پھوڑے، پھنسی کا، لاجواب دیسی علاج
نسخہ الشفا ء : نیلا تھوتھا 10 گرام، صابون لکس 10 گرام، نمک 6 گرام، گڑ 6 گرام
ترکیب تیاری : سب چیزوں کو پانی میں حل کرکے 12 انچ لمبا اور 6 انچ چوڑا موٹا کاٹن کا کپڑا لے کر اس میں ڈبو کر سایہ میں خشک کر لیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت ذرا سا کپڑا لے کر پھوڑے کے اوپر رکھ کر اوپر سے ایک چمچ کچھڑی یا گرم گرم چاول باندھ دیں
فوائد : پھوڑے اور پھنسی کو بہت جلد آرام آئے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.