نسخہ،طلاء محرک
نسخہ الشفاء: آب درک 10 گرام، آب پیاز سفید 10 گرام،زعفران 1 گرام، فلفل سیاہ 3 گرام
تیاری:زعفران اور فلفل سیاہ کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں آب درک، آب پیاز سفید
اس میں ملا کر آدھا گھنٹہ خوب کھرل کریں پھر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال: 1گرام،دن میں دو بار طلاء کی طرح عضوخاص پر لگائیں اُوپر کوئی پٹی
وغیرہ نہیں لگانی:فوائد،بے حد محرک ہے پہلی بار ملنے سے ہی آلت میں ایستادگی پیدا
ہوجاتی ہے شہوت بڑھاتا ہے اور کھجی لاغری کودور کرتا ہے عضوخاص میں دوران
خون دروست کرتا ہے

janab mohtaram hakeem sahab yai aab adrak kis tarha hasil hoga? kia adrak ko kuchal kar malmal may daal kar nichornay say hasil hoga? aur yai safaid piyaz konsi hoti hai? kia yai wo piyaz hai jis par pattay bhi lagay hotay hain aur subz piyaz kehlati hai?
پانی نکل آے گا اور سفید پیاز سبز منڈی میں عام مل جاتا ہے سفید پیاز سرخ پیاز کے سائز جتنا ہی
ہوتا ہے