Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ قوت کے لیے بڑی عمرکے لوگوں اور نوجوان کے لیے بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، مروارید 6 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، عقرقرحا10 گرام، زعفران 3 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ورق چاندی 1 دفتری، برگ پان دیسی 20 عدد
ترکیب تیاری : پہلےشنگرف میں پان کاایک پتہ ڈال کرکھرل کریں خشک ہونے پردوسراپتہ کھرل کریں اسی طرح تمام پتے ختم کرنے کے بعد چھان کرباقی ورق چاندی کے علاوہ تمام اجزاء کاسفوف بناکرشامل کرکے کھرل کریں اوربعدمیں ورق چاندی ملاکرکھرل کریں تھوڑے تھوڑے ڈال کرتمام ورق حل کرنے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :  ایک کیپسول  صبح اور شام  خالی پیٹ یا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مدرانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے، سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے، ٹائمنگ کم از کم 15 منٹ تک ہوجاتی ہے، ذکاوت حس کا مکمل علاج ہے، پٹھوں‌کی کمزوری جسمانی دردیں تھکا وٹ کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

منی میں پتلا پن کیوں ہوتا ہے

منی میں پتلا پن کیوں ہوتا ہے
اس مرض میں منی عام طور پر پتلی ہوتی ہے اس کے ٹھوس حصہ میں کمی واقع ہوکر مایع اجزإٕ بڑھ جاتے ہیں
علامات
مردوں میں مادہ منویہ پتلاہو جاتا ہے اس میں یا تو سپرم کم ہو جاتے ہیں یا بلکل ختم ہو جا تے ہیں منی بلکل پتلی ہو جاتی ہے اور سرعت انزال کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے
وجو ہات
ترش اور کڑوی غذاوں کا بکثرت استعمال کرنا یا زیادہ تیز اور کڑوی ادویات کا استعمال کرنا تیل کی بنی ہوئی اشیاء  اور شراب وغیرہ کے استعمال سے یا بہت گرم غذاوں کے بکثر ت استعمال سے رقت منی یا مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء علاج : اسگند 40 گرام، ستاور 30 گرام، موچرس 10 گرام،  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک چمچ شہد 25 گرام دیسی گھی ملا کر کھائیں اور ساتھ میں آدگا کلو دوھ پیئں دن میں ایک بار صبح نہار منہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
اگر مادہ منویہ پتلا ہو اور اسکا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بےاولادی تک نوبت چلی جاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

اپنے ہاتھ سے شہوت پوری کرنا حرام ہے

اپنے ہاتھ سے شہوت پوری کرنا حرام ہےاس کے بے شمار نقصانات ہیں
اس بُری عادت میں مبتلا رہنے والا عموماً شادی کے قابل نہیں رہتا
اس لعنت کے بُرے اثرات سے عضو خاص ٹیڑھا اور جڑ سے پتلا کمزور ہوجاتا ہے
اس میں روح، ریح اور خون کا دورہ پورے طور پر نہیں ہوتا بلکہ اس کے بدلے ذردرنگ کا مواد رگوں میں بھر جاتا ہے صحت بھی دن بدن گرتی جاتی ہے، عام جسمانی اور اعصابی کمزوری پیدا ہوکر قوت مردمی تباہ ہوکر رہ جاتی ہے مریض بُزدل، مغموم، پریشان، متفکر، بے ہمت، پریشان حال، قوت حافظہ اور دماغ بے حد کمزور ہوجاتا ہے کام کرنے کو جی نہیں چاہتا بعض اوقات وہ زندگی سے متنفر اور پریشان ہوکر موت کو ترجیح دیتا ہے
خود لذتی کی خاص علامات یہ ہیں
مریض کی نگاہیں عموماً لوگوں کے سامنے جُھکی ہوئی ہوں گی
آنکھوں کے گردسیاہ حلقے پڑجانا
سر چکرانا اگر بیٹھ جائے کراُٹھے تو آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا
پیشاب تیز اور جلا ہوا آنا
ہاتھ بلکل ٹھنڈے یا بہت گرم رہنا
چہرے کے گالوں پرکبھی سفیدی کبھی جُھریاں
ناک کی نوک خمیدہ، زیادہ چلنے سے سانس پھول جانا
طاقت کا روز بروز کم سے کم ہوتے جانا
مُشت زنی کی تباہ کُن عادت سے بے چینی بڑہتی ہے
دماغ انتہائی کمزور ہوجاتا ہے اور قوت ارادی گھٹتی چلی جاتی ہے
ذہنی الجھنیں اور ایسے نوجوانوں کے لیے ترقی اورصحت و تندرستی کی تمام راہیں بند ہوجاتی ہیں
اس کا سبب عام طور پربُری سوسائٹی اور گندے دوست ہیں جو اپنے بے تکلف عزیز، دوست یا رشتہ دار وغیرہ نو عُمر بھولے بھالے لڑکوں کو اس بُری عادت میں لگانے اور اس کی ترغیب دینے میں ذیادہ حصہ لیتے ہیں اور طرح طرح سے غلط بیانی کر کے ان کو اس گندی عادت کا غلام بنا دیتے ہیں
اگرچہ اس کی کئی اور صورتیں بھی ہیں، مثلاً فحش ناول، نیٹ پر پورن ویڈیو دیکھنا
اور حیوانات کی مجامت دیکھنا اکثر نوجوانوں کو اس مرض کی طرف مائل کر دیتے ہیں
اس مرض سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ اچھی صُبحت اختیار کریں اور اپنے آپ زیادہ سے زیادہ مصروف رہیں اور کام کاج کی طرف توجہ بڑھائی، بیکاری اور اخلاق بگاڑنے والے لٹریچر اور گندے خیالات سی بچیں اور چلتے وقت نگاہوں کو نیچے رکھیں
اگر بے سمجھی کے باعث خُدا نخواستہ اس مرض میں مبتلا ہوں تو فوراً ترک کر کے توبہ کریں اور پھر اس توبہ پر مظبوطی سے قائم رہیں
اس خوف کو ذہن سے نکال دیں کہ مجھ میں کمزوری پیدا ہوگئی ہے کیونکہ بعض نوجوان گھبرا کر اُلٹے سیدھے علاج کرتے ہیں اور طرح طرح کی دواؤں میں اُلجھ کر اپنا جنسی نقصان کر بیٹھتے ہیں لہذا اس مرض کے علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں مکمل علاج ہوگا اور کسی قسم کا نقصان نہیں ہوگا آپ کی صحت قابل رشک ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

شوگر کنٹرول نھیں بلکہ ختم دیسی نسخہ

شوگر کنٹرول نھیں بلکہ ختم دیسی نسخہ
ایسا نسخہ  پیش خدمت ہے جو شوگر کو آہستہ آہستہ ختم ختم کردے گا
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی 6 گرام، کاسنی 6 گرام، جوکھار 6 گرام، گل سرخ 15 گرام، لونگ 6 گرام، دار چینی 6 گرام، تُمہ 40 گرام، گٹھلی جامن 40 گرام، تخم سرس 40 گرام، جلوتری 6 گرام، مصبر 15 گرام، کلونجی 40 گرام، گوند کیکر 40 گرام، قسط شیریں 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو کیپسول صبح نہار منہ کھائیں زیاده شوگر کی صورت میں تین کر دیں اود جب شوگر نارمل رہنے لگ جائے تو دواء بند کردیں مجرب ترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

پوست ریٹھا کے فوائد

پوست ریٹھا کے فوائد
نسخہ الشفاء : ریٹھا  کے پوست کو کوٹ کر کپڑے سے چھان کرمیدہ بنالیں .اورپانی کی مدد سے چنے کےبرابر گولیاں بنالیں .یاسفوف کی شکل میں ہی استعمال کریں
نمبر 1:  دورتی یہ سفوف گڑ میں کھلانے سے لقوہ،فالج.گنٹھیا کےدردوں کو آرام ہوجاتا ہے.زہریلے جانوار کے ڈنک پر اس دواء کو پا نی یا نوشادر میں ملا کر لیپ کرنے سے زخم کا اثر دور ہوجاتا ہے
نمبر 2 :  اندرونی طور پردوتین گولیاں دودھ کےساتھ دینے سے زہر کا اثرقے کے راستے نکل جاتا ہے سانپ کے کاٹے کو یہ گولیاں زیادہ تعداد میں گھی کےساتھ دیں
نمبر 3 :  آتشک.خنازیر.بھگندر. داد. چنبل. اورخون کی خرابی کی شکل میں یہ گولیاں ایک یادو صبح وشام ہمراہ تازہ پانی دینے سے خون کی تمام امراض دور ہوجاتے ہیں
نمبر 4 :  یہ گولیاں جریاں .احتلام جسمانی کمزوری .بواسیر ضعف جگر دردشکم تک کودور کرتی ہے
نمبر 5 :  دمہ اور بلغمی کھانسی میں اس دواء کی دو گولیاں بالائی میں رکھ کر صبح وشام کھلانے سے یہ امراض دور ہوجاتے ہیں
نمبر 6 : اس سفوف کو دس گنا شدھ کالے سرمے میں رگڑ کرکپڑے سے چھان لیں یہ سرمہ انکھوں میں لگانے سے دھند .جالا .پھولا .ککرے. کھجلی اور آنکھوں کے امراض دور ہوجاتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

سفوف قوت مردانہ

سفوف قوت مردانہ
نسخہ الشفا : جنسنگ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ستاور 50 گرام، بیج بند 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام اسگند ناگوری 50 گرام، کونچ کے بیج 50 گرام مغز پستہ 100 گرام ، مغز بادام 100 گرام کوزہ مصری 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک :  ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے سا تھ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے. وزن بڑھا دے گا سوکھے مُرجھائے لوگوں کا..امساک پیدا کرئے گا سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا  مرد کو مکلمل مرد بنا دے گا  عورتوں کو اگر استعمال کروایا جائے تو خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا. انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا .. ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی. بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

عورتوں کی بیماریاں درد رحم، ورم رحم، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، گلوکوز 250 گرام
ترکیب تیاری : ریوند خطائی کو بالکل باریک پیس لیں اور گلو کوز ملا کر رکھ لیں۔
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ائک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عورتوں کی بیماریوں درد رحم، ورم رحم کے لئے بے حد مفید ہے، اس کے علاوہ تمام عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی امراض و علامات کے لئے اکسیر نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

بہتا کان، کان میں پیپ دیسی نسخہ

بہتا کان، کان میں پیپ دیسی نسخہ
نسخہ الشفا : ہڑتال ورقی 6 گرام، باریک پیس کر 150 گرام، سرسوں کے تیل میں ملا کر نرم آنچ پر اتنا پکائیں کہ تیل دھواں دینے لگے اتار کر چھان لیں 2+2 قطرے صبح شام کانوں میں ڈالیں، بہتے کان کے لئے اکسیر ہے
اونچا سنائی دینا
نسخہ الشفا : روغن بادام 6 بوند میں 1 بوند روغن تار پین شامل کر کے نیم گرم کان میں ٹپکائیں، چند دن

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

معجون مغلظ، نسخہ

معجون مغلظ، نسخہ
مردانہ طاقت کیلئےصرف ایک ماہ کا یہ کورس آپ کو باقی تمام مغلظ ادویات سے جان چھڑا دے گا
نسخہ الشفاء : بیج بند 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، ستاور 20 گرام، تالکمانہ 20 گرام، موچرس 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ  20 گرام، پھلی ببول 20 گرام، تمرہند ی کلاں 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، زنجبیل 20 گرام، بھکڑا 20 گرام، لاجونتی 20 گرام، بوپھلی 20 گرا م، مغز پینہ دانہ  20 گرام، سنگھاڑا 20 گرام، الائچی سبز 10 گرام، طباشیر کبود 10 گرام، ورق چاندی 1  دفتری ، چینی 1200 گرام
ترکیب تیاری : ورق چاندی کے علاوہ تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور چینی کو ایل گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا کر گاڑھا  کا قوام بنا کر تمام پسی ہوئی ادویہ اس میں شامل کریں ورق چاندی آخر میں شامل کر دیں اور خوب اچھی طرح مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال  کر رکھ لیں اگر آپ نے معجون کولمبا عرصہ محفوظ رکھنا ہے تو جب دواء نیم گرم ہو تو اس میں ست لوبان ایک گرام شامل کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر جار میں ڈالیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کو گاڑھا کرنی ہے،  جریان کی شکایت کو دور کرتی ہے، رقت، سرعت انزال، ذکات حس میں بے حد مفید ہے، منی کے جراثیم سپرم کی تعداد بڑھاتی ہے، ایسے تمام اشخاص جن کا مزاج گرم ہے اس معجون کو ضرور استعمال کریں
کورس ایک ماہ قیمت 3500 روپے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

گلے کے ٹانسلز کا دیسی علاج

گلے کے ٹانسلز کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جدوار 10 گرام، کالی زیری 50 گرام، اسطوخودوس 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام قہوہ سونف کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ ا ستعمال کریں
فوائد : ٹانسلز، گلے کا بڑھ جانا مقوی دماغ نزلہ زکام کے لیے بھی بہترین ہے