ایام بالکل بند ہو گئے ہیں دیسی طریقہ علاج
حکیم صاحب! ایام بالکل بند ہو گئے ہیں اگر کبھی کبھی آتے بھی ہیںتو نہایت تکلیف سے جسم ٹوٹتا ہے۔کمر اور پیٹرومیں درد اور بے چینی ہوتی ہے۔ خون کا رنگ بالکل سیاہ اسی دوران دل گھبراتاہے کسی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا ہے لیکن کیا کریں گھر کا کام کرنا پڑتا ہے ڈاکڑی ادویات استعمال کیں لیکن فائدہ نہیں ہواجبکہ گھبراہٹ زیادہ ہو گئی ہے اس سلسلے میں آپ مدد فرمائیں اور کوئی آسان سی ترکیب یا آسان نسخہ ہو جس سے تمام تکالیف ختم ہو جائیں
جواب: اس مرض کی وجہ دراصل خواتین کی غذائی بد پرہیزی اور سستی ہے غذائی بد پرہیزی میں ایسی غذاﺅں کا مستقل استعمال جس سے موٹاپا اور چربی پیداہو اور پھر اس پر مزید ظلم یہ کہ محنت اور مشقت کے کاموں میں خواتین بہت پیچھے ہیں بلکہ جتنی محنت کر رہی ہیں اسی کو بہت سمجھتی ہیں حالانکہ یہ کچھ بھی نہیں ہے پہلے دور کی سادہ غذائیں اور پرمشقت زندگی اور آج کے دور کی مرغن اور مصالحہ دار غذائیںاور آسودہ، پر آسائش زندگی میں بہت فرق آ گیا ہے اور یہ بہت نقصان دہ ہے اسی لئے خواتین پہلے اپنے مسئلے کی طرف توجہ کریں پھر کہیں مسئلہ حل ہو گا ایک اہم بات جو کہ خواتین کے مزاج میں بہت زیادہ ہے کہ ان کے مزاج میں جلد بازی بہت زیادہ ہے یہ علاج اور دوا لینے میں بہت جلد بازی بہت زیادہ ہے یہ علاج اور دوا لینے میں بہت جلد باز اور پھر اسے فوراًچھوڑ دینے میں بھی جلد باز اگر یہ کوئی بھی دوا مستقل مزاجی سے لیں تو یقینا مستقل فائدہ ہو گا اس سلسلے میں ایک نسخہ پیش خدمت ہے توجہ سے استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نوشادر، ریوندخطائی، سونف، شورہ قلمی، ہر ایک ہموزن کوٹ پیس کر ایک چوتھائی چمچ چھوٹا پانی نیم گرم یا گرم دودھ کے ہمراہ دن میں 3یا4بار استعمال کریں ایک ماہ مستقل استعمال کریں کھٹی، ٹھنڈی ، بادی چیزوں سے مستقل پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.