Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مادہ منویہ کے جراثیم، ایزوسپرمیا، کا دیسی علاج

مادہ منویہ کے جراثیم، ایزوسپرمیا، کا دیسی علاج
یہ نسخہ بے اولادی کیلئے جن کے جراثیم بلکل نہ ہوں یعنی صفر ہوں، ان کیلئے مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : مروارید 10 گرام، مرجان شاخ 10 گرام، عرق گلاب سہ آتشہ کھرل میں علیحدہ علیحدہ ڈالکر روزانہ 8 گھنٹہ کھرل کریں عرق اتنا کھرل کرنا ہے کہ شام کو خشک ہو جائے رات کو چاند کی روشنی میں کھرل رکھیں  متواتر 8 دن کھرل کریں اور چاند کی روشنی میں رکھیں رگڑائی مکمل ہونے پر علیحدہ علیحدہ شیشے کی بوتل میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : ایک ایک رتی دونوں میں سے وزن کر کے خوراک باندھ کر دیں 41 دن استعمال کروائیں انشاءاللہ جراثیم پورے ہو جائیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بخارکیلئے، کیپسول بنائیں

بخارکیلئے، کیپسول بنائیں
بخار کیلئے نہائیت آسان اور مجرب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : گیرو 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام، نوشادر ٹھیکری 20 گرام، مغز تخم کرنجوہ 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : عام بخار اورتمام قسم کے بخاروں کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

انتشار، ممسک، سیکس ٹائمنگ کمال کی، دیسی نسخہ

انتشار، ممسک، سیکس ٹائمنگ کمال کی، دیسی نسخہ
یہ ایک ایسا نسخہ ہے جو انتشار، ممسک شدید ثابت ہوگا اور آپ کو خوش کردے گا
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ سیاہ 50 گرام، اجوائن خراسانی 8 گرام، جائفل 50 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو ایک کلو پانی میں جوش دیں جب ایک پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں ڈھاک کی جڑ کے چھلکے کا تازہ پانی 10 گرام ملاکر 10 گرام، لونگ ڈال دیں اور آگ پر پکائیں یہاں تک کہ تمام پانی خشک ہو جائے پھر لونگوں کو نکال کر سایہ میں خشک کرکے محفوظ رکھیں اور جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک لونگ دودھ سے کھلائیں
فوائد : انتشار بے انتہا پیدا ہوتا ہے امساک بھی بے انتہا ہوتا ہے، عضو خاص میں خوب سختی آجاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساکی انتشار، محرک باہ و مشتہی گولیاں، دیسی نسخہ

امساکی انتشار، محرک باہ و مشتہی گولیاں، دیسی نسخہ
اس نسخہ کی پہلی ہی خوراک کلو دودھ اور دیسی گھی ہضم کر دے گی، پورے اعضائے بدنی کو طاقت دیکر یہ گولیاں دنوں میں چہرے کو سرخ کر دیتی ہیں 15 دن جس مریض کو استعمال کروا دیں گے امساک ہمیشہ کے لیے سیٹ ہو جائے گا انتشار اتنا کہ بیان سے باہر وزن بڑھا دیتی ہیں کھانے سے پہلے اپنا وزن کر لیں اور 15 دن بعد وزن کر لیں انتہائی محرک ہیں چند دنوں میں نامرد کامل مرد بن جاتا ہے یہ صرف شادی شدہ افراد کو ہی استعمال کروائی جاتی ہیں
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید کانی 10 گرام، پارہ مصفی 10 گرام، افیون کچی 10 گرام، کچلہ خام 10 گرام، گندھک آملہ سار مصفی 10 گرام، آب لہسن دیسی 500 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار کو آب لہسن سے کھرل کر کی ٹکی بنا کر تردیدی آگ دیں پہلے ایک پاٶ چورہ کی پھر ڈیڑھ پاٶ پھر آدھ کلو پھر تین پاٶ ایسے ہی آدھ آدھ پاٶ بڑھاتے جائیں آخری آگ 2 کلو کی دیں اب گندھک مصفی اور پارہ مصفی کی عمدہ ترین کجلی تیار کریں اب تریاق خام کو ایک ایک کر کے کچلوں کی دھونی دیں دھونی ایسے دینی ہے کہ تریاق کو چاروں سمت لگے اب تمام چیزوں کو ملا کر خوب کھرل کریں اور گولی کالی مرچ سے ذرا کم یا کالی مرچ کے برابر بنائیں  گولیاں تیار ہیں 
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ناشتہ کے ایک گھنٹہ ایک کلو دودھ میں آدھ پاٶ گھی گاٶ ملا کر کھائیں کوئی بھاری پن نہیں رہے گا ہضم ہوگا وقفہ وقفہ دودھ دیسی گھی پیتے رہیں 15 گولیوں کا کورس کروائیں بس ہمیشہ کے لیے دوائیوں سے جان چھوٹ جائے گی وقتی امساک کے لیے ایک گولی دو گھنٹہ قبل استعمال کریں ایک کلو دودھ سے امساک و انتشار بیان سے باہر ہوگا جماع کے بعد کسی قسم کی کمزوری محسوس نہیں ہوگی جماع کے بعد گلا خشک ہوگا پھر دودھ پیں فوری دوبارہ تیار ہونگے صبح کو کسی قسم کی کمزوری تھکان محسوس نہیں ہوگی
 سم الفار کانی استعمال کریں پھر ہی مطلوبہ فوائد ملیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکما ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے گریز کرے ورنہ نقصان اُٹھائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء، لمبائی، موٹائی، کھجی لاغری، سختی عضوخاص کا مکمل علاج

طلاء، لمبائی، موٹائی، کھجی لاغری، سختی عضوخاص کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 50 گرام، جنگلی کبوتر کی بیٹھ 30 گرام، ہیراہینگ  20 گرام، باریک پیس کر کسی بوتل میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں 7 دن کے بعد نکال کر ہلکی آنچ پر جلاہیں اور چھان لیں گل کنیر سفید 20 گرام، کوٹ کر 225 گرام، سپرٹ میں ڈال کر رکھیں 7 دن کے بعد 10 گرام، مذکورہ سپرٹ ڈالیں اور روغن لونگ 5 گرام، روغن دارچینی 5 گرام ملالیں تیار ہے مکس کر کے ڈراپر بھر لیں
طریقہ استعمال : آگے کیپ والا حصہ چھوڑ کر اور نیچے کی رگ چھوڑ کر باقی تین ساہیڈوں پر چند قطرے ڈال کر مالش کر کے جذب کرواہیں اور صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : طاقت بہت بڑھ جاتی ہے سختی اور موٹائی کرتا ہے مردہ رگوں میں جان ڈال ڈالنے والا طلاء ہے آزمائیں. آسانی سے بننے والا طلاء مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بُخار، تپ دق، دیسی علاج

بُخار، تپ دق، دیسی علاج
نئے اور پرانے دق کے بخار کیلئے یہ نسخہ لا جواب ہے
نسخہ الشفاء : بیخ بسکھپرا کلاں، بیخ اگھاڑہ کلاں، بیخ کامونی کلاں یعنی تینوں جڑیں بڑے جھاڑ کی جو تین چار سال کے جھاڑ کی ہو تازہ لائیں اور ٹکڑے ٹکڑے کر کے آدھا سیر پانی میں ڈال کر جوش دیں جب دیڑھ پاؤ پانی رہ جائے تو آگ بند کر دیں اور چھان کر تین گرام شکر ملاکر اسکے تین حصے کر لیں اور دن میں تین وقت پلائیں یہ عمل ہر جمعرات اور اتوار کو کیا کریں دو سے چار ہفتوں میں مکمل آرام ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ناف اور ناک میں تیل لگانے کے فوائد

ناف اور ناک میں تیل لگانے کے فوائد
ناف میں تیل لگانے کے فوائد
چہرے کے حُسن و جمال کیلئے اور جن کے ہاتھ پاؤ،ں چہرہ، ہونٹ، باچھیں پھٹ جاتی ہوں، وہ ناف میں تیل لگائیں، ذہنی ٹینشن، سٹریس، اینگزائٹی کے لئے نفسیاتی بیماریوں کا بڑا تعلق ناف سے ہے۔
ناک کو چکنا رکھنے کے فوائد
ڈپریشن، اکتاہٹ، بے چینی، پٹھوں اوراعصابی کھچاؤ، ذہنی تناؤ، ہر وقت کا غصہ، نیند کی کمی، گھریلو جھگڑے، میاں بیوی کی ہر وقت چخ چخ، یاد داشت کی کمی، سوچنا کیا کہنا کیا کر کچھ رہے کہہ کیا رہے ٹوٹا جسم ہر وقت جی چاہنا مجھے کوئی دبائے پنڈلیوں کا درد، کمر دردکیلئے ناک کو چکنا رکھنا بے حد مؤثر ثابت ہاتا ہے جو خواتین حُسن و جمال چاہتی ہیں اور جو مرد وقت سے پہلے بوڑھا نہیں ہونا چاہتے وہ اپنے ناک کو دن میں تین بار سرسوں کے تیل سے چکنا ضرور کریں اسکے ساتھ صبح نہار منہ کھجور لازمی استعمال کریں

Anxiety اینگزائٹی کا، روحانی علاج

اینگزائٹی اکثریت کا مسئلہ بن چکی ہے میرا تجربہ اور مشاہد ہ یہ کہتا ہے کہ جو لوگ فطری نیند کو فطری اوقات میں پورا نہیں کرتے انہیں اسکا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔فطری نیند کے اوقات نماز عشاءسے نماز فجر تک کے ہیں۔ اس نیند کو پورا کرنا صحت کی بحالی کا باعث بن جاتا ہے اور اینگزائٹی کم یا ختم ہوجاتی ہے۔اینگزائٹی کو روحانی طور پر ختم کرنے کا ایک مجرب طریقہ ہے ،خاص طور پر ایسے افراد جنہیں امتحانات کا سامنا ہے یا ان کی جاب کی نوعیت ایسی ہے کہ کسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑے تو وہ اینگزائٹی کا شکار ہوجاتے ہیں تو انہیں سورہ مومنون کی آخری چار آیات والا روحانی عمل شروع کرنا چاہئے تین بار ان آیات مبارکہ کو پڑھ کر بائیں کان میں پھونکنا چاہئے ۔مرض کی نوعیت کے مطابق ہفتہ میں ایک سے تین بار عمل کافی ہے۔جو لوگ یہ عمل کرتے ہیں ان کے مطابق انکی اینگزائٹی ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی بیماریاں ظاہر کرنے والی نشانیاں

جگر کی بیماریاں ظاہر کرنے والی نشانیاں
جگر انسانی جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اُس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور بعض اوقات تو بہت تاخیر بھی ہوجاتی ہے_۔
جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے تاہم اس کی بڑی اہمیت یہ ہے کہ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں اسے ہضم کرنے کے لیے جگر کی ضرورت ہوتی ہے تو اس میں کسی بھی قسم کی خرابی یا بیماری کی صورت میں جو علامات سامنے آتی ہیں وہ بھی اکثر افراد نظر انداز کردیتے ہیں۔ یہاں جگر کو نقصان پہنچنے کی ایسی ہی خاموش علامات کا ذکر کیا گیا ہے جن سے واقفیت ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔
معدے میں گڑبڑ
دل متلانا اور قے آنا جگر میں خرابی کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہیں جو عام طور پر ڈپریشن، فوڈ پوائزننگ اور آدھے سر کے درد جیسے امراض کے ساتھ بھی سامنے آتی ہیں، تاہم جگر کے امراض میں ہر وقت دل متلاتا رہتا ہے جو جگر میں نقصان کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ ایسا اس وقت ہوتا جب میٹابولزم اور نظام ہاضمہ میں جگر کی خرابی کی وجہ سے تبدیلیاں آتی ہیں، اگر ہر وقت متلی، قے اور معدے میں خرابی کی شکایت ہو تو طبی مدد کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
ہر وقت تھکاوٹ
جگر پر چربی چڑھنے کی کوئی جسمانی علامت نہیں ہوتی اور بظاہر خون کے ٹیسٹ یا جگر کے معائنے کے بغیر اس کی شناخت ممکن نہیں ہوتی، مگر جگر کے امراض کی شدت بڑھ رہی ہو تو تھکاوٹ اور کمزوری جیسی علامات ضرور سامنے آسکتی ہیں۔ اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ اور کمزوری کا احساس ہوتا ہے جبکہ ماضی میں کبھی ایسا نہ ہوا ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جاکر معائنہ کرانا چاہیے
بھوک ختم ہوجانا
جب خوراک مناسب طریقے سے ہضم نہ ہو تو کھانے کی خواہش ختم ہونے لگتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ وزن میں انتہائی تیزی سے بہت زیادہ کمی ہوجائے۔ جگر میں بائل کی پروڈکشن کی کمی بھی اس کی وجہ ہوتی ہے جو کہ چربی کو ہضم کرنے میں مدد دینے والا سیال ہوتا ہے۔ اگر طویل عرصے تک کھانے کی اشتہا نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہیے۔
پیشاب کی رنگت بدل جانا
جگر میں خرابی ہو تو پیشاب کی رنگت گہری ہونے گلتی ہے، اگر وہ بھورے، اورنج رنگ کا ہو تو یہ جگر کو نقصان پہنچنے کی واضح نشانی ہوتی ہے۔
یرقان
جب جسم خون کے پرانے خلیات کو توڑتا ہے تو اس کے نتیجے میں ایک زرد سا مرکب بنتا ہے جسے بلی روبن (bilirubin)
کہا جاتا ہے، صحت مند جگر کو اس مرکب کو تلف کرنے میں کسی مسئلے کا سامنا نہیں ہوتا، تاہم اگر وہ بیمار ہو تو یہ زرد مرکب خون میں جمع ہونے لگتا ہے جس کے نتیجے میں جلد اور آنکھوں کی رنگت زرد ہونے لگتی ہے، اسے یرقان بھی کہا جاتا ہے اور گہرے رنگ کا پیشاب بھی اس کی ایک علامت ہے۔
معدے میں درد
جب شکم میں موجود کسی عضو کو مسائل کا سامنا ہو تو پورے معدے میں درد کا سامنا تو ہوتا ہی ہے، جگر کا درد بہت تیز ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے خنجر سے مارا جارہا ہو۔ ایسا درد لبلبے میں خرابی کے باعث بھی ہوتا ہے، لہذا ایسا درد ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع ضرور کرنا چاہیے۔
جسمانی ورم
جب آپ کے جسم کے مختلف حصوں میں سوجن شروع ہوجائے، خاص طور پر ٹانگیں سوج جائیں تو یہ جگر کے امراض میں عام ہوتا ہے، اگر آپ کے پاؤں اکثر سوج جاتے ہیں تو روزانہ 20 منٹ تک چہل قدمی کو عادت بنانے سے خون کی روانی کو ٹانگوں میں بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
جلدی خارش
جگر میں مسائل کی ایک نشانی جلد کی حساسیت بڑھ جانا ہے جو کہ پرتوں کی طرح ہوسکتی ہے جبکہ خارش ہونے لگتی ہے۔ جسمانی رگیں نمایاں ہونا اور بے وجہ زخم ابھر آنا بھی اسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ اگر جلد کی خارش پر کریمیں بے اثر ثابت ہورہی ہیں تو بہتر ہے کہ ہسپتال جاکر جگر کا چیک اپ کروالیں۔
ہیضہ، قبض اور آنتوں سے خون رِسنا
عام طور پر جب نظام ہاضمہ میں کسی قسم کی خرابی ہو تو ہیضہ سب سے پہلی نشانی ہوتا ہے جو آپ کو چوکنا کرنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے، اسی طرح قبض بھی اکثر یہی عندیہ دے رہا ہوتا ہے۔
ہیضہ، قبض اور آنتوں سے خون رِسنا

بلڈ پریشر بڑھ جانا
ایک جرمن تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بلڈ پریشر کے شکار افراد میں جگر کے امراض کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اپنے بلڈ پریشر کو چیک کرنا اور دل کی صحت کو بہتر بنانا جگر کے امراض کی صورت میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے، دوسری صورت میں موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
توند نکلنا
موٹاپا ایک عالمی وباء بن چکا ہے مگر امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق جن لوگوں کے پیٹ کے گرد اضافی چربی اکھٹی ہوجاتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ توند نکل آتی ہے، ان میں جگر پر چربی چڑھنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے بلکہ یہ اکثر اس کی ابتدائی علامت ثابت ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سونف کے، چند فوائد

سونف کے، چند فوائد
سونف کا نہار منہ استعمال موٹاپے سے نجات کے لیے بہترین
سونف ایسی چیز ہے جو اکثر ماﺅتھ فریشنر کے لیے کھائی جاتی ہے اور لگ بھگ پاکستان میں ہر گھر میں ہی ہوتی ہے۔
اسے کھانوں اور مختلف اشیاءمیں ذائقہ بڑھانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ یہ معدے کی تیزابیت اور نظام ہاضمہ کے لیے بھی بہترین سمجھی جاتی ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ موٹاپے یا توند سے نجات کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟
جی ہاں سونف کو گرم پانی میں شامل کرنا یا رات بھر ٹھنڈے پانی میں بھگوئے رکھ کر نہار منہ پی لینا موٹاپے سے نجات میں اس وقت مدد دیتا ہے جب آپ اسے استعمال کرنا معمول بنالیں۔
سونف وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ کھانے کو جلد ہضم ہونے میں مدد دینے کے علاوہ میٹابولزم کو بہتر کرتی ہے، جس سے بے وقت بھوک نہیں لگتی اور غذائی اجزاءزیادہ بہتر طریقے سے جسم کا حصہ بنتے ہیں۔
اور ہاں یہ ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو اکثر قبض کا شکار رہتے ہیں۔
اس کے مزید فوائد درج ذیل ہیں۔
اچھی نیند میں مددگار
دماغ میں ایک ہارمون میلاٹونین اچھی نیند میں مدد دیتا ہے اور سونف کے پانی کا استعمال اس ہارمون بننے کی مقدار بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق اچھی نیند جسمانی وزن میں کمی اور صحت مند وزن برقرار رکھنے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔
میٹابولزم بہتر کرتی ہے
میٹابولزم وہ جسمانی فعل ہے جو کہ غذا سے حاصل ہونے والی توانائی کو خلیات کے لیے استعمال کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس عمل کو بہتر کرنا اور تیز کرنے سے جو کیلوریز ہم استعمال کرتے ہیں، وہ جلد جلتی ہیں، جس سے جسمانی توانائی کے ساتھ ساتھ چربی بھی گھلتی ہے سونف کا پانی میٹابولزم کو تیز کرتا ہے خصوصاً جب نہار منہ استعمال کیا جائے۔
بھوک کو قابو میں رکھے
سونف کا پانی بے وقت بھوک کی روک تھام کرتا ہے، سونف میں موجود غذائی فائبر بے وقت بھوک سے بچاتی ہے۔ اسی طرح سونف معدے کے مسلز کو ریلیکس کرتی ہے۔
نظام ہاضمہ بہتر کرتی ہے
سونف کا پانی جسم میں موجود زہریلے مواد کی صفائی کے لیے بہترین ہوتا ہے اور نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرتا ہے، نظام ہاضمہ ٹحیک ہو تو جسمانی وزن میں کمی لانا آسان ہوجاتا ہے۔
خون کی صفائی کرتی ہے
سونف کا پانی خون میں یورک ایسڈ کی باقیات کو صاف کرتا ہے جبکہ جگر میں اضافی چربی کے اجتماع کی روک تھام کرتا ہے۔
ـــــــــــــــــــــلو بلڈ پریشر کی خاموش علامات
دوران خون یا بلڈ پریشر کا بڑھنا نقصان دہ ہے تو کیا اس میں اچانک بہت زیادہ کمی بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟
لو بلڈ پریشر  hypotension
ضروری نہیں کہ سنگین یا سنجیدہ ہو۔
اکثر بلڈ پریشر کم رہنا، جو کہ بغیر کسی علامات کے ساتھ ہو، بیشتر افراد کے لیے معمول ہوسکتا ہے۔
تاہم اگر لو بلڈ پریشر کے ساتھ درج ذیل علامات بھی سامنے آئے تو پھر یہ ضرور کسی سنگین مسئلے کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے اور ایسا ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔
سرچکرانا یا ہلکا ہونا
اگر بیٹھ کر اچانک اٹھنے پر سر چکراتا ہے تو یہ بھی لو بلڈ پریشر کی علامت ہوسکتی ہے اور طبی ماہرین کے مطابق ایسا ہونے پر ہوسکتا ہے کہ یہ کسی سنگین عارضے کا اشارہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔
توجہ مرکوز نہ کرپانا
ویسے تو تناؤ، روزمرہ کی مصروفیات، نیند کی کمی وغیرہ بھی توجہ مرکوز نہ کرنے کا باعث ہوسکتے ہیں، تاہم اگر آپ کا بلڈ پریشر اکثر لو رہتا ہے اور توجہ مرکوز نہ کرپاتے ہوں، تو اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ خون دماغ کی جانب مناسب مقدار میں نہیں جارہا، جس کی وجہ سے دماغی خلیات غذائیت سے محروم ہورہے ہیں۔
ڈی ہائیڈریشن
ڈی ہائیڈریشن کے نتیجے میں خطرناک حد تک کم ہوسکتا ہے، اگر اکثر بلڈپریشر لو رہتا ہے تو ڈی ہائیڈریشن پیاس کی شدت محسوس کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرکے عارضہ بناسکتا ہے۔
بینائی دھندلانا
لو بلڈ پریشر کے سنگین سائیڈ ایفیکٹس میں سے ایک بینائی دھندلانا ہے، یہ نہ صرف خوفناک تجربہ ہوتا ہے بلکہ اس کے اثرات طویل المعیاد عرصے تک برقرار رہتے ہیں۔
ہاتھ پیر ٹھنڈے رہنا
لو بلڈ پریشر کے نتیجے میں جسم کی خون دیگر مختلف اعضاءتک فراہم کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں ہاتھ پیر ہر وقت ٹحںڈے رہ سکتے ہیں بلکہ جلد نیلی یا گرے ہوسکتی ہے، جو کہ نشانی ہے کہ لو بلڈپریشر سنگین ہے اور اس کا علاج ہونا چاہئے۔
دل کی دھڑکن تیز ہونا
اگر آپ کو دل کی تیز دھڑکن کا تجربہ ہو تو یہ کسی چھپے ہوئے عارضے کی علامت ہوسکتی ہے، جب دل میں مناسب مقدار میں خون موجود نہ ہو تو وہ اس کی تلافی تیز دھڑکن کی صورت میں کرنے کی کوشش کرتا ہے، لو بلڈ پریشر بھی دل کو زیادہ کام کرنے پر مجبور کردیتا ہے۔
تھکاوٹ
ہر وقت تھکاوٹ طاری رہنا مختلف وجوہات کی وجہ سے ہوسکتا ہے، تاہم یہ لو بلڈ پریشر کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، خاص طور پر اگر ہیموگلوبن کی سطح کم ہو تو بلڈپریشر بھی لو ہوجاتا ہے۔
غشی طاری ہونا
سنگین معاملات میں جب بلڈپریشر اچانک نیچے جاگرے تو غشی طاری ہوسکتی ہے یا متاثرہ فرد بے ہوش ہوجاتا ہے، ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ دماغ کی جانب دوران خون کی مقدار کم ہوجاتی ہے، اگر غشی طاری ہو تو ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، کا دیسی علاج

جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، کا دیسی علاج
الشفاء نیچرل ہربل : اس کو ادعیہ منی بھی کہتے ہیں یہ ایک قسم کی تھیلی ہے جو مثانہ کے زیریں حصہ کے پاس واقع ہے خصیتین سے دو رگیں نکل کر اس میں آ ملتی ہیں جن کا کام خصیتین میں تیار شدہ منی کو اس تھیلی تک پہنچانا ہے بوقت جماع جب منی خزانہ سے نکلتی ہے یہاں سے قضیب کے سوراخ کی راہ سے اچھل کر باہر خارج ہوتی ہے اور خارج تب ہوتی ہے جب پٹھوں کے تناؤ سے عضو تناسل ایستادگی میں آتا ہے اس منی میں باریک باریک ذرے ہوتے ہیں جو خوردبین کے ذریعے سے نظر آتے ہیں ان کیڑوں یعنی سپرم کی درستگی پر ہی اولاد کا ہونا مانا گیا ہے اگر اس میں نقص ہو تو اولاد نہیں ہو سکتی اور یہی منی ہے جو انسان کی روحانی و جسمانی طاقت بخشنے والی چیز ہے
آج اپنے دوستوں کی خدمت میں ایک بہترین نسخہ پیش کر رہا ہوں ایک ایسا نسخہ جس کے استعمال سے منی کے ڈھیر پیدہ ہوجائیں گے پر شرط یہ ہے کہ اس نسخے کو جو بھی استعمال کرنا چاہتا ہے اس مرد کا معدہ درست ہونا بہت ضروری ہے تو سب سے پہلے اپنے معدے کا علاج کریں جب معدہ ٹھیک ہوجائے تو پھر اس نسخے کو استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 40 گرام، ثعلب پنجہ 40 گرام، خشک سنگھاڑا 40 گرام، کلونجی 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، طبا شیر 10 گرام، موصلی سفید انڈین 40 گرام، پھول انار 10 گرام، بیج اوٹنگن 10 گرام، کشتہ نقرہ 3 گرام، زعفران اصلی 4 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، خوب پیدا ہوتا ہے اور خوب گاڑھا ہوتا ہے