Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء ہیپاٹائٹس، اے، بی، سى ختم، مکمل دیسی علاج

ہیپاٹائٹس، اے، بی، سى ختم، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، نوشادر انڈیا 50 گرام، ٹاٹرى 50 گرام، زمینی قلمى شورہ 50 گرام، کوڑانڈىا 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : ہیپاٹائٹس، اے، بی، سى کا مکمل دیسی علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بلڈ پرىشر لو اور ہائى کا، دیسی علاج

بلڈ پرىشر لو اور ہائى کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 50 گرام، زىرہ سفىد 50 گرام، گلسرخ  50 گرام، گل زوفا 50 گرام، گل عباسى 50 گرام، گل ببول 50 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو کیپسول صبح اور شام کھا نے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کیا کریں
فوائد : بلڈ پرىشر لو اور ہائى کو کنٹرول کر کے اعتدال میں رکھتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پىشاب مىں پس، پىپ کا آنا، دیسی علاج

پىشاب مىں پس، پىپ کا  آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آمبہ ہلدى 50 گرام، پھٹکڑی برىاں 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک سے دوماہ استعمال کریں
فوائد : پىشاب مىں انفیکشن، پس، پىپ کا  آنا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ڈسک سلپ مہروں کا درد، دیسی علاج

ڈسک سلپ مہروں کا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : متاثرہ جگہ سرسوں کے تیل کا مساج کریں اوپر چند پتے بید انجیر یعنی ارنڈ یا ہرنولی کے بچھائیں اوپر ایک روٹی نیم گرم رکھیں اور کپڑے سے باندھ دیں کم از کم 4 گھنٹہ یاں پوری رات چند دن اسی طرح کریں اللہ کے حُکم سے مکمل شفاء ہوگی پندرہ دن کے اندر
فوائد : ڈسک سلپ مہروں کا درد گھٹنے کا ٹل جانا بہترین سستا اور سادہ علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امراض معدہ، گیس کا شربت فوری اثر خود بنائیں

آجکل ہر شخص اس بیماری مین مبتلا نظر آ تا ہے
نسخہ الشفاء : تیزپات 50 گرام، پودینہ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 50 گرام، کرفس 50 گرام، سونف 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، نوشادر 30 گرام، میٹھا سوڈا 15 گرام، ست پودینہ 2 رتی، ست اجوائن 2 رتی
ترکیب تیاری : اب تمام ادویہ کو 6 کلو پانی میں بھگو دیں 12 گھنٹہ بعد دو چار اُبال آنے کے بعد پن چھان کر صاف کرکے 5 کلو چینی ڈال کر شربت کی طرح قوام کرکے بعد میں میٹھا سوڈا اور ست پودینہ،ست اجوائن شامل کر کے اس میں 5 گرام سوڈیم بینزویٹ شامل کر دین تاکہ خراب نہ ہو  ار ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : دو دو چمچ صبح دوپہر شام پلا دین فوری اور تیز اثر ہو گا
فوائد : معدہ کی گیس، یعنی تبخیر، دل کی گھبراہٹ، گیس خفقان قلب، معدہ کا درد، انتڑیوں کی سوزش جگر کے امراض، قبض، بغیر السر معدہ کے آپ ہر اس معدہ کے مرض مین استعمال کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعصاب مظبوط، مردانہ قوت قائم، دیسی نسخہ

اعصاب مظبوط، مردانہ قوت قائم، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ازراقی 250 گرام، شنگرف 40 گرام، ہڑ تال ورقیہ 6 گرام، آبِ لہسن 1 کلو
ترکیب تیاری :  شنگرف اور ہڑتال ورقیہ کا سفوف بنا لیں اور آب لہسن میں خوب اچھی طرح سے مکس کر دیں
اب اس میں ازراقی کی پوٹلی میں پتھر ڈال کر ڈبو دیں اوربرتن کا منہ کسی کپڑے سے ڈھک دیں 11 دن کے لیے  اور روزانہ دو بار کسی لوہے کی سلاخ سے اچھی طرح ہلا دیا کریں اور 11 دن بعد نکال کر ازراقی کا چھلکا چُھری کیساتھ کُھرچ کراتار دیں بعد میں کسی کھرل میں ڈال کرمضبوط ہاتھوں سے کھرل کرتے جایئں یہاں تک کہ سارا مواد باریک ہو جائے اب اسے  دھوپ میں خشک کر لیں اور سفوف بنا لیں بہترین پاورفُل دوا تیار ہے
مقدار خوراک : دو چاول خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی یاں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصاب و تقویت اعضاء رئیسہ کے لیے بہترین دواء ہے اعصاب اور قوت مردانگی  کو مضبوط کرنے والا نسخہ ہے بہترین فوائد کا حامل ہے یہ نسخہ سر سے پاؤں تک اعصاب سے متعلقہ تمام امراض کا مکمل علاج ہے اور سرعت انزال کو جڑ سے ختم کرتا ہے، قوت امساک پندرہ سے بیس منٹ تک ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خون صاف، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر دیسی علاج

یہ نسخہ اگر موسم گرما کے شروع میں ایک ہفتہ استعمال کر لیا جائے تو پورا سال بہترین گزرتا ہے اس کا بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ گرمی کے موسم میں گرمی دانوں اور پھوڑا پھنسی سے محفوظ رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : افسنتین 30 گرام، دھماسہ 60 گرام، سونف 60 گرام، کشنیز 60 گرام، کاسنی 60 گرام، گلسرخ  60 گرام، ریوند چینی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، سناء مکی کے پتے 60 گرام، گاؤزبان 60 گرام، ہلیلہ زرد 50 گرام، الائچی سبز 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : تین چمچ بڑے کھانے والے  آدھا کلو پانی ایک مٹی کے پیالہ میں ڈال کراس میں شامل کر دیں رات کو صبح اٹھ کر نہار منہ چھان کر پی لیں ایک ہفتہ سے دس دن استعمال کریں
فوائد : مصفی خون، خون صاف کرتا ہے، موٹاپا ختم کرتا ہے، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر،گرمی دانے اور پھوڑا پھنسی کا مکمل علاج ہے مزید فالتو جسمانی حرارت کو بھی کم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء 30 دن عضوخاص کا مکمل علاج

طلاء 30 دن عضوخاص کا مکمل علاج
صرف تیس دن میں مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : پارہ مصفی 10 گرام، ہیرا ھینگ 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کسی پختہ کھرل میں 12 گھنٹے مسلسل کھرل کریں کریں اتنا کہ پارہ مکمل طور پر حل ہو جائے اور اس کی چمک باقی نہ رہے پھر دیسی گھی 100 گرام اور شیر مدار 100 گرام ملا کر آگ پر ر کھیں جب شیر مدار گھی میں ختم ہو جائے تو اتار کر چھان کر قطرہ قطرہ مکس کریں اور زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں جب اچھی طرح کھرل ہو جائے تو پھر شہد 50 گرام ملا کر پھر کھرل کریں کل 40 گھنٹے کی رگڑا ئی کے بعد تیار ہوتا ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت پانچ سے دس قطروں کی مالش کریں عضوخاص کی سائیڈوں پر اور اوپر والے حصہ پر صبح اٹھ کر تازہ پانی کے ساتھ دھو لیں اسی طرح ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مایوس سے مایوس اور کمزور سے کمزور گیا گزرے مریض بھی اپنے اندر ایک نئی جوانی سے سرشار ہوں گے صرف اور صرف 30 دنوں کے استعمال سے رگوں میں بجلی سی دوڑنے لگتی ہے جوانی کی اُمنگیں اور جوش لوٹ آتا ہے عضو خاص میں پتھر کی طرح سختی پیدا ہو جاتی ہے ایسے مریض جو کہ انتشار نام کی چیز سے بھی ناواقف ہو تے ہیں پہلی دفعہ استعمال کے بعد ہی اسکی افادیت کے قائل ہو جاتے ہیں عضو پر بنی ہوئی نیلی رگوں میں دوران خون کو بہتر کر کے عضو مخصوص کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے 30 دن استعما ل کرنے سے اتنی طاقت آ جاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے تمام نقائص کو دور کرتا ہے، کمزور پٹھوں کو مضبوط کر کے سختی پیدا کرتا ہے  کسی قسم کے ابلے چھالے  یا دانے پیدا کیئے بغیر کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لاتا ہے مشت زنی کثرتِ جماع اغلام سے ہونے والی کمزوری چند دن میں مکمل نسیت ونابود ہو جاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء پاورفُل، عضوخاص میں سختی

طلاء پاورفُل، عضوخاص میں سختی
مردانہ طاقت کے لیے ایک بہترین نسخہ نفس کی لاغری کو دور کرتا موٹا اور سخت کرتا ہے
نسخہ الشفاء : روغن سانڈہ 80 گرام، قبرستان کے سرخ رنگ کے لمبی ٹانگوں والے چیونٹے 100 عدد
ترکیب تیاری : روغن سانڈہ میں 100 عدد چیونٹے ڈال کر شیشی کا منہ بند کر کے دھوپ میں رکھ دیں دو ہفتہ کے بعد اس تیل کو چھان کر شیشی میں رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضوخاص کا کیپ اگلے والا حصہ اور نیچے پیشاب والی نالی کو چھوڑ کر پانچ قطروں کی ہلکی ہلکی مالش کریں صرف آدھا منٹ اور سو جائیں صبح کو اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لاغری کو دور کرے گا، نفس کی کمزوری دور کر کے موٹا اور اپنی قدرتی حالت میں بحال کرتا ہے، مشت زنی سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے نفس کے ٹیڑ ھے پن کو دور کرتا ہے، اسے افراد جن کا نفس مشت زنی سے آگے سے موٹا اور پیچھے سے پتلا ہو چکا ہے ان کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے نفس کے لاغر پن کو دور کر کے اک دم ٹائیٹ سخت کرتا ہے
پرہیز : مشت زنی بلکل اور ہمبستری سے پندرہ دن تک دور رہیں زیادہ فائدہ مند رہے گا بہت آمودہ نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امساکی، دیسی نسخہ

امساکی، دیسی نسخہ
مردانہ کمزوری، جریان، رقت منی، اور وقت خاص پر بہت جلد انزال ہونا مستقل ٹائمنگ اور مردانہ طاقت کے لیے بہت ہی لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : پوست کیکر 2 کلو، پوست پیپل 2 کلو، پوست شیشم 2 کلو، پوست برگد 2 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ لے کر موٹا موٹا کوٹ کر کسی برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ چار انچ اوپر آجائے دو دن کے بعد ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر پن لیں اور دوبارہ آگ پر رکھیں جب ایک بوتل پانی رہ جائے تو آگ بند کردیں اور موصلی سیاہ 30 گرام موصلی سفید 20 گرام طباشیر نقرہ 10 گرام کافور 6 گرام پیس لیں اور مذکورہ بالا ادویہ کے پانی ایک بوتل میں خوب گھوٹیں جب گولی کے قوام پر آجاے بڑے چنے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک اور فوائد : صفرا کی زیادتی سے پیدا شدہ ضعیف باہ کیلے دو گولیاں رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے لےلیں مستقل ٹاہمنگ ٹھیک کرنے کے لیے بیس سے پچس دن استعمال کریں ٹاہمنگ میں چار گنا اضافہ ھوکر سرعت انزال کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا جریان رقت منی منی کا پتلا پن دور ہوجائے گا وقتی ٹائمنگ کی ضرورت کے لیے دو گولیاں دو گھنٹے قبل استعمال کریں مباشرت کے لمحات بڑھانے کے لیے زبردست ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More