Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آلہ تناسل، نفس، عضو تناسل فربہ اور موٹا، کرنے کا علاج

نسخہ الشفاء : سم الفارسفید 4 گرام، سہاگہ سفید 4 گرام، ہڑتال ورقیہ 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سرمہ کی طرح بنالیں اور اس کے بعد ذردی بیضہ مرغ 35 عدد لے کر کھرل کریں پھر گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں
ترکیب استعمال : عضو خاص پر رات کو چند قطرے سے مالش کریں اور اوپر برگ پان نیم گرم کر کے باندھ دیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کی کمزوری، اور لاغری دور کرتا ہے، اعصاب کو طاقت دیتا ہے، عضو خاص کو فربہ اور موٹا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء عضو خاص، آلہ تناسل سخت اور موٹا کریں

نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 4 گرام، بیر بوٹی 10 گرام، موم زرد 3 گرام، خراطین 3 گرام، تخم ارنڈ 24 عدد عاقرقرحا 3 گرام گندہ بیروزہ 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام سخت ادویات کو اچھی طرح سے پیس کر باریک کر لیں پھر موم اور گندہ بیروز کو تیل میں پگھلا لیں اور پھر باقی ادویہ ملا کر اچھی طرح سے کھرل کریں بس آلہ تناسل کا طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال : رات کو ایک گرام دواء لگا کر اوپر نیم گرم پان کا پتہ لپیٹ دیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں
فوائد : کھجی، لاغری کمزوری، دور کرتا ہے عضو خاص، میں سختی پیدا کرتا ہے، جلق کے نقائص کو دور کرتا ہے عضو خاص کو موٹا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضوخاص کو، موٹا اور سخت کریں

عضوخاص کو، موٹا اور سخت کریں
نسخہ الشفاء : سونٹھ 6 گرام، لونگ 6 گرام، کچلہ 6 گرام، عروسک 6 گرام، جائفل 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، بیج کنیر 6 گرام، ہڑتال ورقیہ 6 گرام، اسگند 6 گرام، پیلا مول 6 گرام، مغز تخم ارنڈ 6 گرام، قسط تلخ 6 گرام، سورنجاں شیریں 6 گرام، گوگل 6 گرام، شنگرف 6 گرام، گندھک آملہ سار6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر ململ کا کپڑا لیکر اس کی پوٹلیاں بنا لیں گائے کے دودھ میں ڈال کر برتن کا منہ آٹے سے بند کر دیں اور نرم آنچ پر رکھ دیں جب آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور اسکا دہی جما دیں پھر مکھن نکال کر اس کا گھی بنا لیں طلاء تیار ہے
ترکیب تیاری : دس قطرے لیکر عضو خاص پر رات کو سوتے وقت حشفہ اور سیون چھوڑ کر مالش کریں اور صبح کو نیم گرم پانی سے دھو لیں ایم ماہ کا مکمل کورس ہے
فوائد : کھجی، لاغری، دور کر کے عضو خاص میں بے حد سختی پیدا کرتا ہے، اور عضو خاص کو فربہ اور موٹا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آلہ تناسل، عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بیر بوٹی 100 گرام، جونک 50 گرام، خراطین 50 گرام ،گھونگچی سفید 30 گرام، شیر مدار 300 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو ایک مٹی کی روغنی ہانڈی لے کر اس میں شیر مدار ڈال کر بھگو دیں اور آٹھ دن تک رہنے دیں اور پھر نکال کر کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
طریقہ استعمال : پندرہ قطرے لیکر رات کو سوتے وقت عضو خاص پر پانچ منٹ تک اس کی مالش کریں اور پان کا پتا اوپر باندھ دیں اور صبح کو اتار کر نیم گرم پانی سے دھولیں ایک سے دو ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کمزور ہو جائے تو اس کو درست کرتا ہے، عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے، اور تمام نقائص دور کر کے نئی جان ڈال دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نفس، آلہ تناسل، عضو خاص کی سستی دور کرنے کا طلاء

نسخہ الشفاء : خراطین 2 گرام، قرنفل 6 گرام، زعفران 6 گرام، گونگچی سفید 6 گرام، سم الفار 2 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، بیر بوٹی 6 گرام، جلوتری 6 گرام
ترکیب تیاری : انڈے کی زردی 30 عدد لے کر اس کا روغن نکال لیں اور اوپر بتائی ہوئی ادویہ کو پیس کر ملا لیں اور کم از کم 3 دن کھرل کریں اور کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت دو قطرے روغن کی مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں عضو خاص کی کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر اگر جلن وغیرہ ہو جائے تو طلاء کا استعمال ترک کر دیں اور چنبیلی کی مالش کریں یا مکھن گھی وغیرہ لگائیں، جب جلن رُک جاے تو پھر استعمال شروع کر دیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضوخاص کی کھجی لاغری، ٹیڑھاپن، کمزوری، اور ڈھیلا پن کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو لوہے کی طرح سخت بنائیں

عضو خاص کو لوہے کی طرح سخت بنائیں
نسخہ الشفاء : بیج مدار 12 گرام، خراطین 12 گرام، مغز پستہ 250 گرام، گھونگچی سفید 12 گرام، بیر بہوٹی 12 گرام، مغز جمالگوٹہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شیر مدار 100 گرام میں تر کریں اور پھر دیسی گھی 100 گرام ملا کر لوہے کی سلاخ پر لگا کر روغن ٹپکائیں جتنا بھی روغن نکلے اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات کو حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو خاص پر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں اور صبح اٹھ کر کھول دیں اور نیم گرم پانی کیساتھ دھولیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کا ٹیڑھا پن کو دور کرتا ہے، چھوٹے عضو خاص کو لمبا کرتا ہے، عضو میں فولاد کی طرح سختی آ جاتی ہے مشت زنی کے نقائص کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء، عضو خاص کو سخت کرنے کیلئے

طلاء، عضو خاص کو سخت کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : شیر کی چربی 10 گرام، روغن چنبیلی 5 گرام، کستوری خالص 1 گرام
ترکیب تیاری : شیر کی چربی اور روغن چنبیلی میں کستوری کو 6 گھنٹہ کھرل کریں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 قطرے لیکر مالش کریں اور اوپر ململ کے کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں اور صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھولیں یہ ایک سے دو ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : کھجی، لاغری، سُستی کمزوی دور کر کے، عضو خاص کو سخت کرتا ہے، عضو خاص میں بے پناہ سختی پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص، نفس، آلہ تناسل کی سختی کا علاج

عضو خاص، نفس، آلہ تناسل کی سختی کا علاج
نسخہ الشفاء : پوست بیج کنیر سرخ 30 گرام، پوست بیج کنیر سفید 30 گرام، پوست بیج کٹائی خورد 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو لے کر خوب پیس کرباریک کر لیں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 2 گرام دوا کا لیپ بنا کر عضوخاص پر لیپ کر کے اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیا کریں اور صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص میں بے حد سختی پیدا کر دیتا ہے اور عضو خاص کے ڈھیلے پن کو دور کر دیتا ہے