Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مرد اور خواتین کیلئے بال گرنے اور سر کی خشکی کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 500 گرام، تالاب کی چھوٹی مچھلی کے سر تازہ 150 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، سرخ مرچ 5 گرام، دھنیا خشک 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو سرسوں کے تیل میں جلا لیں اور اچھی طرح چھان لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سوئیں اور صبح اُ ٹھ کر شیمپو سے دھو لیں ایک ہفتہ میں تین بار لگائیں
فوائد : بالوں کا گرنا، بالوں اور سر کی خشکی، وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا، بالوں کا کمزور ہونا، نیند کی کمی، ان سب امراض کا بہترین علاج ہے یہ نسخہ میں نے پانچ سال پہلے ترتیب دیا تھا ابھی تک بے شمار مریضوں کو مکمل فائدہ ہوچکا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت، عضو خاص میں سختی کیلئے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : ابریشم 1 گرام، کو ریزہ ریزہ کر کے  2 گرام، شہد کے ساتھ کھائیں انتہا درجہ کی قوت اور سختی حاصل ہو گی
نسخہ نمبر 2 مردانہ طاقت عضو خاص میں سختی لائے
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 5 گرام، قرنفل 5 گرام، کافور 5 گرام، گل جامن 5 گرام، گل کنیر سفید 5 گرام، گل کنیر سرخ 5 گرام، سب کو ادویہ کو پیس کر 90 گرام، شہد  میں ملا لیں اور مباشرت سے پہلے عضو خاص پر لیپ کریں لیپ 30 منٹ بعد اتار دیں عضو خاص میں سختی آئے گی اور ڈھیلا پن ختم ہو گا

دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا دیسی علاج

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا دیسی علاج
تمباکو نوشی کے نقصانات
پھیپھڑوں کا سرطان یعنی کینسر ہے جس کی وجہ سے سگریٹ کے دھوئیں میں شامل وہ کیمیائی اجزاء ہیں جو سانس کے ذریعہ پھیپڑوں میں پہنچ کر سرطان کا سبب بنتا ہے
اس کے علاوہ
ہارٹ اٹیک، ہائی بلڈ پریشر، نمونیا، فالج، دمہ اور سانس کی دیگر بیماریاں، وقت سے پہلے دانت گر جاتے ہیں اور مسوڑھوں کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں
سگریٹ نوشی سے بچاؤ کا طریقہ
سگریٹ نوشی ترک کرنا بلاشبہ ایک بے حد مشکل عمل ہے لیکن میڈیکل سائنس کے مطابق اس کو ترک کرنے کے بے شمار فوائد ہیں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لئے اب مارکیٹ میں نکوٹین چیونگم بازار میں دستیاب ہے انہیں چوسنے اور چبانے سے نکوٹین کی طلب پوری ہوتی ہے جب کہ سگریٹ کا دھواں آپ کی ناک اور حلق کو بے تحاشہ نقصان پہنچاتا ہے اور آپ کی بینائی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اس کے علاوہ زبان پر جمی ہوئی نکوٹین کی تہ کو ختم کرنے یا اس کا اثر کم کرنے کے لئے ترش پھلوں کا استعمال کریں  کینو مالٹے اور لیموں نکوٹین کے اثر کو ختم کرتے ہیں آپ کی بھوک بڑھا دیتے ہیں کچھ لوگوں کے عادت ہوتی ہے کہ ہر کھانا کھانے کے بعد سگریٹ لازمی پینی ہے اس کا اسان حل یہ ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے ہی آپ اپنی جیب سے سگریٹ اور لائٹر غائب کر دیں ابتدائی چند دنوں میں ذہنی الجھن یا پریشانی محسوس ہونے کے بعد تمام مسائل خود بخود ختم ہو جاتے ہیں اور زندگی دوبارہ اپنے معمول پر آ جاتی ہے نفسیاتی علاج کی بھی اہم ضرورت ہے ماہر نفسیات سے بھی اچھے اچھے لیکچر لیں انشاءاللہ سگریٹ جیسی موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی
سگریٹ چھوڑنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 24 گرام، اجوائن خراسانی 20 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، انار دانہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ عرق گاوزبان کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ سیگرٹ نوشی چھوڑنے کیلئے بہترین ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت احتلام کا، دیسی طریقہ علاج

کثرت احتلام کا، دیسی طریقہ علاج
بچہ جب لڑکپن سے جوانی کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو اس کے جسم میں کئی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں یہی تبدیلیاں اسے بالغ مرد کا روپ دیتی ہیں جنسی جذبات انہی تبدیلوں کا ایک حصہ ہے مادہ تولید کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں اس مادہ منویہ کے اخراج کا ابتدائی طبعی طریقہ احتلام کہلاتا ہے
کثرت احتلام کے اسباب
مادہ منویہ کی کثرت رقت اور حدت حرارت کے علاوہ خراش کن امراض گرم خزاؤں کا کثرت سے استعمال اور جنسی تحریک کو ہیجان میں بدل دینے والے عوامل مشلاََ فحش لٹریچر اور فلمیں وغیرہ شامل ہیں
کثرت احتلام کی علامات
کثرت احتلام میں مریض ذہنی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے اور بار بار احتلام سے اس کے ذہنی و جسمانی اعضاء کمزور پڑنے لگتے ہیں طبیعت میں سستی اور چڑچڑاپن کے علاوہ نسیان اور ضعف بدن کا شکار ہونے لگتا ہے پیشاب کی جلن اور خصیوں کا درد جیسے امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں
احتیاطی تدابیر
کھانا کھانے کے فورا بعد سونے سے گریز کریں سونے سے قبل پیشاب پاخانہ وغیرہ سے اچھی طرح فارغ ہو جائیں پہلو کے بل سوئیں نظام ہضم کو درست رکھیں مریض غیرشادی شدہ ہو تو شادی کر لے
کثرت احتلام کا، دیسی نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : موچرس 6 گرام، کوزہ مصری 12 گرام، دودھ  آدھا کلو
ترکیب تیاری : دودھ کو خوب جوش دے کر اس میں یہ ادویہ کو سفوف بنا کر ملا کر صبح و شام خالی پیٹ پئیں انشاءاللہ کثرت احتلام سے چھٹکارہ ملے گا پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کی کمی کا، دیسی علاج

انتشار، شہوت کی کمی کا، دیسی علاج
شہوت کی کمی سے مراد جنسی افعال سے بے رغبتی ہے اس مرض کو طب کی زبان میں ضعف باہ کہتے ہیں
شہوت کی کمی کے اسباب
جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی معاشرتی اور مذہبی نوعیت کے امور اور مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں
نفسیاتی پہلو کے اعتبار سے احساس کمتری خوف عدم توجہ خاندانی و ذہنی احوال اور ذہنی مصروفیات کی کثرت جیسے امور اہمیت کے حامل ہیں یہ مریض بعض معاشرتی نا آسود گیوں گھریلو تنازعات شادی سے متعلق نفرتوں کا سبب بننے والے خاندانی رویوں بعض نسلی مسائل اور غلط رسم و رواج کی بنا پر بھی لاحق ہوتا ہے
شہوت کی کمی کی علامات
جنسی اعمال و افعال سے بے رغبتی کی بنا پر جنسی اعضاء میں ضعف لاحق ہو جاتا ہے اور شہوانی افعال کے قابل نہیں رہتے
شہوت کی کمی کا دیسی علاج
جنسی ترغیبات کے لئے اسلامی ،معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے آمادگی پیدا کی جائے اور نیچے دیا گیا نسخہ استعمال کیا جائے
شہوت کی کمی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جائفل 50 گرام، جاوتری 30 گرام، لونگ 25 گرام، کشتہ شنگرف 25 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچلہ مدبر 15 گرام، دارچینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کرایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ قوت باہ کو طاقت دے گا، اور مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف نامردی، مردانہ کمزوری، دیسی نسخہ

سفوف نامردی، مردانہ کمزوری، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، اسگند 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بنا لیں اس میں برگد کا دودھ اتنا ڈالیں کہ دودھ ایک انچ تک اوپر آ جائے پھر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں اور خشک ہو جانے کے بعد دوبارہ پیس لیں
مقدار خوراک : آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامردی، مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے، انشاءاللہ مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کی خرابی کی وجہ سے احتلام کا ہونا، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، کشنیز 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : احتلام، اور ذکاوت حس، کے مریضوں کے معدہ کی اصلاح اور قبض، اور گیس کے لئے، مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 50 گرام، کشتہ مرگانگ 10 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 10 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، کشتہ زمرد 5 گرام، کچلہ مدبر 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عام کمزوی، جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، اور جریان، احتلام کے لئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، سرعت انزال، کے لیے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، آملہ خشک 100 گرام،آمبہ ہلدی 100 گرام ،چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : چھوٹا چائے والا ایک چمچ صبح اور شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، کے مریضوں کے لئے اور جنسی کمزوری کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو لمبا کنے کا، دیسی علاج

عضو خاص کو لمبا کنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغزبنولہ 15 گرام، عاقرقرحا 3 گرام، جائفل 3 گرام، قرنفل 3 گرام، دار چینی 3 گرام، سلاجیت خالص 20 گرام کا پانی
ترکیب تیاری : سلاجیت کو 50 گرام پانی میں حل کر لیں بھر اسکو ایک بار گرم کر کے باقی ادویہ میں خوب اچھی طرح ملا لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک گرام کے قریب لے کر اسکی عضو خاص کی کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ کر سوجائیں صبح اُٹھ کر دھو لیں اسی طرح ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص، لمبا اورعضو خاص  موٹا ہو گا ، کھجی لاغری دور ہوکر خوب سختی پیدا ہوگی