Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء پاورفُل، عضوخاص میں سختی

طلاء پاورفُل، عضوخاص میں سختی
مردانہ طاقت کے لیے ایک بہترین نسخہ نفس کی لاغری کو دور کرتا موٹا اور سخت کرتا ہے
نسخہ الشفاء : روغن سانڈہ 80 گرام، قبرستان کے سرخ رنگ کے لمبی ٹانگوں والے چیونٹے 100 عدد
ترکیب تیاری : روغن سانڈہ میں 100 عدد چیونٹے ڈال کر شیشی کا منہ بند کر کے دھوپ میں رکھ دیں دو ہفتہ کے بعد اس تیل کو چھان کر شیشی میں رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضوخاص کا کیپ اگلے والا حصہ اور نیچے پیشاب والی نالی کو چھوڑ کر پانچ قطروں کی ہلکی ہلکی مالش کریں صرف آدھا منٹ اور سو جائیں صبح کو اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لاغری کو دور کرے گا، نفس کی کمزوری دور کر کے موٹا اور اپنی قدرتی حالت میں بحال کرتا ہے، مشت زنی سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے نفس کے ٹیڑ ھے پن کو دور کرتا ہے، اسے افراد جن کا نفس مشت زنی سے آگے سے موٹا اور پیچھے سے پتلا ہو چکا ہے ان کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے نفس کے لاغر پن کو دور کر کے اک دم ٹائیٹ سخت کرتا ہے
پرہیز : مشت زنی بلکل اور ہمبستری سے پندرہ دن تک دور رہیں زیادہ فائدہ مند رہے گا بہت آمودہ نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امساکی، دیسی نسخہ

امساکی، دیسی نسخہ
مردانہ کمزوری، جریان، رقت منی، اور وقت خاص پر بہت جلد انزال ہونا مستقل ٹائمنگ اور مردانہ طاقت کے لیے بہت ہی لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : پوست کیکر 2 کلو، پوست پیپل 2 کلو، پوست شیشم 2 کلو، پوست برگد 2 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ لے کر موٹا موٹا کوٹ کر کسی برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ چار انچ اوپر آجائے دو دن کے بعد ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر پن لیں اور دوبارہ آگ پر رکھیں جب ایک بوتل پانی رہ جائے تو آگ بند کردیں اور موصلی سیاہ 30 گرام موصلی سفید 20 گرام طباشیر نقرہ 10 گرام کافور 6 گرام پیس لیں اور مذکورہ بالا ادویہ کے پانی ایک بوتل میں خوب گھوٹیں جب گولی کے قوام پر آجاے بڑے چنے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک اور فوائد : صفرا کی زیادتی سے پیدا شدہ ضعیف باہ کیلے دو گولیاں رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے لےلیں مستقل ٹاہمنگ ٹھیک کرنے کے لیے بیس سے پچس دن استعمال کریں ٹاہمنگ میں چار گنا اضافہ ھوکر سرعت انزال کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا جریان رقت منی منی کا پتلا پن دور ہوجائے گا وقتی ٹائمنگ کی ضرورت کے لیے دو گولیاں دو گھنٹے قبل استعمال کریں مباشرت کے لمحات بڑھانے کے لیے زبردست ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

مقوی باہ انتہائی زبردست نسخہ

مقوی باہ انتہائی زبردست نسخہ
مردانہ طاقت کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز پنبہ دانہ 140 گرام، مغز بادام 20 گرام، بھینس کا تازہ دودھ 1 کلو، ثعلب مصری 5 گرام، چینی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس لیں اور دودھ میں جوش دیں، جب تیسرا حصہ رہ جائے ہلکا نیم گرم پی لیں یہ نسخہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  مقوی دماغ، مولد منی، مردانہ کمزوری کا خاتمہ ،قوت باہ میں آضافہ، نفس کا ڈھیلا پن ختم، انتشار کی کمی دور، اک دفعہ ہمبستری کرنے ک بعد دوبارہ دل نہ کرنے کا مرض ختم، جلدی فارغ ہونے کی بیماری یعنی سرعت انزال کا خاتمہ، اور بے شمار فوائد ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون ممسک، سرعت انزال ختم، جوانی واپس دیسی نسخہ

معجون ممسک، سرعت انزال ختم، جوانی واپس دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ چاندی 5 گرام، مغز پستہ 70 گرام، مروارید 10 گرام، موصلی سفید 50 گرام، زعفران 10 گرام، جد وار خطائی 10 گرام، ناریل دریائی 30 گرام، عقرقرحا 10 گرام، ثعلب پنجہ 70 گرام، ثعلب مصری 70 گرام، عنبر 3 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، کستوری خالص 2 گرام، شہد خالص 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شھد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری کے ساتھ قلبی کمزوری کیلے بھی بہترین ثابت ہوا، خاص تور پر جو ویاگرا کے عادی ہوچکے ہیں وہ ایک بار استعمال کر کے دیکھیں دل خوش ہوجائے گا حقوق زوجیت ادا کرتے وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کے لیے آزمودہ نسخہ ہے اس کے استعمال سے بوڑھا بھی جنسی ملاپ کے لحاظ سے حقوق زوجیت اس طرح سے اداکرے گا جیسے دوبارہ جوانی واپس آگئی ہو جو لوگ شادی کرنے سے گھبراتےہیں وہ یہ کورس ضرور کریں شادی کے بعد جو لوگ جماع کرنے سے گھبراتے ہیں اور دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جائے تو 2 سے 5 سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے جو بہت شرمندگی کا مقام ہوتا ہے اس کے استعمال بیوی غلام بن زندگی گزارے گی اوردونوں خوش و خرم زندگی گزاریں گے جو لوگ اپنی ازدواجی زندگی میں پریشان ہیں ان کے لیے لاجواب تحفہ ہے قوت باہ کی کمی کو مکمل طور پر دور کرتا ہے جس طرح جماع کرنے سے جسم ، کم اور پنڈلیوں میں درد ایسا کہ جان ہی نکل گئی ہو اس کے استعمال کسی قسم کا کوئی بھی درد نہیں ہو گا سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ایسے گھروں کی رونق کو بڑھانے کیلے کسی بھی نعمت سے کم نہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , ,

امراض سینہ، چھاتی کا دیسی علاج

امراض سینہ، چھاتی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 50 گرام، گل غافث 50 گرام، اسطوخودوس 50 گرام، بادیان خطائی 50 گرام، پپلامول 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح، دوپہر، شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : بخار، ملیریا، ٹائیفائیڈ، نزلہ زکام، چھاتی کے انفکشن، سر درد، دردشقیقہ کا حتمی اور مجرب علاج ہے ،پندرہ منٹ میں سردرد نزلہ زکام چھاتی کے انفکشن میں سکون ملتا ہے