عضو مخصوص کی کمزوری دور، زبردست طلاء
جلق سے عضو مخصوص کمزور اور ٹیڑھا ہو جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے نہ تو شہوت ہی پورے طور سے ہوتی ہے نہ مباشرت، میں لذت محسوس ہوتی ہے بلکہ اکثر اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ سختی نہ ہونے سے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے اور مریض تمام عمر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا یہ طلاء ان مریضوں کیلئے زندگی کا پیغام ہے
نسخہ الشفاء : بیخ کنیر سفید 10 گرام، غنچہ کنیر سفید 10 گرام، تخم جوز ماثل 10 گرام، اسگند 10 گرام، کافور6 گرام، افیون 6 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ خوب باریک پیس لیں اور رس کٹائی خورد میں حل کرکے چنے برابر گولیاں بنا لیں ۔جب خشک ہو جائیں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : 2 گولیاں پانی میں گاڑھا پیٹ بنا کر عضو مخصوص پر طلا کریں رات کو لگائیں صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کی کھجی لاغری، ٹیڑھا پن، اور سختی نہ ہونا مکمل علاج ے
دوران استعمال جماع سے پرہیز کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.