Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خواص کچور، زرنبار، نرکچور

خواص کچور، زرنباد، نرکچور
Urdu Name : Nar kachur, Kachur, Zaranbad
(نر کچور) ( کچور) (کچور ، زرنباد)
Punjabi Name: Kachur, ( کچور)
Arabic Name : Uruk-el-kafur, Zaranbad, (عرق الکافور ) (زرنبا) ( زرنباد)
Persian Name : Urukelkafur, Zarambad, Zarnbad beahk
(عرق الکافور) ( زرمباد) (زرنباد بیخ )
Tehran Name : Zurunbad,  ( زرنباد)
Hindi Name : Ban haldi, Ban haridra, Jangli haldi
(بان ہلدی) (بان ہریدرا) (جنگلی ہلدی)
English Name : Kua, Zedoary, Cochin Turmeric, Wild Turmeric, Yellow Zedoary
(کوا، زیدوری) (کوچین ٹرمیرک) (وائلڈ ٹرمیرک) (یلو زیدورے)
Scientific Name: Curcuma zedoaria Rosc. ex Smith
& ,  Curcuma zerumbet Roxb
(کورکما  زدوریا روسک. ایکس سمتھ) (کورکما  زریوم بیٹ روکشب)
Sanskrit Name : Karchura, Aranyaharidra,Sholika, Vanahaladi
Vanarishta, Dravida, Palashi, Kachura Gandh-mulaka
Shati, Gandhapalasha, Kacchura, Vanaharidra, Sholi
( کرچور، کرچورا) (اڑانیہاریدرا) (شولی) (شولیکا) (وانا ہالادی) (وانریشتہ) (ڈراویدہ) (پلاشی)
(کچورا) (گندھ مولاکا) (شتی) (گندھاپلاشا) (کچچورا) (واناہاریدرا)
Tamil Name : Kasturi-manjal, Kattu-mannal, Kichili, Kizhangu
Kitchiliki Zhangu, Padam Kizhangu
(کستوری  منجل) (کاٹٹو  مننل) (کچیلی) (کیزہنگو) (کٹچیلکی زھنگو) (پدم کیزھنگو)
Telugu Name : Kachoramu, Kichili Gadda, (کچورامو) (کیچیلی گدّا)
Assamese Name : Katuri, (کاٹوری)
Bengali Name : Ekangi, Kachura, Sati, Shori
(ایکانگی) (کنچورا) (ستی) (شوری)
Gujarati Name : Kachuro, Shatakachuro, (کچورا) (شتکچرو)
Kannada Name : Kachora, (کچورا)
Malayalam Name : Kaeheholam, Kachchurikizhanna, Pulakizhanna
(کائھیھولم) (کچچریکزھننا) (پولکزھننا)
Marathi Name : Kachari, Kachora, Narakachora
(کچری) (کچورا) (نراکچورا)
Oriya Name : Kachoramu, Gandha Sunthi, Karchura
(کچورامو) (گاندھ سنتھی) (کرچورا)
Sinhalese Name : Dadakaha, Walkaha, (دادکہا) (والکحا)
Siddha Name : Kichili Kizhangu, (کیچیلی کزھنگو)
Unani Name : Zaranbad Zarambad, Narkachoor
(زرانباد) (زرمباد) (نرکچور)
Cambodia Name : Prateal vong preah atit, (پرتیل ونگ پریہ اتیت)
Dutch Name : Ronde zedoar, (روندے زعدور)
French Name : Zedoaire, Zedoaire bulheux1 Zedoire
(زیدوایرے) (زدوایرے بُلہےُوش1 زدویرے)
German Name : Zedoarwurzel, Zittwer,  (زدوارورزیل) (زیٹٹور)
Italian Name : Zedoaria,  (زدواریا)
Spanish Name : Zedoaria, (زدواریا)
Family Name: Zingiberaceae, (فیملی نیم ، زینگیبراکیے)
Kingdom: Plantae, (کنگ ڈم ، پلانٹاۓ)
Division: Magnoliophyta, ( ڈویژن ، مگنولیوفیٹا)
Class: Liliopsida, (کلاس ، لیلیوپسدہ)
Order: Zingiberales, (آرڈر ، زینگیبرالیس)
Family: Zingiberaceae,  ( زینگیبراکیے)
Genus: Curcuma, (جینس ، کرکوما)
Species: C. zedoaria, (سپکئیس ، سی. زدواریا)
Popular Name (s): White Turmeric, Kachur, (وائٹ ٹرمیرک) (کچور)
ریسرچ ، تحریر و ترتیب حکیم محمد عرفان
اس آرٹیکل کو کاپی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے گی کیونکہ ایک آرٹیکل کو مکمل کرنے میں کئی دن سخت محنت ہوتی ہے

دیگرنام : فارسی میں زرنباد ، بنگالی میں شٹی آکنگی یا پیا کچورو، سنسکرت میں کرچور، مرہٹی اور گجراتی میں کچورا
ماہیت : یہ ہلدی کی طرح ایک بوٹی ہے۔زرنباد نبات کی جڑ ہے جوکسی قدر ہلدی سے مشابہت رکھتی ہے اس کی دو اقسام ہیں ۔ایک قسم خرد جو تیز بو والی ہوتی ہے۔جوکسی قدر سخت ہوتی ہے۔اس کو سالم ہی جوش دے کر خشک کرکے رکھتے ہیں تو اسکے کچور کہتے ہیں ۔دوسری قسم کلاں موٹی اور دراز ہوتی ہے اس کو زمین سے نکالنے کے بعد جوش دے کر ٹکڑے کرنے کے بعد خشک کرکے کام میں لاتے ہیں ۔اس کو نرکچور اور کپور کچری کہتے ہیں ۔دونوں کے افعال تقریباًیکساں ہیں
مقام پیدائش : یہ خودروبھی ہے۔لیکن بوئی بھی جاتی ہے۔خصوصاًکوہ ہمالیہ کے مشرقی علاقوں اور اتری علاقوں میں بویاجاتاہے۔اور خودرو بھی ہے یہ برماوغیرہ میں بھی ہوتی ہے
مزاج : گرم خشک درجہ سوم
افعال : کاسرریاح ، مفتح سدد، مفرح ومقوی قلب و دماغ مقوی معدہ و جگر مطیب دہین منفث و مخرج بلغم مدر بو ل و حیض مقوی باہ محلل اورام
استعمال بیرونی : جالی ہونے کی وجہ سے جلد کے داغ دھبوں اور خارش وغیرہ کو ضماداًمفید ہے۔مسکن اوجاع ہونے کی وجہ سے دردوں ورموں میں اس کا ضماد لگایاجاتاہے یا روغن میں جلاکر روغن کی مالش کیجاتی ہے۔مطیب دہن ہونے کی وجہ سے منہ کی بدبو کیلئے منہ میں چباتے ہیں
استعمال اندرونی : کاسرریاح ،مفتح سدد،مفرح ومقوی قلب و دماغ اور مقوی معدہ میں جگر ہونے کی وجہ سے اکثر مفرحات اور معجونات میں شامل کرتے ہیں جوکہ امراض قلب و معدہ جگر میں مستعمل ہے۔اصلاح ہضم و تقویت معدہ کی غرض سے بچوں کے سفوف چٹکی میں شامل کیاجاتاہے۔مدربول ہونے کی وجہ سے سوزاک میں اسکی تازہ جڑ کی ٹھنڈائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔اس کے پتوں کار س پلانا استسقاء میں مفیدہے۔مدرحیض ہونے کی وجہ سے زچہ کے اکثر امراض میں اس کا سفوف اور معجون استعمال کرتے ہیں منفث بلغم ہونے کی وجہ سے سرفہ ضیق النفس بلغمی میں کھلاتے ہیں
درد اور سردی کے نزلہ انفلوئنزا میں کچور اور دارچینی فلفل سیاہ یا دراز کا جوشاندہ بے حد مفید ہے
نفع خاص : کاسرریاح مقوی معدہ و جگر
مضر : مصدع
مصلح : گل بنفشہ
مقدارخوراک : ایک سے تین گرام
مشہورمرکب : سفوف چٹکی حب کبد نوشادری وغیرہ
ہلدی اورکچور کا ٹوٹکہ
معدہ اوردل کاکوئی بھی مسئلہ ہو اس کے لیے ایک چھوٹا ساٹوٹکہ
ایک چھوٹا سا ٹوٹکہ بتاتاہوں صرف دوچیزیں۔ ہلدی اورکچور۔ بس یہ دونوں چیزیں پیس لیں۔ آپ کے گھرمیں جس بندے کو معدے اوردل کا کوئی مسئلہ ہوکسی بھی قسم کا اور پرانا بخار نہ چھوڑرہا ہو۔ اورخواتین کے مسائل کسی بھی وجہ سے ہوں ہلدی 50 گرام، کچور50 گرام دونوں کو پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں  یہ ہلدی اورکچورجب مکس ہوتے ہیں تو اس کی طاقت اورتاثیرعجیب بن جاتی ہے اورجوبیماریاں میں نے بتائی ہے اس میں اس کے انوکھے رزلٹ ملتے ہیں۔ اوراگرصرف ہلدی کو تیل میں ملا کے آپ جہاں چوٹ ہے، جہاں درد ہے جہاں سردی ہے وہاں لگائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ روغن مقوی باہ

نسخہ روغن مقوی باہ
نسخہ الشفاء : سم الفار 12 گرام، جوزبوا 24 گرام، لوبان کوڑیہ 144گرام، مصطگی رومی 24 گرام، مغزبادام 120 گرام، مالکنگنی 60 گرام، جلوتری 24 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاروغن بذریعہ پتال جنتر نکالیں دوقطرے ایک چمچ مکھن سے کھا کر بعد میں دودھ پیئں

فوائد : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک کی انتہا کرتا ہے ایک ہفتہ کے استعمال سے ناقابل براشت قوت مردمی عود کر آتی ہے بوڑھوں کو جوان اور جوان کو نوجوان کرتاہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ کیپسول امساکی

نسخہ کیپسول امساکی
سرعت انزال کےلیے زبردست فوری علاج
نسخہ الشفاء : شیر برگد 500 گرام، موچرس 100 گرام،  پھٹکڑی 25 گرام، حبتہ الخضرا 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر تمام سفوف شیربرگد میں ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان ختم ، احتلام ختم، سرعت انزال ختم، اور ٹائمنگ بڑھائے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوڑوں کا درد، فالج، کمر درد، مقوی باہ مجرب نسخہ

جوڑوں کا درد، فالج، کمر درد، مقوی باہ مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 25 گرام، فلفل دراز 10 گرام، ففل سیاہ 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر دانہ مسور کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک : رات سوتے وقت ایک گولی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
ایک لوز موشن آئے گا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
فوائد : وجع المفاصل، جوڑوں کے درد،  کا مادہ خارج کرتی ہے، جوڑوں کا درد، اور جوڑ پتھرا جانا، کے لیے بہترین ہے، شاٹیکا درد، رینگن جھولہ، فالج، کمر درد، نوبتی بخار، نمونیہ، مقوی باہ، افیون چھڑ و ا نا، کثرت بول، پیشاب کی زیادتی، ریاحی امراض دور کرتی ہیں  قبض کشا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ حب کچلہ

نسخہ حب کچلہ
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 20 گرام، دارچینی 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، جائفل 10 گرام، عود صلیب 10 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریس سفوف بنا کر عرق اجوائن ملا کر کالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقدارخوراک :  ایک گولی کھانے کے بعد صبح اور شام  دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی امراض، سردی، رینگن جھولہ، دائمی نزلہ ، کثرت بول، معین حمل ہے نہائیت مجرب نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

شوگروالوں کیلئے ممسک نسخہ

شوگروالوں کیلئے ممسک نسخہ
شوگر کے مریضوں کو جنسی کمزوری اور ٹائمنگ کا نہ ہونے کا مسلہ رہتا ہے ان کے لیے بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : شنگرف 50 گرام کی ڈلی لے کر اس کو اوپر سے تانبہ کی تار سے باندھ دیں 2 کلو اجوائن خراسانی کا سفوف تین حصے کرلیں ایک حصہ ایک کڑاہی میں ڈال کر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گاڑہی سی پیسٹ بن جائے اب شنگرف کی ڈلی اس کے درمیان رکھ کر تیز آگ جلائیں جب سب کچھ جل جائے آگ سے اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر شنگرف کی ڈلی احتیاط سے نکال لیں دوبارہ ایک حصہ اجوائن پھر ڈال کر یہی عمل کریں اور اس مرتبہ شنگرف کی ڈلی کو نہایت احتیاط سے نکالیں کیونکہ اب ٹوٹ جانے کا خطرہ ہے گہرے کلیجی رنگ کا کشتہ ہوگا اسے پیس کر محفوظ کرلیں اور اس میں سے دس گرام سفوف لے کر ھالیوں 20 گرام، لوبان کوڑیا 20 گرام، رب گڑمار بوٹی 20گرام شحم حنظل 10 گرام ان سب ادویہ کو پیس کر ملادیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھائیں صرف پندرہ دن استعمال کریں اور زبردست فائدہ اُٹھائیں
فوائد : ممسک و مقوی ہے، ٹائمنگ اور قوت باہ کو طاقت دیتی ہے، شوگر کی کمزوری ختم کرکے مردانہ جذبات شہوت ٹائمنگ کو قائم رکھتی ہے، شوگر خالص کے لیے بہت مفید ہے شوگر کے مریضوں کو جب پیشاب کی زیادتی ہو رات میں بھی اٹھنا پڑے ٹانگوں میں درد رہتا ہو نقاہت سُستی کا بھی مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون قوت مردانہ، زبردست نسخہ

معجون قوت مردانہ، زبردست نسخہ
تمام مردانہ کمزوریوں اور نامردگی کے لیے بہترین علاج ہے مجلوقین کے لیے ایک نئی زندگی ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، قرنفل  30 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جائفل 20 گرام، جاوتری 30 گرام، ورق چاندی 5 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں ملا کرخوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والاصبح یاں شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ قوت اور قدرتی طاقت اور کمال انتشار پیدا کرتی ہے،  زندگی کا لطف اٹھائیں زبر دست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوڑوں کا درد، پٹھوں‌ کا درد، آزمودہ نسخہ

جوڑوں کا درد، پٹھوں‌کا درد آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کلونجی 20 گرام، سنامکی 20 گرام، مصبر  10 گرام، چھلکا ریٹھہ 10 گرام، گل سرخ 100 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد، پٹھوں کے درد، گرمی جگر ، بواسیر،  ان امراض کا بہترین علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر، کئی بیماریوں کا علاج

اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر،  کئی بیماریوں کا علاج
یہ طاقت کا خزانہ بھی ہے اور بیماریوں کا علاج بھی اشوگندھا کی تازہ جڑ کا پاؤڈر خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں اور ہمیشہ صحت مند رہیں
ڈپریشن، سٹریس، بے خوابی کی وجہ سے بات بے بات غسہ آنا اور چڑچڑے پن کو دور کرے، سپرم اور ٹیسٹو سٹیرون لیول کی کمی کو پورا کرے، دماغی کمزوری، رعشہ، لقوہ، فالج اور بڑھاپے کے امراض سے محفوظ رکھے، ذیابیطس، لیکوریا، نظر کمزوری کا علاج، سفید بالوں کو دوبارہ سیاہ کر دے وہ بچے اور بچیاں جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا، کمزور یا دبلے پتلے ہیں ان کو روزانہ ایک گرام اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر سونے ایک گھنٹہ پہلے، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کروائیں تین دن میں ہی رزلٹ آپ کے سامنے آجائے گا
مردانہ و زنانہ بانجھ پن، جوڑوں کے درد، معدہ کی خرابی، وزن کا کم ہونا یا مردانہ کمزوری کی صورت میں بھی اشوگندھا کی جڑ کا استعمال مفید رہتا ہے یہ کیموتھراپی اور ریڈی ایشن کے مضر اثرات کو بھی کم کرتا ہے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا کر خطرناک بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سوزش ورم گردہ، کا دیسی علاج

سوزش ورم گردہ، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مکو 50 گرام، کاسنی 50 گرام، تخم خربوزہ 50 گرام، تخم خیارین 50 گرام، تخم مولی 30 گرام، گل بابونہ 20 گرام، پوست ڈوڈا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو مو ٹا موٹا کوٹ کر ڈیڑھ کلو پانی میں شام کو بھگو کر رکھیں اور صبح جوش دے کر جب آدھا رہے مل چھان کر ایک کلو چینی ملاکر شربت کا قوام بنالیں
مقدارخوراک : تین بڑے چمچ کھانے والے صبح، دوپہر، شام  عرق سونف، کاسنی، مکو تینوں عرقوں کی مقدار  100 گرام کے ساتھ پیئں اور مزید ورمی امراض پر استعمال کر سکتے ہیں