Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پرانے اٹھرا کے خاتمہ کا خاص کامیاب ترین علاج

پرانے اٹھرا کے خاتمہ کا خاص  کامیاب ترین علاج
اٹھرا ایک نامراد موذی مرض ہے جو ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ کر دلوں کو ویران ارمانوں کو برباد کر دیتا ہے۔ اکابرین علم حکمت نے اس کی اٹھارہ اقسام کو شمار فرمایا ہے تجربات ومشاہدات اس بات کہ شاہد ہیں کہ مرض اٹھرا کہ معمہ کے حل کے لیے حقایق ومعارف کی روشنی میں کثافتی رطوبتوں سرد تاثیری نقص صدف نقاہت صدف میں تیزابی مادوں کا کثیری ہونا رحم کا الٹا ہونا زخمی ہونا چربیلا ہونا ورمی منجمد خون و اعصاب الرحم کا کمزور ہونا قوت ماسکہ جازبہ معفریہ کا کمزور ہونا مغبور الرحم (رحم کا تخم کو قبول نہ کرتے ہوئے تخم کو باہر خارج کر دینا ) جسکے نتیجہ میں قوتی تخم نقاہتی درجات میں داخل ہو کر ناقص بنیاد فراہم کرتا ہے جسکے نتیجہ میں اسقاط و ساقط الکو جسے مرض کی بنیاد بنتی ہے اندرونی سرد مہری خواہشات جنسی کا مدہم ہونا خاص ایام کا بے ترتیب ہو کر حمل قرار پانا دوران حمل درد سے اخراج خون رواں ہو جانا ۔حمل کے آثار کہ ساتھ ہاتھ پاؤں کو سُن ہو کر یخ بستہ ہو جانا۔ درجہ اول میں شمار کیا گیا ہے۔
متذکرہ بالا علامات تجربات ومشاہدات کے بعد اکابرین طب وحکمت نے سپرد قلم کی اور چند معتبر حاملان فن نے اسے آسیب و جنات کے اثرات سے بھی منسوب کیا مگر حقیر اس عقدہ لاینحل کی گرہ کشائی کے لیے بحث وتمحیص کی محنت ومشقت کی ضرورت کو فی الوقت بیان کرنا مناسب نہی سمجھتا در حالانکہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ غیر مادی اجسام و آتشی مخلوقات امراض جسمانی کا سبب بنتے ہیں اور گزند شدید پہنچاتے ہوئے عقر اٹھرا بے اولادی وعقل وسمجھ سے ماورا امراض میں مبتلا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اس موضوع پر مناسب وقت پر قلم اٹھانیں گے۔ فی الوقت امراض جسمانی کے تناظر میں اٹھرا کو مرض کہنہ و مرض موذی متفقہ طور پر علمائے علم وحکمت نے بڑی شرح و بسط سے شمار فرماتے ہوئے اسکے علاج پر اپنی اپنی آرا کو وجوہات اور معالجات کے طور پر مجرب نسخوں کے ہمراہ پیش کیا ۔وقت کیساتھ ساتھ صاحبان حکمت چند نسخہ جات کی افادیت اہمیت و اہلیت کے قائل ہو گئے ۔ فکری تضادات و اعتقادات سے ہٹ کر جو علاج  تجربات سے گذرا وہ یہ جامع  نسخہ ہے جو احباب گرامی قدر کی نظر کرتا ہوں کہ شاید کوئی اس علاج کا مستحق آپ کہ گردونواع میں موجود ہو تو بسم اللہ پڑھ کر اس نسخہ خاص کو استعمال کروانیں یہ حیرت انگیز عجایبات و کمالات کا مصداق نسخہ ہزاروں بے اولادوں کی جھولی رب کے فضل سے آباد کر چکا ہے یہ مجرب نسخہ تجربہ شدہ ہے۔ بات وزن تب رکھتی ہے جب نسخہ و صاحب نسخہ دونوں موجود ہوں تا کہ اہمیت اہلیت کا اندازہ سر عام ہو سکے  اٹھرا کی اٹھارہ اقسام کہ نیست ونابود کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : اجواین چہار 50 گرام، فلفل اسود 50 گرام، برگ نیم 25 گرام، پوست ہلیلہ 25 گرام، ٹکی پر مور 25 گرام، کشتہ مروارید 50 گرام، گڑ پرانا و چاندی ورق حسب ضرورت۔
ترکیب تیاری : تمام اجزا کو سفوف بنا کر آخر میں کشتہ مروارید ڈال ک گڑ اتنا شامل کریں گولی بننے کے قابل ہو سکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق نقرہ چڑھا دیں
مقدار خوراک : صبح وشام ایک گولی روزانہ ہمراہ پانی استعمال کریں سورہ الحمد آیت الکرسی و چار قل پڑھ کر دیں۔ پہلی گولی خالی کوکھ ہمراہ آب زم زم دیں۔ علاج سے قبل حسب ضرورت صدقہ دیں انشاللہ اٹھرا ہمیشہ کے لیے ختم ہو کر اولاد درازی عمر والی صحت مند تندرست پیدا ہوگی۔ اسقاط کی تمام اقسام میں موثر ترین و معاون حمل دوا ہے  تقویت رحم تک جاری رکھیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد
ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت مصفی اس میں تحلیل، اچھی طرح مکس کر دیں پوری گُھل جائے  پھر زعفران ڈالیں پھر گل نیلو فر اور گلسرخ  سفوف بنا کر ڈالیں اور آنچ تیز کر دیں آخر پر سفوف زنجبیل اور سفوف الائچی ڈالکر اتنا جوش دیں کہ نصف رہ جائے قدرے سرد ہونے پر شہد اور چاندی ورق ملا لیں  تیار ہے ۔
فوائد : تمام مقوی شربتوں کا بادشاہ آپکے سامنے ہے جو کانپتے لرزتے بزرگوں کو عہد جوانی کی رعنائیاں یاد دلا دے گا اعضاء میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ جنسی و اعصابی و جسمانی تمام عوارضات کے لیے آب حیات ہے ختم شدہ جوانوں کیلئے جان ہے اسکی بوند بوند شفا سے مزین ہے تمام اعضا کے لئے افادیت کاملہ کا حامل ہے ہڈیوں کے امراض میں مبتلا احباب ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں دماغی اعصابی کمزوری کے مریض ایک چمچ ہمراہ کھجور دودھ استعمال کریں تقویت قلب کے لئے دن میں ایک بار ایک چمچ ہمراہ جوس سیب استعمال کریں قوت باہ کے لیئے ایک چمچ ہمراہ جوس گاجر استعمال کریں خون کی کمی والے احباب چقندر کے جوس کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ مرگی مالیخولیا خفقان کے مریض ایک چمچ ہمراہ بادام روغن استعمال کریں وہمی نسیانی مسحوری مریض ہمراہ ایک چمچ روغن زیت استعمال کریں امراض گردہ مثانہ پتہ کے مریض روغن گاو کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ کیلشیم و وٹامن کمی کے مریض ایک چمچ ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں ۔قبل ازوقت احتیاطی تدابیر کے پیش نظر استعمال میں رکھنے والے بھر پور قوت مدافعت کے سبب امراض مزکورہ سے محفوظ ومامون رہتے ہیں بچوں بڑوں خواتین تمام کے لیے یکساں مفید ہے ہربل جنرل ٹانک جس کے مقابلہ میں تمام کیمیکلی ادویات بے وقت ہیں۔ ایسے احباب جو نسخہ واحدہ کی تلاش میں تھے جو تمام امراض کی کافی و شافی دوا ہو وہ احباب اس نسخہ خاص سے ضرور مستفید ہوں ۔
نوٹ ؟ یرقان کی تمام اقسام کے مریض اجتناب فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, مشروبات، شربت، ہربل، دیسی، فوائد, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات ,

طلا ؤں کی دنیا کا بادشاہ و شہنشاہ طلاء عضو خاص کا مکمل علاج

طلا ؤں کی دنیا کا بادشاہ و شہنشاہ طلاء عضو خاص  کا مکمل علاج
اس نا قابل تردید حقیقت سے کیسے مجال انکار ہوگا کہ ہاتھوں کی ضربات سے جوہر حیات وسرمایہ جان تباہ و برباد کرنے کہ بعد بھی عضو خاص طاقت قوت اور بھرپور شباب کے لطف سے ہمکنار کر دے۔ ان ہی ضربات کے نتائج میں کمزوری نقاہت کھجی ڈھیلا پن پتلا پن رگوں کا اُبھر آنا عضو کا سکڑتے جانا سرعت انزال ضعف باہ کا مقدر بن جانا شامل ہے ۔چند احباب میں تو سوزاک آتشک کا محرک بھی مشت زنی سے مربوط پایا گیا جب عضو کے ساتھ بچپن تا شعور ظلم و زیادتی جاری وساری رہے تو کیا وہ اس مقصد خاص جسکے لئے اس تخلیق کیا گیا پوری کر پایے گا۔ کیا ازداوجی وظائف بھرپور وجاہت و سختی سے ادا کر پائے گا ہرگز نہی یہ لاغر کمزور اور نرم ڈھیلا رہے گا چند سانسوں تک سر اٹھانے کے بعد پھر سرجھکا دے گا اور اس ظلم کا بدلہ لے گا جو اس کے ساتھ روا رکھا گیا  ا س میں مسلسل تناو سختی جو فریق دوم کو تسخیر مسخر کرکے گرویدہ خاطر کر دے پیدا ہونی چا ہیئے
عورت نہ تخت سے نہ بخت سے یہ راضی نفس سخت سے
یہ طلاء آخر اسی مرض کی آخری دوا ہے جو سالوں کی تباہ کاری کو دنوں میں تندرست توانا کرتی ہے تمام عوارضات عضو خاص اسکی پہلی بوند سے ختم ہونے لگتے ہیں ۔ یہ طلاء  برسوں کی علمی تحقیقات اور عملی تجربات کا نچوڑ ہے۔ عضو کی خوابیدہ طاقتوں کو بیدار کر کے رگ وریشہ میں فربہی درازی اور سختی پیدا کر دے گا۔ جلق اغلام و کثرت مشت زنی سے ہونی والی کمزوریاں اسکی چند بوندوں سے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں اس طلا کی خاص بات عضو کے معتلقہ تمام امراض و خرابی سستی کو جڑ وں سے ختم کرنا ہے ۔ یہ نسخہ کامل مردہ رگوں میں نئی جان ڈال دیتا ہے طلاآخر محرک و مقوی افعال کا حامل وہ خاص نسخہ ہے جو نفس کہ جملہ تمام مسائل کے لیے ایک وقت میں کافی و شافی خصوصیات کا حامل ہے۔ اسے احباب جو طلا کرتے کرتے تھک ہار گئے ہوں مگر آج تک رزلٹ صفر آیا ہو انکی خدمت میں  نسخہ طلاء حاضر ہے
نسخہ الشفاء : پارہ 3 گرام، سم الفار 3 گرام، شنگرف 4 گرام، ازراقی 2 گرام، بیربہوٹی 10 گرام، روغن گاؤ و زیت 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام مفردات کا سفوف بنائیں پھر کھرل ہمراہ روغنیات شروع کریں یہاں تک کھرل کیجئے کہ نصف روغن رہ جائے اب باقی ماندہ کو آتشی شیشی میں ڈالکر دھوپ میں ایک ہفتہ رکھ دیں سرخ روغن تیار ہے جسے الماس احمر بھی کہتے ہیں لیجئے طلاء خاص تیار ہے۔
طریقہ استعمال : بعد از صفائی صرف 3 قطرے رات سوتے وقت طلاء کر کے سوتی پٹی لپیٹ دیں۔ پہلے ہی دن جوش و طاقت محسوس نہ ہو تو طب وحکمت کو فضول بے کار سمجھ کر لعنت بھیج دینا۔ اور اگر مدتوں کی مایوسی زائل ہو کر مسرت شادمانی لبوں پر مچل آئے تو دست دعا بلند کر دینا۔ یہ نسخہ ہم برسوں سے بناتے آرہے ہیں آج بھی اسکا اثر اسی آب وتاب سے چمک رہا جتنا پہلے دن تھا۔ طلا ؤں کی دنیا کا بادشاہ و شہنشاہ آپکے سامنے پیش خدمت ہے استفادہ کی دعوت عام ہے کہ آئیں آزمائیں اور گُن گائیں کہ لاجواب باکمال حیرت انگیز فوائد کا حامل شاہکار قیمتی تحفہ آپکے سامنے پیش کر دیا جو عضو خاص کے تمام نقائص کی آخری دوا اور مکمل وجامع علاج ہے اب بھی طلا کے نسخے ڈھونڈو تو تمھاری قسمت ہم نے نے جگر نکال کہ رکھ دیا ہے  طلاء کے استعمال سے آبلہ چھالہ وغیرہ نہیں پڑتا دوران استعمال صبح‌دھونے کیلئے نیم گرم پانی استعمال کریں
نو ٹ ؟ نیم حکیم  مجربات سے دور رہیں ورنہ ناقابل تلافی نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری بوجہ ضعف معدہ وامعاء

مردانہ کمزوری بوجہ ضعف معدہ وامعاء
ضعف باہ کئی وجوہات کی بنا پر وقوع پزیر ہو سکتا ہے مگر خرابی معدہ ان سب میں اہمیت واہلیت کا حامل ہےعوارض معدہ سے متصل اخلاط اربعہ کے نقایص جہاں قوت مردمی کو زایل و ناکارہ کرتے ہیں وہی اعصابی دماغی عارض کو بھی جنم دیتے ہیں ضعف معدہ و ضعف امعاء میں مبتلا مریضوں کو قیمتی ترین اجزا سونا چاندی عنبر مشک زعفران مروارید بھی کوئی فایدہ نہی دیتے  انکا معدہ مقوی مقطر متبرک نسجہ جات کو کثیف ومتعفن بنا کر خارج کر دیتا ہے یہاں تک کہ مریض معالج و دوا دونوں کو عرصہ دراز تک بدلتے بدلتے خود بد دل ہو جاتا ہے۔
قوت باہ کے علاوہ بھی ہر نسخہ تب تک بےکار ہے جب تک مواد فاسدہ کثافت کثیرہ نفخ متعفانیہ معدہ میں موجود ہوں اس لیے دوا سے قبل گلقند خالص عارضہ کے ازلہ تک جاری ہو ساری رکھنا واجب العمل ھے ۔امراض معدہ کہ ایسے مریض جو ورم فلغمونی یا صدیدی حمیات عفنہ حمی نفاسئہ دبیلتہ المعدہ کثیر الریاحی قبض دیرنیہ ورم حاد ومزمن کا دایمی شکار ہیں پہلے عرقیات بادیان گلسرخ و چہار کو دافع کثافت سمجھ کر عمل تقطیر معدہ کو پورا کریں۔ یہاں تک کہ شفا کی قلی اثرات نظر آجانیں تو علاج کی طرف متوجہ ہوں ۔مرض کوئی بھی ہو مسہل سے ابتدا حکما کا درس اول ہوتا ہے اور بہترین مسہل گلقند وعرقیات ہیں جسکے بعد خاک بھی سونا اگلتی ہے بصورت دیگر سونا بھی خاک ہو جاتا ہے ۔قوت باہ بوجہ ضعف معدہ کے تمام مریض بعد از صفائی مزکور بالا اس نسخہ خاص کو تشکیل دیں یہ نسخہ عوراضات کو اختتام پزیر کرتے ہوئے چند خوراکوں سے برسوں کی سوئی قوت باہ کو متحرک وجاوداں کر کہ لطف زندگی کو بالا نشین کر دے گا یہ آسان مگر پر لطف نسخہ فقط مریضان ضعف معدہ و امعاء کے لیے موثر و مفید ہے۔ اس نسخہ سے وہ ہی مزہ آئے گا جو انگلش کی ویا گرہ سنیاس کی رسائن حکمت کی اکسیر جوگ کی ککھ۔ طب کی حاذق دوا میں موجود ہوتا ہے فقط چند خوراکوں سےضعف باہ کی سوکھی ندی کناروں تک بھر کر اچھل اچھل کے باہر گرے گی
نسخہ الشفاء : عقر قرحا 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، جوزماثل 10 گرام، جوہر کافوری 6 گرام جوہر لوبان 6 گرام کا سفوف بنا کر شیر برگد و شہد 50 گرام ڈالکر اچھی طرح کھرل کیجیے اور کھجور نر کی گٹھلی نکال کر مواد اس میں بھر تے جانیں اسے تانبے کے برتن میں بند کر کے خفیف تریں بھسم میں دفن کر دیں 9 گھنٹے بعد نکال کر تمام مواد کوٹ کر چنے برابر گولی تشکیل دیں ہمراہ دودھ بوقت عصر لیں ایک دن ناغہ سے لیں بافضل ربی چند ایام میں حیرت انگیز نتائج سے دل باغ باغ ہوجائے گا۔
واضیح رہے کہ یہ نسخہ  مجرب از مجرب اور برسوں سے آزمودہ ہے ضعف باہ بوجہ ضعف معدہ و امعاء میں یہ نسخہ کرشمہ وکرامت کا مصداق ہے۔ جو چند دن کے اندر شادابی و رعنائی کو اجاگر کر دیتا ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ پیچیدہ سخت ترین مردانہ امراض کا _____شاندار علاج

نسخہ پیچیدہ سخت ترین مردانہ امراض، کا شاندار علاج
گندھک سفید درجہ اول
نسخہ الشفاء : کچلہ خام 100 گرام، بصورت برادہ آہنی ریتی سے کوب خم کر کہ پارچہ سوتی میں ملفوف گندھک خالص کہ گرد طواف دیکر چہار جانب سے یکساں کر لیں تین بالشت معلق با ہوا لٹکا دیں ۔ برتن گل میں آب و عرق نیم ڈالکر مزکورہ جگہ زیریں تقدس کر دیں ملاحظہ خاطر رکھیں کہ اذراقی متغیر با سیاہ ہو جائے تو با احتیاط الگ کر کہ گندھک سفید براق چمکدار برآمد کر لیں ۔
قائم سملفار درجہ اول
کوزہ گلی میں سمالفار سے چہار گنا سندھور تابشی کی تہہ بچھا دیجئے اس کے اوپر نمک خام متبرک کی جائے اس سے بالاسوہاگہ بریاں فراش کیجئے درمیان میں سمالفار کانی کو استراحت دیکر مزکورہ بالا عمل پھر دھرا دیجئے آخر پر سوڈا نچھاور کر کہ آتشیدان کی زینت پزیرائی دیجئے مانند چراغ شب محفوظ الہواعمل جاری رکھیں چہار پہر بعد گوھر کو صدف سے جدا کیجئے اور شکر خدا بجا لانیں۔
روغن گندھک نوشادر سم الفار وہڑتال
اشیا مزکور فردا یا با جماعت کوزہ گلی میں تہہ نشین کیجئے اور شیر مدار تہہ با تہہ مزین کرتے جانیں باطریق معروف طلا کاری کے بعد نذر آفتاب روز بروز کیجئے بعد از ایام مانند موم متغیر جان ہونے لگیں گی پس وقت کامل مقصود با معین ہو جائے تو با احتیاط وکمال الگ کر کے آتشی شیشی کے سپرد کر دیں حدت مخصوصہ ملتے ہی روغن میں متغیر با رنگ وخوشبو تحلیل کا عمل جاری ہو جائے گا ۔
اکسیر کامل ہے دواوں کا سرتاج جو صرف بوند تنکہ برابر چند خوراک کافی ہے امراض مردانہ و پیچیدہ کا مکمل علاج ہے

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء حضرات ہی بنا سکتے ہیں عام آدمی دور رہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ کی وجوہات و علاج

ضعف باہ کی وجوہات و علاج
الشفاء : ضعف باہ عوارضات اقسام متفرقہ کے اعتبار سے با مطابق مزاج و حالات وعمر وقوع پزیر ہوتے ہیں ناگزیر و بدترین حالات کہ باوجود اصلاح احوال مرض ازلہ دشوار گزار نہی ہوتا سوائے عقم تولیدی (پیدایشی مردانہ بانجھ پن ) ایں فرق خاص در عقم و عنانت (عقم و عنانت میں خاص فرق ہے) عقامہ قوت تولید سے ماورا جبکہ عنی فقدان جماع ضعف باہ جیسے عوارضات سے منسلک ہوتا ہے ایں حقیقت با روشن ضعف باہ وقوع مردان پختہ گر۔ ایں سعادت موصول بر مردان خاص (یہ حقیقت عیاں و روشن ہے کہ مردانہ کمزوری پختہ مردوں کو ہی لاحق ہوتی ہے یہ سعادت حاصل کرنے کہ لئے مرد ہونا ضروری ہے۔۔ ضعف باہ وجوہات کثیرہ کے اعتبار سے عواملی و غیر عواملی صورت سے مربوط ہوتا ہے جلق، جریان، احتلام، سوزاک، آتشکی، غدہ مذی کا التہاب، مجری بول تضیق مجری بول ،قضیب خصیتین عضوی نقایص ،خصیتین کا متورم خلقی ،معدوم حبل وحوض منی کا متورم زنگی ،قیلتہ الماء،غدہ مزیہ صغرہ،غلفہ کا حجمی و کشادہ احلیل ضعف عامہ دماغ ونخاع کی کمزوری گردہ مثانہ جگر کی کمزوری یا مسکن مضعف منشیات سے منسلک اشیا کا عادی، مضر و ناقص ادویہ و علاج جو متحرک نقصان پہنچاتا ہے خوف ڈر کی حالت میں جماع مسلسل ذھنی دباو تفکرات کی حالت میں جماع ضعف جگر کی حالت میں جماع ضعف گردہ کی حالت میں جماع اعضا ریسہ کا ضعف بلاواسطہ ضعف باہ سے متصل ہوکر قوت باہ کے نخلستان کو اجاڑ کر تباہ وبربادہ کر دیتے ہیں۔
سرعت انزال بذات خود مرض نیست است بلکہ یہ باقی عوارضات کا پیش خیمہ ہے جو متذکرہ بالا عوارضات میں سے لازم و ملزوم کی کیفیت سے مربوط ہوں گے
ضعف دماغ کی صورت میں، تکدر حوارس تشویش تفکرات شہوت جماع سے عاری، انزال ناقص، تھکن قبل و بعد از جماع، طبعئت کا راغب از جماع سے عاری،ضعف جگر کی صورت میں لذت جماع سے عاری ہونا حرارت غریزی کے سبب سرعت انزال بعد از جماع چہرے وآنکھوں کا پیلا پڑتے جانا جماع سے بیزاری صنف نازک سے بیزاری قلت وکمی انتشار پیار محبت بوسہ کنار میں سرد مہری۔

مزید پڑھیں

Read More

آتشک، سوزاک، بواسیر، بھگندر، ناسور، نکسیر، خنازیر، گھنٹیا، نقرس، رعشہ، لیکوریا، کا زبردست علاج

آتشک، سوزاک، بواسیر، بھگندر، ناسور، نکسیر، خنازیر، گھنٹیا، نقرس، رعشہ، لیکوریا، کا زبردست علاج
تمام امراض کہنہ وخبایثہ کا بہترین مکمل علاج آتشک، سوزاک، بواسیر، بھگندر، ناسور، نکسیر، خنازیر، گھنٹیا، نقرس، رعشہ، لیکوریا، طمث استحاضہ، فالج، لقوہ، و اعصابی وجنسی کمزوری نقاہت کے لیے، تحفہ خاص ہے۔
نسخہ الشفاء : سم الفار50 گرام، رسکپور50 گرام، دارچکنا 50 گرام، ہڑتال ورقیہ 50 گرام
ترکیب تیاری :  جدا جدا بطریق معروف جوہر اڑا کر تمام جوہر یکجا کر کے دوبارہ جوہر اُڑائیں اس طرح تین بار جوہر در جوہر در جوہر عمل پیرا ہوں آخری تیسرا جوہر مقصود دوا ہے  یہ جوہر ہی گوہر ہے امراض کہنہ و خبایثہ میں فقط سوئی کہ نکہ برابر مقدار بمناسب بدرقہ مستعمل ہے۔ امراض مردانہ اسکی پہلی خوراک کہ مار ہیں  سرعت انزال سے منسلک عوامل پر تیر بہدف ہے ۔ کرشمہ علم وحکمت اپنی آب وتاب سے بھرپور انداز میں چمکے گا
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم  مجربات سے دور رہیں ورنہ نا قابل تلافی نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

رسولیوں، گلٹیوں ورموں، سوزاک، ناسور، کیلئے زبر دست علاج

رسولیوں، گلٹیوں ورموں، سوزاک، ناسور، کیلئے زبر دست علاج 
یہ نسخہ خاص امراض کہنہ خبیثہ کے لیے اکسیر الجامع و خواص الکاملہ کا مصداق ہے ۔باترکیب معتبر حاملان علم وفن کے لئے حد درجہ معتبر اہمیت و افادیت کا حامل ہے جو امرض متزکرہ بالا کے خاتمہ وخادشہ میں اپنی مثال آپ ہے
نسخہ الشفاء : رس کپور 6 گرام، نیلا 6 گرام، سم الفار 3 گرام، کشتہ قرن الایل 12گرام، پوست ہلیلہ سیاہ 20 گرام، الائچی کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 50 عدد آب لیموں کہ ہمراہ زینت کھرل کر کہ باجرہ برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : نصف گولی بعد از طعام ہمراہ دودھ دیں ہر 3 دن بعد پوست ریٹھہ 4 رتی ہمراہ پانی دو وقت 3 یوم دیں پھر نصف گولی پہلے کی مانند شروع کریں ۔ علی ہذا القیاس مرض کے دافع تک معالجہ اسی طرح مقصود ہے 15 یوم علاج 15 سالہ پرانے مرض کے لئے کافی وشافی ہے
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم مجربات سے دور رہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ
دور حاضر کا پیچیدہ تکلیف دہ اذیت ناک موذی مرض جو درد و کرب سے سانس لینا تک محال کر دیتا ہے چین وسکون کو غارت کرکہ بے سکونی وبے آرامی میں مبتلا کر دینے والے اس مرض کا تعلق ہر عمر سے ہے  اس مرض کی وجوہات اندرونی وبیرونی دونوں ہیں ۔مرض کی کیفیات عناصری عوامل کہ زیر اثر وقوع پزیر ہوتی رہتی ھیں عام طور پر 6 اقسام کی پتھریاں گردہ ومثانہ میں وقوع ہوتی انکی ماھیت وساخت اجزا تقسیمیہ کہ اعتبار سے الگ ہیں اول بھر بھری نرم زرد رنگ فاسفورسی اجزا سے بنتی ہیں۔ دوم تیزابی پتھری یہ سخت، نوکدار،سرخ رنگت عام طور پر ثقیل و بادی غذا کہ نتیجے میں بنتی ہیں سوم سیاہ دہاری دار سیاہی مایل یہ کیلشیم کی زیادتی سے وجود می آتی ہیں چہارم خون جامد جو کسی وجہ سے گردہ مثانہ میں دیگر اجزا کیساتھ ملکر پتھری نما بن جاتا ہے پنجم چربیلے غدود سخت پتھر نما ہو کر گردہ یا ارد گرد جگہ بنا لیتے ہیں ششم خرابی خون کی وجہ سے گردہ و مثانہ کہ جوف ومتاثرہ جگہ ورم حجری (ورمی پتھری ) کا شکار بن جاتئ ہیں جسکی وجہ سے متاثرہ اعضا اسکے دافع کہ لئے مسلسل قوت لگاتے ناکارہ ہو جاتے ہیں  یہ نسخہ جات اس مرض میں کافی وشافی اور %100نتائج کہ حامل مجرب از مجرب  متعدد بار کہ آزمودہ ومعمول مطب ہیں۔

مزید پڑھیں

Read More

نسخہ قوت باہ، آدھا چاول خوراک سےبھر پور جوانی قائم

نسخہ قوت باہ، آدھا چاول خوراک سےبھر پور جوانی قائم
نسخہ الشفاء : تانبہ مصفی کی کاغذی پتری کو روغن بھلانواں میں 101 بُجھاؤ دیجئے بعد از عمل سالم کلیجی بکرا فرش ولحاف کر کے گل حکمت کرکے 10 سیر اوپلوں کی آگ محفوظ با ہوا بااحتیاط کامل دیجئے بعد از تکمیل نکال کر کھرل کیجئے اور مدتوں کے پرانے مایوس الحال مریض کو ھمراہ مکھن آدھا چاول ملفوف کر کہ اوپر سے دودھ کہ سوا 24 گھنٹے کچھ نہ دیں اسی دن قوت وطاقت کو رگ جان میں مچلتا مشاھدہ فرمائے گا عزیز من بندہ فقط پیدایشی نامراد نہ ہو باقی جو بھی ہو جیسا بھی ہو جو کچھ بھی کر چکا ہو با حمد للہ قدموں پر کھڑا ہوگا عزیز من کرشمہ علم وحکمت کا درخشندہ و تابندہ نسخہ حاضر خدمت ہے
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں