Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گردوں کا فیل ہونا، پتھری گرده، مثانہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنگ یہود 24 گرام، سنگ سرماہی 24 گرام، سونف 24 گرام، تخم کثوث 120 گرام، مغزخربوزه 120 گرام، قلمی شورہ زمینی 9 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک  1 چمچ بڑا صبح اور شام  خالی پیٹ  پانی کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : گردوں کا فیل ہو جانا، پتھری گرده، مثانہ، درد گردہ، گردہ کے ہر مرض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی کا، دیسی علاج

ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صندل سفید اصلی 10 گرام، اسرول (چهوٹی چندن )10گرام، خشک دھنیا 10گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک کے کے سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : بوقت ضرورت 1 تا 2 گرام پانی کے ساتھ کهائیں
فوائد : ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی، ذہنی سکون پیدا کرتا ہے کمی نیند کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

استسقاء، پیٹ میں پانی پڑ جانے کا ____بہترین علاج

استسقاء، پیٹ میں پانی پڑ جانے کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : عرق سونف 1بوتل، سالٹ میگنیشیا 72گرام، نوشادر 36 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 60 گرام خوراک ہر دو گھنٹے بعد دیں پھر تربد سفید 12گرام، ریوند خطائی 12گرام، پوست زرد ھڑیڑ 12 گرام، باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک سے دو  گولی 3 وقت تازہ پانی یا اونٹنی کے دودھ کیساتھ دیں اور خوراک میں اونٹنی کے دودھ کے علاوہ اور کچھ نہ دیں یہ 40 دن کا مکمل علاج ہے، 40 دن مریض کو سوائے اونٹنی کے دودھ کے کچھ نہیں دینا ورنہ مریض کی موت پکی ہے مریض کو اونٹنی کے دودھ پر صبر کی تلقین کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں کا موٹاپا، تیزی سے کم دیسی علاج

عورتوں کا موٹاپا، تیزی سے کم دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ثناءمکی 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء  کو پیس کر باریک کر لیں
طریقہ استعمال : ایک بڑے چمچ کا قہوہ بنا کر کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چائے کی طرح پیئں صبح دوپہر رات یاں دن میں دو بار ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے، نظام ہضم کو درست کرتا ہے، دل کے بند وال کھولتا ہے، قبض، گیس، بد ہضمی کو ختم کرتا ہے، عورتوں کیلئے بے ضرر علاج ہے، دودھ پلانے والی عورتیں بھی استعمال کر سکتی ہیں
نسخہ الشفاء نمبر 2
نسخہ الشفاء : ادرک تازہ کچل کر 3 گرام، دارچینی1 گرام، تیز پتہ 3 عدد
ترکیب تیاری : تینوں اجزاء کو موٹا موٹا کوٹ کر قہوہ بنا کر پی لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے، نظام ہضم کو درست کرتا ہے، دل کے بند وال کھولتا ہے، قبض، گیس، بد ہضمی کو ختم کرتا ہے، عورتوں کیلئے بے ضرر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ کا، زبردست مکمل علاج

ضعف باہ کا، زبردست مکمل علاج
ضعف باہ کا مدتوں برسوں پرانے مرض کو چند خوراکوں سے صحت کاملہ مل جاتی ہے یہ نسخہ جسکی قوت تاثیر لاجواب و باکمال نتایج کی حامل ہے، ایسے احباب جو قوت باہ کہ لیے کرشماتی ومعجزاتی دوا کی تلاش میں سرگرداں ہیں وہ استفادہ حاصل کریں
نسخہ الشفاء : پہلے ایک کلو آب لہسن، سیماب مصفی 6 گرام، شنگرف  12 گرام، سم الفار12 گرام، نیلا 6 گرام،  برادہ چاندی 6 گرام، برادہ تانبہ 3 گرام، برادہ قلعی 6 گرام، مروارید 12 گرام
ترکیب تیاری :  پہلے تمام مفردات کو کھرل تانبیہ میں زینت کھرل کر کہ مانند سفوف کر لے بعد از آب لہسن سے قدرے ڈالتے جائیں کھرل کرتے جائیں جب تمام جذب کر لیں اور قرار پا جائے تو  محفوظ الہوا جگہ پر گل حکمت کر کہ 5 سیر اپلوں کی آگ دیکر دوا کو محفوظ کر لے
مقدار خوراک 1 چاول معروف بدرقہ
نوٹ ؟اس نسخہ کو صرف مستند حکماء حضرات ہی بنائیں عام آدمی اس سے دور رہے ورنہ نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے

دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے
الشفاء : میری تحقیق اور نظریہ کہ مطابق دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے، جس میں دل، خون اور خون کی نالیاں شامل ہے جس کے ذریعے خون تمام جسم میں گردش کرتا ہے، اگر خون کی سپلائی جسم کے کسی حصہ میں رک جائے تب جسم کا وہ حصہ مفلوج ہوجاتا ہے، دل ایک عضلاتی پمپ ہے جو بچے کی پیدائش سے آٹھ ماہ قبل بغیر چھٹی کیے مسلسل چلتا رہتا ہے جبکہ پانی کا پمپ دن میں کچھ وقت چلتی ہے اور اکثر خراب ہو جاتی ہے، لیکن اللہ تعالی کا بنا ہوا پمپ مسلسل تاحیات چلتا ہے، دل کا رک جانا زندگی زندگی کا رک جانا ہے، قرآن و حدیث میں بھی دل کا بہت جگہ ذ کر آیا ہیں، اور بیماری کا ذ مہ دار بھی دل کو ٹھیرایا ہے، دل وہ عضو ،ے جس کا رابطہ خون کے ذریعہ تمام جسم سے ہوتا ہے، حضور نے فرمایا انسان کے جسم میں ایک لوتھڑا ہے اگر وہ درست ہے تو سارا جسم درست ہے اگر وہ خراب یا بیمار ہے تو سارا جسم بیمار ہے آگاہ رہو وہ دل ہے، فی قلوبھم مرضُ، ان کے دلوں میں بیماری ہے، یعنی دل میں خلل یا بگاڑ بیماری کا نتیجہ ہے، رسول اللہ نے فرمایا ہمارے لیے دو مردے حلال ہیں اور دو خون، مردے سے مراد مچھلی اور ٹڈی اور خون سے مراد کلیجی اور تلی ہے، اس کا مطلب کلیجی اور تلی خون ہے، اور یہ بھی دل کا حصہ ہے، میرا یہ نظریہ ہے کہ دل جسم کا سب سے بڑا عضو ہے اور بیماری بھی اس کے افعال میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اولاد نرینہ کیلئے، دیسی علاج انشاءاللہ _______شرطیہ لڑکا ہوگا

اولاد نرینہ کیلئے، دیسی علاج  انشاءاللہ شرطیہ لڑکا ہوگا
اولاد نرینہ کیلئے بہت بہترین نسخہ ہے اگر پرہیز کے ساتھ کھایا جائے تو شرطیہ بیٹا پیدا ہوتا ہے باقی میرے اللہ کی دین ہے جسے جو چاہے دے، جن کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں ان کے لیے تو نعمت جیسا ہے
نسخہ الشفاء : بداری قند 10 گرام، بیلگری 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ ایک کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  استعمال کریں
حمل کے 60 دن گذرنے کے بعد 3 روز نہانا ہے اور ہر روز کپڑے بد لنے ہیں اور دوائی کھانی ہے اور میرے لیے دعا کرنی ہے
فوائد : اولاد نرینہ کیلئے انشاءاللہ شرطیہ لڑکا ہوگا، بہت بار کا آزمودہ نسخہ ہے یہ نسخہ ایسے ہے جیسے آپ نے دہی جمانے کیلئے دودھ لے کر اس میں دہی ڈال کے جاگ لگا دی اور پھر ظاھر ہے دودھ کی دہی تو لازمی بنے گی
نسخہ الشفاء نمبر 2: ناڈو بچہ، جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے پیٹ کے ساتھ آنول نالی لگی ہوتی ہے وہ ناڈو کہلاتی ہے وہ آنول جو بچہ کے پیٹ کے ساتھ لگی سوکھ کر گرجاتی ہے وہ ناڈو لیکر سایہ میں خشک کرکے اس کے برابر وزن گڑ پرانا، کالی مرچ، ڈال کر خوب باریک کرکے گولی کالی مرچ سے زرا موٹی بنا  بنائیں
مقدار خوراک : عورت کو جب حمل کا تیسرا ماہ شروع ہونے سے پہلے 3 دن دیں، نہار پیٹ دودھ بھینس بچھڑے والی کا، اور تر اشیاء کھائیں، اور بکرے کے کپورے خوب کھائیں  مادہ غذا سے پرہیز کریں جیسے بھنڈی توری، وول توری، پالک، گوبھی، وغیرہ پرہیز کریں