لیکوریا کا، آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سپاری چکنی100 گرام، دودھ 2 کلو، مائیں خورد 50 گرام، مائیں کلاں 50 گرام، کمرکس 40 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : سپاری کو باریک پیس کر دودھ میں ڈال کر آگ پر چڑھائیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں جب تمام دودھ خشک ہوکر سفوف باقی رہ جائے تو باقی ادویہ کو باریک پیس کر آنچ پر ہی گرم گرم میں ملائیں اور سرد ہونے کشی جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا کیلئے، مکمل علاج ہے اور کمردرد کو بھی دور کر دیتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.