Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بالوں کے امراض دیسی نسخہ جات

بالوں کے امراض دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : لمبے چمکدار خُشکی سکری سے پاک بالوں کے لیے بہترین نسخہ جات
بالوں میں خُشکی، سکری، روکھا پن، وغیرہ وغیرہ یہ تکلیفیں آج کی نہیں ہیں بلکے انسان صد یوں سے ان پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہے اور مہنگے بازاری شیمبو اور کنڈیشنرز کے وجود میں آنے سے بہت پہلے ان سب بیماریوں سے نپٹنے کے لیے وہ آسان گھریلو ٹوٹکے استعمال کرتا تھا اور کبھی بھی بالوں کی ان پریشانیوں کو خاظر میں نہیں لاتا تھا
اس آرٹیکل میں صدیوں سے استعمال ہونے والے چند گھریلو نسخوں کو شامل کیا جارہا ہے تا کہ انہیں استعمال کر کے آپ بھی باآسانی خُشکی سے پاک گھنے، لمبے، پُرکشش بال آسانی سے حاصل کر سکیں
خُشکی سکری سے نجات کے لیے نسخہ
صدیوں سے آزمودہ یہ نسخہ انتہائی مُفید ہے بالوں میں سکری کی صورت میں لیموں کا جُوس زیتون کے تیل اور کھوپرے کے تیل میں مکس کر کے سر کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کر لیں اور 2 گھنٹے کے بعد سر کو کسی کیمیکل سے پاک شیمپو سے دھو لیں اور اس عمل کو ہفتے میں 2 سے تین دفعہ دہراتے رہیں۔
نسخہ الشفاء : رائی دانہ اورمیتھی دانہ کو پیس کر پیسٹ بنالیں اور اس پیسٹ کو بالوں کو جڑو ں میں لگائیں اور پھر اس کے جادوئی اثرات کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں
نسخہ الشفاء : بالوں میں سکری کی صورت میں ٹماٹر کی پیسٹ بنائیں اور اسے بالوں میں لگا دیں، جی ہاں ٹماٹر بالوں میں سے سکری ختم کر دے گا
نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے پیس کر بالوں اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صاف سُتھرے صحت مند بال حاصل کریں
بال چمکدار کرنے کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاء : آدھا کپ دودھ میں ایک انڈہ اچھی طرح پھینٹ لیں اور پھر اُسے بالوں کی جڑوں اور بالوں میں لگا دیں اور کُچھ دیر بعد شیمپو کر دیں آپکے بالوں کی چمک دُور دُور تک جائے گی
نسخہ الشفاء : بالوں میں شیمپو کرنے کے بعد 2 چمچ لیمو کا رس پانی میں ملا کر یا2چمچ سر کا (سیب کا سرکا زیادہ مُفید ہے) بالوں میں لگائیں بال چمکدار اور توانا ہوجائیں گے اور ہوا چلنے پر آپ کو ہوا بالوں کے درمیان سے گُزرتی محسوس ہو گی
آئلی بالوں کے لیے نسخہ
اگر بال آئلی ہیں تو ملتانی مٹی لیکر بالوں میں لگائیں یہ بالوں میں سےاضافی تیل کو چوس لے گی اور بال چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے
بالوں کی سفیدی کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاء : صدیوں سے آزمودہ یہ ٹوٹکا بالوں میں سفیدی کے آنے پر انتہائی مُفید ہے، آملہ پاوڈر، میتھی دانہ پاوڈ، چکندر کا جُوس مہندی میں مکس کر کے بالوں پر لگائیں اور حیرت انگیز نتائج خود نوٹ کریں
ہوم میڈ ہیر کنڈیشنر کا نسخہ
نسخہ الشفاء : بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد اس میں ملتانی مٹی کا لیپ کردیں اور ایک گھنٹے بعد دھو دیں اس سے آپ کو بہترین کنڈیشنر کے نتائج ملیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون سورنجاں

معجون سورنجاں
نسخہ الشفاء : دارچینی 10 گرام، لونگ 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، زعفران 10 گرام، سورنجاں شیریں 50 گرام، الائچی خورد 5 گرام، شہد خالص  250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے شہد میں ملا لیں یہ معجون بن گائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چائے والا صبح‌اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، وجع المفاصل، عرق النساء، نقرس، شاٹیکا درد، اور اعصابی دردوں کیلئے مجرب بہترین علاج ہے اعصابی کھینچاؤ  اور کمزوری قوت باہ کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کے امراض تمام ڈاکٹری دوائیوں سے جان چھڑائیں

معدہ کے امراض تمام ڈاکٹری دوائیوں سے جان چھڑائیں
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 100 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، سبز الائچی 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر خوب باریک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ کھائیں نوٹ یہ دواء آپ منہ نیں رکھ کر چوس بھی سکتے ہیں
فوائد : معدہ، سینے کی جلن، خوراک کی نالی کا جلنا، بدہضمی، جگر اور گردہ کو بھی فائدہ دیتا ہے اور معدہ کے تمام امراض میں بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

چنبیلی کا قہوہ پیئں بے شمار امراض کا علاج

چنبیلی کا قہوہ پیئں بے شمار امراض کا علاج
چنبیلی کا قہوہ بنا کر پیئں موٹاپا کم کریں دل کی بند شریانیں کھولیں، شوگر کو کنٹرول کریں
چنبیلی کے پھول سے بنایا جانے والا قہوہ کی خصوصیات بہت ہی زبر دست ہیں چنبیلی کے پھول لاجواب خوشبو  کی وجہ سے پاکیزگی اور تقدس کی علامت سمجھے جاتے ہیں ایک زمانہ تھا جب لوگ گلاب کے پھول کی بجائے چنبیلی کے پھول خلوص کے طور پر ایک دوسرے کو پیش کیے جاتے تھے، دوسرے پھولوں پر اس کو سبقت ہوتی تھی اس کو یاسمین اور موتیا کا پھول بھی کہا جاتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے چنبیلی کے پھولوں کی چائے یا قہوہ دنیا بھر میں معروف ہے جبکہ اسکا تیل افزائش حسن کے علاوہ کئی طرح کے امراض میں استعمال ہوتا ہے چین نے چنبیلی کی چائے پر بہت تحقیق کی ہے کئی اطبا اور ماہرین نباتات سے اسکی افادیت پر بات ہوئی ہے کہ چنبیلی کا قہوہ پینے سے موٹاپا کم ہوجاتا ہے جبکہ دل کی شریانیں کھولنے کے لئے اس سے بہترین قہوہ کوئی اور نہیں یہ قہوہ خوشبودار ہوتا ہے لہذا دماغی اعصاب کو پرسکون کرتا ہے، کینسر سے بچاؤ کیلئے بھی اسکا قہوہ تجویز کیا جاتا ہے جو لوگ جیسمین ٹی استعمال کرتے ہیں انہیں شوگر نہیں ہوپاتی ،شوگر کا مرض ہوتو اسکی شدت کم کرتی ہے، امیون سسٹم بہتر ہوتا اور ہڈیوں کے جوڑوں میں درد سے نجات ملتی ہے ۔گویا اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہتا کہ چنبیلی کا پھول صرف سونگھنے سے راحت و سکون نہیں دیتا بلکہ اسکی چائے بنا کر پی جائے تو ان گنت فوائد حاصل ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : چنبیلی کے تازہ پھول یاں خشک 5 عدد، دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں جوش آنے پر جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر چائے کی طرح گرم گرم پیئں صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں مکمل فائدے حاصل ہونگے یاد رہے کہ اس قہوہ میں کوئی کسی قسم کا میٹھا نہیں ملانا پھیکا ہی پینا ہے

فوائد : چنبیلی کا قہوہ، موٹابا کم کرتا ہے، کولیسٹرول کو ختم کرتا ہے، یورک ایسڈ  ختم کرتا ہے، دل کی بند شریانوں کو کھولتا ہے، طبیعت میں چُستی پیدا کرتا ہے، پٹھوں کے کھینچاؤ کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal Read More

مادہ تولید، منی کے جراثیم، سپرم، بڑھائیں دیسی علاج

مادہ تولید، منی کے جراثیم، سپرم، بڑھائیں دیسی علاج
مردانہ کمزوری اورامراض سپرم و سیمن، مادہ تولید کے تمام نقائص  کیلئے بہترین مکمل علاج ہے
جراثیم کی کمی، سرعت انزال، ذکاوت حس، جریان، احتلام،اور خون کی کمی کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : مروارید 25 گرام، بیجبند 12 گرام، مغزکدو 12 گرام، تخم اوٹنگن 12 گرام، موصلی سفید 12 گرام، موصلی سیاہ 12 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، اندرجوشیریں 12 گرام، اسگندھ  12 گرام، ثعلب پنجہ 12 گرام، گوند کیکر 12 گرام، چھلکا اسپغول 12 گرام، مغر تخم تمر ہندی 12 گرام، صندل سفید 12 گرام، شقاقل 12 گرام، خشک سنگھاڑا 12 گرام، ستاور 12 گرام، تخم خربوزہ 12 گرام، مغز بنولہ 25 گرام، بہدانہ 15 گرام، مغز پستہ 25 گرام، مغزبادام 25 گرام، سبز الائچی 25 گرام، ورق چاندی 1 گرام، شہد خالص 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور مروارید کو روح کیوڑہ میں تین گھنٹہ گھرل کر لیں پھر اسکو ادویہ میں مکس کر لیں ورق چاندی بھی ملالیں پھر یہ سب ادویہ کو ایک کلو شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : ہمارا سو فیصد گارنٹی شدہ نسخہ ہے  اس نسخہ کے استعمال کیساتھ منی کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں اور پے پناہ قوت اور امساک پیدا کرتا ہے جو لوگ شادی کے نام سے گھبراتے ہیں وہ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کریں شرطیہ مکمل علاج ہے،یہ نسخہ ہم سے بنا ہوا بھی مل سکتا ہے مکمل کورس قیمت 7500 روپے ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

دیسی گھی کے زبردست فوائد

دیسی گھی کے زبردست فوائد 
معلومات الشفاء : ویسے تو آج کل اکثر کھانے تیل میں پکائے جاتے ہیں مگر گھی وہ چیز ہے جو دہائیوں سے استعمال ہور ہی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانوں کو مزیدار کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے
دیسی گھی، جسمانی توانائی کے لیے بہترین
گھی جسمانی توانائی کے لیے ایک اچھا ذریعہ ہے، اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی توانائی بحال رکھنے میں مدد دیتے ہیں
دیسی گھی، قبض سے بچائے
اگر قبض کے مسئلے سے دوچار ہیں تو گھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سونے سے پہلے ایک یا 2 چائے کے چمچ گھی کو گرم دودھ میں ملاکر پی لیں جو کہ قبض سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے
دیسی گھی، توند سے نجات دلائے
دیسی گھی ایسے اہم امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ چربی اور فیٹ سیلز کو سکڑنے میں مدد دیتے ہیں، تو اگر آپ کو لگتا ہے کہ جسم بہت تیزی سے چربی اکھٹا کررہا ہے تو دیسی گھی کا اضافہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے اسی طرح اس میں لنولینک ایسڈ بھی موجود ہے جو کہ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز کی ایک قسم ہے، جس کا استعمال جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے، اومیگا سکس فیٹی ایسڈز چربی کا حجم کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے، جس سے توند سے نجات میں مدد ملتی ہے،  دیسی گھی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز بھی موجود ہیں، جو پھیلتی کمر کو کم کرنے اور چربی گھلانے کے لیے فائدہ مند ہیں
دیسی گھی، وٹامنز سے بھرپور
اگر تو آپ گھی یا یوں کہہ لیں دیسی گھی استعمال کرنے کے عادی ہیں تو آپ کو وٹامنز سپلیمنٹس لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایک چمچ گھی میں وٹامن اے (ہڈیوں، جلد اور جسمانی دفاعی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ضروری) وٹامن ڈی (کیلشیئم جذب کرنے میں مدد دینے والا)، وٹامن ای (آنکھوں اور دماغ کے لیے بہترین) اور وٹامن کے (خون پتلا رکھنے میں مددگار) موجود ہیں، یہ وہ وٹامنز ہیں جن کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے
دیسی گھی، صحت مند چربی پیدا کرے
دیسی گھی میں سچورٹیٹڈ فیٹ موجود ہوتا ہے جس کا استعمال معتدل مقدار میں کیا جانا چاہئے خاص طور پر اگر دل کے امراض کا سامنا ہو، مگر اس میں فیٹی ایسڈز بھی موجود ہوتے ہیں جو کہ میٹابولزم پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں، یہ فیٹی ایسڈز دماغی افعال اور اعصابی نظام پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں
دیسی گھی، معدے کے لیے بہترین
گھی میں ایسا فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے جو غذائی نالی کا ورم کم کرتا ہے اور نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے
دیسی گھی، غذا کے نقصان دہ اجزاء کو دور کرے
زیادہ درجہ حرارت میں پکنے والے کھانے اگر گھی سے بنائے جائے تو ان میں پیدا ہونے والے مضر صحت اجزاء بننے کی فکر نہیں کرنا پڑتی، جبکہ تیل سے پکے پکوانوں میں ایسا نہیں ہوتا
دیسی گھی، کینسر سے تحفظ فراہم کرے
کوجیگیٹڈ لینولیس ایسڈ نامی جز جسمانی وزن میں کمی اور بلڈ پریشر سمیت مختلف اقسام کے کینسر کے خلاف مزاحمت کرتا ہے، دیسی گھی میں قدرتی طور پر جز کافی مقدار میں ہوتا ہے
دیسی گھی، جلد کو ہموار کرے
گھی کو جلنے کے زخم یا سوجن وغیرہ کے لیے قدرتی دواء کے طور پر بھی متاثرہ حصے میں لگا کر استعمال کیا جاسکتا ہے، کیونکہ اس سے ورم میں کمی آنے کا امکان ہوتا ہے
دیسی گھی، پیٹ کو بھرا رکھتا ہے
گھی میں موجود چربی پیٹ بھرنے کا احساس طویل وقت تک برقرار رکھتی ہے، گھی میں موجود صحت بخش فیٹس پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرنے کے ساتھ نیند میں بہتری، جسمانی وزن میں کمی اور کولیسٹرول کی سطح میں بھی کمی لاتا ہے
دیسی گھی، جوڑوں کے درد کے لیے مفید
دیسی گھی کا طویل المدتی استعمال نہ صرف آپ کے جسم میں موجود چربی کو کم کرتا ہے بلکہ یہ پٹھوں کو بھی مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کا شکار افراد کے لیے بھی مؤثر ہے
دیسی گھی کے مزید  فائدے
دیسی گھی، چھوٹے بچوں کے دانت نکلتے وقت اگر مسوڑھوں پرلگادیں تو دانت آسانی سے نکل آتے ہیں
دیسی گھی، اینٹی ایجنگ ہے بڑھاپے کو بڑی حد تک دوررکھنے والاقدرتی ٹانک ہے
دیسی گھی، خون کوصاف کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہے
دیسی گھی، بناسپتی گھی کی طرح نقصان دہ نہیں ہے اسی لئے دل اوردماغ کوطاقت پہنچاتاہے
دیسی گھی، سینہ اورحلق کی خشونت دورکرکے آواز کوصاف کرتاہے
دیسی گھی، جن افراد کاہاضمہ بالکل ٹھیک ہوانکے لئے بہترین ہے
دیسی گھی، جسم کوموٹااوراسکی افزائش کرتاہے
دیسی گھی، جنسی بیماریوں سے بچنے کے لئے بہترین ہے
دیسی گھی، مادہ تولیدکی تمام بیماریوں اور کمزوریوں کی مناسب طریقے سے روک تھام کرتاہے
دیسی گھی، نیم گرم دودھ میں گھی ملاکراستعمال کرنے سے جسم سے ٹاکسن دورکرتاہے
دیسی گھی، صحت  ،طاقت اورتوانائی کاباعث بنتاہے
دیسی گھی، جسمانی کمزوری اورجسم ومزاج کی گرمی اورخشکی کی شکایت دور کرتاہے
دیسی گھی، آنتوں میں بیکٹیریاجمع نہیں ہونے دیتا
دیسی گھی، کھاناہضم کرتاہے اورنظام ہضم کوبہتر بناتاہے
دیسی گھی، آنکھوں پرپڑنے والے دباؤ کودور کرتاہے، آنکھوں کی صحت کے لئے اچھاہے
دیسی گھی، جوڑوں کوصحت مند رکھتاہے، جوڑوں کے درد میں مبتلاافراد کیلئے بہترین ہے
دیسی گھی، خشکی دورکرتاہے جلد پر اوربالوں پر پگھلاکربھی لگاسکتے ہیں
دیسی گھی، زخموں کوبھرنے کی صلاحیت رکھتاہے، لہٰذا چوٹ لگنے کی صورت میں اسکااستعمال مفیدرہتاہے
دیسی گھی، دماغ کے خلیوں کو صحت مند اوریادداشت کوتیزکرتاہے
دیسی گھی، دیسی گھی میں موجود وٹامن اور معدنیات جسم میں جذب ہوکر قوت مدافعت بڑھاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جگر میں چربی کا علاج

جگر میں چربی کا علاج
Fatty liver treatment
جگر میں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور اور طبی اصطلاح میں اسٹیٹوٹس کہتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے جگر کے خلیوں کے درمیان زائد
چربی (fats)
کا جمع ہو جانا, جگر میں چربی کا ہونا نارمل ہے لیکن اگر جگر میں موجود چربی کی مقدار جگر کے کل وزن کے 10 فی صد سے ذیادہ ہو تو اس کو
جگر میں چربی آنا (fatty liver)
 کہا جاتا ہے
ہم اپنے غذائی معمولات میں تبدیلیاں لا کر اپنے جگر کو واپس اصلی حالت میں لا سکتے ہیں۔ عام طور پر
چربیلے جگر(fatty liver)
سے منسلک کوئی خاص علامات نہیں ہوتیں تاہم آپ
 تھکاوٹ (Fatigue)
پیٹ میں بیچینی (abdominal discomfort)
محسوس کر سکتے ہیں، چربی کی زیادتی کی وجہ سے
جگر میں سوزش (liver Inflammation)
ہو سکتی ہے۔ اور جگر میں سوزش کی وجہ سے چند علامات سامنے آ سکتی ہیں مثلاّ
بھوک میں کمی (poor appetite)
وزن میں کمی (weight loss)
 پیٹ میں درد (abdominal pain)
کمزوری (weakness)
 اور الجھن وغیرہ
وجوہات : چربیلے جگر کی سب سے زیادہ عام وجہ ٹھنڈا پانی پینا ہے نیز
 شراب (alcoholism)
بہت ذیادہ پینا (heavy drinking)
بھی سبب ہے
جگر میں چربی (fatty liver)
تب آتی ہے جب جسم سردی کے ردعمل میں ذیادہ مقدار میں چربی جذب کرنے لگے یا ٹھیک رفتار سے
چربی تحلیل metabolise
نہ ہوسکے۔ جس کی وجہ سے چربی جگر کے
خلیات (cells)
میں ذخیرہ ہونا شروع ہو جاتی ہے، دیگر وجوہات بھی
 فربہ جگر(fatty liver)
کا سبب بن جاتی ہیں مثلاّ
 موٹاپا (obesity)
خون میں چربی کی زیادتی (hyperlipidemia)
یا ( high levels of fats in the blood)
ذیابیطس (diabetes)
جینیاتی وراثت (genetic Inheritance)
تیزی سے وزن میں کمی (rapid weight loss)
بعض ادویات کے مضر اثرات مثلاّ
 اسپرین (aspirin)
سٹیرائڈز(steroids ،tamoxifen
اور ٹیٹراسائکلن (tetracycline)
علاج اور بچاؤ : چکنی غذاؤں، الکوحلک مشروبات، ٹھنڈا پانی یا کوئی بھی ٹھنڈا مشروب استعمال کرنے سے گریز کیا جائے، صرف سادہ اور خصوصاً نیم گرم پانی اس بیماری کے حوالے سے آدھے علاج کی حیثیت رکھتا ہے، غذاؤں میں لیموں، مولی گاجر کا استعمال اور کسی بھی پھل فروٹ کا بنا ہوا
 قدرتی سرکہ (natural vinegar)
استعمال کرنا فائدے مند ثابت ہوتا ہے
جگر میں چربی (fatty liver)
کو دور کرنے کے کئی غذائی اور ادویاتی علاج موجود ہیں
غذائی علاج میں ایک مٹھی
 املی (tamarind)
ایک لٹر نیم گرم پانی میں اچھی طرح گھول کر، املی کے بیج نکال کر، اس محلول کو چھان کر اس میں ایک ٹیبل اسپون براؤن شوگر یا پسا ہوا گڑ شامل کر کے صبح ناشتے کے بعد سے رات سونے سے پہلے تک پورا ایک لٹر وقفے وقفے سے دن بھر میں استعمال کرلیں، اس غذائی علاج میں ایک دن کا وقفہ ضروری ہے یعنی ایک دن ناغہ کیا جائیگا اور ایک دن اس غذائی دوا کا استعمال کیا جائیگا، اس غذائی علاج کے دوران خون پتلا کرنے والی
(blood thinner)
کوئی بھی دوا استعمال کرنا سخت نقصان دہ ثابت ہوگا
دھماسا بوٹی (fagonia)
کا پاؤڈر ایک ٹیبل اسپون روزانہ صبح دوپہر رات کھانے اور ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا
جگر کی چربی (fatty liver)
سمیت جگر کی تمام بیماریوں، ہیپاٹائٹس، ہیپاٹائٹس بی، سی کا مکمل علاج ثابت ہوتا ہے
نوٹ :  مذکورہ بالا تمام علاج میں سے کوئی بھی علاج جاری رکھ کر بیماری سے پوری طرح شفایاب ہونے تک ہر مہینے ٹیسٹ کرا کر چیک کرتے رہیں، شفایاب ہونے پر علاج بند کردیں، مذکورہ بالا پیش کردہ تمام غذائی اور ادویاتی علاج کے کوئی برے ضمنی اثرات

(side effects) نہیں ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معدے کی تیزابیت کیلئے دیسی علاج

معدے کی تیزابیت کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست آملہ 75 گرام، ملٹھی 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، فلفل دراز 25 گرام، خشک دھنیا 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی تیزابیت سینے کی نالی میں جلن خوراک کی نالی میں جلن بد ہضمی کھٹی ڈکاریں آنے کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، اکسیر معده

نسخہ، اکسیر معده
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد 50 گرام، سناء مکی تنکے نکال کر50 گرام، انار دانہ 50 گرام، اجوائن دیسی بریاں 50 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، زنجبیل 100 گرام، دھنیا خشک 50 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 30 گرام، نوشادر انڈیا 70 گرام، نمک سفید 10 گرام، نمک سیاه 15 گرام، گندھک آملہ سار 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی، کھانا جلد نہ ہضم ہونا، کھٹے میٹے ڈکار آنا، ایسا محسوس ہونا کھانا پیٹ میں ہی ہے ہضم نہیں ہوا، اور پیٹ کا بھاری پن، پیٹ کی گیس، قبض، بادی بلغمی بیماریوں کیلئے، دمہ کیلئے، مردوں عورتوں سب کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوزاک کا قرحہ کیلئے، دیسی علاج

سوزاک  کا قرحہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : امربیل  10 گرام، برگ سرو 10 گرام، برگ گیندہ 10 گرام
ترکیب تیاری، اور استعمال : تمام ادویہ کو دو گلاس پانی میں مٹی کی کونڈی میں گھوٹ کر چھان لیں صبح اور شام خالی پیٹ دن مہں دو بار ایک ہفتہ تک پیئں مزید ضرورت پڑے توچار دن کے وقفے سے پھر تین دن پی لیں
فوائد : اللہ کے فضل سے سوزاک کا قرحہ ختم ہوجائے گا