Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سفید بالوں کو کالا سیاہ کرنے کیلئےآسان نسخہ

سفید بالوں کو کالا سیاہ کرنے کیلئےآسان نسخہ
اس مسلے کا ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمایاں ہونا شروع ہوجائے۔ یقیناً بالوں کی سفیدی چھپانے کے لیے ہیئر کلر کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔مگر طویل المعیاد بنیادوں پر یہ بالوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے جو کہ انہیں روکھے پن کا شکار اوربے جان کرسکتا ہے، قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا باعث بننے والی غذائیں خوش قسمتی سے بالوں میں سفیدی کو آنے سے طویل عرصے تک روکنا ممکن ہے ایسا آپ کے کچن میں موجود چند عام چیزوں سے ہوسکتا ہے، جی ہاں واقعی کچھ سادہ سے نسخے جو بالوں کو سفید ہونے سے روک سکتے ہیں، جن پر کوئی خاص خرچہ بھی نہیں ہوتا، سیاہ چائے اگلی بار جب آپ چائے کے کپ سے لطف اندوز ہونے کا فیصلہ کریں تو کچھ مقدار اپنے بالوں کے لیے بھی بچالیں، مگر یہ خیال رکھیں کہ اس میں دودھ نہ ہو، جی ہاں سیاہ چائے بالوں کے لیے قدرتی ہیئر ڈائی کا کام کرتی ہے، اس مقصد کے لیے چائے کو ٹھنڈا کرنے کے بعد پتی کو چھان لیں اور پھر اسے سر پر تیل کی طرح لگالیں۔ ایک سے 2 گھنٹے بعد سر کو پانی سے دھولیں، مگر شیمپو سے دور رہیں، ادرک ادرک متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس کا خزانہ ہے جو کہ جلد کی رنگت کے لیے بھی فائدہ مند ہے مگر اس کا ایک فائدہ قبل از وقت بالوں کی سفیدی کو روکنا بھی ہے، اس مقصد کے لیے ادرک کو کدوکش کرکے اس میں تھوڑا سا دودھ ملا کر پیسٹ بنالیں اور پھر ہفتے میں ایک بار سر دھونے کے فوری بعد لگالیں۔ ایک سے 2 ماہ کے دوران بالوں کی سفید جڑیں ایک بار پھر سیاہ ہوجائیں گی، انڈے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی عام طور پر بالوں کو قبل از وقت سفید بنانے کا باعث بنتی ہے، انڈوں میں یہ وٹامن کافی مقدار میں ہوتا ہے، تو ہفتہ بھر میں کئی بار انڈوں سے لطف اندوز ہوں بالوں کے سفید ہونے کی 4 وجوہات لیموں کا عرق اور ناریل کا تیل تین چائے کے چمچ لیموں کے عرق اور 50 ملی لیٹر ناریل کے تیل کو اچھی طرح مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں لگا کر 2 سے 3 منٹ تک سر کی مالش کریں اور اس مکسچر کو ایک گھنٹے کے لیے لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سر کو دھولیں۔ہفتے میں ایک بار اس کو آزمائیں، بہت جلد اس کا نتیجہ آپ کو حیران کردے گا۔ آلو کے چھلکے آلو میں متعدد اجزاءموجود ہوتے ہیں جیسے وٹامن بی سکس، کاپر، پوٹاشیم، فاسفورس، غذائی فائبر، زنک اور دیگر، اور یہ سب بالوں کی سفیدی دور کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ دو یا 3 آلوﺅں کے چھلکے اتاریں اور انہیں پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ ابالنے کے بعد پانی کو چھان لیں اور اگر آلو کی بو دور کرنا چاہے۔تو کچھ مقدار میں لیونڈر آئل کا اضافہ کردیں۔ اس کے بعد سیال کو ٹھنڈا ہونے دیں، پھر اسے کسی گلاس جار میں بھر کر محفوظ کرلیں یا شیمپو سے سر دھونے کے بعد اس سے ایک بار پھر سر دھولیں، کچھ عرصے میں بالوں سے سفیدی غائب ہونا شروع ہوجائے گی۔ سیب کا سرکہ سیب کے سرکے کی کچھ مقدار کو پانی میں ملائیں اور پھر سر دھولیں، یہ ٹوٹکا بھی بالوں کی سفیدی کو ریورس کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔کافی کافی بھی سفید بالوں کے مسئلے سے نجات میں مدد دے سکتی ہے، اس مقصد کے لیے سیاہ کافی کو تیار کریں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں، اس کے بعد اپنے پسندیدہ ہیئرکنڈیشنر میں ملاکر اسے بالوں پر لگائیں۔ اس کے بعد سر کو پلاسٹک بیگ سے کور کرلیں اور ایک گھنٹہ انتظار کریں، پھر ٹھنڈے پانی سے سر دھولیں۔ پیاز یقین کرنا مشکل ہوگا مگر پیاز بھی بالوں کی سفیدی روکنے میں مدد دے سکتی ہے۔بلکہ بالوں کے گرنے کو بھی روک سکتی ہے اس مقصد کے لیے پیاز کو چھیل کر کاٹ لیں، اس کے بعد جوسر میں ڈال کر عرق یا جوس نکال لیں اس جوس سے اپنے سر پر مالش کریں اور 45 منٹ لگا رہنے دیں، جس کے بعد سر کو دھولیں ہفتے میں 3 بار سے زیادہ اس عمل کو نہ دہرائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ مردانہ کمزوری، طب کا بے تاج بادشاہ

نسخہ مردانہ کمزوری، طب کا بے تاج بادشاہ
نسخہ الشفاء : ڈلی شنگرف 10 گرام، تخم سرس  375 گرام، گائے کا دیسی گھی 375 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام
شیر مدار حسب ضرورت
ترکیب تیاری : شنگرف کو پانچ دن شیر مدار میں ڈبو دیں، مرچ سیاہ کو باریک کر کے شہد سے شنگرف پہ لیپ کر کے ایک گولہ بنا لیں، تخم سرس کو باریک کھرل کریں اور کوزہ میں کھرل شد تخم سرس کے درمیان شنگرف والا گولہ رکیں اور اوپر گھی گاو ڈال کے ہلکی آنچ پہ رکھ دیں جب گھی اور تخم سرس جل کے کوئلہ ہو جاے تو سرد ہونے پہ شنگرچ شگفتہ غلابی رنگ کی نکال لیں مزے کی بات کھرل کرنے کی ضرورت نہی ہو گی بس ہاتھ سے مثل لیں پاوڈر بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک ککھ کے برابر، ایک کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کروائیں بلا کی ممسک و مقوی دودھ گھی زیادہ استعمال کریں بہت زیادہ حد پانچ دن ایک ککھ خوراک لینی ہے چہرہ کو سرخ غلابی کر دے گی قوت باہ اتنی عروج کا ناقابل برداشت ہو گا

نوٹ ? یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام عادمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک، مردانہ کمزوری، کا بہترین دیسی علاج

امساک، مردانہ کمزوری، کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھل دھتورہ 2 کلو، بھیڑ کا دودھ 5 کلو، کستوری خالص 1 گرام، عنبر 1 گرام، زعفران 4 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے دُودھ میں پھل دھتورہ کو ہلکا سا کوٹ کر رات کو بھگو رکھیں صبح ابال کر چھان لیں اور دُودھ کو جاگ لگا کر مکھن نکال لیں اب اس مکھن کو جلا لیں اور اس کا دیسی گھی حاصل کریں اس روغن میں سے 50 گرام، لے لیں اور اس میں مذ کورہ اشیاء ملا کر ہلکا سا تشویہ دے لیں پھر کھرل کر کے تشویہ دیں جب سب کچھ ایک جان ہو جا ئے تو محفُوظ کرلیں
طریقہ استعمال : یہ آپکے ہاتھ میں ایسا ہتھیار آگیا ہے جسے آپ ملذذ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور خوراکی طور پر دودھ آدھا کلو میں تین قطرے ڈال کر نوش فرمایں اور اسکا کرشمہ دیکھیں اگر ایک ماہ با پرہیز استعمال کرلیا جائے تمام کمزوریاں جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں اور امساک قدرتی محفُوظ ہو جاتا ہے نہ کم ہو گا ہمبستری کرنے سے صرف دس منٹ پہلے طلاء کریں اور تین قطرے نوش فرمایں رات بھر کا امساک ہو گا جماع کے بعد کمزوری بھی نہیں ہوتی اعضاء بدن  لوہے جیسے ہو جاتے ہیں نفس کی کوتاہیاں اور کمزوریاں دور ہو جاتی ہیں ہر عمر ہر مزاج پر یکساں استمعال ہو سکتا ہے اس کے فوائد : صرف کابل حکماء ہی جانتے ایک بار ضرور تیار کریں اور آزمائش کریں ایسی چیز کبھی زندگی میں نہ پائیں گے ان شا اللہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کُشتہ پارہ، سیماب نامردگی، سرعت انزال کیلئے

کُشتہ پارہ، سیماب  نامردگی، سرعت انزال کیلئے
نسخہ الشفاء : پارہ سماب 20 گرام، اجوائن خراسانی 100 گرام، آب دھتورہ 500 گرام، آب بھٹ کٹائی 500 گرام، پھلی کیکر 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے اجوائن خراسانی سے پارہ کو دس دن مسلسل کھرل کریں جب گولی بننے لگے تو بس کردیں اب آب بھٹ کٹائی تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب یہ بھی تمام ہو جائے تو آب دھتورہ تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں اس کو بھی جذب کردیں اور گولی تیار کر لیں اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں دس گھنٹے بعد نکال کر خشک کر لیں پھر کیکر پھلی کا نغدہ بنا کر ذرا ذرا پانی لگا کر نم کر لیں اور اس درمیان رکھ کر اوپر دیسی کھدر کا کپڑا دوکلو لپیٹ کر گولا تیار کر لیں جب تیار ہو جائے تو ایک بٹھل میں رکھ کر اوپر کوئلہ رکھ دیں یہ تین روز میں سرد ہو گا نکال لیں پارہ باوزن سفید براق کشتہ ملے گا محفُوظ کر لیں اور اللہ کا شکر ادا کریں
یہ وہ چیز ہے جس کو دنیا تلاش کرتی ہے اس کے فوائد میرے بیان سے باہر ہیں کیوں کہ تعریف اس چیز کی ہوتی ہے جو تعریف کی محتاج ہو بنائیں گے زندگی میں یاد کریں گے جو کھائیں گے موت کی آخری ہچکی تک یاد کریں گے کے کوئی چیز استعمال کی تھی کیوں کہ جوانی واپس لانے والا کشتہ بھی ہے جو سفید بال پھر سے سیاہ کردیتا ہے گرے ہوے دانت دوبارہ لے آتا ہے نامرد کو شیر مرد جوان کرنا اس کا ادنی سا کام ہے ایک ماہ میں زندگی بدل دینے والا نسخہ ہے اس استعمال کرنے سے بھوک کا ایسا طوفان برپا ہو جاتا ہے کہ غریب آدمی اپنی خوراک اور پیٹ بھرنے سے قاصر ہوجاتا ہے جو کھاؤ ہضم ہو کر طاقت پیدا ہو گی جو ایک بار بھی زوجیت سے محرُوم ہو استعمال کے بعد چار شادیاں کرنے کی طاقت رکھے گا اور امساک ایسا ہوتا ہے کہ بیان سے باہر ہے عضوء مخصوص کے نقائص خوراکی طور پر ہی درست ہو جاتے ہیں جسم لوہے جیسا پٹھے مضبُوط بڑھاپا جوانی میں بدل جاتا ہے بینائی عقاب نما بن جاتی ہے سالوں کی محنت اور تجربات کا نچوڑ آپکی  نظر کررہا ہوں قدر کریں ایک بار تیار فرما لیں زندگی میں ہر میدان آپکے قدموں میں ہو گا

نوٹ ? یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام عادمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء، مشت زنی والوں کیلئے، ایک نئی زندگی

طلاء، مشت زنی والوں کیلئے، ایک نئی زندگی
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، چربی مچھلی بام 100 گرام، کو پانی 5 کلو میں ہلکی آنچ پہ پکائیں جب پانی ایک کلو رہ جائے اتار کے ٹھنڈا کر ٹھنڈا ہونے کے بعد پانی پہ گھی نما تہہ بن جائے گی آرام سے اتار لیں اس میں 10 عدد جونک، خراطین مصفی 30 گرام، 2 عدد بچھو کلاں، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام،تخم جمالگوٹہ 20 دانے، اچھی طرح کھرل کریں کھرل ہونے کے بعد 250 گرام تلوں کے تیل میں 3 عدد بیضہ مرغ دیسی، ہلکی آنچ پر رکھ کر ہلکی آنچ پر جلا لیں اور چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : روزانہ رات کو گرم پانی سے عضو کو دھو کر اچھی طرح رگڑ کے سرخ کریں پھر پانچ سے سات قطرے کی ہلکی مالش کریں حشفہ و سیون چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جلق زدہ لوگوں کیلئے نئی زندگی، عضو خاص کے تمام مسائل کا حل

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری دور، کھوئی ہوئی طاقتیں واپس، دیسی علاج

مردانہ کمزوری دور، کھوئی ہوئی طاقتیں واپس، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم کونچ 100 گرام، لے کر پانی میں گرم کر کے چھلکا اتارلیں پھر آدھا کلو دودھ گائے میں پانچ جوش دے کے نکال خشک کر کے باریک پاوڈر کر لیں اور تخم اوٹنگن 80 گرام، موصلی سفید انڈیا 80 گرام لے کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں اب تین اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ  کیساتھ شام 5 بجے جب پیٹ خالی ہو روزانہ استعمال کریں ایک ماہ، ترش اور کھٹی تلی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں
فوائد : مادہ منویہ کوخوب پیدا کرتا ہے اور خوب گاڑھا کرتا ہے قوت مردانگی کو قائم کرتا ہے، مردانہ کمزوری کا بہت شاندار علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری، کا بہترین علاج

مردانہ کمزوری، کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 10 گرام، شنگرف 40 گرام، ہڑتال ورقیہ 40 گرام، آب پیاز تازہ 250 گرام،  فی آنچ
ترکیب تیاری : برادہ چاندی 10 گرام کھرل میں ڈال کر شنگرف اور ورقیہ شامل کریں اور آب پیاز تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں کھرل کم از کم چھ گھنٹے روزانہ کریں جب ایک پاؤ پانی جذ ب ہو جائے تو ٹکیہ بنا کر خشک کر کے آدھا کلو کوار گندل کے نغدہ میں رکھ کر دس کلو کی آگ دیں اسی طرح دوبارہ شنگرف اور ورقیہ کی تجدید کرکے آب پیاز تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کر کے کوار گندل کے نغدہ میں رکھ کر دس کلو کی آگ دیں کل چار آنچ دیں یہ تیار ہے
مقدار خوراک : دو 2 چاول صبح  نہار منہ استعمال کریں اگر کمزوری زیادہ ہو تو شام کو ایک خوراک دیں لیکن دودھ کم از کم ایک خوراک سے چار کلو ہونا چاہیئے  پیاس لگے گی اور دودھ کے سوا کچھ نہیں دینا ایک ماہ استعمال کریں گیا گزرا مریض کو ایک مہینہ کے اندر اندر مکمل صحت ہو جاتی ہے معدے میں غضب کی طاقت پیدا ہوتی ہے کھایا پیا جزو بدن ہوتا ہے اعضاء بدنی کی تمام کمزوریاں جڑ سے ختم ہوتی ہیں چہرے کی رنگت نکھارتا ہے جگر گردہ مثانہ جریان احتلام زکاوت حس کا قلع قمع کرتا ہے عضو میں قدرتی سختی پیدا کرتا جسم کو دوبارہ سے قوت اور طاقت بخشتا ہے جن حضرات پر کوئی دوا اثر نہ کرے اس کی چند خوراکوں سے مایوس مریض قوت باہ اجاگر پاتا ہے خصوص بالخصوص معدے کی انتہائی خرابیاں چند روز سے نیست و نابود کرکے غذا کو ہضم کرتا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف اور صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت امساک، انتشار، سیکس ٹائمگ، کمال کا بہترین نسخہ

قوت امساک، انتشار، سیکس ٹائمگ، کمال کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : خولنجاں 100 گرام، عقرقرحا 100 گرام، اجوائن خراسانی 100 گرام، زعفران 20 گرام، چینی 100 گرام، ورق سونا 1 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : زعفران ورق سونا چینی کے علاوہ باقی تمام چیزوں کو پہلے عرق سفید پیاز ایک آدھا کلو میں بھگو رکھیں اورخشک کریں جب خشک ہو جائے تو آب پھل دھتورہ میں بھگو رکھیں اور خشک کر لیں پھر بھنگ کے عرق میں خشک کر لیں جب یہ خشک ہو جائے تو باقی چیزوں کو چار دن مسلسل کھرل کرکے یکجان کر لیں اور سب کو ملا لیں تیار ہے
مقدار خوراک : جماع سے ایک گنھٹہ پہلے آدھا چمچ شہد ملے دُودھ سے استعمال کریں اور چند منٹ چہل قدمی کریں جو حضرات ویاگرہ اور ٹائم والی گولیاں استعمال کرکے امساک کا لُطف لیتے ہیں اس کو استعمال کرنے کے بعد ویاگرہ کو بھول جائیں گے اورمزے کی بات اس کے استعمال سے کوئی کمزوری بھی نہیں ہو گی امساک ایسا کہ جب تک چاہے جماع کریں گھنٹوں امساک پیدا کرتا ہے جو حضرات کمزوری اور شرمندگی کا شکار ہیں پہلی خوراک سے اس کا کمال دیکھیں مدتوں کی محرومی زوجیت سے لُطف اندوز ہوں گے اعصاب میں طاقت ہو گی اور امساکی قوتیں بیدار ہو جائیں گی اور اس کا کسی موسم سے تعلق نہیں دونوں موسموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے مجرب المجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام، سرنجاں شیریں 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مصبر سیاہ 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کچور 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، افسنتین 10 گرام، پوست عناب 10 گرام، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : میٹھا تیلیہ کو پہلے پندرہ روز دودھ  گائے ایک پاؤ میں بھگو کر رکھ دیں رات کو رکھیں اور صبح دودھ نکال کر دفن کر دیں اوراسی طرح ہر روز دودھ پاؤ نیا لگائیں پندرہ روز کے بعد آپکا تیلیہ تیار ہے اب اس کو کوٹ کر خشک کر لیں اور باقی ادویات ملا کر خوب رگڑیں جب باریک ہو جائے تو کوارگندل  کے پانی سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک شام ہمراہ مناسب بدرقہ ایک ماہ کافی ہے جن کے پٹھے بند ہو جاتے ہیں بازو یا ٹانگیں سوکھنے لگتی ہیں اعصاب حرکت بند ہو جائے تو اس کو استعمال کرنے سے دوبارہ اعصاب قوت بحال ہو کر اعضا متحرک ہو جاتے ہیں جوڑوں کے درد جو مریض قینچی کی طرح بند ہو اس کو دوسری تیسری خوراک سے بے حد فائدہ ہوتا ہے لقوہ کے عارضہ کو ختم کرتا ہے اور نضام ہضم کو بھی درست کرتا ہے سو سال سے آزمودہ ہے ہر عمر پر کے مریضوں پر استعمال ہوتا ہے اعصاب کو زندگی بخشتا ہے فالج والے مریضوں کیلئے نفع بخش ہے فاسد مواد کو خارج کرتا ہے اور سوزش ہر قسم کو مفید ہے ایک ماہ استعمال سے کمزوریاں طاقت میں بدل جاتی ہیں لنگڑی کا مریض صحت کامل پاتا ہے عرق النسا اور جسم کے ہر قسم کے دردوں میں اکسیر ہے نیز مخفی فوائد اس کے استمعال سے باہ کی کمزوری بھی رفع دفع ہو جاتی ہے اور قدرتی امساک کا طوفان برپا ہوتا ہے قابل حکیم ہی اس کے فوائد جانتا ہے جو شاید نااہل حضرات کی عقل و حکمت سے دور ہوں میں نے بہت سے لوگوں پر آزمایا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عزت ملی ہے آج تک کوئی ایسا مریض نہیں جو شکایت کرے اس لیے یہ نسخہ آزمودہ ہے جو حکیم ایک بار تیار کر لے گا انشا اللہ میدان اس کے ہاتھ میں ہو گا لاکھوں روپے کی دوا اگر کام نہ کرے تو ایک بار دو گولیاں استعمال کرکے دیکھں فوائد آپکے سامنے نظر آئیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ڑھاپا بھول جائے گا، جوانی واپس آجائے گی، کمال کا سنیاسی نسخہ

بڑھاپا بھول جائے گا، جوانی واپس آجائے گی، کمال کا سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ایک عدد مارسیاہ ایسے مارو کہ سر نہ کچلہ جائے اس کے منہ میں 10 گرام، شنگرف  رکھ کے منہ سلائی کر دیں اور کوزہ میں مالکنگنی 375 گرام، بچھا کے اوپر مارسیاہ رکھ دیں اور اوپربھلاوہ 375 گرام، رکھ دیں اچھے سے گل حکمت کر کے سات کلو کی پختہ اُوپلہ کی آگ دو گڑا میں سرد ہونے پر غلابی رنگ کی شنگرف نکلے گی 10 گرام، جڑسفید کنیر مدبر کر کے ایک دن کھرل کرو دوسرے دن مذ کورہ شنگرف 6 گرام، 50 گرام خراطین مصفی اور 30 گرام، حرمل ملا کے پورا دن کھرل کریں تیسرے دن حسب ضرورت شہد ملا کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر اوپر ورق چاندی لگا کر رکھیں
یاد رہے پانچ سے سات دن حد استعمال کرنا