Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا

بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا
بچے بستر پیشاب کیوں کرتے ہیں دیکھیں اس کی وجوہات اور آسان گھریلو علاج
چھوٹے بچوں میں ،بستر پرپیشاب کا نکل جانا ایک عام بات ہے یہ پانچ سال کی عمر تک کے 10 بچوں میں سے ایک کو ہوتا ہے اور 15سال کی عمر تک کے نوجوان بچوں میں کم ہو کر تعداد 100 میں 2 کی رہ جاتی ہے غیر ارادی طور پررات میں پیشاب کا نکلنا بچے کے بڑھنے کا ایک عام عمل ہے۔ ہر بچہ اپنے مثانے پر کنٹرول کا مختلف پیمانہ رکھتا ہے 3 سال کی عمر تک بہت کم بچے ہوتے ہیں جن کا بستر خشک رہتاہے زیادہ تر بچے 3 سے 8 سال کی عمرتک بستر کو خشک رکھنا شروع کر دیتے ہیں جب تک آپ کا بچہ اس منزل تک نہ پہنچ جائے آپ کو بڑے صبرو تحمل کا مظاہرہ کرناہو گا اور بچے کا حوصلہ بڑھانا ہوگا بستر پر پیشاب نکلنے کی چند ایک وجوہات درج ذیل ہیں زیادہ تر آپ کے بچے کا پیشاب اس وقت نکلتا ہے۔ جب وہ گہری نیند سو رہاہوتا ہے اور اٹھنا نہیں چاہتا یہ چیز زیادہ تر مورثی ہوتی ہے اگر آپ بچپن میں بستر گیلا کرتے تھے تو بہت ممکن ہے کہ آپ کا بچہ بھی کرے گا، بہت کم معاملات میں ایساہوتاہے کہ اس کی وجہ ذیابیطس ہوتی ہے یا پھر پیشاب کی نالی میں نقص ہو سکتاہے، لیکن اس سے صرف رات کو ہی بستر گیلا نہیں ہوتا،اس کی علامات دن تک محیط ہوتی ہیں اگر دن میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا بچہ بالکل تندرست ہے جذباتی ہونا یا پھر مضطرب رہنا،نئے گھر میں شفٹ ہونا یا بہن بھائیوں کے ساتھ برتاؤ، بچے کی خوداری کا مجروح ہونا،اگر بچے کا علاج یہ سمجھ کر کیا جائے کہ یہ اس کامسئلہ ہے جبکہ مسئلہ صرف لانڈری دھونے کا ہوتاہے ا س سے یہ ردعمل بچے میں پیداہو سکتا ہے بچے کے بستر کی چادریں دھو دھو کر تنگ آنے پر بچے کو سزا دینے اور بے عزت کرنے کی بجائے اسے یقین دلائیں کہ یہ ہرگز اس کی غلطی نہیں ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا آپ کے بچے کو ضرورت ہے کہ آپ اسے سمجھیں اور اسکی ہمت بڑھائیں اسکی خشک راتوں کی تعریف کرنا مزید کام نہیں کرے گا، کیونکہ بچے کو اس بات پر قائل کرنا مشکل ہوتا ہے کہ رات کو بستر گیلا کرنے میں کوئی شرم نہیں ہے۔ بچے کو پیار سے یہ یاد دلایا جا سکتا ہے کہ سونے سے پہلے پیشاب کرے لیکن رات کو نیند سے اٹھا کر پیشاب کروانا زیادہ تکلیف کا باعث ہو سکتا ہے  زیادہ تر بچے بغیر علاج کے ہی بستر پر پیشاب کرنا بند کر دیتے ہیں خاندان کے دوسرے لوگ بھی اس صورت حال پر پریشان ہوں گے، لیکن اپنے بچے کو انکے مذاق اور چھیڑ چھاڑ کا نشانہ نہ بننے دیں اپنے بچے کی مدد کے لیے درج ذیل باتوں کا دھیان رکھیں، اپنے بچے کو آدھی رات کو باتھ روم میں جانے کی یاد دہانی کروائیں، خیال رہے کہ باتھ روم میں جانے والا راستہ صاف ہو،  سونے سے کچھ دیر پہلے باتھ روم میں جانے کا کہیں اور پھر سوتے وقت کہیں، میٹرس پر پلاسٹک کور ڈال دیں، صبح کے وقت جب آپ صفائی کریں تو اس میں بچے کی عزت نفس کا خیال کرتے ہوئے اسے اپنے ساتھ صفائی میں شامل کریں، آئیے آپ کوبچوں کے بستر پر پیشاب کرنے کو روکنے کے لیے چند نسخے بتائے دیتا ہوں جو نہ صرف بچوں بلکہ بزرگوں کے لیے بھی کافی موثرہے پہلے سردیاں شروع ہوتے ہی گھروں میں تل کے لڈو بنتے تھے، تاکہ بار بار بچوں اور بزرگوں کو پیشاب نہ آئے،  ٹافیاں، چیونگم، گولیاں وغیرہ بچوں کو نہیں دی جاتی تھیں، گجک ،ریوڑیاں شوق سے کھاتے تھے  ان میں چونکہ تل ہوتے ہیں اس لیے پیشاب کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا تھا تل کے لڈو بنانے کا طریقہ پیش خدمت ہے
نسخہ الشفاء : تل سفید 250 گرام، ناریل 250 گرام، منقی بیج نکال کر 250 گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال : تل سفید کو اچھی طرح سے  صاف کرلیں اور ناریل کدوکش کر لیں یا بازار سے خرید لیں خود کریں تو زیادہ فائدہ ہے اب منقی لے کر اس کے بیج نکال دیں اور تنکے وغیرہ صاف کر دیں ان سب کو اچھی طرح کوٹ کرآپ پچیس سے ستائیس لڈو بنا لیں  صبح نہار منہ ایک ایک لڈو بچوں کو دیجیے 15منٹ بعد ناشتہ کروائیں اسی طرح رات کو سونے سے پہلے ایک لڈو کھلا ئیں انشاء اللہ بچوں کے رات کوسوتے ہوئے غیر اراد ی طور پر پیشاب نکل جانے کی شکایت مکمل طور پر ختم ہوجا ئے گی کچھ خواتین ان لڈوؤں میں سوجی کا استعمال بھی کرتی ہیں سوجی کے لڈو بنانے کا طریقہ یہ ہے
نسخہ الشفاء : سوجی 250 گرام، گڑ 150 گرام، تل سفید 250 گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال : سوجی کوبھون کر علیحدہ رکھ لیں گڑ کا شیرہ پکا کر اس میں بھونی ہوئی سوجی، تل اوراگر کوئی میوہ جات شامل کرنا چاہیں تو کرلیں اب ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں اور لڈو بنائیں صبح نہار منہ ایک لڈو کھلائیں انشاء اللہ بستر پر پیشاب نکلنے کی شکایات دور ہوجائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قد بڑھانے کیلئے، بہترین زبردست نسخہ

قد بڑھانے کیلئے بہترین زبردست نسخہ
 یہ نسخہ پینتیس سال کی عمر تک قد بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس نسخے میں دیسی جڑی بوٹیاں استعمال ہوئی ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں یہ نسخہ مرد اور لڑکیوں، خواتین  کیلئے یکساں مفید ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ  60 گرام، تل سفید 100 گرام، تخم کونچ 200 گرام، اونٹ کا خشک دودھ 600 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں اونٹ کا خشک دودھ ملا کر اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : بارہ سے پندرہ سال کی عمر کے بچوں کیلئے ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار خالی پیٹ پانی کیساتھ دو ماہ استعمال کروائیں، سولہ سے تئیس سال کی عمر کے افراد کیلئے ایک بڑا چمچ کھانے والا دن میں ایک بار پانی کیساتھ دو ماہ استعمال کریں، چوبیس سے پینتیس سال کی عمر کے افراد ایک چھوٹا چائے والا چمچ پانی کیساتھ صبح اور شام خالی پیٹ دو سے تین ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دواء  لگاتار استعمال کی جائے سو فیصد گارنٹی ہے  قد میں اور صحت میں  اضافہ ہو گا ابھی تک کوئی پانچ ہزار افراد استعمال کر کے فائدہ اُٹھا چکے ہیں سب کے قد میں اضافہ ہوا جو کہ کسی کا دو انچ قد بڑھا کسی کا تین انچ قد بڑھا کسی کا ایک انچ قد بڑھا کسی کا چار انچ تک قد بڑھا بہت بہترین آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے یہ نسخہ مرد اور لڑکیوں، خواتین  کیلئے یکساں مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ طاقت کا خزانہ، زبردست نسخہ

مردانہ طاقت کا خزانہ زبردست نسخہ
اس نسخہ کو استعمال کرنے سے ہر طرح کی تھکاوٹ کمزوری مستقل طور پر ختم ہوجاتی ہے، عمر کے ہر حصے  میں مکمل فائدہ  ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : کشتہ مروارید 10 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، ثعلب پنجہ 15 گرام، موصلی سفید انڈیا 25 گرام، زعفران 10 گرام، مصطگی رومی 15 گرام، بہی دانہ 15 گرام، مغز بنولہ 15 گرام، جنسنگ 15 گرام، ست ماجو 15 گرام، جیا پوتا 25 گرام، طباشیر بانسی 25 گرام،  دانہ الائچی خورد 25 گرام، جوہر خصیہ 25 گرام، کستوری اصلی 1 گرام، عنبر 1 گرام، کشتہ شنگرف 5 گرام، کشتہ سہ دھاتا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری ختم، منی، مادہ منویہ کے جراثیم، سپرم بڑھ جاتے ہیں، ضعف باہ، اعصابی کمزوری ختم ہوجاتی ہے، کمر درد مباشرت کے بعد کی کمزوری نہیں ہوتی، آلہ تناسل، عضوخاص میں انتشار اور سختی بڑھ جاتی ہے، قوت امساک مردانہ سیکس ٹائمنگ کم از کم پندرہ منٹ کی ہوجاتی ہے، سرعت انزال، جریان جڑ سے ختم ہوجاتا ہے، جنسی طور پرمرد عورت کو سو فیصد مطمئن خوش رکھ سکتا ہے، اولاد کی نعمت سے محروم کو اللھ اولاد سے نوازتا ہے، شوگر اور دل کے مریض، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو بھی مکمل فائدہ دیتا ہے ان کیلئے کسی قسم کا کوئی نقصان نہی ہے یہ نسخہ مکمل علاج کی حیثیت رکھتا ہے یہ نسخہ ہم سے بنا ہوا بھی مل سکتا ہے
مکمل کورس دو ماہ قیمت 45000 روپے آپ خود بھی بنائیں گے تو آپ کو اسی قیمت میں یاں ایک ہزار روپے سستا پڑے گا شرط یہ ہے کہ تمام اجزاء اصلی ہونے چاہیئے کستوری اصلی کا ریٹ ایک گرام 26000 کی ہے عنبر اصلی ایک گرام کا ریٹ 4000 روپے ہے اصلی عنبر اورکستوری عام اور ہر پنساری سے اصلی نہیں ملتی ہم پاکستان سے باہر سے منگواتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

خواتین، عورتوں، لڑکیوں کے لیکوریا کا، مکمل دیسی علاج

خواتین، عورتوں، لڑکیوں  کے لیکوریا کا، مکمل دیسی علاج
لیکوریا خواتین میں پائی جانے والی ایسی بیماری ہے جو بظاہر تو ایک عام تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے لیکن یہ خواتین کے دیگر بہت سے مسائل کا باعث بنتی ہے، لیکوریا کی سب سے واضح علامات میں عام طور پر جنسی عضو سے ہونے والے اخراج میں غیر معمولی اضافہ ہے، عام طورپر اخراج سفید رنگ کا ہوتاہے، اس اس مرض کی کئی اقسام ہیں
لیکوریا خواتین کے حسن و جمال اور صحت کو نقصان پہنچاتا ہے، اس سے متاثرہ خواتین کی کمر اور ٹانگوں میں درد اور پٹھوں میں کچاؤرہتاہے، اسکے علاوہ قبض، معدہ میں تیزابیت اور ہاتھ پاؤں کے تلوے جلنا عام علامات ہیں  یہ نسخہ ہر قسم کے لیکوریا کے مرض میں فائدہ مند ہے
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، فلفل سیاہ  20 گرام، پودینہ خشک 30 گرام، سونٹھ  20 گرام، تیزپات 20 گرام، اسگندھ ناگوری 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے لیکوریا، سیلان الرحم کیلئے مکمل علاج ہے مزید  یہ نسخہ لیکوریا اور لیکوریا کی وجہ سے ہونے والی دوسری خرابیاں بھی ٹھیک کرتاہے، جیسا کہ جسمانی کمزوری، جوڑوں اور ٹانگوں کا درد، پٹھوں میں درد اور کھینچاؤ، لیکوریا خواتین کی عمر کے کسی بھی حصے میں متاثر کرسکتاہے اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ خواتین میں بانجھ پن اور ہڈیوں کی کمزو ری جیسے مسائل کا باعث بنتاہے اس لیے لیکوریا کو سنجید گی سے لینا چاہیے ورنہ اس سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں یہ موذی مرض تو نہیں ہے مگر لیکو ر یا  سے نجات کے لیے خوراک میں تبدیلی کا کردار اہم ہے اس تبدیلی کا مطلب ہے کہ نقصان دہ غذا کو خوراک میں سے نکال کر ایسی غذا ؤں کو خوراک میں شامل کریں جو فائدہ مند ہوں بعض اوقات ان مسائل سے ہار مونز کی خرابی جیسا مسئلہ بڑھ جاتاہے، جس سے مزید پیچید گیاں جیسے حیض کے ایام کی بے قاعدگی، چہرے اور جسم پر غیر ضروری بال، چڑ چڑا پن، بے خوابی، ٹینشن، تیزی سے بڑھتا ہوا پیٹ اور معدے کی خرابی بڑھ جاتی ہیں

پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈاپانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ،سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی، سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی ،چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی ، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ

مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی،  کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت، تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو،  گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے، ناریل خشک،کاجو، انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلقند،گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیر بیج، ناشپاتی،عناب، کھجور
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ، ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کاقہوہ

میٹھا
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ، گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں

روغنیات
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal