیں اور ان کے کنارے مٹی سے ملا دیں اور خشک ہونے پر چولھے پر رکھیں اور نیچے پتلی پتلی دو بیری کی لکڑیوں کی آگ جلادیں تقریباََ گھنٹہ بھر میں جوہر اڑ کر اوپر کے پیالہ میں لگ جائیں گے ان کو بااحتیاط اتار کر اور پیس کر شیشی حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک مکھن یا دودھ کی ملائی میں لپیٹ کر کھائیں البتہ یہ احتیاط رکھی جائے کہ وہ زبان پر نہ لگنے پائے بعد میں دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پرانے سے پرانے سوزاک کو دور کرنے کیلئے مجرب المجرب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے _____بہترین دیسی علاج

ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید 40 گرام، کافور دیسی 100 گرام، دانہ الائچی خورد 100 گرام،  کتھ سفید 100 گرام،  کباب چینی 100 گرام، رال سفید 100 گرام، دم الاخوین 100 گرام،  پکھان بید 100 گرام،  پھٹکڑی سفید  100 گرام،  قلمی شورہ 25 گرام، سلاجیت  15 گرام، موصلی سفید 15 گرام
ترکیب تیاری : ان سب کو باریک کوٹ چھان لیں اور ڈھائی کلو گندے بہروزے میں آمیز کر کے آتشی شیشی میں بھر کر بطریق پتال جنتر روغن کشید کریں اور شیشی سے 200 گرام، روغن لے کر اس میں روغن بلسان 50 گرام، شامل کریں اور شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : اس روغن میں سے دس سے پندرہ بوند صبح، دوپہر، شام تینوں وقت پسی ہوئی کوزہ مصری ایک چمچ میں ملا کر تازہ پانی سے کھائیں اس دوا کے دوران استعمال میں مرچ سرخ، گڑ، تیل، گوشت وغیرہ سے پرہیز کریں اور دودھ پیئں بہت بہترین علاج ہے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے، نہایت مفید ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوانی کو بحال کرنے کا، نسخہ خاص

جوانی کو بحال کرنے کا، نسخہ خاص
جوانی بحال کرنا
ایسے افراد کو بچپن کی تباہ کاریاں یا پھر جوانی کی بد کاریوں کی وجہ سے اپنی جوانی کو کھو چکے ہوں۔ یا پھر ایسے عمر رسیدہ افراد کو بڑھاپے میں بھی اپنی جوانی کو بحال رکھنا چاہتے ہوں یا پھر ایسے افراد کو کہ اپنی تمام عمر ہی جوان رہنا چاہتے ہوں یہ نسخہ خاص ایسے افراد کے لئے ہی ہے۔ ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اپنے قارئین کو ہمیشہ ایسے نسخہ جات متعارف کروائیں جو کوئی بھی نہ بتاتا ہوں۔ اس نسخہ کو 16 سال کے بعد کی ہر عمر والے افراد کو ضرور استعمال کرنا چاہیے یہ نسخہ بے حد فائدوں کا حامل ہے
نسخہ الشفاء : چوب چینی 50گرام، گل منڈی 50 گرام، عشبہ مغربی 100 گرام، عناب قندھاری 225 گرام، انگور کا رس 25 گرام، مغز خیاربین تمام 5 گرام، مکھن 12 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : روزانہ صبح 25 گرام انگور کے رس میں یہ عرق 25 گرام ملا کرپیئں۔ اس کے آدھے گھنٹے کے بعد 5 گرام بادام ، اور مغز خیاربن 50 گرام گھوٹ کر 12 گرام مکھن اور 50 گرام مصری ملا کر کھائیں شام کو بھی اسی طریقہ سے استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ انسانی جسم میں موجود خشکی کو ختم کرتا ہے۔ خون میں خرابی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ آتشک، سوزاک کی وجہ سے قوت باہ میں ہونیوالی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔ مادہ منی کے نقائص کو رفع کرتا ہے۔ یہ نسخہ ان تمام امراض کے لئے بہت فائدہ مند ہے اس کا باقاعدہ استعمال انسان کو ہمیشہ جوان  رکھتا ہے
ضروری ہدایت : مردانہ امراض والے اس نسخہ کو 40 دن تک باقاعدہ استعمال کریں۔ اس کے علاوہ کوئی اور جو یہ نسخہ اپنی صحت کی حفاظت کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہو تو وہ ہفتے میں ایک یا دو بار استعمال کرسکتا ہے۔ بوڑھے بھی اس نسخہ کو ہفتے میں کم از کم 3 مرتبہ ضرور استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
تر کیب تیاری : ادویہ کو خوب باریک پیس کرمصری کا قوام بنا کر اور شہد میں ملا کر  معجون بنالیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک  : رات سوتے وقت ایک سے دو چمچ بڑے کھانے والے  ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، نظر کی کمزوری  اور بے شمار امراض کو حیرت انگیز فائدہ دیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آتشک کا، دیسی علاج

آتشک  کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دار چکنا 6 گرام، سم الفار سفید 6 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر رگڑ کر باریک سفوف بنا لیں اور تھوڑا، تھوڑا بکری کا دودھ ملا کر کھرل کرتے رہیں۔ جب خشک ہونے لگے تو اور ملالیا کریں۔ اسی طرح پورا 2 کلو دودھ کھرل کے ذریعہ جذب کردیں۔ جب دوا خوب گاڑھی ہوجائے تو ماش کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی مکھن یا دودھ کی ملائی  میں لپیٹ کر نگل لیں اور ایک گلاس دودھ پی لیں 7  دن سے 10 دن مسلسل استعمال کریں
فوائد : اس دوا کو استعمال کرتے ہوئے بدن پر پانی ہر گز ہرگز نہ لگنے دیں ورنہ بدن سوج جائے گا۔ جہاں تک ہوسکے پانی بہت کم پئیں۔ بس اور کوئی پرہیز نہیں۔ انشاء اللہ تعالٰی صرف سات روز کے اندر بدن کند ن ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آتشک ،جذام، کوڑھ کا، فوری دیسی علاج

آتشک ،جذام، کوڑھ کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، بلادر 40 گرام، پرانا گڑ  100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گڑ کو آگ پر گرم کریں۔ جب نرم ہوجائے تو اس میں پارہ ملا کر ہاون دستہ میں ڈال کر خوب کوٹیں۔ جب پارہ اور گڑ یک جان ہوجائیں تو بلادر ڈال کر کوٹیں۔ پھر دوسری دونوں ادویہ ملاکر کم از کم 24 گھنٹہ تک کوٹیں یا بہتر ہوکہ ایک لاکھ ضرب لگائیں۔ تمام دوا مثل موم کے ہوجائے گی۔ اب اس کی گولیاں چار چار رتی کی بنالیں۔اور گیلی گولیوں پر ورق چاندی لپیٹ لیں تاکہ گولی نگلتے وقت زبان وغیرہ پر نہ لگے
مقدار خوراک : صبح  کھانے کے دو گھنٹہ بعد 2 گولیاں ایک پاؤ دہی کے درمیان رکھ کر نگل لیں۔ اور اوپر سے آدھ پاؤ دہی پی لیں
فوائد : آتشک، اور جذام، کوڑھ کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت بڑھانے کا، لائف ٹائم ___مکمل علاج

مردانہ طاقت بڑھانے کا، لائف ٹائم مکمل علاج
نسخہ الشفاء : پوست درخت نیم 100 گرام،  پوست درخت کچنال 100 گرام، بیخ حنظل 100 گرام،  پھلی ببول 100 گرام،  کٹائی خورد سمیت پتے و جڑ و پھل 100 گرام، 100 گڑ پرانا سیاہ کالا گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو تین کلو پانی میں جوش دیں جب پانی جل کر 750 گرام، رہ جائے تو چھان کر بوتل میں بھرلیں
مقدار خوراک : ایک سو 100 گرام  ہر روز  صبح نہار منہ ایک خوراک پیا کریں مکمل سات سے آٹھ دن استعمال کریں
فوائد : تمام سوداوی، گرمی کے،امراض، فساد خون، مردانہ کمزوری، آتشک  کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، پھوڑے پھنسی اور مصفی خون علاج

نسخہ، پھوڑے پھنسی اور مصفی خون علاج
نسخہ الشفاء : برگ نیم 50 گرام، نیم کے درخت کی چھال 50 گرام، مہندی 50 گرام، گُل منڈی 50 گرام، شاہترہ 50 گرام، سرپھوکہ 50 گرام، دھمانسہ 50 گرام، گل نیلوفر50 گرام، گل سرخ 50 گرام، کشنیز 50 گرام، صندل سرخ 50 گرام، برادہ شیشیم 50 گرام، ترپھلہ 50 گرام، عناب 50 گرام، چرائتہ 50 گرام، افتیمون 50 گرام، عشبہ 50 گرام، چوب چینی 50 گرام، مکو خشک 50 گرام، تخم کاسنی 50 گرام، برہم ڈنڈی 50 گرام، کٹائی خورد 50 گرام، پانی 7 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات پانی میں بھگو کر صبح 50 گرام عرق کشید کریں
مقدارخوراک : بوقت ضرورت 10 رتی پوٹاشیم آئیوڈائڈ ملا کر 100 گرام، روزانہ استعمال کریں
فوائد : بے حد مصٰفی خون ہے، ہر قسم کی خون کی خرابی، پھوڑے، پھنسی، آتشک اور خارش وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ

برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز کرنجوہ 10 گرام، مغز جمال گوٹہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک  : ایک سے دوگولی تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : کوڑھ، جذام، برص وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے