سیکس پاور کا دیسی علاج
جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے اندر قوت مرومی میں کمی واقع ہونے لگی ہے اور جنسی قوت کو بڑھانے کے لئے کوئی اقدام کرنا ضروری ہے تو آپ ہمارے دیئے گئے نسخے استعمال کریں
نسخہ الشفاء : جڑ پان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، دار چینی 10 گرام ،جائفل 5 گرام، مصطگی 5 گرام،،لونگ 5 گرام، عود غرقی 5 گرام، عاقرقرحا5 گرام، شہد خالص 180 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر کے معجون بنا لیں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ 1 بڑا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : سیکس پاور بڑھاتی ہے، جنسی پاور میں اضافہ کرتی ہے ، قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے اور مادہ تولید کی افزائش کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.