ہر قسم کے سوزاک کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، آملہ 100 گرام، شہد خالص 150 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں اچھی طرح ملا کر معجون بنائیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ تازہ دودھ سے یا صرف پانی کے ساتھ صبح و شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے سوزاک کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.