دماغ کی کمزوری کا، نایاب نسخہ
نسخہ الشفاء : گاؤزبان 50 گرام، گل گاؤزبان 20 گرام، ابریشم مقرض 20 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، صندل سفید و سرخ 20 گرام، بہمنین 20 گرام، بادرنجبویہ 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، تخم بالنگو 20 گرام، تخم فرنج مشک 20 گرام، تودریین20 گرام، عنبر اشہب 10 گرام، ورق چاندی 10 گرام، کوزہ مصری 2 کلو، شہد خالص 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کوزہ مصری کو ہلکی آنچ پر پکا کر شربت کی طرح گاڑھا شیرہ بنا لیں ان ادویہ کو اور شیرہ اور شہد ملا کر مٹی کی کونڈی میں ڈالکر 6 گھنٹہ خوب رگڑکر خمیرہ بنالیں خمیرہ کی طرح بن جانے پر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منی ایک چمچ بڑا کھانے والا عرق گاؤزبان ایک پک کے ساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : بےحد مقوی طاقت دماغ ہے، اور نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.