Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسیان، بھولنے کے مرض کا مجرب ترین علاج

نسیان، بھولنے کا مرض مجرب ترین علاج
بہت ہی اعلی اور مجرب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : بہمن سفید 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، مرمکی 10 گرام، بیخ سوسن 10 گرام، زعفران 6 گرام، ابریشم مقرض 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ادرک کے پانی کیساتھ کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک گولی دودھ کیساتھ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نسیان، بھولنے کا مرض کا مجرب ترین مکمل علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency
مردانہ کمزودی کی ایک قسم ہے جس میں مریض جماع پر پوری طرح قادر نہیں ہوتا گو مرد و عورت کا ملاپ ایک فطری اور ازلی چیز ہے اور جنسی جذبات کی تسکین انسان کی صحت کے لیے ضروری امور میں سے ایک ہے لیکن مردطکی جنسی کمزوری اسے کہیں کا نہیں چھوڑتی اور اس کی انتہا بالعموم ازدواجی تعلقات یا زندگی کے خاتمہ پر ہوتی ہے اس لیے مریض کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے علاج کی طرف توجہ دے
اسباب
خون کی کمی، اعضاء رئیسہ، دل، دماغ، جگر، خصیتین
کا ضعیف یا متورم ہونا, حرام مغز کا زخمی ہونا,ضعف اعصاب,عام جسمانی کمزوری، امراض معدہ جیسے ضعف ہضمی امراض گردہ غدہ نخامیہ غدہ مذی کا ضعیف ہو کر اپنے طبعی افعال کو انجام دینے سے قاصر ہونا موٹاپا موسمی بخار، سل، دق، عضو تناسل یا خصیتین میں کوئی پیدائشی نقص واقع ہونا، جلق، اغلام، کثرت، احتلام، جریان، مادہ منویہ کی کمی، یا پتلاپن ذہن پر مختلف نفسیاتی اثرات مرتب ہونا جیسے وہم غم و غصہ شرم و حیا جیون ساتھی سے نفرت، ثقیل، مرغن، ترش، اغذیہ، نشہ آور اشیاء کا کثرت استعمال اس کے اسباب میں شامل ہیں
علامات
مرض کی ابتدا میں مریض اپنے انتشار میں کمی کو واضع طور پر محسوس کرتا ہے ، عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتا ہے جماع کی خواہش میں کمی آجاتی ہے اور علامات کا انحصار اسباب پر ہوتا ہے، یعنی ضعف قلب میں نبض کمزور ہو جاتی ہے اور جسم کی طبعی حرارت میں کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے جماع کے بعد بعض اوقات غشی کی سی حالت ہو جاتی ہے مریض کمزور پست ہمت اور چڑچڑا ہو جاتا ہے، جگر ضعیف ہونے کی وجہ سے جنسی کمزوری میں مریض کے جسم میں خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے نظام ہضم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے جسم کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے چہرہ پر چھائیاں بن جاتی ہیں اور سوج آ جاتی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں معدہ کی خرابی کے سبب بھوک میں کمی اور معدہ پر بوجھ محسوس ہونے کی علامات نمایاں ہوتی ہیں گردوں کے ضعیف ہونےکے سبب جنسی کمزوری میں کمر درد جو اٹھنے بیٹھنے اور سیدھا ہونے پر بھی محسوس ہوتا ہے پیشاب گوشت کی بُو جیسا آتا ہے مادہ میں پتلا پن کی وجہ سے دخول سے پہلے ہی انزال ہو جاتا ہے
اگر ان میں سے کوئی بھی بھی مسلہ آپ کے ساتھ ہے تو جلد از جلد اپنے طبیب سے ملیے اور علاج کرائیے
جگر،گرمی کی ہر علامت میں مفید نسخہ
نسخہ اکسیر جگر، جگر کی گرمی کیلئے
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 20 گرام، جوکھار20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، گل سرخ 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
فوائد : پیشاب کی جلن.پیشاب کا کم آنا. گرمی مثانہ.پیشاب کی روکاوٹ
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک گرام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں یاں عرق مکو اورعرق کاسنی کے ساتھ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ کا، کامیاب دیسی علاج

ضعف باہ کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انڈا سب ہی لوگ آبال کر یا آملیٹ بنا کر کھاتے ہیں مگر نیم برشت آدھی پکی مطلب ہاف بوائل انڈے کی زردی بڑی مقدار میں خون پیدا کرتی ہے کثرت جماع کے سبب ضعف باہ کے لئے بے حد مفید ہے ایک یا دو انڈوں کی زردی ایک پیالے میں ڈال کر خوب پھینٹ لیں اور گرم دودھ میں ڈال کر میٹھا کر کے پی لیا کریں پورے موسم میں استعمال کریں ضعف باہ کیلئے بے حد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں کے بانجھ پن کا، دیسی علاج

عورتوں کے بانجھ پن کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جوزبوا 12 گرام، زعفران 12 گرام، بھنگ 3 گرام، کتھہ 6 گرام، قند سیاہ 6 گرام، فوقل 3 عدد، قرنفل 3 عدد
ترکیب تیاری :‌ تمام ادویہ باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں
نوٹ : اختتام حیض کے بعد تین روز تک کھائیں یہ نسخہ عورتوں کے بانجھ پن کیلئے ہے انشاءاللہ بانجھ پن دور ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 30 گرام، ہلیلہ کابلی 30 گرام، آملہ 30 گرام، انار کا چھلکا 30 گرام، سیاہ بھنگرہ 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر 2 کلو تلوں کے تیل میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ کر لیں رات کو تیل میں کسی قدر بھنگرہ کا عرق ملا کر سر پر ملیں اور صبح کو دھو ڈالیں چند روز کے استعمال سے بال سیاہ اور چمکدار ہو جائیں گے اور انشاءاللہ لمبے بھی  ہوں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ کا، نہائیت آسان دیسی علاج

ضعف باہ کا، نہائیت آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دودھ 1 کلو، سفوف تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : دودھ میں سفوف تخم اوٹنگن شامل کر کے نہایت نرم آگ پر کھویا بنائیں اور پھر اس میں مغز بادام ، مغز پستہ، مغز چلغوزہ، مغز اخروٹ شہد خالص اور مناسب مقدار میں دیسی گھی چینی اور میدہ شامل کر کے 15، پندرہ گرام کے لڈو تیار کر لیں
مقدار خوراک : ایک لڈو صبح ایک شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ کے مریضوں کو زبردست انرجی طاقت دیتا ہے، ضعف باہ خواہ جتنا بھی پرانا ہو اسکا بہترین اور سادہ علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بواسیر خونی اور بادی کا، اکسیر دیسی علاج

آج کل یہ مرض ہر تیسرے چوتھے بندے کو ہے۔ وجہ ناقصں اور چٹ پٹی مصالہ دار غذا اور مسلمل بیٹھے رہنا اور مزاج کا سرد خشک ہوجانا
نسخہ الشفاء : کچور 30 گرام، مغز کرنجوہ 30 گرام، پوست ریٹھا 30 گرام، رسونت 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بواسیر خونی اور بادی کا،مکمل علاج ہے
پرہیز : بازاری اور تلی ہوئی اشیاء سے