سرعت انزال کا، دیسی علاج
سرعت انزال کا، دیسی علاج
اس مرض میں مادہ تولید پتلا ہو جاتا ہے اور دخول سے قبل ہی انزال ہو جاتا ہے اس کو سرعت انزال کہتے ہیں
سرعت انزال کے اسباب
جلق مشت زنی اور کثرت ہمبستری کے باعث شہوانی خیالات رہنے سے یہ شکائیت پیدا ہو جاتی ہے
سرعت انزال کی علامات
مباشرت سے قبل ہی یا وقت دخول انزال ہو جاتا ہے
ضعف باہ کی شکائیت ہوتی ہے جو بڑی شرمندگی اور ندامت کا باعش بنتی ہے
نسخہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 9 گرام، کُندر 9 گرام، جفت بلوط 9 گرام، خولنجاں 8 گرام، تخم خشخاش 9 گرام، مصطگی رومی 6 گرام، طباشیر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ایک ماہ کے استعمال سے سرعت انزال کی بیماری دور ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal