بچوں کے منہ کے پکنے کا، دیسی علاج
کھمبی 1 عدد (Mushroom) :نسخہ الشفاء
ترکیب تیاری : اسکو لے کر خشک کرلیں اور باریک پیس کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت اس کا سفوف آبلوں پر چھڑکا کریں فوری آرام ملتا ہے
فوائد : بچوں کے منہ کے پکنے کی اکسیر اثر دوا ہے، مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.