Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آنکھوں سے پانی آنا گھریلو ٹوٹکہ، ایک بار ضرور آزمائیں
نسخہ الشفاء : زعفران خالص 4 رتی، افیون 1 رتی، مازو 1 عدد
ترکیب تیاری : زعفران کو باریک پیس کر کسی مٹی کے پیالے میں ڈال کر افیون ملائیں پھر چند قطرے پانی کے ملا کر مازو سے گِھسانا شروع کریں یہ لیپ تیار ہوجائےگا
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت آنکھوں کے نیچے اور اوپر لیپ کردیں انشاء اللہ ایک ہی رات میں آرام ہوگا
فوائد : آنکھوں سے پانی آنا، رات کو درد کی زیادتی ہونا اور اس کے دو یا تین لیپوں سے مکمل فائدہ ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply