Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ سفوف اکسیر جریان

نسخہ سفوف اکسیر جریان
اکثر جریان کو روکنے والی ادویات جریان کو روکنے کے ساتھ قبض بھی پیدا کرتی ہیں قبض کی حالت میں اور مرض بڑھ جاتا ہے مگر اس سفوف میں یہ خوبی ہے جریان کو ختم کرنے کے ساتھ قبض بھی پیدا نہیں کرتا اس کے استعمال میں قبض بالکل نہیں ہوتی اس کے علاوہ یہ سفوف نہ زیادہ سرد ہے نہ زیادہ گرم ہے بلکہ معتدل ہے منی وافر مقدار میں پیدا کرکے خزانہ منی کو بھر دیتا ہے جس سے قوت باہ میں اضافہ ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ 20 گرام، تج قلمی 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام،  مصطگی رومی 20 گرام، بھوپھلی 20 گرام،  کشتہ قلعی 20 گرام، نشاستہ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تجربہ شدہ آزمودہ نسخہ ہے طاقت کا چشمہ بھردیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اختلاج و گھبراہٹ کی وجوہات اور علاج

اختلاج و گھبراہٹ کی وجوہات اور علاج
اختلاج اور گھبراہٹ ایک ایسا مرض ہے جس میں دل کی دھڑکنیں تیز اور بے قائدہ ہونے لگتی ہیں۔ دل کا مقصد جسم کے مختلف اعضا میں خون کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔ دل میں موجود ایک الیکٹرک سسٹم دل کے پٹھوں کو اس طرح حرکت کرنے میں مدد کرتا ہے کہ خون کی ایک خاص مقدار جسم میں دوڑتی رہے۔ اختلاج تب ہوتا ہے جب دل کے پٹھوں کی حرکت میں کسی قسم کا ردو بدل یا خرابی پیدا ہونے لگتی ہے اور دل ایک خاص رفتار سے تیز یا ہلکے دھڑکنے لگتا ہے۔ اکثر دل کی دھڑکنوں میں تبدیلی معمولی نوعیت کی ہوتی ہے اور اس کا احساس نہیں ہو پاتا۔ ایسی تبدیلی سے جسم یا دل کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ البتہ اگر یہ ردو بدل شدید نوعیت کا ہو تو مریض گھبراہٹ اور بے اطمینانی محسوس کرنے لگتا ہے اختلاج سینے، حلق اور گردن میں بے چینی کا سبب محسوس ہوتا ہے
اختلاج کی وجوہات
اختلاج کسی ذہنی دباؤ یا پریشانی کے باعث ہوسکتا ہے
بعض اوقات کیفین، نیکوٹین یا الکوہل کا استعمال بھی اختلاج کی وجہ بنتا ہے
حاملہ خواتین اکثر اختلاج کی شکایت کرتی ہیں۔ جسم میں پیدامیں ہونے والی ہارمونل تبدیلیوں کے باعث حمل کے دوران دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہوجاتی ہیں
کبھی کبھی اختلاج اور گھبراہٹ ہونا دل میں پیدا ہونے والی کسی خرابی کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔اگر اس کے ساتھ ساتھ مریض کوبے ہوشی، سینے میں درد اور سانس پھولنے کی بھی شکا یت ہو تو ضرور کسی ڈاکٹر سے مشورہ کریں
شدید جسمانی مشقت کے بعد بھی دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں اور گھبراہٹ محسوس ہونے لگتی ہے
جن امراض میں اختلاج محسوس ہوتا ہے ان میں تھائی رائیڈکا مرض، شوگر لیول کم ہونا، بخار، خون کی کمی ، بخار یا پانی کی کمی شامل ہیں
چند دوائیں گھبراہٹ اور اختلاج کا سبب بن سکتی ہیں ۔ جیسے کہ وزن کم کرنے والی ادویات، ایستھما یا امراض قلب کی دوائیں
کوئی چیز کھا کر اگر اختلاج محسوس ہونے لگے تو اس کا ممکنہ مطلب ہے کہ آپ اس کھانے کی چیز سے الرجک ہیں
اختلاج کا علاج
اس کا علاج بھی اس کی وجہ پر منحصر ہے۔ عموماًاختلاج کا ہونا کسی بڑے خطرے کی علامت نہیں ہوتا اور اکثر یہ خود ہی ٹھیک بھی ہوجا تا ہے ۔ ایسے کیس میں علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اختلاج دو ر کرنے کے لیے ڈاکٹر عام طور پر مندرجہ ذیل تراکیب آزمانے کا مشو رہ دیتے ہیں
اسٹریس اور ذہنی دباؤ کم کرنے کی کوشش کی جائے۔ ذہن کو پر سکو ن رکھنے کے لیے کسی بھی پریشان کردینے والی با ت کے بارے میں زیادہ دیر تک نہ سوچیں۔ ذہن ہٹانے کے لیے ماحول کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔ ایسے میں ہلکی پھلکی ورزش جیسے کہ یوگا یا اروما تھیراپی کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے ۔
معدے میں تیزابیت کے باعث بھی اختلاج ہو سکتا ہے۔ جب یہ تیزابیت حلق سے اوپر کی طرف آتی ہے تو گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ ایسے میں جلن دور کرنے کے لیے کوئی دوا لی جاسکتی ہے ۔
ایسی غذائیں جنھیں کھا کر اضطرابی کیفیت محسوس ہونے لگے ان سے پرہیز کرنا چاہیے
ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضوں کو اختلاج کی شکایت ہونے پر شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا چاہیے
اگر ان تدابیر سے بھی مسئلہ حل نہ ہو تو معالج ذہنی سکون اور دل کی دھڑکن کنٹرول کرنے کی ادوایت کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں
گھریلو نسخے
اختلاج دور کرنے کے لیے ان گھریلو ٹوٹکوں کو بھی آزمایا جاسکتا ہے
*کھانسی : جی ہاں!کہتے ہیں کہ جب دل کی دھڑکنیں بے قابو ہونے لگیں توچند منٹوں تک زور زور سے کھانسنا اختلاج کو کم کردیتا ہے اور دل کی دھڑکنوں کو نارمل کردیتا ہے
لمبی لمبی سانسیں لینا: دل میں ہونے والے اختلاج پر قابو پانے کا یہ ایک بہترین نسخہ ہے ۔ اس سے جسم کوآکسیجن فراہم ہوتی ہے اور ذہن بھی پرسکون ہوجاتا ہے
ٹھنڈا پانی : جسم میں سیال کی کمی کی وجہ سے بھی دل کی دھڑکنیں کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں ایسے میں اگر ایک گلاس ٹھنڈا پانی پی لیا جائے تو حالت بہتر ہو جاتی ہے ۔اس سے آپ کا اعصابی نظام بھی نارمل رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹھنڈے پانی سے نہانہ بھی فائدے مند ہو سکتا ہے اگر معدے میں جلن یا تیزابیت کی وجہ سے گھبراہٹ محسوس ہو تو تھوڑے سے دودھ میں زیادہ سا ٹھنڈا پانی ڈال کر تھوڑی تھوڑی دیر میں پئیں
میگنیشیم کی کمی دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرسکتی ہے
نوٹ : اس کا علاج ممکن ہے میں نے سینکڑوں مریضوں کا علاج کر چکا ہوں

دواء المسک سادہ. جوارش آملہ مفرح اس کی ادویات ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ برائے امساک

نسخہ برائے امساک
نسخہ الشفاء : افیون مدبر در رس پیاز سفید 10 گرام، اسپند 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو اسقدر مکس کریں کہ مثل میدہ ہو جائے گولی بمقدار دانہ ماش بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی آدھا کلو میٹھے دودھ کیساتھ  مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ کھائیں
فوائد : بے انتہا امساک پیدا ہوگا، عضوخاص میں بے انتہا سختی پیدا ہوگی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ

گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ
گنج پن کا مجرب علاج ہے
نسخہ الشفاء : کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام، مغز بادام 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام
ترکیب تیاری : مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں
مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس  دودھ کے ساتھ دو ماہ استعمال کریں اور مزید سر کی مالش کے لیے سفید پیاز کا پانی تازہ رات کو نکال کر پورے سر پر لگائیں پھر صبح دہی اور انڈے کی زردی سے مالش کریں تھوڑی دیر بعد سر کو دھولیں انشاءاللہ بال مکمل طور پر اگ آئیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

صحت کے لیے فائدہ مند قدرتی جوسز

صحت کے لیے فائدہ مند  قدرتی جوسز
جگر کے افعال کو بہتر کرے
ورم کش
قبض کے خلاف موثر
دوران خون بہتر بنائے
بینائی کے فائدہ مند
اینیما سے بچائے
وٹامن سی سے بھرپور
بلڈ پریشر میں کمی
چقندر اور گاجر ایسی سبزیاں ہیں جو اپنے ذائقے کی وجہ سے لگ بھگ ہر ایک کو ہی پسند ہوتی ہیں مگر کیا آپ ان دونوں کے جوس یا عرق کے فائد جانتے ہیں
یہ دونوں سبزیاں دوران خون کو بڑھاتی ہیں، بلڈپریشر میں کمی، جسم سے زہریلے اخراج میں مدد دینے کے ساتھ متعدد طبی مسائل کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں جس کی وجہ ان میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس اور غذائی اجزا ہیں
یہاں آپ ان دونوں کے جوس کے فوائد جان سکیں گے
جگر کے افعال کو بہتر کرے
چقندر اور گاجر کا جوس جگر کے صحت مند افعال میں مدد دیتا ہے جس کی وجہ چقندر میں موجود جز بیٹائن ہے جبکہ گاجر کا جوس جسم سے موثر طریقے سے اضافی زہریلے مواد کو خارج کرنے میں مددگار ہے
ورم کش
ان دونوں سبزیوں میں موجود ورم کش خصوصیات اور اینٹی آکسائیڈنٹس جسمانی ورم کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں
قبض کے خلاف موثر
چقندر اور گاجریں میٹابولک سسٹم کو حرکت میں لاکر قبض کی تکلیف سے ریلیف دیتی ہیں۔ ان سبزیوں میں مو جود غذائی اجزاءنظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں، گاجروں میں موجود فائبر نہ صرف بلڈ شوگر لیول کو متوازن کرتا ہے بلکہ معدے کو بھی صحت مند بناتا ہے
دوران خون بہتر بنائے
ان میں موجود نائٹریٹ خون میں جاکر نائٹرک آکسائیڈ میں تبدیل ہوجاتا ہے، یہ ایسا جز ہے جو شریانوں کو پرسکون رکھ کر دوران خون کو بہتر بناتا ہے جبکہ دماغ تک آکسیجن کی فراہمی بہتر کرتا ہے
بینائی کے فائدہ مند
دونوں سبزیوں میں ایک جز بیٹا کیروٹین ہوتا ہے جو کہ جسم میں وٹامن اے کی شکل اختیار کرلیتا ہے، یہ وٹامن صحت مند بینائی کے یے ضروری ہے جبکہ عمر بڑھنے سے آنکھوں کے افعال میں آنے والی تنزلی جیسے مسائل کا امکان کم کرتا ہے
اینیما سے بچائے
ان دونوں سبزیوں میں موجود آئرن خون کے صحت مند سرخ خلیات بنانے میں مددگار ہوتے ہیں، ان دونوں کا جوس اینیما کی شکایت میں کمی لاسکتا ہے
وٹامن سی سے بھرپور
یہ جادوئی مشروبات وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو جلد کی رنگت میں تبدیلیوں کی روک تھام کرتا ہے، جبکہ جلد کو جگمگانے میں بھی مدد دیتا ہے۔ ان دونوں سبزیوں میں ایسے منرلز موجود ہوتے ہیں