Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، مینسز کا تکلیف سے آنا

ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، مینسز کا تکلیف سے آنا
دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریو ند خطائی 20 گرام، زیر ہ سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چمچ چائے والا شر بت بز وری کے ساتھ صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں
نوٹ :  پہلے دن فر ق محسو س ہو تا ہے دواء کا استعمال صرٍف دوران حیض ہی استعمال کرنا ہے دو یاں پانچ دن

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کھجور کا استعمال کریں بے شمار فائدے

کھجور کا استعمال کریں بے شمار فائدے
کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبو ل کرتی ہے کہ کھجور میں موجود فائبر اور دیگر اجزاء ہمارے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہیں
اگر آپ دن میں تین کھجوریں کھائیں تو آپ کے جسم پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے اورآپ کا جسم بیماریوں سے محفوظ ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ دل، جگر، اور دماغ کو تقویت ملے گی اور خود کو ترو تازہ اور توانا محسوس کریں گے کھجورکا استعمال سنت رسول بھی ہے اور اسے 10روز تک استعمال کرنے سے صحت کے بہت سے مسائل سے چھٹکارا مل جاتا ہے
خون کی کمی دور کرنے میں مددگار
کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے، جس سے خون کی کمی جلد دور کرنے میں مدد ملتی ہے تاہم کھجور کے استعمال کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے
نظام انہضام پر اثرات
اگر آپ کو قبض، تیزابیت،معدے یا انتڑیوں کی تکلیف ہے تو آپ کو کھجور ضرور کھانی چاہیے اس میں موجود فائبر ہمارے معدے کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے
دردوں سے نجات
کھجوروں میں میگنیشیم پایا جاتا ہے جس کی وجہ سوجن پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور جسمانی دردیں بھی کنٹرول میں رہتی ہیں۔مختلف تحقیق میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کھجور کھانے سے جسم میں سوجن کم ہونے کے ساتھ درد میں آرام آتا ہے
حاملہ خواتین کے لئے
جو خواتین حمل کے دوران کھجور کا استعمال کرتی رہیں انہیں درد زہ اور بچہ پیدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے جو خواتین ڈلیوری سے چار ہفتے قبل کھجوریں کھاتی ہیں انہیں بچہ پیدا کرنے میں کافی آسانی رہتی ہے
ہائی بلڈ پریشر اور دل کا دورہ
جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ اس میں میگنیشیم پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ فشار خون کنٹرول میں رہتا ہے اور بلڈ پریشر کے مسائل نہیں پیدا ہوتے اسی طرح کھجور میں پایا جانے والے پوٹاشیم کی بدولت دل مضبوط ہوتا ہے اور دل کے دورے کے امکانات معدوم ہونے لگتے ہیں
دماغی صحت کے لئے
اسی طرح کھجورمیں پایاجانے والی وٹامن بی6 کی بدولت ہماری اعصابی اور دماغی نظام بہترطریقے سے کام کرتا ہے اورانسان زیادہ بہتر طریقے سے روزمرہ کے کام کرپاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون شباب خواتین کے لیے

معجون شباب خواتین کے لیےخواتین ہمیشہ جوان رہیں
نسخہ الشفاء : کنجد سیاہ، کالے تل 50 گرام، گندھک آملہ سار100 گرام، شہد خالص 450 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گندھک کو دودھ میں اکیس مرتبہ بُجھائیں گندھک مدبر ہوجائے گی بعدازاں دونوں ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں ملاکر معجون بنالیں
مقدارخوراک : روزانہ ایک گرام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : احتباس طمث ہاتھ پاوں پر ورم آنا، قبض، دائمی نزلہ،، درد کمر منہ کا ذائقہ تلخ ہونے وغیرہ کے لیے بہت مفید ہے ایک راز کی بات ہے عورت اگر اس معجون کو باقاعدگی سے استعمال کرے تو عورت اتنی طاقتورہوجاتی ہے مرد کا اس پر قابض ہونا مشکل ہوجاتا ہےعورتوں کے لیے زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 30 گرام، برگ نیم 20 گرام، کالی مرچ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : شوگر کی شدید صورت دو کیپسول  صبح نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ دیں دو کیپسول دوپہر دو کیپسول  شام دیں دو ہفتہ تک اسی ترتیب سے کھلائیں جب شوگر نارمل ہوجائے تو پھر ایک کیپسول روزانہ کھلائیں تین ماہ کے کورس سے شوگر سے مکمل نجات مل جائے گی دوران کورس ہلکی مقدار میں چینی کا استعمال کرتے رہنا چائیے کیونکہ اس کے مسلسل کھانے سے شوگر ختم ہوجاتی ہے  یہ نسخہ اعصابی اور غدی شوگر کے لیے تیر بہدف ہے اعصابی تحریک میں تحلیل کی صورت میں اور غدی شوگر کو تسکین کی صورت میں کام کرے گا عضلاتی شوگر کے لیے بھی مفید ہے شوگر کے علاوہ اعصابی کھانسی بخار بواسیر کے لیے بھی بہت مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام کو 100 گرام، آب پیاز میں کھرل کرکے گولی بنائیں اور ایک نر چڑا لے کر اس کا پیٹ چاک کرکے آلائش وغیرہ دور کردیں پھر اس میں گولی مذکورہ رکھ کر سی دیں اس کے بعد 250 گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال کر اس میں چڑے کو پکائیں اور چڑے کو اس میں اچھی طرح براؤن کریں پھر نکال کر سمیت چڑا ہاون دستہ میں ڈال کر کوٹ لیں پھر کھرل کریں تھوڑا تھوڑا آب پیاز شامل کرتے جائیں کھرل کر تے جائیں جب 100 گرام پانی جذب ہو جائے تو گولیاں بقدر دو رتی بنالیں اور ہر روز صبح نہار منہ ایک گولی دو گلاس نیم گرم دودھ کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردہ شہوت جذبات کو بیدار کرنے کے لیے اعلی دوا ء مردہ لوگوں کو بھی شیر بنادیتا ہے اس سے تو ویا گرا سے تباہ شدہ حال لوگ بھی دوبارہ جوان ہوجاتے ہیں اور اس کے استعمال سے پیدا ہونے والی قوت باہ مستقل طور پر قاہم رہتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان
نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، شہد خالص 100 گرام، روغن زیتون 30 گرام
ترکیب تیاری : دارچینی کا سفوف بنا کراس میں روغن زیتون ملا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انتشار کی کمی کو دور کرکے انتشار کو بڑھاتی ہے ممسک ہے حرارت عزیزی پیدا کرتی ہے دمہ اعصابی و کھانسی میں بھی زبردست فائدہ دیتی یے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

شوگر، وجع المفاصل، جوڑوں کا درد، دیسی نسخہ

شوگر، وجع المفاصل، جوڑوں کا درد، دیسی نسخہ 
نسخہ الشفاء : کالے چنے 250 گرام، آب حنظل، تازہ تُمہ کا پانی
ترکیب تیاری : کالے چنے کو موٹا موٹا کوٹ کر آب حنظل تُمہ کے پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے جب چنے بھی خشک ہوجائیں پھر پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح دوپہرشام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ کھائیں
فوائد : شوگر کنٹرول ہوجاتی ہے  وجع المفاصل تمام جسمانی دردوں کے لیے  بہترین علاج ہے ہیپاٹائس کے لیے بھی بہت عمدہ دواء ہے ایسے مریض جن کے چہرہ اور زبان کا رنگ سیاہی مائل ان کے لیے بھی مفید ہے یہ ایک بہترین مجرب نسخہ ہے اس نسخہ کو ایک قابل طبیب کافی امراض میں استعمال کروا سکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

دیسی نسخہ شوگر کے لیے

دیسی نسخہ شوگر کے لیے
نسخہ الشفاء : تج 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ادوپھر رات خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : شوگر کو کنٹرول ہوجائے گی شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو دنوں میں ختم کرتا ہے مردانہ قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے ٹائمنگ امساک میں اضافہ کرتا ہے سرعت انزال کو نیست و نابود کرتا ہے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ جدید، قوت باہ کے لیے

نسخہ جدید، قوت باہ کے لیے
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی مدبر در اسپند 20 گرام، سم الفار 10 گرام،. مروارید 10 گرام، تریاق 10 گرام،  زعفران 10 گرام، آب پیاز سفید 250 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف اور سم الفار کو مثل غبار کر لیں اور بعد میں تریاق زعفران ملا لیں اور آب پیاز تھوڑ تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے رہیں یہ رگڑائی دوہفتے تک کھرل کر کے مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک : رات کو سوتے وقت ایک گولی ایک کلو دودھ کے ساتھ کھائیں ایک ماہ استعمال کافی ہے
فوائد : طاقت پیدا کرتی ہیں اور قوت باہ کو بڑھاتی ہیں اعصابی کمزوری امساکی کمزوری کو ختم کرتی ہے طاقت دے کر کامل مردانگی فراہم کر کے طبعی امساک پیدا کرتی ہیں جوانوں سے لے کر بوڑھے اسی سال تک کے قوت باہ کی کمزوری کے مریضوں کے لیے پیام شفا ہے شہوانی لطائف کو بھرپور مضبوطی فراہم کرتی ہیں اور جماع کی خواہشات اور امساک  سیکس ٹائمنگ پیدا کرتی ہے جسم انسانی کو مکمل تندرستی بخشتی ہیں چہرہ نکھار کر روشن جازب نظر بناتی ہیں سستی کمزوری لاغریت کو چند یوم میں مٹاتی ہیں علاوہ ازیں جوڑوں کے درداعصابی دردوں میں اکسیر کا حکم رکھتی ہیں معدے جگر کی اصلاح کرتی ہیں اور خوراک کو جزو بدن بناتی ہیں کھایا پیا فوری ہضم کر کے طاقتوں کو بحال کرتی ہیں نامردگی کی شرمساریوں کو مسرتوں میں بدلتی ہیں اور ازدواجی لمحات کو خوشگوار بناتی ہیں بازاری ادویات کے شوقین استمعال کر لیں تو روزانہ کیپسول اور ویا گرہ سے ہمیشہ ہمیشہ کے جان چھوٹ جاتی ہے اور جسمانی اعضاء کا بھی نقصان نہیں ہوتا بارہا کا مجرب المجرب نسخہ ہے سستی کاہلی چھوڑ کر تیار کریں اور زندگی کے حسین لمحات کا لُطف اٹھائیں کبھی شرمساری نہ ہو گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سالوں پرانا جریان ختم

جریان  Spermatorrhoea
سالوں پرانا جریان ختم
اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے عضو مخصوص میں پیشاب کی نالی کے راستے تین قسم کی رطوبات خارج ہوتی ہیں
رطوبت منویہ، مذی، ودی، رطوبت منویہ
خصیتین میں پیدا ہوتی ہے اور اوعیہ منی میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت جماع  خارج ہوتی ہے جب جماع کے بغیر بلا ضرورت یا بلا ارادہ خارج ہو تو اس کیفیت یا مرض جریان کہتے ہے
مذی
رطوبت غدہ مذی میں پیدا ہو کر مباشرت کے وقت منی خارج ہونے سے پہلے بوقت جماع عورت کی آسانی کے لیے فطرت بطور آئیل خارج کرتی ہے جس سے گرمی یا خشکی پیدا نہیں ہوتی ہے مگر کہیں کہیں منی کے اخراج کے ساتھ رطوبت مذی بھی خارج ہوتی ہے تو فقیر کے تجربات کے مطابق اس کے علاج کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر یہ بلا ارادہ خارج ہو تو علاج کرانا چاہیے کیونکہ یہی مرض سیلان مذی ہے
ودی
غدہ ودی میں پیدا ہونے کے بعد پیشاب کرنے سے تھوڑی دیر پہلے پیشاب کی نالی کو چکنا و تر رکھنے کے لیے خارج ہوتی ہے مگر جب یہ رطوبت بلا ضرورت خارج ہونے لگتی ہے تو اس علاج فوراً کرنا چاہیے اور فقیر کے تجربہ کی روشنی میں یہ سب سے ہٹیلا مرض ہے اور اس مرض کو سیلان ودی کہتے ہے
یاد رکھو ان میں سے کوئی بھی رطوبت خارج ہو تو اسے جریان کہتے ہے کیونکہ جو نقصان فرد کو جریان منی سے ہوتا ہے وہی نقصانات دوسری رطوبات سے ہوتے ہیں
اسباب
جریان منی مرض کے پیدا ہونے میں وہ تمام اعمال شامل ہیں جو آلات منی خصوصاً اوعیہ منی میں ذکاوت حس و تحریک پیدا کرنے کا موجب ہے اس میں کثرت جماع، جلق، اغلام، فحش شہوانی خیالات، فحش رسالوں یا ناولوں کا مطالعہ
 جریان منی کا اصل سبب منی کی کثرت (زیادتی) اور حدت یعنی گرمی ہوا کرتی ہے یا گرم و محرک مقوی غذائیں مثلاً گوشت، انڈا، گرم مصالحہ، قہوہ، چائے بلخصوص لال مرچ اور ترش اغذیہ کا استعمال ہیں
کبھی کبھی عام جسمانی کمزوری اوعیہ منی، تشنج اوعیہ منی، ضعف ہضم، گردوں و مثانہ کی خراش یا پھر قلفہ کی طوالت و صفائی نہ ہونا بھی موجب جریان ہوتے ہیں
علامات
پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اینگتے ہوئے منی کے چند قطرے پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتے ہے مگر جب مرض پرانا ہو جائے تو بغیر زور لگائے بھی رطوبت کا اخراج ہو جایا کرتا ہے بعض مریضوں میں منی کی مقدار زیادہ خارج ہونے کے بعد کثرت احتلام کی شکایت ہوتی ہے جبکہ بعض لوگوں کو پہلے کثرت احتلام شروع ہوتا ہے پھر جریان منی شروع ہوتا ہے پس یاد رکھو کہ پہلے ہلکی سی تحریک پر اور پھر مرض پرانا ہونے پر بلا تحریک منی کا انزال ہونے لگتا ہے اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو قضیب سکڑا ہوا اور ٹھنڈا رہتا ہے خصیتین لٹکے ہوئے اور حجم میں چھوٹے پڑ جاتے ہیں جلق اور اغلام میں مبتلا مریضوں کے قضیب کی بھی یہی کیفیت ہوتی ہے بلکہ ان کے سر و کمر میں درد، آنکھوں میں جلن، چہرہ بے رونق، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے، ہاضمہ خراب و قبض کی شکایت، حافظ کی کمی، خیالات کی یکسوئی، طبیعت کی امنگیں اور حوصلے زائل ہو جاتے ہیں فقیر نے دیکھا ہے اسے مریضوں کو جو جریان و جلق میں مبتلا ہوتے ہیں ان کے دماغ علمی کاموں حتی کہ مطالعہ کرنے سے بھی گبھرانے لگتا ہے طبیعت پر خوف وہراس اور مایوسی کا غلبہ ہوتا ہے ان کی قوت باہ کمزور اورسرعت انزال کی شکایت تو لمبے عرصے تک جان نہیں چھوڑتی ہے
اسے مریضوں کو تقویت دماغ کے لیے کسی آئیل کا استعمال کرنا چاہیے برعکس مقوی ادویات کے
علاج
سیلان مذی یا سیلان ودی سے بھی اکثر و بیشتر معالجین سیلان منی کا اشتباہ کر لیتے ہیں بلکہ فقیر صاف لفظوں میں کہے گا کہ 90 فیصد معالج ان کے درمیان فرق کے بارے علم نہیں رکھتے ہیں بیشک وہ معالج طب یونانی یا ہومیوپیتھک یا پھر ایلو پیتھک سے وابستہ ہو تو علاج کیا خاک ہو گا بہر حال یہ میرا موضوع نہیں ہے پس علاج بھی تین کیفیات کا ایک طرح سے کرتے ہیں مگر کسی معالج کے لیے ان کیفیات میں تفرق جاننا لازمی ہے کہ جریان منی کی صورت میں رطوبت کسی ایک وقت بہت زیادہ خارج ہوتی ہے و اخراج کے وقت مریض انزال جیسی لذت و دغدغہ محسوس کرتا ہے یا کمزوری یا پھر رطوبت گاڑھی ہو کیونکہ دوسری دونوں کیفیات میں رطوبات کا اخراج ہوتا ہے مگر علامات بالکل بھی نہیں ہوتی ہے مادہ میں رقت بہت یعنی پانی کی طرح ہوتا ہے آجکل سائنسی دور ہے تو خارج شدہ مادہ کا کیمیکل ایگزامی نیشن کروا لیں پس اگر مادہ منویہ میں حیوانات منویہ نظر آئیں تو تو رطوبت منویہ ہے جبکہ نظر نہ آئیں تو دوسری دو کیفیات میں سے مرض ہے اس سے فائدہ یہ ہوگا درست تشخیص سے علاج میں غور و فکر کی آسانی مہیا ہو جاتی ہے بلکہ ایک قابل معالج تھوڑی سی توجہ سے مریض کا علاج میں کامیاب ہو جاتا ہے
نوٹ : یاد رکھو اگر مریض نوجوان یا غیر شادی شدہ ہے اور اخراج منی میں منی کا قوام گاڑھا اور جسمانی تھکاوٹ و کمزوری کا احساس نہ ہو تو مغلظ ادویات استعمال نہ کرائیں کیونکہ اس کا سبب کثرت منی ہوا کرتاہے جبک اخراج کے وقت تیزی و سوزش محسوس ہو یا پیشاب میں جلن اور منی کا رنگ زرد ہو تو اس کا سبب حدت منی یعنی گرمی ہے پھر معالج کو مغلظ و جگر کی اصلاح کی دوا کرنی چاہیے جس سے انشاءاللہ فائدہ ہو گا
اوعیہ منی کے ضعف میں منی رقیق ہوتی ہے اور اخراج اکثر بلا انتشار یعنی بغیر
Erectile Dysfunction
ہوتا ہے جبکہ اوعیہ منی تشنج میں منی عضو تناسل کے انتشار کے بعد خروج پاتی ہے
اگر مریض جلق یعنی مشت زنی یا اغلام یعنی مرد کا مرد سے جنسی فعل کرنا جیسی مکروہ عادتوں میں مبتلا ہو تو پہلے وہ چھوڑے پھر علاج سے فائدہ ہوگا اور اگر کثرت منی سبب ہو تو علاج شادی کرنا ہی بہتر ہوگا یا پھر اس کی غذا کم کر دے بلکہ رات کا کھانا تو قطعی طور پر بند کر دے ماسوا دو چار لقموں کے، مولد منی، مقوی غذائیں یا دوائیں بالکل نہ دے کیونکہ ان سے فائدہ ہرگز نہ ہو گا
علاج
علاج کے لیے اپنی کیفیات کے مطابق ہم سے مشورہ کریں یا کسی قابل طبیب سے
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک : دس گرام سونف کے شیرے سے ایک گولی روزانہ لیں انشاءاللہ گولیاں ختم ہونے سے پہلے آرام ہوگا  اگر جریان بوجہ منی کے فقدان سے ہو تو نیچے والا نسخہ منی کی کمی کو پورا کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 3 گرام،آرد سنگھاڑا 3 گرام، مغز بنولہ 3 گرام، چھلکا اسپغول 5 گرام، کوزہ مصری 20 گرام
طریقہ استعمال : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر دو گلاس دودھ میں ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں آدھا رہ جانے پر نیم گرم پی لیں
فوائد : مادہ منویہ کی حدت اور رقت پتلا پن کو دور کرنے کے لیے مجرب نسخہ ہے
نوٹ : اگر اوپر والی ادویات سے فائدہ نہ ہو تو اپنی قبض کی نجات کے لیے کوئی دواء لے یا ہضم کی اصلاح کرے ضعف اعصاب کی وجہ سے جریان ہو تو کسی ماہرمعالج سے کمزوری اعصاب کی دواء لے کر استعمال کریں  تاکہ فائدہ مستقل ہو یا ہم سے رابطہ کریں