نسخہ الشفاء : الائچی کلاں 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، زرشک شیریں 50 گرام، مصطگی رومی بریاں دیسی گھی میں 20 گرام، چھوٹی چندن 20 گرام، دار چینی 50 گرام، زہر مہرہ خطائی 30 گرام، مویز منقٰی 50 گرام، جلوتری 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کی کمزوری، دل کے امراض، گھبراہٹ، بےچینی، کیلئے بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
4 Replies to “دل کی کمزوری، دل کے امراض، گھبراہٹ، بے چینی، بہترین دیسی علاج”
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.
Asslam O Alaikum
What is price including home delivery please
Mera Dil bahut gat’ta oar bechani ho jati
4500
حکیم صاحب مجھے دل کی بہت کمزوری لاحق ہے جسم ٹھنڈا پڑ جاتا ھے حتی کہ گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہاتا ھوں گھبراہٹ ھوتی ھے بائیں طرف کے جبڑے میں کھچاؤ ھے اگر یہ نسخہ میرے لئے ٹھیک ہے تو میں لینا چاہتا ہوں