قبض کا آزمودہ، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سقمونیا ولایتی 20 گرام، تج 3 گرام، پپلی 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، چینی 20 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کیا کریں بوقت ضرورت
فوائد : بلا تکلیف قبض دور کرتی ہے، معدہ اور آنتوں کو سکون ملتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.