Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

زبردست نسخہ دماغی طا قت کے لیے

زبردست نسخہ دماغی طا قت کے لیے
نسخہ الشفاء : مغز اخر وٹ 100 گرام، مغز با دام 100 گرام، سونف 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، الائچی سبز10 گرام، بڑی الائچی 10 گرام،  کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں نوٹ شوگر والے مریض کوزہ مصری نہ شامل کریں
فوائد : بھول جانے کا مرض، یاداشت کی کمی، دماغی کام کر نے والوں کے لیے بہت ہی زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج

اکسیر سنیاسی نسخہ قوت باہ
چند خوراک سے مردانہ کمزوری کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 20 گرام، عقیق یمنی 20 گرام، یاقوت 20 گرام، سم الفارکانی 10 گرام، ورق سونا 3 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے برادہ چاندی کوکڑاہی میں ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں  اورنوشادر چٹکی چٹکی ڈالتے جایں جب دھواں نکلنابندہوجائے تو خاکستری رنگ کا کشتہ چاندی برامد ہوگا کھرل کرکے نوشادر مصفی کرلیں اب اگلا عمل ورق سونا کے علاوہ باقی اجزاء کو چاندی سمیت کھرل میں ڈال کرکھرل کریں شیرمدار 200 گرام ختم ہوجائے توٹکیاں بنا کرکوزہ میں 100 گرام، گل سرخ کانغدہ بناکرمظبوط گل حکمت کریں خشک ہونے پر بیس کلوکی آگ دیں سرد ہونے پرسفیدرنگ کی اکسیر اپکے ہاتھوں میں ہوگی مزید کھرل کریں اور ورق سونا ایک ایک کرکے مکس کرکے محفوظ کر لیں ہرمعالج اسے مختلف طریقے سے استمال کرکے مطلوبہ نتائج چند خوراک سے حاصل کرسکتا ہے
مقدارخوراک : دن میں ایک بارایک سے دوچاول مکھن یاں ملائی دودھ 50 گرام میں رکھ کر ساتھ آدھا کلو دود پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں دواء کھانے کے بعد اگر پیاس ذیادہ لگے تو دودھ کا ذیادہ استعمال کریں
فوائد : سوئی ہوئی قوت کو قائم کرتا ہے سرعت انزال، قوت باہ،  شوگر، جریان منی، کمی انتشار، دل دماغ، اور اعصابی کمزوری، بڑی عمر کے افراد کیلے بھی بہترین علاج ہے اور ویا گرا کھانے والوں کو اب ویاگرا کھانے کی ضرورت نہیں ہے جنسی کمزوری کا مکمل خاتمہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفید بال سیاہ کریں دیسی نسخہ

سفید بال سیاہ کریں دیسی نسخہ
معجون بال سیاہ، اس کے کھانے سے تمام عمر کوئی بال سفید نہ ہو گا
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 80 گرام، بہیڑہ 80 گرام، مرچ سفید 60 گرام، فلفل دراز 60 گرام، سونٹھ 60 گرام، پپلا مول 60 گرام، کلونجی 60 گرام، بنفشہ 30 گرام، ناگیسر 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، زعفران 30 گرام، ناگرموتھا 30 گرام، کباب چینی 20 گرام، بھلاوہ  20 گرام، تل سبز کے پتوں کا پانی آدھ کلو چھان کر رکھیں
ترکیب تیاری : پہلے بھلاوہ کو کھرل میں ڈال کر سات دن تلوں کے پانی میں کھرل کریں باقی تمام اجزاء کو باریک پیس کر پاؤڈر کرلیں اور اس میں شامل کر کے تین گھنٹے کھرل کریں اور خالص شہد 1 کلو میں ڈال کر معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں اس معجون کا استعمال چار ماہ کریں پھر مطلوبہ نتائج ملیں گے
فوائد : سفید بال سیاہ ہو جائیں گے آئندہ سفید بال نہیں نکلیں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ بعد میں تمام عمر کوئی بال سفید نہیں ہوتا اس معجون سے جسم کی بگڑی ہوئی رنگت عود کر آتی ہے اور ھر قسم کے ناسور اور بواسیر اور برص و بہق کے سیاہ و سفید دھبے اور جوڑوں کے درد بھی دور ہو جاتے ہیں، اس کے استعمال سے قوت باہ کی طاقت بہت بڑھ جاتی ہے، حواس تیز اور تمام قوتیں تازہ ہو جاتی ہیں
اس نسخہ کے استعمال کے ساتھ پرہیز بہت ضروری ہے

پرہیز ٹھنڈا پانی، ٹھنڈا دودھ، تمام مشروبات تمام کھٹی چیزیں اور کھٹی میٹی  چیزیں
سبزیوں میں پرہیز
آلو، گوبھی، بند گوبھی، بھنڈی توری، شملہ مرچ، رواں پھلی، اروی، اروی کے پتے، مونگرے، سرسوں کا ساگ، پالک، کھیرا، لیمن، مکئی، شکر قندی، دھنیا
مفید سبزیاں
ٹینڈے، گھیا توری، مٹر، کدو، چقندر،سلاد پتہ، پیاز، گاجر، لہسن، ادرک، لوکی، بینگن، مولی، سنگھاڑہ، ٹماٹر، شلجم سفید اور پیلے، حلوہ کدو، کریلے، پودینہ، گاجر، میتھی، کلفہ کا ساگ، سبز مرچ، انار دانہ
پرہیز فروٹ
کینو، مالٹا، مسمی، انار کھٹا میٹھا، آلو بخارہ، تربوز، چیکو، کھٹے انگور، چیری، لوکاٹ، سیب، چکوترہ، گریپ فروٹ، کیوی، املی، بیر، اسٹرا بری، رس بھری، سرخ بیری، بہی، آلوچہ
مفید فروٹ
آم، آڑومیٹھا، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، اناناس، گرما سردا، خوبانی میٹھی ، امرود، ناشپاتی، عناب، کیلا، لیچی، بلو بیری،
دالوں میں پرہیز
دال چنا، دال ماش، سفید چنے، کالے ماش، دال ارہر، لوبیا سفید، لوبیا سرخ
مفید دالیں
دال مونگ، دال مسور، ثابت مسور، کالے چنے
چاول میں پرہیز
اُبلے ہوئے چاول، بریانی، پلاؤ، چائنیز چاول
مفید چاول
میٹھے چاول گڑ والے چاول، دودھ والے چاول، بکرے کے گوشت والے چاول
گوشت میں پرہیز
بڑا گوشت، گائے بھینس کے پائے، کلیجی چھوٹی بڑی، اوجڑی، دل کپورے
مفید گوشت
دُنبہ، بکرے کا گوشت، بکرے کی سری، دیسی مرغی، ولائتی مرغی، مچھلی، بٹیر، تیتر، شُتر مرغ، چڑے
دودھ والی اشیاء میں پرہیز
آئس کریم، ٹھنڈا دودھ، ربڑی والا دودھ، مائنیز کریم، مکھن، دودھ کی کریم، دودھ کی لسی، دہی کی لسی
مفید دودھ والی اشیاء
دہی، گرم دودھ، گندم کا دلیہ دودھ والا، کھیر، فرنی، رس ملائی، کسٹرڈ، دودھ والی سویاں
پرہیز بازاری کھانے
برگر، شوارما، باربی کیو، کڑاہی گوشت، کباب، نان، خمیری روٹی، پیزا، مٹھائی، اور تمام بیکری کی اشیاء، صرف بسکٹ کھا سکتے ہیں
مفید حلوہ جات
گاجر کا حلوہ، پیٹھے کا حلوہ، سوجی کا حلوہ، انڈے کا حلوہ، کھجور کا حلوہ، بادام کا حلوہ
پرہیز روغنیات
مکئی کا تیل، سویا بین کا تیل، بنولہ کا تیل
مفید روغنیات
دیسی گھی، زیتون کا تیل، کینولہ تیل، سرسوں تیل، سن فلاور تیل، تلوں کا تیل، بادام روغن، کلونجی کا تیل
مفید ترین میٹھا
روزانہ ایک چمچ شہد کا استعمال
پرہیز خشک میوہ جات
ملوک، مونگ پھلی، بھنے ہوئے چنے، چھوہارہ
مفید خشک میوہ جات
کشمش، انجیر، کھجور، اخروٹ، چلغوزہ، کاجو، پستہ، تل سفید، میٹھے بادام، مغزفندق، ریوڑی، ناریل، خشک خوبانی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مرض کی تشخیص چہرے سے کریں

مرض کی تشخیص چہرے سے کریں
چہرے کی ہیت، گال،منہ، اور آنکھ،تشخیص الامراض میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں، جیسے کہ چہرے کی سرخ رنگت، زیادتی خون، زرد رنگت، صفرا، سفید رنگت،بلغم، اور سیاہ رنگت، سودا کی نشان دہی کرتی ہے
ہئیت
اسی طرح ہئیت میں چربی کی زیادتی،اعصاب کے افعال میں تیزی، گوشت کی زیادتی، جگر کے فعل کی تیزی،اور دبلا جسم، امراض معدہ وجگر کو ظاہر کرتا ہے
گالوں کی سرخی کے ساتھ اڑا ہوا رنگ پھیپڑوں کے ورم اور اختلاج قلب کی دلیل ہے
مردوں کے گالوں پرسیاہ نشان، درودں، شوزش مثانہ و گردہ، اور امراض خصیہ کو ظاہر کرتا ہے
یہی نشان عورتوں میں خرابی حیض، سیلان رحم، اور ورم خصیتہ الرحم کی نشانی ہے
منہ کا کھلا رہنا، پھیپھڑوں کے امراض اور ضعف قلب کی نشان دہی کرتا ہے
رال کا ٹپکنا، اگر بے قابو ہو کر رال ٹپکنی شروع ہو جائے تو جان لیں، مریض دماغی یا اعصابی خرابی، کرم امعاء، شدید نفخ شکم میں مبتلا ہے یا ہونے والا ہے
ہونٹوں کی سفیدی، جوڑوں کے درد،جلن، بخار، اور کمی خون کی دلیل ہے، ہونٹوں کی زردی صفرا کی زیادتی اور قے وغیرہ کو ظاہر کرتی ہے
خشک ہونٹ، سوزش معدہ اور مالیخولیا کی نشانی ہے
منہ کا لٹکنا، ضعف اعصاب،یا لقوہ فالج کی وجہ سے ہوتا ہے
آنکھ کی زردی، یرقان،سوءالقنیہ، اور استسقاءکی نشانی ہے
آنکھ کی سرخی، درد سر اوراعصابی شوزش کی نشانی ہے
آنکھ کے گرد سیاہ ہلکے امراض گردہ، امراض امعاء بواسیر، اور خون میں تیزابیت کی دلیل ہے
آنکھوں کے گرد گڑھے، اعصاب اور آنتوں کی شوزش،پیاس، اسہال کی شدت، کی نشانی ہے
آنکھوں کی اداسی، جریان، احتلام، اور ضعف باہ کی پکی نشانی ہے
آنکھوں کے پپوٹوں پر پھنسیاں،عصبی سوزش کو ظاہر کرتی ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Copper تانبا کے فوائد معلومات

Copper تانبا  کے فوائد معلومات
تانبا جسم کی اہم غذائی ضرورت ہے اور ہماری بقاء کیلئے لازم ہے، اگرچہ جسم میں یہ نہایت قلیل مقدار میں پایا جاتا ہے لیکن اہم رول ادا کرتا ہے اس لیئے اسے ٹریس ایلیمنٹ کہا. جاتا ہے
تانبا جسم میں یہ اکثر فولاد کے ساتھ کام کرتا ہے، یہی فولاد کا جسم میں انجذاب اور اس سے (آر بی سی)  بنانے کی صلاحیت دیتا ہے
تانبا ہڈیوں کو مضبوط بنانے عروق کے تناو میں اہم کردار ادا کرتا ہے علاوہ ازیں اعصاب میں اور امیون سسٹم کا مددگار ہے
جسم میں موجود تانبا کا کثیر حصہ جگر دماغ دل گردے اور ہڈیوں کےڈھانچے میں پایا جاتا ہے  ضرورت سے زائد مقدار اور ضرورت سے کمی دونوں صورتیں دماغ کو متاثر کرتی ہیں
تانبا کی کمی سے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر لیول بڑھتا ہے کچھ محققین اسے ہارٹ فیلیئر سے بچانے میں معاون دواء سمجھتے ہیں
تانبا کی کمی سے جانوروں میں کارڈیو ویسکولر ڈزیز کی پیدائش نوٹ کی گئی ہے
سن 2016 میں پروفیسر کریگ چان نے اعصابی نیفرونز میں تانبے کی نقل و حرکت کا مطالعہ کیا اور بتایا کہ عصبی خلیئے میں تانبے کی زیادہ مقدار داخل ہونے سے خلیئے کے برقی سگنلز میں کمی اتی ہے اور فالتو تانبا نکلنے کے بعد خلیئے کے برقی سگنلز بہتر ہوگئے  اس طرح پروفیسر کریگ چان نے اسے عصبی خلیئے کے سگنلز کا آن آف سوئچ قرار دیا
امیون دفاعی نظام
تانبا کی کمی سے سفید زرات خون بالخصوص نیوٹروفلز کی کمی ہو جاتی ہے اس مرض میں انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اسے نیوٹروپینیا کہا جاتا ہے
اوسٹیو پروسس
تانبا کی شدید کمی سے ہڈیوں میں منرلز کی کمی ہوکر ہڈیاں بھربھری ہونے لگتی ہیں
کارٹیلیج کی مضبوطی لچک میں تانبے کا اہم کردار ہے۔ اسی لیئے تانبے کی کمی سے جوڑوں کے کارٹیلیج میں انفیکشن ہو جاتا ہے
تانبا کی مناسب مقدار کے بنا جسم کنیکٹیو ٹشوز کی تعمیر و مرمت نہیں کرسکتا
تانبا اس کی کمی سے جسمانی جوڑ صحت مند نہیں رہتے جسم میں خستگی اور ٹوٹ پھوٹ بڑھ جاتی ہے تانبا بطور اینٹی آکسیڈنٹ جسم میں فری ریڈیکلز کے عمل کو کنٹرول کرتا ہے فری ریڈیکلز خلیات اور  DNA(ڈی این اے) کو نقصان پہنچاتے ہیں کینسر اور دیگر امراض جنم لیتے ہیں تانبا عمر بڑھنے کے اثرات کم کرتا ہے
مقدر خوراک : تانبا کی روزانہ ضرورت 900 مائیکرو گرام کے لگ بھگ ہے
دس ہزار مائیکرو گرام یا دس ملی گرام اور اس سے زائد مقدار خوراک زہریلے اثرات پیدا کرتی ہے
گائے کا دودھ پینے والے بچوں میں تانبا کی کمی ہو جاتی ہے