Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

گردہ و مثانہ کی پتھری کا، علاج

گردہ و مثانہ کی پتھری کا، علاج
نسخہ الشفاء: سنگ یہود 50 گرام، شورہ قلمی اصلی زمینی 100 گرام، آب مولی 3 کلو
ترکیب تیاری : پہلے ایک مٹی کے کوزہ میں شورہ اور اس کے اوپر سنگ یہود اور پھر شورہ دے کر اوپر سے آدھا کلو مولی کا پانی ڈال کر 5 کلو اپلوں کی آنچ دیں اور سرد ہونے پر بدستور آگ دیں یہاں تک کہ پوری 6 آگ دیں
مقدار خوراک : ایک رتی دوا، جوکھار ایک رتی، مولی کھار ایک رتی، سب کو ملا کر شربت بزوری کے ہمراہ دن میں تین بار روزانہ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : گردہ و مثانہ کی پتھری و ریگ مثانہ کو باآسانی نکال دینا اس کا خاص کام  ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردے کی پتھری کا، خاتمہ

گردے کی پتھری کا، خاتمہ
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی 250 گرام، بھلاوہ ایک عدد
ترکیب تیاری : قلمی شورہ کو کسی بڑی لوہےکڑ چھی میں رکھ کر دہکتے ہوئے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب شورہ کھل ہوجائے تو بھلاوہ ثابت ڈال کر شورہ کو پختہ کرلیں یہاں تک کہ یکے بعد دیگرے چھ عدد بھلاوے جل جائیں شورہ قائم ہوگا اور باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، قلمی شورہ ایک گلاس پانی میں گھول کر پئیں دس دن استعمال کریں
فوائد : جو درد گردہ اور پتھری کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کے قطروں کا، دیسی علاج

پیشاب کے قطروں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 100 گرام، ناریل 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام، بلادر 100 گرام، کچلہ 100 گرام، جائفل 2 گرام، جلوتری 2 گرام، لونگ 2 گرام، کستوری 2 گرام، زعفران 2 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر آتشی شیشی میں ڈال کر روغن کشید کرلیں
مقدار خوراک : ایک قطرہ نہار منہ ایک چمچ میں رکھ کرکھائیں اور ایک گلاس دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نہ صرف پیشاب کے قطروں کو روکتا ہے بلکہ دافع جریان و مقوی باہ بھی اعلٰی درجہ کا ہے۔ نیز مقوی اعصاب بھی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دست اور پیچش کا، فوری علاج

دست اور پیچش کا، فوری علاج
نسخہ الشفاء : میگنیشیا سلفاس 150 گرام، سوڈیم سلفاس 100 گرام، ابلا ہوا پانی 1 کلو، کلوروفارم 4 گرام
ترکیب تیاری : سب کو  ملا کر اس میں کلوروفارم اور قدرے سرخ رنگ اچھی کوالٹی والا ملا دیں
مقدار خوراک : آدھا کپ صبح و شام استعمال کریں تین دن
فوائد : دست اور پیچش کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قے، اور الٹی کو روکنے کا، آزمودہ دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل سرخ 70 گرام، پانی 2 کلو، کوزہ مصری 70 گرام، چاول 70 گرام، دیسی گھی 70 گرام
ترکیب تیاری : گل سرخ کو پانی میں رات کے وقت بھگو دیں اور صبح آگ پر چڑھائیں جوش دے کر جب چوتھا حصہ پانی باقی رہے تو مل چھان لیں اور اس میں کوزہ مصری اور چاول گھی وغیرہ ڈال کر بطریق  پلاؤ تیار کریں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت کھائیں
فوائد : قے اور الٹی کیلئے، نہایت مفید خوراکی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کو کیسے ختم کریں، دیسی علاج

قبض کو کیسے ختم کریں، دیسی علاج
قبض کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 500 گرام، حب الملوک مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : پوست ہلیلہ کو خوب باریک پیس لیں اور حب الملوک مدبر ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر ہاون دستہ میں ڈال کر کیسٹرآئل ملاتے اور کوٹتے جائیں جب موم کی طرح ہوکر گولہ سا بن جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں اور رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی سے تین گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد : بہت ہی عمدہ شاندار قبض کشا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سم الفار10 گرام، دار چکنہ10 گرام، رس کپور10 گرام، نوشادر10 گرام
ترکیب تیاری : شیرز قوم میں تین گھنٹہ برابر کھرل کرنے کے بعد روغن حب الملوک میں کھرل کرکے جوہراڑائیں بس تیار ہے۔ شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : دانہ خشخاش  کے برابر دودھ کی ملائی یا مکھن میں رکھ کر یا اجوائن میں ڈال کر استعمال کریں اور بعد میں نیم گرم دود پی لیں پندرہ دن استعمال کریں دن میں ایک بار
فوائد : آتشک، پھوڑا پھنسی،  کیلئے بہترین مسہل ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے درد کا، لاجواب دیسی علاج

جوڑوں کے درد کا، لاجواب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : روغن جمالگوٹہ ایک قطرہ، روغن بادام شیریں 2 قطرے، روغن سونف خالص 1 قطرہ،  سکرین 2 چاول، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں سب چیزیں ایک جان ہوجائیں تو رکھ دیں
مقدار خوراک : جس روزدوا استعمال کرنی  ہو اس روز شام کا کھانا 5 بجے کے قریب کھائیں اور دس بجےرات کے قریب سوتے وقت ایک چمچ چینی دوا آدھا کلو دودھ نیم گرم میں شامل کرکے پئیں، دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سر درد، بواسیر، پیٹ درد، جوڑوں کا درد، کمر درد، پنڈلیوں کا درد، ہاتھ پاؤں ٹوٹتے رہنا تمام امراض کیلئے یہ چینی نہایت مفید ہے۔ کسی قسم کی گھبراہٹ وغیرہ نہیں کرتی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قرحہ سوزاک کا اکسیر، دیسی علاج

قرحہ سوزاک کا اکسیر، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیلا طوطیا کی ڈلی 10 گرام، کافور 20 گرام
ترکیب تیاری : ایک کوزہ میں کا فور کے درمیان بند وگل حکمت کرکے چار پانچ اپلوں کی اس وقت آگ دیں جب اپلوں سے دھواں اور شعلہ نکل کر سرخ انگارے ہوجائیں اور اس بات کی سخت احتیاط کی  جائے کہ نیلا تھوتھا کی ڈلی کافور کے درمیان رہے اگر رکھتے ہوئے بےاحتیاطی سے کام لیا گیا تو طوطیا کافور سے علیحدہ ہوکر اڑ جائے گا سرد ہونے پر نکال کر باریک پیس کر شیشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار صرف دو چاول سے چار چاول، حد ایک رتی تک مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قرحہ سوزاک کا اکسیر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوزاک کا، اکسیر دیسی علاج

سوزاک کا، اکسیر دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 50 گرام، رسونت مصفٰی 50 گرام، مردار سنگ 50 گرام، کتھ سفید 50 گرام، سرمہ سیاہ 50 گرام، توتیا 7 گرام، رس کپور 7 گرام، پانی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویات کو اس قدر کھرل کریں کہ انگلی میں مکھن کی مانند نرم محسوس ہوں پھر پانی کو کانچ کی بڑی بوتل میں ڈال کر ادویات میں شامل کرکے خوب اچھی طرح ہلائیں
مقدار خوراک : بو قت استعمال بوتل کو خوب اچھی طرح ہلالیں اور اس میں سے 4 گرام، دوا لے کر کانچ یا چینی کے برتن میں ڈالیں اور نو عدد پچکاری خالص پانی کی شامل کرلیں اور خوب ہلائیں اور اس میں سے تین عدد پچکاری صبح، دوپہر، شام کو لیں
فوائد : نئے پرانے سوزاک کیلئے نہایت مفید علاج ہے