قے، اور الٹی کو روکنے کا، آزمودہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل سرخ 70 گرام، پانی 2 کلو، کوزہ مصری 70 گرام، چاول 70 گرام، دیسی گھی 70 گرام
ترکیب تیاری : گل سرخ کو پانی میں رات کے وقت بھگو دیں اور صبح آگ پر چڑھائیں جوش دے کر جب چوتھا حصہ پانی باقی رہے تو مل چھان لیں اور اس میں کوزہ مصری اور چاول گھی وغیرہ ڈال کر بطریق پلاؤ تیار کریں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت کھائیں
فوائد : قے اور الٹی کیلئے، نہایت مفید خوراکی علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.