مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ممسک، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 500 گرام، شہد 500 گرام، دیسی گھی 500 گرام، مالکنگنی 500 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : بھلاوہ اور مالکنگنی کو موٹا موٹا کوٹ کر شہد و دیسی گھی میں خوب ملا لیں اور اس میں سے آدھا حصہ لے کر قلعی دار دیگچی میں ڈال کراس کے درمیان میں شنگرف کی ڈلی دے کر آٹے وغیرہ سے خوب اچھی طرح بند کرکےچولھے پر رکھ کر دیگچی کے اوپر کوئ بھاری چیز پتھر وغیرہ رکھ دیں۔ اور نیچے پورے چار پہر آگ جلائیں دیگچی میں کوب شوروغل ہوتا رہتا ہے چار پہر کے بعد آگ بند کرکے سرد ہونے پر شنگرف کی ڈلی نکال لیں۔ خود رنگ کشتہ ہوگئ ہوگی باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک رتی مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور دو گلاس نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ از حد مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ہے ممسک، ہے چہرے کی رنگت کو سرخ بنا دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.