Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

لڑکے اور لڑکیوں کی شادی میں دیر لیٹ کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان

لڑکے اور لڑکیوں کی شادی میں دیر لیٹ کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان
ایک لمحۂ فکریہ
آج سے تقریبًا پندرہ سال پہلے معاشرے کا جو رجحان تھا، اس کے مطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی، تو ایسی شادی کو بروقت گردانا جاتا، پچیس سال کی عمر کا ہندسہ عبور کرنے کا یہ مطلب لیا جاتا کہ لڑکی کے رشتہ میں دیر ہو گئی ہے، اس سے پہلے کا معلوم نہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ دیرکا یہ پیمانہ تین چار سال پہلے تصور کیا جاتا ہو، پھر سات آٹھ سال پہلے یہ صورتحال ہوئی کہ تیس سال کی عمر سے پہلے پہلے لڑکی کی شادی بروقت قراردیئے جانے لگی، یعنی محض سات آٹھ سال میں پانچ سال کا فرق آ گیا
اب بھی ایسے معاملات ہیں کہ اکثر گھروں میں لڑکیوں کی عمریں تیس سے چالیس سال کے درمیان ہو چکی ہیں لیکن رشتہ نہیں یہ رشتہ میں دیر کا رجحان ہمارے معاشرے میں ایسی خاموش دراڑیں ڈال رہا ہے جو معاشرتی ڈھانچے کے زمین بوس ہونے کا پیش خیمہ ہے، لیکن حیف کہ اس کا عملی ادراک معاشرے کے چند لوگوں کو بھی نہیں،
آئیں ؟ اس دیر کی وجوہات کا تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں

مزید پڑھیں

Read More

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھلی کیکر 100 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، تخم قرفہ 50 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری :  تمام اجزاء کا باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کا لاجواب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ دیسی نسخہ

شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تازہ اندرائن کا پانی 1 کلو، کالے چنے دیسی ایک کلو، مرچ سیاہ 250 گرام، آم کے خشک پتے 250 گرام
ترکیب تیاری : ایک گھڑا لیں جس میں یہ تمام چیزیں آ سکیں اس گھڑے میں اندرائن کا پانی ڈال دیں پھر اس میں کالی مرچ ڈال دیں اور گھڑے کا منہ کسی کپڑے سے بند کر کے رکھ دیں ایک دن میں 2 دفع ہلا دیا کریں جب تمام پانی خشک ہو جائے تو چنے اور کالی مرچ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر آم کے پتے پیس کر ملا لیں تیار ہے اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک :  2 کیپسول  صبح 2 شام میں پانی کے ساتھ دیں
فوائد : شوگر کنٹرول کیلئے آزمودہ علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ برائے دمہ بلغمی

نسخہ برائے دمہ بلغمی
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کوزہ مصری 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر اتنی رگڑائی کریں کے مثل غبار ہو جائے
مقدار خوراک :  2 رتی خوراک چائے کے ایک کپ کے ساتھ صبح اور شام دیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد :  دمہ بلغمی کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بخار کا علاج پہلی خوراک سے بخار اتر جاتا ہے

بخار کا علاج پہلی خوراک سے بخار اتر جاتا ہے
نسخہ الشفاء : گودنتی 500 گرام، برگ نیم 250 گرام، گلو سبز250 گرام
ترکیب تیاری : نیم اور گلو کوٹ کر اس کے درمیان گودانتی رکھ کر کوزہ میں بند کر کے ایک من اپلوں کی آگ دیں ۔کشتہ برنگ سفید ہوگا
مقدار خوراک : ایک رتی شربت گل بنفشہ کے ساتھ استعمال کروائیں دن میں 3 بار
فوائد : بخار جس کی پہلی خوراک سے بخار اتر جاتا ہے انشاء اللّه

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف شوگر کنٹرول

سفوف شوگر کنٹرول
نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 100 گرام، خستہ گٹھلی جامن 100 گرام، خام پھلی کیکر 100 گرام، گڑ مار بوٹی 100 گرام، تخم سکھ چین 100 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف تیار کر لیں
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے والا چمچ صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں، دوسرے ماہ ایک وقت لیں اورتیسرے ماہ کبھی کبھی لیں بہترین مجرب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ میں گیس، اور اسکا علاج

معدہ میں گیس، اور اسکا علاج
معدہ میں گیس پیدا ہونے والے مریضوں کو سادہ غذا استعمال کرنی چاہیے۔ طبی لحاظ سے تبخیر کے معنی بُخارات کا پیدا ہو کر کسی دوسرے عنصر میں پہنچ کر بُرے اثرات پیدا کرنا ہے۔ معدہ جِسے بدنی ہانڈی کہتے ہیں، بائیں طرف پسلیوں کے نیچے واقع ہے۔ غذا سے پُر ہونے پر اس کی لمبائی بارہ انچ اور چوڑائی چار انچ تک ہوتی ہے۔ خالی معدہ کا وزن چار اونس تک ہے، جس میں کئی کلو غذا ٹھونسنے کی ہمیں فِکر لگی رہتی ہے۔ یہ پانی کی مشک کی مشابہ تلّی اور جِگر کی طرف رُخ رکھتا ہے ہماری غذائی ہوس کے پیش نظر خالق مطلِق نے اس کا تانا بانا بہت مضبوط بنایا ہے۔ اس کی بناوٹ چار طبقات (تہوں) سے مکمل فرمائی، تا کہ سخت سے سخت غذا بھی آسانی سے ہضم ہو جائے۔ یہی وجہ ہے کہ بعض حیوانات ہڈی اور اینٹ پتھر تک ہضم کر جاتے ہیں۔ معدہ کی ساخت چنٹوں والی ہوتی ہے، جس میں غدودوںکا جال بِچّھا ہوتا ہے، نچلے حصّے میں اس کی سطح کو تر کرنے کے وال بلغمی غدودیں اپنی رطوبت چھوڑتی رہتی ہیں۔ ہاضمے والی گلٹیاں جن کی ہاضم رطوبات غذا کو ہضم کرتی ہیں۔ سارے معدہ میں پھیلی ہوئی ہیں، ہضم کا فعل جس کا دارومدار زیادہ تر معدے کے تندرُست ہونے پر منحصر ہے

مزید پڑھیں
Read More

پیشاب کی جلن کا، دیسی علاج

پیشاب کی جلن کا، دیسی علاج
اسباب
گردہ اور مثانہ میں انفیکشن جگر کی گرمی گرم غذاؤں اور دواؤں کا بکثرت استعمال، بد ہضمی، تیزابیت، شراب خوری، قبض اور بواسیر، اس مرض کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں، بعض عصبی امراض بھی اس کے پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں پانی کا کم مقدار میں پینا بھی اس کا باعث بن سکتے ہیں خون اور پیشاب میں یورک ایسڈ کی زیادتی  مثانہ کی پتھری، پیشاب کی نالی میں سوزش، اور سوزاک بھی اس بیماری کا باعث بنتے ہیں
علامات
پیشاب سرخ یا زردی مائل بہ سرخی اور جلن کے ساتھ آتا ہے پیشاب کرنے کے بعد پھر حاجت ہوتی ہے پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے، جس کے ساتھ شدید قسم کا درد اور سوزش ہوتی ہے، پیشاب کے خوردبینی جائزہ میں اس میں پیپ کے خلیات پائے جا سکتے ہیں
علاج
نسخہ الشفاء : بادیان 30 گرام، جوکھار 30 گرام، کبابہ 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دن میں 3 مرتبہ 2 گرام ہمراہ شربت بزوری پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : اسپغول 2 چمچ 1/2 لیٹرپانی میں بھگو دیں اور اس کا لعاب شربت صندل خود ساختہ میں میں ملا کر دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں، کچی لسی کا بھی استعمال کر سکتے ہیں
پرہیز : تیز گرم اور نمکین چیزوں کے کھانے سے پرہیز کریں زیادہ جاگنے دھوپ میں چلنے پھرنے نیز محنت مشقت کے کاموں سے اجتناب کریں ثقیل بادی اور تیز مرچ مصالحہ والی اشیاء سے پرہیز کریں  پانی بکثرت استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منہ کے چھالوں کا، دیسی علاج

منہ کے چھالوں کا، دیسی علاج
قلاع ایک متعدی مرض ہے یہ بنیادی طور پر ایسا زخم ہے جو منہ اور زبان کی جھلی کے بیرونی طبقہ میں پیدا ہو جاتا ہے اور اس قدر پھیلتا ہے کہ سارے منہ کو گھیر لیتا ہے بعض اوقات یہ زخم غذا کی نالی حتی ک معدہ کی غشاء مخاطی تک پہنچ جاتا ہے
اسباب
یہ مرض بالخصوص شیر خوار بچوں کو دانت نکلنے کہ زمانہ میں ہوتا ہے اور جسم میں چاروں اخلاط میں سے کسی ایک کی زیادتی ہونا، خرابی خون، منہ، حلق یا ناک کی سوزش، ہاضمہ کی خرابی، تیزابیت، نقرص، آتشک، سوزاک، بخار جیسے ملیریا گرم مرغن محرک اغذ یہ نشہ آور اشیاء سمیات جیسے پارہ یا سینکھیا کا کثرت استعمال گرم گرم کھانا کھانے کی عادت والے بھی اس مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں
نوٹ : منہ کی صفائی کا خاص خیال رکھیں بالخصوص رات کو سوتے وقت برش لازمی کر کے سوئیں
علامات
منہ میں سوزش اور درد ہوتا ہے چھوٹے چھوٹے دانے اور پھنسیاں نکل آتی ہیں پھنسیوں کی رنگت سفید اور خاکستری ہوتی ہے گاہے چھالے اور پھنسیاں زبان، مسوڑوں رخساروں اور لبوں کی اندرونی سطح پر بھی نکل آتی ہیں، کھانے پینے نگلنے حتی کہ بولنے میں دقت محسوس ہوتی ہے، زبان میلی ہو جاتی ہے تھوک کثرت سے آتی رال بہتی اور منہ سے بدبو آتی ہے مرض کی شدت میں گالوں پر سوجن ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : گاؤزبان سوختہ20 گرام، طباشیر اصلی20 گرام، دانہ الائچی خورد20 گرام، کتھ سفید20 گرام، کباب چینی20 گرام، کلی انار20 گرام، نشاستہ گندم 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : دن میں 3 سے 4 بار منہ میں چھڑکا کریں
جوارش آملہ، صبح و شام ایک چمچ ہمراہ آب تازہ انشاءاللہ آرام ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہرنیاں کا، بہترین دیسی علاج

ہرنیاں کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ اصلی 1 کلو، ریٹھا کا چھلکا 1 کلو، قلمی شورہ کسی لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں جب پگھل جائے تو ریٹھا کا پوست تھوڑا تھوڑا کرکے ڈال کر جلا دیں جب جل جائے تو قلمی شورہ اکیلا رہ جائے گا  تیار ہے، نکال کر محفوظ کرلیں پھر کڑاہی میں اور تازہ قلمی شورہ 1 کلو ڈال کر پگھلا کر اس پر کالی مرچ 1 کلو تھوڑی تھوڑی کر کے ڈال کر جلا لیں، یہ بھی تیار ہو گیا ان دونوں تیار قلمی شورہ کو باریک کر کے الگ الگ محفوظ کرکے رکھ لیں، ،وا بند رکھیں ورنہ پانی بن جائے گا، ریٹھا والا قلمی شورہ صبح 3 گرام،  پانی سے دیں اور کالی مرچ والا شام کو پانی سے دیں نہارپیٹ دینا ہے زیتون کا تیل اور شہد اصلی ملا کر 2+2 چمچ 3 وقت دیں اور پلاتے وقت ہلا کر پیئں
فوائد : ہرنیاں کا بہترین علاج ہے، اپنڈکس کے لیے بہترین ہے، گردہ، مثانہ، کی پتھری خارج کرتا ہے، درد گردہ کا بہترین علاج ہے، گردہ کی مسلسل درد، سلسل بول کے لیےمفید ہے، دماغ، معدہ اور آنتوں کی ہر طرح کی سوزش ٹھیک کرتا ہے، اور نلوں کی سوزش ختم کرتا ہے، اندرونی سوزش ختم کرتا ہے، بند پیشاب کو کھولتا ہے، پراسٹیٹ گلینڈ کا ورم ٹھیک کرتا ہے، ورم فوطہ کا علاج ہے، پتھری کےلیے آب گوکھرو سے دیں، اندرونی سوزش کیلئے دونوں شورے ملاکر دیں، مثانہ کی سوزش، اور سوزاک ٹھیک کرتا ہے، عقلمند طبیب بہت امراض کا علاج اس سے کرسکتا ہے، بہت قیمتی اور تیر بہد ف نسخہ ہے، ایسا نسخہ شاید ہی کوئی شیئر کرے گا مگر میں نے آپ لوگوں کی خاطر کردیا ہے، بنائیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں حکیم محمد عرفان